Sahir Amr retweeted
تنقید کرنا آسان ہے مگر جس کرب سے مشوانی خاندان گزرا ہے کوئی اندازہ بھی نہیں کر سکتا۔ ایک نوجوان کو توڑنے کے لیے پورے خاندان کو عبرت بنایا گیا مگر اس نے سمجھوتا نہیں کیا۔
Sahir Amr retweeted
میرا جسم میری مرضی
ایک تو وہ فیمنزم ہے مغرب والی ، خواتین اپنی نسوانی خوبصورتی کو کٹوا کر مرد بن رہی ہیں۔ زبان اور ناف میں اور پتہ نہیں کہاں کہاں سٹیل کی مرکیاں پھیر رکھی ہیں۔ ایل جی بی ٹی کیو پلس مائنس وغیرہ وغیرہ والا فیمنزم۔ موٹے سول والے کالے کالے اونچے اونچے جوتے ، سکاٹش سکرٹ ، پرپل رنگ کے بال بوائے کٹ اور جسم ٹیٹوز سے بھرا ہوا فیمنزم ۔ پھر اسکی اتنی جہتیں اور اتنی تفصیلات کہ انسان سمجھ نا پائے۔ یہ سب آپ کے معاشرے سے مطابقت نہیں رکھتا۔ اِس معاشرے کے لیے یہ کیسا ہے یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔
اب ایک ہے آپ کا معاشرہ ، جہاں پیدائش سے پہلے ہی تعصب شروع ہوجاتا ہے۔ الٹرا ساونڈ رپورٹ ہی چہرے چڑھا یا لٹکا دیتی ہے۔ ( آپ کے بابا نے کیا کیا یہ معاشرے کی عکاسی نہیں )۔ پھر پیدائش پر بیٹی کے لیےتسلیاں اور بیٹے کے لیے اور۔ پھر بیٹی کے لیے صرف تعلیم بیٹے کے لیے بہترین تعلیم۔ بیٹی کے لیے درس نظامی بیٹے کے لیے یونیورسٹی ۔ بیٹا چھبیس ستائیس کا بھی والدین پر بوجھ اور بیٹی پیدا ہوتے ہیں پرایا دھن اٹھارہ کی ہوتے ہی کسی کے کھاتے فٹ۔ اور درمیان میں پوری کوشش کرنی ہے کہ وراثت میں بھی حصہ نہ ملے۔
یہ معاشرے کی منفی تصویر ہے؟ ارے میاں یہ تو کچھ بھی نہیں۔ پانچ چھ سال کی بچی کو خطرہ ہے۔ دس گیارہ سال کی ہر لڑکی کو نامناسب دست درازیوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چودہ پندرہ کی اپنے جسم میں پیوست نگاہوں کا بوجھ اٹھاتی ہے۔ اسے ایک ایک آنکھ کی میل دکھائی دیتی ہے بس بولتی نہیں۔ اسکے رکشے کے ڈرائیور سے لیکر دفتر کے چپڑاسی تک ، اپنے کولیگ اور باس سے لیکر اپنے رشتہ داروں تک اس ایک ایک نظر دکھائی دیتی ہے۔ ارے میاں ابھی بھی بہت کم بتایا ہے۔ ماموں نے زیادتی کردی ، چچا نے زیادتی کردی ، تھانے شکایت کرنے گئی تھانیدار نے زیادتی کردی۔ پاس سے گزر گئی تو کہا میری دوست ہے۔ مسکرا کر گزر گئی تو کہا دیتی ہے۔ انگور کٹھے ہوئے تو کہا گشتی ہے۔ گستاخی معاف ، اس میں کہیں کچھ غلط ہو تو ٹوک دیجیے۔
ڈومیسٹک وائلنس الگ ، میریٹل ریپ الگ ، جی ہاں نکاح کے باوجود زبردستی جنسی تعلق زیادتی ہی کہلائے گا۔ پہلے تعلیم نہیں دی ، پھر جائیدار نہیں دی ، پھر اعتماد نہیں دیا ، جب ہر طرف سے دبا دی تو پھر کہا تم مجھے چھوڑو گی تو کس کے ٹکڑوں پر پلو گی یعنی مجبورکرکے باندھ لی۔ چخ چخ پخ پخ الگ اور دھمکیاں الگ ۔
زیادہ ہوگیا ؟ ہاں ، ہماری بیٹیاں برابر بھی ہیں ، پر اعتماد بھی ہیں ، بہت بڑی تعداد کی زندگیاں متوازن ہیں۔ وہ خوش ہیں۔ لیکن یہاں نشاندہی مسائل کی ہے۔ یہ مسائل ہیں اور انکی شرح خطرناک ہے۔ یہاں میرا جسم میری مرضی یہاں فیمنزم کا مطلب اعضاء کٹوا کر چمڑہ لٹکوا لینا نہیں ہے۔ یہاں فیمنزم کا مطلب برابری اور حقوق ہیں۔ یہاں میرا جسم میری مرضی کا مطلب میرے جسم کی بھوکے درندوں سے حفاظت ہے ، لالچ اور بہتان سے حفاظت ہے۔ ہاں کچھ ایسی طبقات فیمنزم کا چہرہ ضرور بن گئے جن کے یہ مسائل نہیں ہیں۔ لیکن آپ ان کی آڑ میں لاکھوں کروڑوں دیگر لوگوں کو اگنور مت کیجیے۔
میری بیٹی کی سوچ میری بیٹی کی مرضی۔ میری بیٹی کی وراثت میری بیٹی کی مرضی۔ میری بیٹی کی تعلیم میری بیٹی کی مرضی۔ میری بیٹی کی شادی میری بیٹی کی مرضی۔ میری بیٹی کا جسم میری بیٹی کی مرضی۔ اعلان ختم۔
Sahir Amr retweeted
لعنت اس بے غیرت عوام پر یہاں پتلُو نے 50 موٹر سائیکل بانٹنے تھے مفت کا مال پانے کے لیے اس قوم کی آنیاں جانیاں چیک کریں اس بے غیرت عوام کو جگانے کے لیے وہ درویش تین سال سے جیل میں بند ہے 💔💔
Sahir Amr retweeted
Replying to @emi_gr8
سلمان کا اغوا سے چند دن پہلے MI والوں نے آفر بھیجی کہ ہمارے لیے کام کرو ورنہ تمہیں وہاں سے بھی اٹھوا سکتے
سلمان نے بتایا کہ میں اب سیاسی طور پر ایکٹو نہیں ہوں مجھے اپنی جاب کرنے دیں
اس کے دو ہفتے بعد پہلے جنید کو اغوا کروایا اور پھر سلمان کو اٹھا لیا
Sahir Amr retweeted
”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا “
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
Sahir Amr retweeted
پہلی اور آخری وضاحت:
میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے
لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے
میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا،
اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں
دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا
یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں
——————————————
میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟
9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا-
مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں-
اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا-
میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا-
میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا-
میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی-
یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے-
—————————
جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟
جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے-
میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا-
سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا-
سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا-
مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا-
———————————
ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں
Sahir Amr retweeted
Replying to @IfrahIbrahim27 @Sh_am_92
The only purpose of these shameless Marwati yateems is to create diversions on social media so that the people cant focus on the real target.
I left UAE in April 2024 and Junaid was abducted on 24th September and Salman on 27th September.
PTI’s Central office was raided in May 2024 after IK’s tweet on Hamood ur Rehman commission report and after that they picked my brothers and 6 of other SMT members and their families. Junaid and salman were also on their hit list.
We requested Junaid and salman multiple times to start visa process for Europe but both of them thought that UAE is a safe country and they wanted to continue their career in Gulf. They also wanted to move their other family members to UAE, considering it a safe country.
Sahir Amr retweeted
ان تمام لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جو صرف اس لیے ظلم کر رہے ہیں کہ انہیں اوپر سے یہ ’’حکم‘‘ ملا ہے کہ ایسا کرنا ہے، کہ بالآخر انہیں اللہ تعالیٰ کے حضور جوابدہ ہونا ہے، کسی سیکٹر کمانڈر کے سامنے نہیں۔
”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ “-
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
Sahir Amr retweeted
ایمل ولی خان امریکہ میں جا کر بیانات دے رہا کہ مئی کی پاک بھارت جنگ ایک مذاق تھی۔ فضل الرحمان اسمبلی میں کھڑے ہو کر ریاست پر تُھوک رہا۔دونوں کا تعلق پختونخوا سے ہے اور دونوں پی ٹی آئی مخالف ہیں۔
کیا آپ لوگوں کو بھی اس میں کوئی Pattern نظر آ رہا یا مجھے غلط فہمی ہو رہی؟
Sahir Amr retweeted
وہ عورت مارچ گروپ والے دوست کہاں چلے گئے ہیں جو پاکستان میں خواتین کی حفاظت اور انکے حقوق کی حفاظت بارے مارچ وغیرہ کرتے تھے؟
فوج اسوقت ہر قیمت پر KPK میں ایک متبادل لیڈر شپ منظر پر لانا چاہتی ہے
اسکے لئے چار گالیاں کھانا تو دور کسی لفٹین کپتان صوبیدار کی ٹانگ بھی تڑوانی پڑ گئی تو قبول ہے
سب کچھ قبول ہے PTI کے علاوہ
#مولانا_آن_فائر نامی اُبلتی جلتی کڑھتی دھواں دیتی دیگ کو صرف اسی تناظر میں دیکھیں 😇
80 سالہ بزرگ کی پاک فوج جنسی کردار کشی کروا رہی ہے 👏
ایک تربیت یافتہ فوجی اتنا پست کردار غلیظ کیسے ہو سکتا ہے؟
یہ حرکتیں گلی محلے کے اوباش تو نہیں کرتے
کوئی کرنل کوئی کمانڈر آرڈر دیتا ہو گا
میجر کپتان جوان منصوبہ بندی کرتے ہونگے پھر عمل کرتے کرواتے ہونگے...
کیسے؟ 🤮
PAKISTAN
ٹرمپ کے خواسختہ ملازم عاصم منیر کے ملازم عمران گوندل آئی ایس آئی ملتان کا سیکٹر کمانڈر، ایک تھرڈ کلاس آدمی ہے۔ یہ جیل سے random مجرمان کو اس بات پر چھڑوا رہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے خلاف بیان دو۔
آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر عمران گوندل، سارے ہتھکنڈے تم نے آزما کر دیکھ لیے ہیں، الٹا تمہیں اور تمہارے محکمے کو ہی گالیاں پڑ رہی ہیں، جس کا مجھے افسوس ہے۔ میری، میرے گھر والوں کی movements پر تم نے 24 گھنٹے نظر رکھی ہوئی ہے، اور گواہیاں تمہاری یہ ہیں۔ خود کو نمبر ون ایجنسی کہتے ہو!
Sahir Amr retweeted
اللہ کے نبی نے تو دورانِ جنگ بھی عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا تھا مگر خود کو ’’اللہ کی فوج‘‘ کہلوانے والوں نے کشمیر ایکشن کمیٹی کے رکن شکدر خان کی والدہ، اہلیہ اور دو کم عمر بچوں کو ناحق شہید کر دیا۔
Sahir Amr retweeted
ایسی کوئی بات نہیں ہے وسیم بھائی ڈٹ جانے والی۔
ہم سب مشرف کے دور سے مولانا کا ڈٹ جانا دیکھتے آ رہے ہیں۔
ہر مرتبہ یہی کہا جاتا ہے کہ اس مرتبہ مولانا صحیح طریقے سے ڈٹے ہیں۔
بعد میں پتا چلتا ہے “انہوں نے” اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کیلیے مولانا سے کہا تھا کہ اب آپ ذرا “ڈٹ” جاہیں۔
مولانا بھی ڈٹ گئے۔۔
میں موقف پر قائم ہوں اور ان شاء اللہ اس موقف کو عوام کے سامنے بھی لے کر جاؤں گا۔ جب میری جماعت کے جلسے کا وقت آئے گا اور ہمیں روکا جائے گا، تو پھر اُس وقت دیکھا جائے گا کہ دما دم مست قلندر کیا ہوتا ہے اور کیا نہیں ہوتا۔ اگر حکومت ہمارے ساتھ ٹکر لینے کے لیے تیار ہے تو ہم بھی اُس کے ساتھ ٹکر لینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
اس بات کو بھی مدنظر رکھیں۔ میں آپ کی وساطت سے حکومت کے بینچوں پر بیٹھے ہوئے ارکان سے کہنا چاہتا ہوں، ادب کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ دن یاد رکھیں جب آپ پر سخت وقت تھا اور فرنٹ لائن پر فضل الرحمٰن لڑ رہا تھا۔ نواز شریف کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے، مریم نواز کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے اور شہباز شریف کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے۔ میں اپنے تمام دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس حد تک نہ جائیں کہ کل دوست آپ کے ساتھ بیٹھنے کے قابل بھی نہ رہیں۔
اگر آپ ہر قیمت پر حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ہر قیمت پر ہمیں ذلیل کرنا چاہتے ہیں اور ہر قیمت پر ہمیں رسوا کرنا چاہتے ہیں، تو ہم مرنے کے لیے تیار ہیں، ہم آپ کے ہاتھوں مرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن تاریخ کے ہاتھوں مرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
ہم لڑیں گے۔ عزت بھی عزت ہوتی ہے، غیرت بھی غیرت ہوتی ہے اور حمیت بھی حمیت ہوتی ہے۔
یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں ہے۔ یہ ملک نہ کسی فوجی کی جاگیر ہے اور نہ کسی جرنیل کی جاگیر ہے۔ یہ ملک ہم سب کا ہے، قوم کا ہے، عوام کا ہے۔ اس ملک کے لیے ہم نے جنگ لڑی ہے۔ یہ جنگ میں نے آپ کے شانہ بشانہ بھی لڑی تھی اور آج بھی لڑ رہا ہوں۔ اگرچہ آپ وہاں چلے گئے، پی ڈی ایم کا سر اِدھر ہے اور دھڑ اُدھر ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں خطاب
Sahir Amr retweeted
80 سال کی عمر میں جاوید ہاشمی پر سیکسی الزام تراشی شروع کرنا ان کا ہی وطیرہ ہے جو آج تک یہی کرتے آئے ہیں۔
فاطمہ جناح اور قائد اعظم پر
بینظیر پر ۔ عمران خان پر ۔ پی ٹی ایم کے علی وزیر پر ۔
حالانکہ خود انکا کردار کیا ہے اس کی تو اتنی کہانیاں ہیں کہ الف لیلہ بھی شرما جائے ۔
Sahir Amr retweeted
کیسا موازنہ:
آج ایک دوست نے یہ پیغام بھیجا۔ اس سے پاکستان کے مستقبل کے بارے میں کچھ سنگین خدشات اور شکوک پیدا ہوتے ہیں:
" الفابیٹ ALPHABET (گوگل کی بنیادی کمپنی) نے 29 اکتوبر 2026 کو ایک ہی دن میں اسٹاک مارکیٹ میں 500 ارب ڈالر سے زیادہ (تقریباً 488 ارب سے 550 ارب ڈالر) کا نقصان اٹھایا ، جب اس کی سہ ماہی آمدنی کی رپورٹ اور AI پر خرچ نے خدشات پیدا کر دیے۔ یہ پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار سے زیادہ ہے " .
ہم 24 کروڑ لوگ ہیں ، عموماً بہت ذہین ، مگر ہر ڈالر کے لیے بھیک مانگتے یا قرض لیتے ہیں، اور اپنی جھوٹی مشہوریی ، دکھاوےاور فضول خرچی پر اس سے دگنا خرچ کرتے ہیں، جیسے اس سے ہمیں عزت مل جاتی ہو-
۔کیا ہم کبھی سنجیدگی سے سوچتے ہیں کہ ہمارا اور آنے والی نسلوں کا کیا مستقبل ہوگا ؟ اپنی راے ضرور دیں -
کسی کو کچھ سمجھ آئی کہ یہ ذہنی مریض کی فوج آخر آزاد کشمیر پر کیوں چڑھ دوڑی ہے؟
"جنوبی باغ میں ایک جگہ ہے جس کا نام بندی ہے، وہاں وہاں فورسز نے ایک گھر پر گرنیڈ وغیرہ پھینکا ہے جس سے ان کی فیملی کے کئی لوگ شہید ہوگئے ہیں، حالات بہت زیادہ خراب ہوچکے ہیں، مختلف مقامات سے فورسز راولاکوٹ میں داخل ہہونے کی کوشش کررہی ہیں، عمرفاروق چوک پہ ایک احتجاج کرنیوالے شخص کو گولی لگی ہے جس سے وہ زخمی ہے، راولاکوٹ اور پونچھ کے حالات کافی خراب ہیں"- آزاد کشمیر کے شہری کا ویڈیو پیغام
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں























