Fixit retweeted
ہم کراچی میں Fixit IT Skills Centre کا آغاز کرنے جا رہے ہیں
ہمیں اس کے لیے جگہ درکار ہے،
اس فلاحی عمل میں ہمیں آپ کی مدد درکار ہے
رابطہ
[email protected]
Fixit retweeted
میئر کراچی اور واٹر بورڈ کے سربراہان پر اس قتل کی FIR ہونی چاہئے
ان کے اپنے بچے VIP علاقوں میں رہتے ہیں اسلئے انکو یہ مسلہ اہم نہیں لگتا
ہر روز کراچی میں کھلے مین ہول، سیوریج، نالے وغیرہ سے غریب کا بچہ مرتا ہے مگر ان لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا
Fixit retweeted
یہ لوگ پھر سے اس جگہ کو ٹینکر مافیا کی پارکنگ اور کچرا کنڈی میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اس سے لاکھوں روپے غیر قانونی آمدنی سندھ حکومت کی مافیا کو جاتی تھی
ہم نے انکی دکانیں بند کردی تھی، یہ مافیا موقع کی تلاش میں تھا
"ہم کراچی سنوارنے نکلے تھے
اپنا گلشن اجاڑ دیا ظلموں نے"
Fixit retweeted
گلشن اقبال کا واحد کرکٹ گراونڈ جو عوام کے پیسوں سے بنایا گیا تھا، عوامی ملکیت تھی
آج سندھ حکومت نے اسکو سیل کردیا، اس گراونڈ کا قصور یہ تھا کہ اسکا نام
"Imran Khan Sports Complex"
تھا
پی ٹی آئی دشمنی میں عوام کی سہولتیں بھی ختم کررہے ہیں
بے شرم، بے ضمیر، بے غیرت لوگ!
Fixit retweeted
For Donations:
Account details:
BankIslami Pakistan Limited
DHA Phase 4 Branch
a/c title: Fixit Trust
a/c no. 111300017240001
IBAN: PK57BKIP0111300017240001
Swift Code: BKIPPKKA
For any other query please contact
03332731157
Fixit
Fixit retweeted
اِس مشکل وقت میں مستحق افراد تک راشن پہنچانے میں ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ سفید پوش طبقے کو 2 وقت کی روٹی باآسانی حاصل ہو سکے
پانچ افراد پر مشتمل خاندان کے لیے 15 دن کے راشن کی قیمت -/5,000 روپے ہے،
ہمارا ساتھ دیں
Contact: +923128939055
#FIXIT
Fixit retweeted
" ہِمَّتِ مَرْداں مَدَدِ خُدا "
کیسے نوجوانوں نے اپنے خواب کی تکمیل کے لئے جدوجہد کی
اس رمضان اپنی زکوۃ اور عطیات ان یتیم بچوں کے مستقبل کے لئے Fixit Trust کو دیں
Fixit retweeted
کراچی میں اس وقت حکومت نام کی چیز ہی نہیں ہے
نوجوان خود نکل پڑے
Location: Ayesha Manzil, Karachi
#Fixit
Fixit retweeted
انصاف اور امن کے جنازے میں شرکت کی اپیل
بروز اتوار سپہر 3 بجے
بمقام: کراچی پریس کلب
#PakistanAmanMarch #AmanMarch #Karachi #Justice
#Fixit
#PakistanUnderFascism
Fixit retweeted
I will be holding a "symbolic protest" with #Fixit team tomorrow Sunday 3pm at Karachi Press Club against the rising Street Crimes in Karachi
Fixit retweeted
All Local Government institutions sleeping in Karachi, Superman CM Sindh himself came out to fix deadly potholes to save lives of millions.
What a Shame!
#Fixit
Fixit retweeted
سڑک پر موجود لوگوں کو سردی سے بچانے کے لئے کمبل اور گرم کپڑے تقسیم کررہے ہیں
#Fixit #Volunteers











