Political Awareness | Muslim Identity Pakistan | Humanity | Truth & Justice PTI South Korea "Truth & humanity are our duty" 📩 Business → @gbwtrade
South Korea
Joined June 2010
- Tweets15K
- Following2.3K
- Followers1.1K
- Likes6.1K
Pinned Tweet
"امپورٹنٹ اپڈیٹ / important update"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم نے اپنے اکاؤنٹ کو آگے سے زیادہ واضح انداز میں آگاہی کے کام کے لیے تیار کر لیا ہے۔
Pakistan | Humanity | Political Awareness
اب یہاں صرف سیاسی آگاہی، انسانیت، سچائی اور پاکستان سے متعلق مواد شیئر کیا جائے گا۔
مقصد یہ ہے کہ یہ کام مزید منظم، باقاعدہ اور مؤثر طریقے سے آگے بڑھے۔
اگر آپ بھی اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں تو خوش آمدید۔
آپ کی رائے، سپورٹ اور شرکت کا انتظار ہے۔
Business inquiries: @gbwtrade
#PoliticalAwareness #Pakistan #Humanity #MuslimIdentity #PTIKorea #Truth #Justice #Awareness
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ پاگل ہوگیا 🔥🔥
ٹرمپ نے ایران پر حملہ کردیا، آج میٹنگ میں فیصلہ ہوا تھا یہ حملہ کرنا تھا لازمی تھا، ٹرمپ شکست کھا چکا ہے اور بدلہ تو لے گا اور اس نے وہی کیا ہے۔ لیکن اسے پھر بدترین شکست ہوگی۔
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
"حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی کمپنی"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی جان اپ کی بات کے ساتھ بالکل ایگری۔
پاکستان کے ساتھ مل کر پاکستان کو لوٹو تو اپ کو تمغہ امتیاز بھی دیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر اپ کہیں غلطی سے بھی محب وطنی کے لیے کام کر دیا اور محب وطن اشرافیہ کا ساتھ نہ دیا تو اپ کو غداری کا سرٹیفکیٹ دینے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
یہ تیرا پاکستان ہے
وہ میرا پاکستان تھا
پاکستان زندہ باد
میاں عرفان احمد صدیقی
#نفاذ_شریعت
#اسلامی_نظام
#شریعت_نافذ_کرو
#آئین_کی_بالادستی
#عوامی_مینڈیٹ_کا_احترام
#پرامن_جمہوری_جدوجہد
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو

" پاکستانی یہ مانتے ہیں کہ عمران خان قومی ہیرو ہے؟"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمران خان ایک قومی ہیرو ہے۔
یہ چیز پاکستانی کو پتہ ہے۔۔۔۔۔؟
اگر پتہ ہے تو پھر یہ بھی پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ ناحق زیادتی ہو رہی ہے؟
اگر پتہ بھی ہے کہ وہ ہیرو ہے اور پھر یہ بھی پتہ ہے کہ اس کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو پھر کس چیز کا انتظار ہے جو اپ کو یہ بولنے کے لیے روکے ہوئے ہے کہ کسی کے ساتھ بھی زیادتی ہونا یہ ظلم ہے یہ ظلم کے الفاظ اپنے منہ سے نکالنے کے لیے اپ کو کوئی اور بندہ ا کر بتائے گا یا یہ اپ کو کس طرح احساس ہوگا کہ ہم نے بھی ظلم کے خلاف اواز اٹھانی ہے یہ احساس انسانی طور پر انسان کے اندر سے پیدا ہوتا ہے اس کے لیے بھی اپ کو مسلمان اور کسی مذہب کا پیروکار ہونا ضروری ہے؟
تو پھر کیا ہم اپنے اپ کو انسان کہیں۔۔۔۔
اور پھر سپیشلی پاکستانی ہم اپنے اپ کو کہنے کے قابل ہیں؟
جب سے پاکستان بنا قائد اعظم کے ساتھ اس طرح ہوا لیکن ہسٹری میں کہیں نہیں ایسا لکھا کہ قائد اعظم کیسے ہونے پر لوگ باہر نکلے ہوں؟
فاطمہ جناح کے ساتھ ایسا ہوا کیا لوگوں نے باہر نکل کر برملا کہا کہ یہ زیادتی ہے؟
لیاقت علی خان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا اس کے اوپر کوئی احتجاج کوئی ریلی؟
جیسا بھی تھا ذوالفقار بھٹو پاکستانی تھا جہاں غلط کام ہوں گے وہاں ٹھیک بھی ہوں گے عدالت نے اج ہی ایکسیپٹ کیا کہ ہم نے غلط کیا لیکن کسی کی انسان کے ساتھ ہوا کیا لوگ نکلے؟
سرعام بے نظیر کو لوگوں کی انکھوں کے سامنے گولی ماری گئی کیا وہ گولی مارنے والے امریکن تھے انڈین تھے اسرائیلی تھے کون تھے کوئی پتہ چلا؟
عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی گولیاں لگی اللہ نے بچایا کیا لوگوں نے سٹینڈ لیا؟
عمران خان کو جیل میں ناحق قید کر دیا کوئی ثبوت نہیں 90 پرسنٹ سے زیادہ وکیل یہی بولتے ہیں کہ جھوٹ کیس ہے تو جب وکیلوں کو یہ پتہ یہ جھوٹ ہے تو پھر وکیل باہر نکلے لوگ باہر نکلے نکلے تو رزلٹ کیا ہوا عمران خان اج بھی اندر ہے؟
عمران خان کی بہنیں کوئی جرم نہیں کوئی سیاسی پارٹی کے اندر ان کی شمولیت نہیں عہدہ نہیں بس طاقتوروں کی مرضی ہے اندر دے دیا کوئی رہائی نہیں کوئی علاج نہیں کیا یہ ملک ہے کیا ملک کے اندر قانون ہے یا نہیں؟
کشمیر کے اندر ظلم ہو رہا ہے وہ کشمیر جس کو کل تک ہمیں شاہ رگ کہہ کر پڑھایا جاتا تھا اج اسی کے اوپر چھری چل رہی ہے کوئی اواز نہیں اٹھا رہا؟
بلوچستان اس سے پہلے اتنے برے حالات اج بھی ایسا ہی ہے لیکن اس کے متعلق بھی کوئی اتنی خاص اواز نہیں؟
خیبر پختون خان کے اندر بہتری حکومت تھی اس کو جان بوجھ کر نہ چلنے دیا گیا بہانہ بنایا عمران خان کے پاپولیٹک اس کو ختم کرنے کے لیے حکومت ختم کی گورنر راج لگا دیا ایمرجنسی لگا دی اب وہاں دودھ اور شہد کی نہریں بہر رہی ہیں اور پوری دنیا کا دعوت دی جا رہی ہے کہ ا کر منرلز نکالو تو اینڈ رزلٹ کیا ہوا کہ دہشت گردی نہیں وہ ہمیں منرلز ہیں اور ان کو اشرافیہ نے مل کر بیچنا ہے یہ ہے حقیقت۔۔۔
کیا اپ لوگ اپنے اپ کو پاکستانی سمجھتے ہو اگر سمجھتے ہو تو پھر کیا پاکستان اپ کے سامنے اسی طرح ذلیل و روا ہوتا رہے گا اور اپ بیٹھ کر تماشہ دیکھتے رہو گے۔۔۔؟
اور پاکستان کا نام لینے والے جتنے بھی ائے سب کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی لیکن اپ اپنے طاقت کے نشے میں انجواے کرتے رہے اور طاقتوروں کو سپورٹ کرنے والے مل کر کھاتے رہے۔۔۔
ناقابل تسخیر بنانے والا ڈاکٹر عبدالقدیر روڈ کے اوپر فٹ بال فٹ پاتھ کے اوپر بیٹھ کر انٹرویو دیتا رہا نظر بند اور پتہ نہیں کون کون سے مشکلات کا سامنا اخر کون اس طرح کر رہا ہے کون ہے وہ؟
یہ پاکستانی نہیں ہو سکتے جو پاکستان کے ساتھ اس طرح کر رہے ہیں کیونکہ پاکستان کے ساتھ جس جس نے محبت کی اور کام کیا اس کے ساتھ اگر اس طرح ہو رہا ہے تو سمجھیں یہ کوئی ایک نہیں ہے یہ ایسا مافیہ ہے یہ ایسے مفاد پرست لوگ ہیں جو اپنے مفاد کے لیے اپنی ماں باپ کو بھیجنے میں بھی دلیل نہیں کرتے۔۔۔
خدارا اپنی اواز بلند کریں موبائل اپ کے پاس ہے اپنے جذبات کا اظہار کریں اور پھر یکجہتی کریں اور پھر اس کے ساتھ جڑ جائیں اگر اپ حقیقت میں اپ پاکستانی اور اپنے اپ کو انسان سمجھتے ہیں تو۔
اگر اپ کا ضمیر مردہ ہو چکا ہے تو پھر سو جائے ابھی اپ کا اٹھنے کا ٹائم نہیں ہوا جب یہ اگ اپ کے گھر کو ا کر جلا دے گی تب سوچنا۔۔
پاکستان زندہ باد
میاں عرفان احمد صدیقی
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
Replying to @bigB_99_
" کیا پاکستانی یہ مانتے ہیں کہ عمران خان قومی ہیرو ہے؟"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمران خان ایک قومی ہیرو ہے، یہ چیز پاکستانی کو پتہ ہے۔۔۔۔۔؟
اگر پتہ ہے تو پھر یہ بھی پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ ناحق زیادتی ہو رہی ہے؟
اگر پتہ بھی ہے کہ وہ ہیرو ہے اور پھر یہ بھی پتہ ہے کہ ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو پھر کس چیز کا انتظار ہے؟
اب کون اپ کو یہ بولنے کے لیے روکے ہوئے ہے کہ کسی کے ساتھ بھی زیادتی ہونا یہ ظلم ہے۔
یہ ظلم کے الفاظ اپنے منہ سے نکالنے کے لیے اپ کو کوئی اور بندہ ا کر بتائے گا؟
یا اپ کو کس طرح احساس ہوگا کہ ہم نے بھی ظلم کے خلاف اواز اٹھانی ہے، یہ احساس انسانی طور پر انسان کے اندر سے پیدا ہوتا ہے۔
اس کے لیے اپ کو مسلمان اور کسی مذہب کا پیروکار ہونا ضروری نہیں ہے؟
تو پھر کیا ہم اپنے اپ کو انسان کہیں۔۔۔۔
اور پھراسپیشلی پاکستانی ہم اپنے اپ کو کہنے کے قابل ہیں؟
جب سے پاکستان بنا قائد اعظم کے ساتھ اس طرح ہوا لیکن ہسٹری میں کہیں نہیں ایسا لکھا کہ قائد اعظم کے ساتھ ایسا سلوک ہونے پر لوگ باہر نکلے ہوں؟
فاطمہ جناح کے ساتھ ایسا ہوا کیا لوگوں نے باہر نکل کر برملا کہا کہ یہ زیادتی ہے؟
لیاقت علی خان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا اس کے اوپر کوئی احتجاج کوئی ریلی؟
جیسا بھی تھا ذوالفقار بھٹو پاکستانی تھا جہاں غلط کام ہوں گے وہاں ٹھیک بھی ہوں گے۔
عدالت نے اج ایکسیپٹ کیا کہ ہم نے غلط کیا لیکن انسان کے ساتھ ہوا کیا لوگ نکلے؟
سرعام بے نظیر کو لوگوں کی انکھوں کے سامنے گولی ماری گئی کیا وہ گولی مارنے والے امریکن تھے، انڈین تھے، اسرائیلی تھے، کون تھے کوئی پتہ چلا؟
عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی گولیاں لگی، اللہ نے بچایا کیا لوگوں نے سٹینڈ لیا؟
عمران خان کو جیل میں ناحق قید کر دیا کوئی ثبوت نہیں 90 پرسنٹ سے زیادہ وکیل یہی بولتے ہیں کہ جھوٹ کیس ہے تو جب وکیلوں کو یہ پتہ یہ جھوٹ ہے تو پھر وکیل باہر نکلے لوگ باہر نکلے۔۔ نکلے تو رزلٹ کیا ہوا۔ عمران خان اج بھی جیل کے اندر؟
عمران خان کی بہنیں کوئی جرم نہیں کوئی سیاسی پارٹی کے اندر ان کی شمولیت نہیں عہدہ نہیں بس طاقتوروں کی مرضی ہے اندر دے دیا کوئی رہائی نہیں کوئی علاج نہیں کیا یہ ملک ہے؟
کیا ملک کے اندر قانون ہے؟

خیبر پختون خان کے اندر بہترین حکومت تھی اس کو جان بوجھ کر نہ چلنے دیا گیا بہانہ بنایا عمران خان کی پاپولیریٹی کو ختم کرنے کے لیے حکومت ختم کی۔
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دی اب وہاں دودھ اور شہد کی نہریں بہر رہی ہیں اور پوری دنیا کا دعوت دی جا رہی ہے کہ ا کر منرلز نکالو تو اینڈ رزلٹ کیا ہوا کہ دہشت گردی نہیں وہاں پر منرلز ہیں اور ان کو اشرافیہ نے مل کر بیچنا ہے یہ ہے حقیقت۔۔۔
کیا اپ لوگ اپنے اپ کو پاکستانی سمجھتے ہو اگر سمجھتے ہو تو پھر کیا پاکستان اپ کے سامنے اسی طرح ذلیل و رسوا ہوتا رہے گا اور اپ بیٹھ کر تماشہ دیکھتے رہو گے۔۔۔؟
حقیقت میں اپ لوگ تماش بین لوگ ہو۔
اور پاکستان کا نام لینے والے جتنے بھی ائے سب کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی لیکن اپ اپنے طاقت کے نشے میں انجواے کرتے رہے اور طاقتوروں کو سپورٹ کرنے والے مل کر کھاتے رہے۔۔۔
ناقابل تسخیر بنانے والا ڈاکٹر عبدالقدیر روڈ کے اوپر فٹ پاتھ کے اوپر بیٹھ کر انٹرویو دیتا رہا نظر بند اور پتہ نہیں کون کون سے مشکلات کا سامنا اخر کون اس طرح کر رہا ہے کون ہے وہ؟
یہ پاکستانی نہیں ہو سکتے جو پاکستان کے ساتھ اس طرح کر رہے ہیں کیونکہ پاکستان کے ساتھ جس جس نے محبت کی اور کام کیا اس کے ساتھ اگر اس طرح ہو رہا ہے تو سمجھیں یہ کوئی ایک نہیں ہے یہ ایسا مافیہ ہے یہ ایسے مفاد پرست لوگ ہیں جو اپنے مفاد کے لیے اپنی ماں باپ کو بھیجنے میں بھی دیر نہیں کرتے۔۔۔

لکھا تھا ایک تختی پر
کوئی بھی پھول مت توڑے
مگر آندھی تو ان پڑھ تھی
سو جب وہ باغ سے گزری
کوئی اُکھڑا
کوئی ٹوٹا
"خزاں کے آخری دن تھے"
امجد اسلام امجد
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
Replying to @MunawarSatti3
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اتنی بڑی پارٹی اور اس کو اتنا بڑا سوشل میڈیا کیا اس کے اندر کوئی ممبر باقی نہیں ہے جو وقت کے نزاکت کو سمجھتے ہوئے اور وقت کے اوپر فیصلے کرے کہ کون سی پوسٹ کب ضروری ہے؟
کیا اس سوشل میڈیا کے اندر کوئی ایسی ترتیب نہیں کہ جس میں مختلف کام مختلف ممبرز کو دیے جائیں اور پھر ایک ڈیپارٹمنٹ اس کو مانیٹر کرے اور پبلش کریں کیا ایسا کوئی میکینزم نہیں بن سکتا اس کے لیے بھی اپ کو پیسوں کی ضرورت ہے اپ کے ساتھ اتنے لوگ ہیں جو فری میں اپنا ٹائم دیتے ہیں۔۔۔۔
کہ جب ایسی چیز ائے تو اپ نے یہاں ایکٹ کرنا ہے اور جب عمران خان کا میٹر ائے تو پھر مین بندوں کو خود اگے بڑھ کر اس کے اوپر رسپانس کرنا ہے اور اگر کوئی سیاسی پوسٹ بنانی ہے تو اس کو الگ کیا جائے ۔
سوشل میڈیا کے اندر بھی ٹیمیں نہیں بن سکتی ؟
کام کرنے کی نیت ہو تو ہر جگہ ٹیم ورک کیا جا سکتا ہے لیکن اگر ٹیم ایز ا ٹیم ری ایکٹ کرنا نہ چاہے تو پھر اپ کے پاس چاہے ملک کی طاقت بھی ہو تو اپ کچھ نہیں کر سکتے،
کرنے پہ اؤ تو چند لوگ ہی بونچال کھڑا کر سکتے ہیں اب یہ نیت کے اوپر ہے کہ کس کی کس طرح کی نیت ہے اور وقت کے حساب سے وہ ایسے کیوں کر رہا ہے اگر کرنے والے کی نیت صاف ہے تو بڑے سے بڑا کام کوئی مشکل نہیں لیکن اگر نہ کرنا ہو تو چھوٹا کام بھی پہاڑ لگتا ہے۔
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک گیا اور لیڈرشپ سینیٹ کے ٹکٹ کے لئے لابنگ کر رہی ہے ۔ تسلی سے گھر بیٹھے ہیں ۔ پھر کہتے ہیں سوشل میڈیا اور یوٹیوبرز ہمیں برا بھلا کہتے ہیں ۔
آپ اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں
ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
اس پر آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ آنکھوں کے سپیشلسٹ سے علاج اور بلڈ ٹیسٹ کے لئے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنا بہت ضروری ہے
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
*مسلمان ملکوں میں آج کل کے ملکی و بین الاقوامی حالات و معاملات کے تناظر میں مومن کی جان و مال کی حرمت پر اہم بیان ہے۔ اس کو سیاسی بیان کے بجائے اسلامی نقطہ نظر سے سنیں اور سمجھیں۔*
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
*_سہیل وڑآئچ اکثر کہتے ہیں کہ عمران خان کو معافی مانگنی ہوگی_*.
*_آج مطیع اللّه جان نے بھی ان کو صحیح سبق سکھا دیا . سہیل وڑآئچ سینئیر صحافی ہیں . لیکن ان کی سوچ آج بھی وہی پرانی ہیں . ماضی میں جن سیاست دانوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پنگا لیا . تو ان کا ماضی گندا تھا . جیسے کہ بٹھو ، بے نظیر ، نواز شریف یا جو کوئی بھی . ما سوآئے عمران خان کے . دوسری بات اگر کوئی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات بھی کرتا ، تو سب سے پہلے عوام اسے غدار ڈکلئیر کرتی ._*
*_لیکن اب حالات مختلف ہیں . اب سوشل میڈیا ہیں . لوگ حق سچ سے با خبر ہیں ، ان کو عوام بتا رہی کہ تم کون ہوتے ہو کسی کو غدار ڈکلئیر کرنے کے لیے . مطلب سیدھا ہیں عمران خان نے ان سب کو قوم کے سامنے ننگا کر دیا ہیں . اور یوں ساری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں . جو شائد پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہیں ۔_*
❣️💥
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
جرنیلوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے ترکی میں بھی اب پاکستان کو لیکر سوال اٹھ رہے ہیں ۔
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
Barrister Salman Safdar has submitted his affidavit before the Islamabad High Court, raising serious concerns about Bushra Imran’s eyesight, medical treatment and conditions of detention inside Adiala Jail.
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
"مریم نواز کو سیکھنا چاہیے"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سیکھنے کا عمل گھر اور سکول سے شروع ہوتا ہے اور بندہ جب سکول میں ہی نہ گیا ہو یا فارملٹی کے لیے گیا ہو۔
ڈگریاں سفارشیں مل جائیں گھر بیٹھ کر۔۔۔
تو پھر سیکھنے کی کیا ضرورت ہے۔
مریم نواز کو سیکھنا چاہیے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے! بے وقوفوں کی طرح ’’میں، میں، میں، مجھ سے پیار، سو سویٹ، پپی، جپھی، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں‘‘ کے بجائے کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہیے۔
ثمینہ پاشا
#9NewsHD
#نفاذ_شریعت
#اسلامی_نظام
#شریعت_نافذ_کرو
#آئین_کی_بالادستی
#عوامی_مینڈیٹ_کا_احترام
#پرامن_جمہوری_جدوجہد
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
"مریم نواز کو سیکھنا چاہیے"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سیکھنے کا عمل گھر اور سکول سے شروع ہوتا ہے اور بندہ جب سکول میں ہی نہ گیا ہو یا فارملٹی کے لیے گیا ہو۔
ڈگریاں سفارشیں مل جائیں گھر بیٹھ کر۔۔۔
تو پھر سیکھنے کی کیا ضرورت ہے۔
مریم نواز کو سیکھنا چاہیے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے! بے وقوفوں کی طرح ’’میں، میں، میں، مجھ سے پیار، سو سویٹ، پپی، جپھی، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں‘‘ کے بجائے کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہیے۔
ثمینہ پاشا
#9NewsHD
#نفاذ_شریعت
#اسلامی_نظام
#شریعت_نافذ_کرو
#آئین_کی_بالادستی
#عوامی_مینڈیٹ_کا_احترام
#پرامن_جمہوری_جدوجہد
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Mian Arfan Ahemd Siddiqui retweeted
"انور الحق کاکڑ ساؤتھ کوریا میں خوش امدید"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پاکستان کے اندر جتنے سیاستدان اپنے منصب پر رہ کر ان لوگوں نے حقیقت میں پاکستان کی کتنی خدمت کی اور پاکستان کو نقصان پہنچایا ایک چھوٹا سا تجزیہ۔
بلوچستان عوامی پارٹی (BAP) سے رہا ہے۔
ان کی سیاسی وابستگی کی تفصیل:
2006–2013: مسلم لیگ (ق)
2013–2018: مسلم لیگ (ن)
2018–2023: بلوچستان عوامی پارٹی (BAP) — بانی ارکان میں شامل تھے۔
2023–2026: آزاد حیثیت۔
2026: .......؟
انوار الحق کاکڑ صاحب اگست 2023 سے مارچ 2024 تک نگران وزیراعظم رہے، اور وہ پاکستان کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے نگران وزیراعظم تھے۔
ناقدین کیا کہتے ہیں
انتخابات میں تاخیر اور غیر جانبداری پر سوال
نگران وزیراعظم کا بنیادی کام منصفانہ انتخابات کروانا ہوتا ہے۔ سندھ کے ایک جماعتی رہنما نے کہا کہ وہ اس میں ناکام رہے اور ان کا انداز سیاسی طور پر غیر جانبدار ہونے کے بجائے آمرانہ تھا۔
ایک مؤقف یہ ہے کہ انتخابات قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تاخیر سے کروائے گئے، اور اس تاخیر کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائے گئے جس پر بحث رہی۔
اسٹیبلشمنٹ سے قربت
نامزدگی کے وقت ہی بی این پی مینگل کے اختر مینگل نے اعتراض کیا کہ نگران کو غیر جانبدار ہونا چاہیے جبکہ کاکڑ کی ایک طاقتور فریق سے وابستگی واضح تھی۔ انہیں فوج کے ساتھ مضبوط تعلقات رکھنے والا بھی سمجھا جاتا ہے۔ اس سے یہ تاثر گیا کہ سیاستدان مسائل خود سیاسی طور پر حل کرنے کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھتے ہیں۔
مہنگائی
ناقدین نے ان پر الزام لگایا کہ انہوں نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کئی بار بڑھائیں۔ البتہ یہ بھی حقیقت ہے کہ شروع کا پیٹرول قیمتوں کا اضافہ پچھلی پی ڈی ایم حکومت کا فیصلہ تھا جو اس نے کاکڑ کی حکومت پر چھوڑ دیا۔
افغان مہاجرین کی واپسی
اکتوبر 2023 میں حکومت نے حکم دیا کہ تقریباً 17.3 لاکھ غیر دستاویزی افغان 1 نومبر تک خود چلے جائیں ورنہ انہیں ملک بدر کیا جائے گا۔ انسانی حقوق کے اداروں نے اس پر تنقید کی، اور افغانستان کے ساتھ تعلقات اور سرحدی معاملات پر طویل مدتی اثرات کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔
بلوچستان پالیسی
کاکڑ کو بلوچستان میں
"سخت گیر پاکستانی قوم پرستی"
کا نمائندہ کہا جاتا ہے، اور ناقدین سمجھتے ہیں کہ ان کا سخت موقف بلوچ ناراضی کا حل نہیں نکالتا۔
دوسری طرف کا موقف
ان کے حامی کہتے ہیں کہ انتخابات 8 فروری 2024 کو ہو گئے، اور تاخیر کی وجہ سکیورٹی یا قانونی تفصیلات تھیں، کوئی سازش نہیں۔ معیشت کے محاذ پر وہ اس لیے مقبول ہیں کہ تقریباً ڈیفالٹ کی حالت سے نکلنے میں آئی ایم ایف پروگرام پر عمل، اسمگلنگ اور کرنسی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی، اور ڈالر کی قیمت میں استحکام ان کے دور میں ہوا۔
افغان واپسی کے حامی اسے دہشت گردی اور اسمگلنگ روکنے کا قدم کہتے ہیں۔
کاکڑ خود بھی کہتے ہیں کہ تمام سیاسی جماعتوں کے سیاستدانوں نے اپنی ناکامیوں کو تصادم میں بدلا۔
میری رائے کی حد
"طویل مدتی نقصان"
ابھی ثابت نہیں ہے، کیونکہ ان فیصلوں کے اثرات برسوں میں سامنے آتے ہیں۔ زیادہ تر معاملات میں فیصلہ اس پر منحصر ہے کہ آپ نگران حکومت کا کام صرف انتخابات کروانا سمجھتے ہیں یا معاشی فیصلے۔
نگران حکومت کا کام فوری انتخابات کروا کر مضبوط اور مستحکم سیاست کے اندر یہ ایک ایسا صاف اور شفاف قدم ہوتا ہے جس سے ملک کے اندر عوام کی خواہش اور منشا سے جو لوگ منتخب ہو کر ائیں وہ اپنا اقتدار سنبھال کر ملک کے لیے لانگ پالیسیز بنائیں جسے سیاست معاشیت اور امن کی فضا پیدا ہو۔
سب سے بڑی ناکامی وقت پر انتخابات کا نہ ہونا۔
اور دوسری ناکامی پاکستان کے اندر انتخابات لوگوں کی مرضی نہیں بلکہ طاقتوروں کی مرضی سے ہوتے ہیں۔ اور یہ تسلسل لگاتار چلتا رہا ہے۔
تیسری بڑی ناکامی پاکستان کے اندر غربت مہنگائی اور تعلیم کی کمی ہے یہ لگاتار کم ہونے کی بجائے بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
کاش ایسے پڑھے لکھے سیاستدان آئیں جو ان چیزوں کو سمجھیں اور اس راستے کی رکاوٹ کے سامنے اپنی ان پٹ دینے کا حوصلہ اور ہمت رکھیں اور پھر کسی کو تو قربانی دینی ہی ہے نا۔۔۔۔
اگر ایسی طرح برداشت کرتے چلے جائیں گے تو کب تک یہ پاکستان چلے گا۔۔۔۔؟
خود سوچئے اور خود سمجھئے کہ اخر اس کو چلانا کیسے ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
کیونکہ
یہ پاکستان کسی ایک سیاسی خاندان یا کسی وردی والے کے باپ کی جاگیر نہیں۔
یہ ملک پاکستانیوں کا ہے اور اس کو پاکستانی ہی چلائیں گے۔
واردی والے اس کی حفاظت کے لیے ہیں اور
کسی قسم کا قبضہ نا منظور۔
پاکستان زندہ باد
میاں عرفان احمد صدیقی
#anwarulhaqkakar
@anwaar_kakar
#نفاذ_شریعت
#شریعت_نافذ_کرو
#عوامی_مینڈیٹ_کا_احترام
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو