مس یونیورس پاکستان
یہ شو دبئی کی ایک کمپنی Yugen Group کراتی ہے۔
اس کمپنی کا مالک جوش یوگن ہے۔
اس نے Miss Universe سے پاکستان کے نام کا لائسنس خریدا ہوا ہے۔
یعنی پاکستان کا نام اب ایک کاروبار بن گیا ہے۔
درخواستیں ایک ویب سائٹ پر مانگی جاتی ہیں۔
دنیا بھر سے 200 کے قریب لڑکیاں اپلائی کرتی ہیں۔
زیادہ تر امریکہ، برطانیہ، دبئی، کینیڈا میں رہنے والی۔
یعنی جس لڑکی نے پاکستان کی گلی دیکھی ہی نہیں، پاکستان کی ماں بہن کی زندگی دیکھی ہی نہیں، وہ پاکستان کی نمائندہ بن جاتی ہے۔
پھر ان میں سے ووٹنگ سے 8-9 لڑکیاں شارٹ لسٹ ہوتی ہیں
2024 اور 2025 کا فائنل مالدیپ میں ہوا۔
ایک کو تاج پہنا دیا جاتا ہے اور کہہ دیا جاتا ہے، یہ ہے مس یونیورس پاکستان۔
اور اس میں سب سے شرمناک بات یہ ہے کہ ہم اتنے بے بس اور کمزور ہو چکے ہیں کہ ہم اپنے ہی ملک کا نام استعمال ہونے سے بھی روک نہیں سکتے۔
پاکستان کا نام، پاکستان کا جھنڈا، پاکستان کی پہچان، ایک پرائیویٹ غیر ملکی کمپنی استعمال کر رہی ہے، اور ہم دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
کیوں؟ کیونکہ اوپر بیٹھی جعلی حکومت غلامی میں لتھڑی ہوئی ہے۔
اس میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ دنیا کو کچھ کہہ سکے
جس حکومت کو اپنی کرسی بچانے کے لیے باہر کے آقاؤں کی غلامی کرنی پڑے، وہ پاکستان کی عزت کیسے بچائے گی؟
اسے کیا پرواہ کہ پاکستان کے نام پر کیا بیچا جا رہا ہے؟
ہمارے نام پر، ہماری بیٹیوں کے نام پر تماشا لگتا ہے اور ہماری حکومت چپ بیٹھی رہتی ہے۔
لڑکی Miss Universe کے اسٹیج پر ننگی ٹانگوں، چھوٹے کپڑوں میں چلتی ہے
دنیا دیکھتی ہے اور سمجھتی ہے کہ یہی پاکستانی عورت ہے۔
بتاؤ، کیا یہی ہے ہماری بیٹیوں کی پہچان؟
کیا ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں ایسی ہیں؟
کیا اسلامک ریپبلک آف پاکستان کی یہی تصویر ہے؟
ہماری عورت کی پہچان حیا ہے، وقار ہے، پردہ ہے، عزت ہے۔
جب تک یہ جعلی، غلام حکومت رہے گی، ہمارا نام اسی طرح بکتا رہے گا۔
37
One man. One flag. One dream.
A Pakistan that stands tall, independent, and proud.
He dreamed it.
We will defend it.
#ActNowSaveImranKhan
He turned grief into Shaukat Khanum.
He turned defeat into Namal.
He turned a cricket team into world champions.
They turned his service into solitary confinement.
Tell me, who is the criminal here??
#ActNowSaveImranKhan
They tried to erase him from TV.
They tried to erase him from politics.
But they forgot ...
he lives in the hearts of 240 million Pakistanis.
You can't jail an idea. You can't jail love.
#ActNowSaveImranKhan
#ReleaseImranKhan
FREE IMRAN KHAN...
FREE PAKISTAN'S VOICE...
FREE DEMOCRACY...
#ActNowSaveImranKhan
جہاں پر حوصلے ہارا کریں گے ۔۔۔
تیرے قصے پڑھا کریں گے لوگ
#ActNowSaveImranKhan
He didn't bow to pressure. He didn't sell Pakistan.
He stood for sovereignty when it was easier to stay silent.
A leader like that is not a threat ...he is a treasure.
#ActNowSaveImranKhan
@TeamiPians
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ActNowSaveImranKhan شروع کریں اور پوری دنیا میں آواز اٹھائیں کہ "عمران خان کو بچائیں" کیونکہ اس وقت جیل میں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
عمران خان نے کھلا خط بھی لکھا ہے کہ اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے، مجھے انصاف دیا جائے
سب جوائن کریں
کسی طوفان کی سازش سے میرا کچھ نہ بگڑے گا۔۔۔۔
کہ اب کشتی نہیں -----خود پر بھروسہ کر رہا ہوں
#ImranKhanWantsJustice
#StopPlayingWithIKLife
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک کو تقریباً دو برس کی بے گناہ اسیری بھگتنے کے بعد،
دوبارہ پابندِ سلاسل ہوئے آج 234 روز بیت چکے ہیں، مگر عالیہ حمزہ ملک آج بھی اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح کھڑی ہیں۔
وہ آج بھی سینہ سپر ہیں، اور عمران خان کے ساتھ نظریاتی معرکے میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہیں۔
عالیہ حمزہ کو رہا کرو
@aliya_hamza
#ReleaseAliyaHamza #FreeKhanFreePakistan
ڈمرہ صاحب کی استقامت کو سلام!
3 ایم پی او جیسے ظالمانہ قانون کے سہارے 18 دن سے ایک بے گناہ کو قید رکھنا بہادری نہیں، بزدلی کی آخری حد ہے۔
جب چار دیواری کا تقدس پامال ہو، جب رات کے اندھیروں میں گھروں پر چھاپے پڑیں، تو سمجھ لو ظلم اپنی موت آپ مرنے والا ہے۔
یہ قید ان کی ہار نہیں، اس فاشسٹ نظام کی شکست کی گواہی ہے۔
#PakistanUnderFascism
#FreeKhanFreePakistan
7 مہینے تنہائی نے اسے کمزور نہیں کیا۔۔۔ہاں مگر تمہارے خوف کو بے نقاب ضرور کر دیا ہے
#ShiftKhanToHospitalNow
The founder of the cancer hospital struggles for a blood pressure check and a visit from his personal physician....
If this is not injustice, what is???
#ShiftKhanToHospitalNow
Give Imran Khan the dignity he gave to this nation.
#ShiftKhanToHospitalNow
We don't ask for special treatment.
We ask for lawful treatment. Personal doctor, transparent medical board, family access, fair trial, and immediate release from politically motivated cases.
#ShiftKhanToHospitalNow
Release is not mercy. Release is not a deal. Release is the restoration of law.
When courts order hospital access and that order is ignored, it is not just Imran Khan who is imprisoned....it is justice itself..
#ShiftKhanToHospitalNow
Preventative action today avoids critical health issues tomorrow. Shift Imran Khan to a hospital now.
#ShiftKhanToHospitalNow
غلامی کی و-ر-د-ی پہن کر اقبال ڈے منا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔
علامہ اقبال کی بہو کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، پوتے کا گریبان پکڑ لیا
جس گھر کی عزت تم سے محفوظ نہیں،اس سے عقیدت کا ڈھونگ رچاتے ہو
جو خود میرٹ سے بھاگی ہو، وہ کیا خاک بچوں کا مستقبل بنائے گی؟؟؟
وہ تو بس اپنا مستقبل بنانے آئی ہے، عوام کا مستقبل تباہ کر کے۔۔۔












