Pinned Tweet
عمران خان کے لئے اب بہنوں کو لیڈ کرنا ہو گا ورنہ یہ موجودہ گیدڑ شپ نے عمران خان کی جان کا سودا کر دیا.
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @guriyaqadi1548 @graiwallsoldier @graiwall804 @naeem04official @Erum8official @zumars786 @AhmedZubie @SOLDIERSIK @Shaniipian @hrgillofficial @Nuzhat578753
جو بھی ٹیم میں عمران خان کیلیے محنت اور لگن سے کام کرتا ہے نعیم سر اور میں کوشش کرتے ہیں کہ ان کی حوصلہ افزائی کیلیے ایسے اکاونٹس گفٹ کریں۔ تو یہ اسی کی ایک کڑی ہے۔ ویسے میرے والا بھی نعیم سر نے دیا تھا۔ 🫡
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اگر آپ سوشل میڈیا کے محاذ پہ کپتان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں تواکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔
ٹیم انصافینز پاور جوائن کرنے کے لئے ریپلائے میں "yes" لکھیں
@TeamiPians
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آپ ہمیشہ جاہل شخص کو ہی نفرت میں مبتلا پاؤ گے
کیونکہ اہل علم اختلافِ رائے رکھتے ہیں نفرت نہیں۔
Day 48.
24 hours ago, my family raised the alarm. My mother, @DrUzma_KhanPK, has a replaced heart valve, her blood pressure is rising in Kot Lakhpat Jail, and she is not receiving treatment.
Since then, there has been no word from the jail, no word from the authorities, and no cardiologist.
My mother and my aunts, @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK, all around 70, have been held for 48 days under a detention law, without charge. Their brother, @ImranKhanPTI, is in solitary confinement with his blood pressure at 192.
The state holds them. The state is responsible for their health.
Let her see her cardiologist. Charge them or release them.
#FreeImranAndFamily
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اے ظالمو! تمہیں ذرا بھی رحم نہ آیا؟
ایک معصوم پر گولی چلاتے ہوئے ہاتھ نہ کانپا؟
اس بچے کا خون تمہارے دامن پر ہے!
اس کی ماں کی چیخیں تمہیں سونے نہیں دیں گی!
اس کے باپ کے آنسو تمہیں ڈبو دیں گے!
معصوم کا قاتل کبھی نہیں بچتا!
بچے کا خون سب سے بھاری ہوتا ہے!😭😭
#VoicesFromPOJK
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نیازی جو جیل میں بغیر کسی بلڈ پریشر کے گیا تھا آج اس کا بی پی 192 ہوگیا ہے یہ بیماری نہیں یہ غیرانسانی قید تنہائی کا ظلم ہے ایک صحت مند انسان کو اس حالت تک پہنچا دینا، یہ علاج نہیں یہ جان کے ساتھ کھیل ہے وہ تنہائی میں بیٹھا ہے ملاقات بند ہے خبر بند ہے آخر چھپایا کیا جا رہا ہے وہ کیا کر رہے ہیں اس کے ساتھ ہماری صرف ایک آواز ہے عمران خان کو فورا بسپتال منتقل کرو اس کی جان سے کھیلنا بند کرو جنرلوں تاریخ دیکھ رہی ہے قوم دیکھ رہی ہے اللہ دیکھ رہا ہے خان کی جان کو خطرے میں ڈالنے والو تمہیں جواب دینا ہوگا
#StopRiskingKhansLife
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Heartiest congratulations on achieving the amazing milestone of 4K.
Stay blessed, keep shining, and keep making a difference, more power to you.
@graiwallsoldier 👈
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @Sarkar_804 @graiwallsoldier @graiwall804 @Erum8official @zumars786 @AhmedZubie @SOLDIERSIK @Shaniipian @hrgillofficial @Nuzhat578753
ماشاءاللہ، شاباش بیٹا عشرب گریوال! ❤️
خان سے وفا نبھانے والوں میں آپ کا نام بھی بڑے فخر اور محبت سے لیا جاتا ہے۔ ہمیں آپ پر دل سے فخر ہے، بیٹا!
یہ 4K فالورز محض تعداد نہیں، بلکہ خان سے آپ کی محبت، خلوص اور وفاداری کے تمغے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے، کامیابیوں سے نوازے اور استقامت عطا فرمائے۔
بس اسی جذبے کے ساتھ اپنے قائد عمران خان سے وفا نبھاتے رہیں۔ ہماری ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے! ❤️
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ماشاءاللہ، شاباش عشرب گریوال! ❤️🌹 @graiwallsoldier
خان سے وفا، محبت اور نظریے سے بے لوث وابستگی کی بات ہو تو عشرب گریوال جیسے نوجوان ہمارا سر فخر سے بلند کر دیتے ہیں۔ بیٹا، آپ صرف ایک نام نہیں بلکہ اپنے قائد عمران خان سے سچی محبت اور غیرمتزلزل وفا کی ایک خوبصورت مثال ہیں۔ ہمیں آپ پر دل سے فخر ہے!
یاد رکھیں، یہ 4K فالورز محض ہندسوں کا اضافہ نہیں، بلکہ آپ کی مسلسل محنت، خلوص، قربانیوں اور خان سے وفاداری کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ یہ آپ کی محبت اور استقامت کے وہ تمغے ہیں جن کی اصل قدر دلوں میں ہوتی ہے، اعداد و شمار میں نہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کی ہر خوشی، ہر کامیابی اور ہر منزل عطا فرمائے، آپ کے جذبۂ وفا کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کو اپنے قائد کے ساتھ ثابت قدم رہنے کی توفیق دے۔
بس بیٹا، اسی جنون، اسی خلوص اور اسی استقامت کے ساتھ اپنے قائد عمران خان کا پرچم تھامے رکھنا۔ وقت بدلتے ہیں، حالات بدلتے ہیں، مگر سچی وفا کرنے والے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔
آپ جیسے باوفا نوجوان ہی خان کا اصل سرمایہ اور ہمارا فخر ہیں۔
ڈھیروں دعائیں، بے شمار محبت اور ہمیشہ کے لیے نیک تمنائیں! ❤️🌹
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @naeem04official @graiwallsoldier @Sarkar_804 @zumars786 @Erum8official @hrgillofficial @graiwall804 @SOLDIERSIK @Nuzhat578753 @mali48350 @Shaniipian
آپ بیٹا راہ وفا عمران خان صاحب میں ہمیشہ سے ہمارا فخر ہیں
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail:
"I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan
This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.
@UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میرے کشمیریوووو 🥹
عوام دشمن نہیں ہے! عوام غدار نہیں ہے!
عوام صرف اپنا حق مانگ رہی ہے! روٹی مانگ رہی ہے! انصاف مانگ رہی ہے! عزت مانگ رہی ہے!
طاقت سے آوازیں نہیں دبتیں! گولی سے محبتیں نہیں مٹتیں!
ظلم سے قومیں نہیں بنتیں، ظلم سے قومیں ٹوٹتی ہیں!
#StopRiskingKhansLife
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
باپ سے کبھی چالاکیاں نہیں کرتے، آپ کو صرف اتنا ہی پتا ہے جتنا ہم نے بتایا ہے۔
اللہ سر دیکھ کے سرداریاں دیتا ہے، اپنے منہ تھپڑوں سے لال نہیں کرتے۔ اللہ کا شکر ادا کرو اور فوکس عمران خان پہ رکھو۔
جس کو لگ رہا ہے کہ یہ پوسٹ کہیں میرے لیے تو نہیں کی تو وہ سمجھ لے کہ ایسا ہی ہے 🫡
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @Sarkar_804 @KaliwalYam @naeem04official @graiwall804 @SOLDIERSIK @hrgillofficial @Preeshy804
Imran Khan’s soldiers don’t just stand by him; they take the lead.
#StopRiskingKhansLife
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہم عمران خان کیلیےصرف کھڑے نہیں ہوتے بلکہ لیڈ کر رہے ہوتے ہیں۔ سمجھے کہ نہیں؟
#StopRiskingKhansLife
Proud to be #Ipians & proud to be leading under @KaliwalYam bhai 🙌
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#StopRiskingKhansLife
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ImranKhan
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #Ipians
#LetPakistanSeeImranKhan
حقیقی آزادی ہمارا حق ہے، اور اپنے قائد کی رہائی ہماری منزل! کپتان کی جیت صرف ایک شخص کی جیت نہیں، یہ کروڑوں پاکستانیوں کی امیدوں کی جیت ہوگی۔ عمران خان نے اس قوم کو اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا سکھایا ہے۔ مشکل حالات، آزمائشیں اور رکاوٹیں ہمارے حوصلے نہیں توڑ سکتیں۔ ہماری محبت کسی مفاد کی محتاج نہیں، یہ دل سے نکلا ہوا عہدِ وفا ہے۔ ہم اپنے قائد کے لیے انصاف اور حقیقی آزادی چاہتے ہیں۔ اندھیری رات کتنی ہی طویل ہو، صبحِ آزادی ضرور طلوع ہوگی۔ ان شاء اللہ، حق کی آواز بلند ہوگی اور عوام کی امیدیں زندہ رہیں گی۔ عمران خان صرف ایک نام نہیں، کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے! وہ شخص جس نے قوم کو اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا، جس نے مشکل ترین حالات میں بھی امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ وقت کی آندھیاں کتنی ہی تیز کیوں نہ ہوں، عوام کے دلوں سے اپنے لیڈر کی محبت کبھی ختم نہیں کر سکتیں!
"دلوں کی دھڑکن خان ہے، ہماری وفا کی انتہا خان ہے، اٹھو کہ یہ جدوجہد اب رنگ لائے گی!"
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، بلکہ قید تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ اگر انہیں جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھڑی میں دم توڑ دیں گے۔ اور ان کا قاتل عاصم منیر ہو گا۔ قاسم خان #StopRiskingKhansLife
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#StopRiskingKhansLife
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ImranKhan
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #Ipians
#LetPakistanSeeImranKhan
اسٹیبلشمنٹ کیوں سات مہینے بعد بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات کروائے گی، اور پھر فیملی کو پیغام پہنچائے گی کہ عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ گیا؟ انہیں تو چاہیے کہ یہ خبر چھپا لیتے۔ لیکن انہوں نے جان بوجھ کر یہ خبر دی کہ عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ یہ عمران خان کو رہا کرنے کا واحد راستہ ہے۔ کیونکہ پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کو جب بھی جیل میں ڈالا تو رہائی کا راستہ پہلے ہسپتال پھر وہاں سے لندن نکلا۔ لیکن عمران خان پاکستان کا واحد رہنما ہے جس نے یہ راستہ اختیار نہیں کیا۔ اللہ نے اسے صحت دی، زندگی دی، طاقت دی، اور لوہے کے اعصاب دیے۔ وہ شخص ان کے ہر ظلم و فسطائیت کو برداشت کر گیا۔ عمران خان نواز شریف نہیں ہے، وہ لندن جانے کی ڈیل پر مان بھی نہیں رہا۔ اب یہ اتنا دباؤ بڑھانا چاہتے ہیں کہ کسی صورت میں خان کو صحیح بیمار کر کے جیل سے نکالا جائے!
"خان نواز شریف نہیں، وہ جھکے گا نہیں، اٹھو کہ اس کی استقامت کو سلام کرو اور آزادی کا نعرہ لگاؤ!"
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#StopRiskingKhansLife
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ImranKhan
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #Ipians
#LetPakistanSeeImranKhan
وہ پرجوش بیان، وہ پراعتماد لہجہ، وہ اطمینان کے دعوے — سب فریب نکلے! ملاقات سے ایک روز پہلے بھی عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک جا پہنچا۔ اے بے حسو! اب کس بات کا اطمینان؟ کس جھوٹ پر ناز؟ چوہتر برس کا قیدی زندگی سے لڑ رہا ہے، اور تمہارے لبوں پر پھر بھی اقتدار کی مسکراہٹ ہے! بے غیرتو! استعفے دو، دفع ہو جاؤ — تمہاری قیادت، وعدے سب بے نقاب!
بے حسو! اطمینان کا دعویٰ جھوٹا، خان کا بلڈ پریشر 192، تمہاری مسکراہٹ شرمناک، استعفے دو، دفع ہو جاؤ، یہ ہے قوم کا حکم، اب انصاف ہوگا!

















