HaMzA (@hamza_coc) header
HaMzA (@hamza_coc) profile picture
Joined September 2022
Photo by HaMzA (@hamza_coc)Photo by HaMzA (@hamza_coc)Photo by HaMzA (@hamza_coc)Photo by HaMzA (@hamza_coc)Photo by HaMzA (@hamza_coc)Photo by HaMzA (@hamza_coc)Photo by HaMzA (@hamza_coc)Photo by HaMzA (@hamza_coc)Photo by HaMzA (@hamza_coc)Photo by HaMzA (@hamza_coc)
Some swags In WC Ladder Matches
4
2
21
3,482
میرے گھر پر غیر قانونی دھاوے، میرے بھائی اور بھتیجے کو زبردستی اٹھائے جانے اور ایک کو حراست میں رکھنے جبکہ دوسرے کو لاپتہ کرنے کے بعد اب میرے گھر کی نگرانی کے لیے ڈرون اڑائے جا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ میرے گھر کے اوپر ڈرون کون اڑا رہا ہے؟میرے گھر اور اہل خانہ کی نگرانی کیوں کی جا رہی ہے؟ انتظامیہ اور صوبائی حکومت فوری طور پر اس کی وضاحت کریں۔ کیا کسی کو قانون سے بالاتر ہو کر ہمارے گھر والوں کو ہراساں کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے کا اختیار حاصل ہے؟ خدانخواستہ میرے گھر والوں کو کسی قسم نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟ ہمیں بتایا جائے کہ آخر ہمارے خاندان کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
ظلم کی انتہا، گزشتہ شب میرے خاندان پر قیامت ڈھا دی گئی۔ گزشتہ رات 9:20 بجے سے 12:45 بجے تک ملاکنڈ انتظامیہ کے اہلکاروں، نقاب پوش اہلکاروں اور نامعلوم افراد پر مشتمل تقریباً 50 سے 70 افراد، 15 سے 25 گاڑیوں کے ہمراہ میرے گھر، حجرے، اور میرے بھائیوں، چچا زاد اور دیگر رشتہ داروں کے گھروں پر چھاپے مارتے رہے۔ گھروں کے دروازوں اور تالوں کو توڑا گیا۔ بیرونِ ملک مقیم بھائیوں کے گھروں کے تالے توڑے گئے، اور گھریلو سامان کو نقصان پہنچایا گیا۔ گھر میں نصب تمام سیکیورٹی کیمرے توڑ دیے گئے اور تین گھروں کے ڈی وی آر بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ سب سے زیادہ افسوسناک اور قابلِ مذمت پہلو یہ ہے کہ میرے ضعیف العمر والدہ، جو کینسر کی مریضہ ہیں اور جن کے دل میں دو اسٹنٹ ڈالے جا چکے ہیں، اب اوپن ہارٹ سرجری کی منتظر ہیں، ان کا بھی کوئی لحاظ نہیں کیا گیا۔ معذور چچا زاد بھائی کو زمین پر گرا دیا گیا، جبکہ نویں جماعت میں زیرِ تعلیم ان کی بھتیجی کے ساتھ بھی مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ آخر ایک بزرگ، بیمار خاتون، بچوں اور معذور افراد کا کیا قصور تھا؟ انہیں سردی میں بے گھر کرنا، خوف و ہراس پھیلانا اور مبینہ طور پر لاٹھیوں سے تشدد کرنا نہ صرف انسانی اقدار بلکہ قانون اور پشتون روایات کے بھی منافی ہے۔ اس کارروائی میں میرے بھائی محمد اکرام غازی اور بھتیجے کو بھی اپنے ساتھ لے جایا گیا۔ آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ کیا اس ملک میں منتخب عوامی نمائندوں اور عام شہریوں کے گھروں، بزرگوں، خواتین اور بچوں کے بنیادی حقوق کا کوئی احترام باقی نہیں رہا؟
2
47
1
97
1,325
HaMzA retweeted
گزشتہ شب درگئی سے منتخب ایم پی اے پیر مصور غازی @PirMusavirPTI کے خاندان پر قیامت ڈھا دی گئی۔ پیر مصور غازی کی ضعیف العمر والدہ کینسر کی مریض ہیں اور دل میں 2سٹنٹ لگنے کے بعد اب اوپن ہارٹ سرجری ہونی والی ہے۔ انکو بچوں سمیت سردی میں بے گھر کرنا اور لاٹھیوں سے تشدد کرنا نا تو قانون اجازت دیتا ہے اور نہ ہی پشتون ولی؟ #PakistanUnderFascism
23
961
8
2,485
62,281
💔 ظلم کی انتہا، آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ آج شام رات 9:20 بجے سے 12:45 بجے تک ملاکنڈ لیویز کے ڈی سی، اے سی سمیت نقاب پوش اہلکاروں اور نامعلوم افراد نے تقریباً 50 سے 70 افراد اور 15 سے 25 گاڑیوں کے ہمراہ میرے گھر، حجرے، میرے بھائیوں اور چچا زاد و دیگر رشتہ داروں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ اس دوران گھر کے تمام کیمرے توڑ دیے گئے، تین گھروں کے DVR اپنے ساتھ لے گئے، دروازے اور الماریاں توڑیں، سامان کو نقصان پہنچایا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو بری طرح پامال کیا۔ میرے بھائی محمد اکرام غازی اور ان کے بھتیجے کو بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ آخر ہمارے گھروں کی عزت، چادر و چار دیواری اور بنیادی حقوق کا کوئی احترام باقی نہیں رہا؟ گھروں میں توڑ پھوڑ اور اس طرح کی کارروائیاں انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ شرم آنی چاہیے ایسے لوگوں کو جو قانون کے نام پر گھروں کا تقدس پامال کرتے ہیں۔ ہمیں ظلم نہیں، انصاف چاہیے! 💔 #Malakand #Justice #StopInjustice
7
90
2
202
5,132
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرکے عوامی خدمت کا موقع فراہم کیا، یہ میرے لیے اعزاز اور ایک بڑی ذمہ داری ہے میں اس ذمہ داری کو پوری دیانتداری اور محنت کے ساتھ ادا کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا بانی چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق عوامی فلاح و بہبود کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا پیر مصور خان، مشیر وزیر اعلی خیبرپختونخوا
11
7
1
63
4,226
If you remember this, you are a legend.
644
529
189
6,945
547,368
Squadron Leader Usman embraced Shahadat at Bolari base, Jamshoro. He was inside the hangar at the time. RIP, son of the soil.
335
1,915
139
13,381
419,740
🤯 ANOTHA GIVEAWAY This time we’re teaming up with our Subscription Builder, @CocHades to giveaway: 1x Cyclone Prince 1x High Seas Scenery To enter: - Follow @legendshubx and @CocHades - Join discord.gg/legendshub - Like, RT + Tag 2 friends! Giveaway ends in 1 week❤️
270
251
2
268
15,952
Syndicate eS - cracked on offense AND defense 💪🔥 #ClashOfClans #CoC #ClashEsports #Th17
1
7
1,757
21 star ⭐️ done parfact cwl ✅⭐️
10
4
27
2,493
SBB is proud to announce our newest Esports Team! Syndicate eS is going to dominate!! 🔥🔥 Special thanks to @dito__00 for the graphics! #CoC #ClashOfClans #ClashEsports #Syndicate
1
4
16
2,374
Looking team for worlds championship. Ready for tryouts Th17 overall Hr 34.78% Th16 overall Hr 76.67% Dm me here or on discord for more info “Hamzah#8439”
4
8
1,479
HaMzA retweeted
34/35 February season one time fail😵‍💫
3
1
15
1,454
𝑮𝑰𝑽𝑬𝑨𝑾𝑨𝒀 Celebrating the Year of the Snake with a scenery giveaway! 🔥 1️⃣ Follow @vatic_gg + @vatic_coc 2️⃣ Repost 3️⃣ Comment #BeTheVision Winner drawn on February 13th! #ClashofClans #Giveaway
580
481
1
456
36,221
GIVEAWAY Celebrating our Vatic Discord community with a Supercell spending spree for 2 lucky winners of $15 USD! 1️⃣ Follow us 2️⃣ Tag 2 friends 3️⃣ Join our server discord.gg/vatic Winners drawn on Jan 20 1:00 AM UTC! #Giveaway #Win
260
132
2
177
9,066
☄️Introducing: @zbyrock and @OSAID9696! These two Veteran ESL Builders will be joining the Legends Hub Team as Tailors, working hard to make the BEST Tailored Bases for you! To celebrate, we’re giving away 5x Gold Passes, 2x Event Passes, and 2 Tailored Bases. ‼️To enter‼️ - Follow @OSAID9696, @zbyrock, and @LegendsHubX - Join the Legends Hub Discord: discord.gg/legends-hub-12553… - Tag 2 Clash Friends, Like, and ReTweet!
282
237
2
276
35,511
Last Th16 Hit in Bot-Cup finals, Still F/A For Th17.
1
1
6
934
Last Th16 Hit in Bot-Cup finals, Still F/A For Th17.
1
1
6
934
FA With Th16 ending Soon, i will be F/A for Th17 Previously played With Almost divorced Looking for teams that are Serious for Th17 76.74% overall HR 198/258 Can do multiple strats Prefer Playing at EU Times Dm me on Discord: Hamzah#8439 Likes/Retweets are appreciated.
2
4
18
2,622
FA With Th16 ending Soon, i will be F/A for Th17 Previously played With Almost divorced Looking for teams that are Serious for Th17 76.74% overall HR 198/258 Can do multiple strats Prefer Playing at EU Times Dm me on Discord: Hamzah#8439 Likes/Retweets are appreciated.
2
4
18
2,622
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds. President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
5,095
45,599
1,647
81,792
3,219,820