Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_) header
Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_) profile picture

Pakistan Zindabad 🇵🇰| PMLN Zindabad ✨| Quaid @NawazsharifMNS & Leader @MaryamNSharif | S/M Activist | Fav Player Shahid Afridi & Rizwan

Pakistan
Joined January 2023
Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)Photo by Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_)
Hamza Ali Khattak retweeted
مولانا صاحب اپ بتائیں اپ نے کتنا ٹیکس دیا ؟ سی ای او ڈیجیٹل ایڈوکیٹ مصور عباسی برس پڑے -
1
32
51
890
Hamza Ali Khattak retweeted
عوام کا خون پسینہ اور کروڑوں کا ٹیکس، اور بدلے میں رشتہ داروں کو نوازنے کی کھلی چھوٹ! مصور عباسی صاحب کا یہ سوال دراصل ہر اس محب وطن شہری کی آواز ہے جو پوچھتا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر کیوں نہیں؟ نیب کے سوالات سے فرار اور ذاتی ٹیکس کی تفصیلات سے پردہ ہٹانا اب وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔
3
28
2
69
1,628
Hamza Ali Khattak retweeted
وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ نے جس گھر سے کھانا کھایا تھا آج اس خاندان کے لیے کھانا اور برتن کا تختہ بھجوانا محض ایک تحفہ نہیں بلکہ اظہار ہے محبت کا احساس اور اپنائیت کا۔ یہی پنجاب کی روایت ہے جہاں مہمان نوازی صرف الفاظ میں نہیں بلکہ عمل سے نظر آتی ہے @AzmaBokhariPMLN
3
25
1
30
406
Hamza Ali Khattak retweeted
اسلام وعلیکم میرا یہ اکاؤنٹ⁦👇🏻⁩ ایک غیر معمولی مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے اللّٰہ کو پیارا ہوگیا اور اب یہ کہ لائن میں لگا ہوا ہے آپ سب سے اس کی ریکوری کے لیے دعاؤوں کی گزارش ہے کیونکہ اس اکاؤنٹ سے میں نے میڈم مریم نواز @MaryamNSharif کے لیے بہت محنت کی ہے ⁦🙏🏻⁩
5
9
15
361
Hamza Ali Khattak retweeted
مولانا صاحب بڑے سوال کر رہےہیں ذرا اس سوال کا بھی جواب دے دیں کہ آپ نے اپنے دور دراز کے رشتہ داروں کو بڑے بڑے عوامی ٹیکس کے پیسوں سے عہدے دئے ہیں، لیکن آپ خود اتنے ماہرین گھر میں ہونے کے باجود نیب کے 26 سوالوں کا جواب کیوں نہیں دے رہے؟ سی ای او ڈیجیٹل ایڈوکیٹ مصور عباسی برس پڑے
23
21
284
دوستو یہ حمزہ علی خٹک بھائ ہیں جو دن رات سوشل میڈیا پر ن لیگ کے لیے کام کررہے ہیں ان کا جزبہ اور ن لیگ سے محبت کسی تعارف کے محتاج نہیں اگر آپ نے ان کو ابھی تک فالو نہیں کیا تو پلیز فالو کریں کیونکہ ن لیگ کی آخری جنگ ان جیسے محب وطنوں نے ہی لڑنی ہے جزاک اللہ @hamzaktk_
8
9
45
906
Hamza Ali Khattak retweeted
مریم نواز شریف کے طرزِ حکمرانی اور دن بدن بڑھتی مقبولیت نے مخالفین کی بے چینی اور حسد کو عروج پر پہنچا دیا ہے۔ افسوس کہ خود کو صحافی کہنے والے بعض نام نہاد صحافی بھی دن رات پنجاب اور وزیرِ اعلیٰ پر تنقید کرکے صحافت کے بجائے ڈالر خوری کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔ @MaryamNSharif
1
50
3
74
634
Hamza Ali Khattak retweeted
جی، برتن بھی واپس بھجوائے، کھانا بھی بھجوایا اور ساتھ ہی ایک ڈنر سیٹ کا تحفہ بھی دیا۔ ❤️ @MaryamNSharif
مریم نواز بھنڈی کھانے کے بعد بچی ہوئی بھنڈی برتن سمیت لےآئی تھیں۔ برتن کی واپسی کا بھی کہا تھا. ہمارے گھروں میں روایت ہے کہ کسی گھر کی پلیٹ، ڈونگا یا کوئی اور برتن آجائے تو خالی واپس نہیں کیا جاتا. اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا مریم بھی برتن بھرا ہوا واپس کرینگی یا خالی؟ @MaryamNSharif
8
29
677
Hamza Ali Khattak retweeted
راولپنڈی میں ڈی سی کاؤنٹرز کی چیکنگ راولپنڈی کے بڑے کیش اینڈ کیریز میں پیرا کی جانب سے ڈی سی کاؤنٹرز کا معائنہ۔ اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور مقررہ نرخوں پر فروخت کا جائزہ، عوام کو مناسب قیمتوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر نگرانی۔ My Super CM ka Punjab
13
19
320
Hamza Ali Khattak retweeted
💫*اور اے میرے رب ! ہم تو بس اس لیے جدوجہد کرتے ہیں کہ ہم نیک لوگوں کی صفوں میں شامل ہو جائیں، پس ہمیں معاف فرما دے۔* اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌹 🍁🌿🍂🌱
19
34
54
478
Hamza Ali Khattak retweeted
پیٹرول چھے روپے 59 پیسہ جبکہ ڈیزل چار روپے 25 پیسہ قیمت کم ہوگئی۔۔نئی قیمتیں تین دن برقرار رہیں گی۔
5
1
12
193
Hamza Ali Khattak retweeted
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ! اتروڑ، سوات (KPK) سے ایک غریب باپ اپنی بیٹی کو لے کر بڑی امید سے PKLI لاہور آیا ہے۔ پیر کو اس کی اپوائنٹمنٹ ہے۔ سنا ہے فری لیور ٹرانسپلانٹ صرف پنجاب ڈومیسائل اور 18-60 سال کے لیے ہے۔؟ خدارا اس بچی کے لیے خصوصی رعایت دی جائے، یہ سوات سے پہلی مریضہ ہوگی۔ ایک بیٹی کی زندگی کا سوال ہے۔ 🙏 اگر ممکن ہے تو پلیز بتا دیں، انکا رابطہ نمبر اور باقی ساری ڈیٹیل شئیر کر دونگا۔ شکریہ! #PKLI #FreeLiverTransplant
13
89
5
147
10,519
Hamza Ali Khattak retweeted
Madam @MaryamNSharif, please help this daughter from Swat. She is at PKLI Lahore, appointment on Monday. Please allow her free liver transplant as a special humanitarian case. One life, one hope. 🙏 You can get all the details from @NLeagueTiger .
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ! اتروڑ، سوات (KPK) سے ایک غریب باپ اپنی بیٹی کو لے کر بڑی امید سے PKLI لاہور آیا ہے۔ پیر کو اس کی اپوائنٹمنٹ ہے۔ سنا ہے فری لیور ٹرانسپلانٹ صرف پنجاب ڈومیسائل اور 18-60 سال کے لیے ہے۔؟ خدارا اس بچی کے لیے خصوصی رعایت دی جائے، یہ سوات سے پہلی مریضہ ہوگی۔ ایک بیٹی کی زندگی کا سوال ہے۔ 🙏 اگر ممکن ہے تو پلیز بتا دیں، انکا رابطہ نمبر اور باقی ساری ڈیٹیل شئیر کر دونگا۔ شکریہ! #PKLI #FreeLiverTransplant
6
21
2
52
2,945
Hamza Ali Khattak retweeted
یاد رہے لنگڑا شیطان بھی باپ بدلنے میں دیر نہیں لگاتا تھا
19
195
5
642
7,548
Hamza Ali Khattak retweeted
یہ حرامی بھی ٹرمپ کی ہار پر خوشیاں منا رہا😂😂😂
14
195
5
818
10,293
Hamza Ali Khattak retweeted
سوگ تو ان کا منانا بنتا ہے جنہوں نے ٹرمپ کی جیت پر بھنگڑے ڈالے تھے، مٹھائیاں کھائی تھیں، اور کہتے تھے ہمارا ٹرمپ آ گیا ہے اب دیکھنا ٹرمپ ایک کال کرے گا، حکومت کی ٹانگیں کانپ جائیں گی اور خان باہر آ جائے گا کیونکہ ٹرمپ کا داماد جمائمہ کا یار ہے
امریکی الیکشن نتائج پر ن لیگ 3 روزہ سوگ کا اعلان کر سکتی ہے
3
23
68
638
Hamza Ali Khattak retweeted
بیشرم @ShahzadIqbalGEO صاحب نہ مسلم لیگ ن کے حامی ٹرمپ کے جیتنے پر پریشان تھے اور نہ ہی اسکے ہارنے پر پریشان ہیں آپ اپنی خواہشات کو خبر بنا کر پیش نہ کیا کریں ضروری نہیں کہ عمران ریاض اور صدیق جان کے لیول کی صحافت کر کے ہی آپ نے اپنانام اور مقام بنانا ہے
ٹرمپ کی آمد پر پی ٹی آئی کےحامی خوش اور ن لیگ پریشان تھی، اب ٹرمپ کی شکست پر پی ٹی آئی کےحامی خوش جبکہ ن لیگ کے حامی مایوس ہیں، شہزاد اقبال @ShahzadIqbalGEO
19
94
1
297
2,852
Hamza Ali Khattak retweeted
اگر امریکہ نے خان کی حکومت کو ختم کیا تھا پھر عمران خان کے بیٹے اپنے باپ کی رہائی کیلئے امریکہ سے مدد کیوں مانگتے تھے؟ تحریکِ انصاف والے اپنے جلسوں میں امریکہ کا جھنڈا کیوں لیکر آتے تھے؟ تحریکِ انصاف والے یہ کیوں کہتے تھے کہ ٹرمپ جیتے گا تو خان رہا ہو جائے گا؟ رچرڈ گرینل کی ٹویٹس پر کون گھنگرو پہن کر ناچتا تھا؟
13
97
1
285
2,382
Hamza Ali Khattak retweeted
ٹرمپ کی جیت پر امیدیں لگانے والا تحریکِ پیشاب کا سینئیر کارکن
امریکہ نے نکالا تھا امریکہ ہی نکالے گا
14
115
2
542
8,339
Hamza Ali Khattak retweeted
بھلا ہو مریم نواز کا جو اپنے مخالفین کو بھی روزگار دے رہی ہیں یہ لوگ سارا دن مریم نواز پر بھونکتے ہی اس لئے ہیں کہ ڈالر کما کر بیوی بچوں کے خرچے پورے کر سکیں
19
128
5
322
5,340