Pinned Tweet
🇵🇰 ایک نیا پاکستان — ایک نیا نظام
New 🇵🇰 Governance Charter
🇵🇰 پاکستان کے لیے ایک نیا جدید نظامِ حکمرانی
Great Reset of 🇵🇰 Governance
⸻
🔹 پالیسی فریم ورک
1۔ عوامی ریفرنڈم اور نیا گورننس ماڈل
ایک جامع، شفاف اور آئینی عوامی ریفرنڈم کے ذریعے نئے نظامِ حکمرانی کی منظوری حاصل کی جائے گی، تاکہ عوام کی براہِ راست رضامندی سے ایک جدید، مؤثر اور جواب دہ گورننس ماڈل نافذ کیا جا سکے۔
2۔ نوآبادیاتی نظام کا خاتمہ
فرسودہ افسر شاہی اور نوآبادیاتی انتظامی ڈھانچے کی جگہ ایک جدید، پیشہ ورانہ، میرٹ پر مبنی، کارکردگی پر مبنی اور عوامی جواب دہ نظامِ حکمرانی قائم کیا جائے گا۔
3۔ صدارتی جمہوری نظام
واضح اختیارات، مضبوط آئینی نگرانی اور مؤثر فیصلہ سازی پر مبنی صدارتی جمہوری نظام قائم کیا جائے گا، جس میں صدرِ مملکت ریاست کا سربراہ جبکہ وزیراعظم وفاقی انتظامیہ کا سربراہ ہوگا۔
4۔ ڈویژنل States کا قیام
ملک کو انتظامی بنیادوں پر ڈویژنل ریاستی یونٹس (States) میں منظم کیا جائے گا۔ ہر State کا سربراہ Governor ہوگا، جو وفاقی گورننس فریم ورک سے براہِ راست منسلک ہوگا۔
5۔ State Secretary
ہر ڈویژن میں موجود کمشنر کو State Secretary کے طور پر مقرر کیا جائے گا، جو State کے انتظامی امور سرانجام دے گا۔
6۔ State Police Chief
ہر ڈویژن میں موجود DIG کو State Police Chief کے طور پر مقرر کیا جائے گا، جو State میں پولیس اور قانون نافذ کرنے کے نظام کی سربراہی کرے گا۔
7۔ عوامی و پارلیمانی نمائندگی
ہر تحصیل سے براہِ راست منتخب رکنِ پارلیمان وفاقی قانون سازی میں عوام کی نمائندگی کرے گا، جبکہ ہر ضلع سے ایک Senator ایوانِ بالا میں اپنے ضلع کی نمائندگی کرے گا۔
8۔ صدر اور وزیراعظم کا انتخاب
تمام State Governors پر مشتمل Electoral College صدرِ مملکت کا انتخاب کرے گا، جبکہ پارلیمان اپنے اراکین میں سے وزیراعظم منتخب کرے گی۔
وزیراعظم صدر کے آئینی فریم ورک کے تحت وفاقی انتظامیہ کے سربراہ کی حیثیت سے کام کرے گا اور وفاقی پالیسیوں کے نفاذ کا ذمہ دار ہوگا۔
9۔ براہِ راست اور مساوی مالیاتی نظام
وفاقی فنڈز ایک شفاف، آئینی اور خودکار مالیاتی فارمولے کے تحت صدرِ پاکستان کی نگرانی میں براہِ راست States کو منتقل کیے جائیں گے، تاکہ سیاسی مداخلت اور غیر ضروری تاخیر کا خاتمہ کیا جا سکے۔
تمام States کو ترقیاتی انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی کے لیے مساوی مالیاتی فنڈز جاری کیے جائیں گے۔
10۔ وفاقی و ریاستی محکموں کا مربوط نظام
پولیس، ٹیکس، ریونیو، صحت، تعلیم، شناخت، ریکارڈ اور دیگر اہم محکموں کو وفاق، States اور Local Governments کے درمیان ایک مشترکہ ڈیجیٹل گورننس نیٹ ورک سے منسلک کیا جائے گا۔
11۔ مربوط پولیس اور قانون نافذ کرنے کا نظام
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ڈیجیٹل نظام سے منسلک کیا جائے گا، تاکہ قانون کے مؤثر نفاذ، جرائم کی روک تھام، شہری تحفظ اور ادارہ جاتی ڈیٹا شیئرنگ کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔
12-نیشنل ڈیجیٹل گورنس سسٹم کا قیام
وفاقی، ریاستی اور مقامی حکومتوں کے تمام اہم اداروں کو ایک مشترکہ نیشنل ڈیجیٹل گورننس نیٹ ورک سے منسلک کیا جائے گا، تاکہ ریاستی امور، مالیات، ٹیکس، پولیس، ریونیو اور عوامی خدمات کی حقیقی وقت میں نگرانی، شفافیت اور جواب دہی یقینی بنائی جا سکے۔
13۔ صوبائی اسمبلیوں، کابینہ اور سیکرٹریٹ کا خاتمہ
موجودہ صوبائی اسمبلیوں، صوبائی کابینہ، سیکرٹریٹ، وزارتوں اور ڈویژنز کے خاتمے کے نتیجے میں حکومتی اخراجات میں نمایاں کمی اور سینکڑوں ارب روپے کی بچت متوقع ہوگی، جسے ترقیاتی منصوبوں، عوامی خدمات اور قومی معیشت کی بہتری پر خرچ کیا جائے
Haris retweeted
Excellent conversation with HE Jassim Al Asmakh, Special Envoy of the Qatar Minister of Foreign Affairs. UK supports all efforts to address regional tensions and return to peaceful dialogue.
Special Envoy of Minister of Foreign Affairs Meets UK's Special Envoy to Afghanistan
Doha | November 18, 2026
HE Special Envoy of the Minister of Foreign Affairs Jassim Al Asmakh met with HE the United Kingdom's Special Envoy to Afghanistan Richard Lindsay, who is currently visiting Doha.
The meeting discussed bilateral cooperation between the State of Qatar and the UK, as well as the latest developments in Afghanistan.
#MOFAQatar
Haris retweeted
ن لیگ کی پنجاب اور وفاق میں حکومت ہے اور گُڈ گورننس کی اعلی مثال یہ ہے کہ نعرہ تھا گندم کی ریکارڈ توڑ بمپر کراپ ہوئی ہے کسان کے وارے نیارے ہوگئے ہیں اور پتا نہیں کون کونسی اسکیمیں دے کر خوشحالی کا دور دورہ ہے لیکن حقیقت یہ ہے جس قیمت پر کسان کی قیمت حکومت نے نہیں خریدی کہ گردشی قرضہ ختم کرکے اربوں روپیہ بچایا گیا ہے پھر کسان کی گندم قیمت اونے پونے داموں بکی اور اب وہی گندم کسان کی قیمت سے ڈبل قیمت پرمارکیٹ میں فروخت ہورہی اور آٹے کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے
پنجاب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ہے افغان بارڈر پہلے ہی بند ہے تو پھر یہ کس کا ویژن ہے ؟
پنجاب کا کسان لٹ نہیں بلکہ ذبح ہوگیا ہے
ن لیگ حکومت کی گندم پالیسی ناکام نہیں بلکہ کسانوں کا معاشی قتل عام ثابت ہوئی ہے
اگر پنجاب میں مسلسل حکومت کرکے آپ گندم کا میکنزم نہیں سمجھ سکے تو ویژن کی پھر کیا ہی بات ہے
اب مااشاللہ سے لاکھوں ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے سو ن لیگ کے ویژن سے کسی اور ملک کا کسان خوشحال ہوگا
گندم ،آلو، دھان، کماد اور اب دو سالوں سے کینو -
غذائی قلت تو ہونی ہی ہے جب آپ زمینوں کو پلاٹوں میں اور زراعت کو خود تباہ کرنے پر تلے ہیں
بارڈر بند ہے مشرقی اور مغربی - سینٹرل ایشیا تک رسائی والا روٹ بند ہے
چیک کریں آکر لوگوں کے حالات ادھر - لگ سمجھ جائے گی
ہم زرعی ملک ہیں اور پالیسیاں ؟؟
ڈیزل کھاد کی قیمیتیں دیکھ لیں
نا اہلی کی حد ہے، صائب رائے ہے کہ مسئلے کا جلد حل ڈھونڈا جائے ورنہ یہ بحران مزید سنگین ہو جائے۔ کل ایک زمیندار نے بتایا کہ کھاد میں مشکلات تو تھیں ہی اب بیج کی دستیابی بھی مشکل ہے۔ کسان خوشحال نہ ہوا تو غذائی قلت کا سامنا ہو گا۔ خدا کرے کہ سمجھے کوئی۔۔۔
10
Haris retweeted
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
ایک وزیر آج کل روز ٹی وی پر آنے کے لیے میرے اوپر تبصرے کر رہے ہیں ، محسن نقوی
جس دن میں نے اس وزیر کے خلاف تبصرہ کر دیا وہ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا، محسن نقوی
ڈھائی سال سے اس وزیر کے تبصرے صبر سے سن رہا ہوں، محسن نقوی
جن بزنس مینوں پر تنقید کی جا رہی ہے وہ پاکستان کے عزت دار شہری ہیں، محسن نقوی
وہ بزنس مین وفاق اور مختلف شہروں کے چیمبرز کے صدور اور عہدیدار تھے ، محسن نقوی
وہ بزنس مین پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں میں شامل ہیں، محسن نقوی
وہ بزنس مین اتنے ہی برے ہیں تو ہر الیکشن میں ان سے پارٹی فنڈ کے نام پر اربوں روپے کیوں لیتے ہیں ؟ محسن نقوی
Haris retweeted
سب جانتے ہیں کہ پورا پاکستان جو کچھ ہورہا ہے،اس کا بوجھ اٹھارہا ہے اور امریکا کے ساتھ تعاون کرنے کی کوشش کررہا ہےلیکن کسی نہ کسی طرح امریکا ایک ایسی ساس کی طرح جو ہم سے مطمئن ہی نہیں ہوتی اور نئے نئے مطالبات یا نئی باتیں لے آتی ہے
پاکستانی صحافی کے سوال پر ہیلری کی کھلکھلاہٹ 😂
Haris retweeted
یااللہ میری تنخواہ حرام ہو اگر مجھے یہاں کسی خفیہ ایجنڈے پر بھیجا گیا ہو یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے،اخرت بھی برباد کرے،کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی قبائلی مشران کے سامنے اجتماعی دعا
Haris retweeted
دنیا نیوز کی خبر ہے حکومت جلد 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گی۔ پنجاب جو فوڈ باسکٹ ہے وہاں گندم کی قیمت دو گنا ہوچکی ہے۔ کسانوں پر پرچے دینے، گندم کی کم قیمت دینے، کسانوں کو مافیا قرار دینے اور گندم خریداری کی نئی مشق کرنے والوں سے کوئی سوال جواب ہوگا؟ کسی کو ذمے دار ٹھہرایا جائے گا کہ کسان کو مار کر آڑھتیوں کی کروڑوں کی دھاڑیاں کس نے لگوائیں؟ غریب کسان مرگیا مہنگی گندم فروخت کے پرچے ہوئے اور کروڑوں اربوں کمانے والے مڈل مین کے خلاف حکومت خاموش ہے۔ عام آدمی کے آٹا مزید سے مزید مہنگا مگر حکومت خاموش تماشائی۔ پنجاب حکومت گندم خریداری کے ٹارگٹ کا 50 فیصد بھی کیوں حاصل نہ کرسکی اسکا ذمہ دار کون ہے؟
Our @MaryamNSharif sahiba should look into this and Punjab farmers shall witness its effects in days IA
@SaimaFarooq
پنجاب حکومت نے 15 نومبر کو کرشنگ سیزن شروع کرنے کا نوٹی فکیشن شروع کیا۔ اب تک شوگر ملوں نے نوٹی فکیشن پر عمل نہیں کیا، کسان کماد لے کر سڑکوں پر خجل خوار ہو رہے ہیں۔ واحد عمران خان دور میں گنے کے کسانوں کو بروقت ادائیگیاں ہوئیں، بروقت کرشنگ سیزن شروع ہوا۔
گندم میں نقصان، اس سال تو دھان (چاول) کا rate بھی بیٹھ گیا، بارڈر بند ہونے سے کینو، تربوز کے کسان کو نقصان ہوا۔ کچھ تو کسانوں کا خیال کیا جائے
3
Haris retweeted
میڈم جی
پندرہ سوزوکیاں تے بارہ بارہ بندوں کاحساب لگائیں تو 15*12کُل ہوئے 180 بندے چلوآپکےلکھےکالحاظ کرلیں تو سودوسوکرلیتےہیں
تُسی وی حامدمیروالاانقلاب برہاکرادیتااس نےپندرہ اٹھارہ سوبندےبارے لکھاتھاساراسندھ سڑکوں پر نکل آیاہےصوبے نہیں بنیں گے اس دن میں ساراسندھ گھوما48گھنٹے حیدآباد جامشوروتھٹہ سجاول بدین کےٹی بندرخُداکی قسم سوائے حیدرآباد کےبارہ پندرہ سوآدھےدیہاڑی دار تھےکچھ اس چوک کےمزدورتھےماہانہ والےکہیں مجال ہےکوئی بندہ نظرآیاہو !یہ شروع شروع کی بات ہے آج آپ نےیہ فوٹیج شئیرکرکےمزید مایوس کیاہے
Haris retweeted
پاکستانی بیوروکریٹس کو کیا ہوگیا ہے؟
ابھی کچھ دن پہلے ایک ڈی ایم جی کے گریڈ بیس کے افسر سے ملاقات ہوئی۔ وہ ڈسٹرکٹ سے ڈویژن لیول تک بڑے بڑے عہدوں پر کام کر چکے تھے بلکہ یوں کہیں سروس کے دوران وہ چاروں صوبوں میں مختلف پوزیشن پر کام کر چکے ہیں لہٰذا دنیا کو قریب سے دیکھ چکے ہیں۔
بات ہونے لگی تو افسردہ ہو کر بولے کہ میرا کیریئر ابھی پڑا ہے لیکن ایک بات مجھے بہت ڈسٹرب کرتی ہے کہ ہمارے نوجوان افسران کو کیا ہو گیا ہے۔ ہم بھی اسسٹنٹ کمشنر لگے تھے۔ ہمارے بھی سینئر تھے اور ہم تو سوچ ہی نہیں سکتے تھے کہ ابھی انڈر ٹریننگ ہیں‘ پورے افسر بھی نہیں بنے اور کوئی غلط بات سوچ سکیں۔ ہمیں اپنے سینئرز کا بہت خوف رہتا تھا کہ اگر ہم میں سے کسی نے کوئی غلط کام کیا تو ہمارے بڑے کیا سوچیں گے۔
اس وقت اسسٹنٹ کمشنر تو سوچتا ہی نہیں تھا کہ وہ پیسے پکڑے گا۔ افسردہ ہو کر کہنے لگے کہ آپ کو شاید یقین نہیں آئے گا یا لگے گا میں زیادہ ہی بات کو بڑھا چڑھا کر بتا رہا ہوں۔ بولے‘ اس وقت 98فیصد افسران اسسٹنٹ کمشنر سے لے کر اوپر تک‘ کرپشن کررہے ہیں۔ صرف دو فیصد بچ گئے ہیں جو ابھی ایمانداری کے ساتھ چمٹے ہوئے ہیں۔
میرے چہرے پر حیرانی دیکھ کر بولے: یہ بات میں اپنے ذاتی تجربے سے بتا رہا ہوں کہ میں نے یہ سب چیزیں خود ہوتے دیکھی ہیں۔ کہنے لگے کہ مجھے بڑے بڑے ڈپٹی کمشنرز یا ان سے اوپر کے افسران سے زیادہ افسوس اسسٹنٹ کمشنرز کا ہے جن کا کیریئر ابھی شروع ہو رہا ہے اور وہ پہلے دن ہی یہ کام شروع کر دیتے ہیں۔ اب کوئی ایسا نہیں بچ گیا جس کی قسم اس کا اوپر بیٹھا افسر دے سکے کہ میں انہیں جانتا ہوں یہ بندہ ایسا نہیں ہے۔
بولے کہ وہ پورے دھیان کے ساتھ اپنی بیس بائیس سال سے زائد سروس کا یہ نچوڑ پیش کر رہے ہیں کہ اب کوئی خال خال ہی بچ گیا ہو گا تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا ورنہ نئے بیوروکرٹس کی نوجوان کلاس پہلے دن سے بڑے کلیئر ذہن کے ساتھ سروس جوائن کر رہی ہے کہ اس نے صرف پیسہ بنانا ہے‘ بیرونِ ملک شہریت لینی ہے‘ بچے شفٹ کرنے ہیں۔ چاہے معاشرہ یا ملک کسی کھڈے میں گرتا ہے تو گر جائے۔
پھر انہوں نے مجھے اپنے جونیئرز اور سینئرز کی ایسی کہانیاں سنائیں کہ میں ششدر رہ گیا۔ اب آپ کہیں گے کہ ہو سکتا ہے ایسا نہ ہو وہ زیادہ ہی باتیں بڑھا کر بتا رہے ہوں‘ اتنی بھی آگ نہیں لگی ہوئی۔
میں آپ کی بات مان لیتا اگر تین دن پہلے ملتان کے ہمارے سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت کا بینہ کمیٹی اجلاس میں سیکرٹری کابینہ کے اس موضوع پر کمنٹس نہ سنے ہوتا یا پھر سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا جو آج کل اینٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی کے چیئرمین ہیں‘ کے انکشافات نہ سنے ہوتے۔
سکھیرا صاحب نے انکشاف کیا تھا کہ اب ہزاروں پاکستانی بیوورکریٹس بیرون ملک شہریتیں لے چکے ہیں اور وہ پاکستان سے ڈالرز منی لانڈرنگ کرکے لے جا رہے ہیں اور کچھ ملکوں میں انویسٹمنٹ ڈیل کے تحت شہریت خرید رہے ہیں۔
اجلاس میں یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ پرتگال میں پاکستانی افسران کے پچیس ارب ڈوب گئے ہیں۔ ایک کوئی ورک صاحب ہیں جو اب بھی بتایا گیا کہ حاضر سروس ہیں‘ نے فرنٹ مین کا رول ادا کر کے ان سب بابوز کا پیسہ پرتگال لگوایا اور اگلا بندہ فراڈ کر کے نکل گیا۔ حرام کا پیسہ حرام کے کام آیا۔
اس پر سیکرٹری کابینہ کہنے لگے کہ کبھی پاکستانی معاشرے میں لوگ کرپٹ انسان کو نفرت سے دیکھتے تھے‘ اس سے فاصلہ رکھا جاتا تھا‘ اسے برا سمجھا جاتا تھا۔ لیکن اب وہ دور ختم ہوا‘ اب آپ کرپٹ ہیں لیکن آپ کے پاس دولت ہے تو پھر بہت محترم ہیں۔ ان کرپٹ لوگوں کو ہی سوشل لائف اور ذاتی فنکشنز میں سب سے پہلے بلا کر فرنٹ سیٹ پر بٹھایا جاتا ہے۔ اب ہم عزت ہی ان کی کرتے ہیں جو کرپٹ ہیں۔
یہ سب کچھ سیکرٹری کابینہ نے اجلاس میں خود سنایا کہ یہ سب تبدیلیاں انہوں نے خود دیکھی ہیں۔
اب زرا سیکرٹری کابینہ اور انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی کے چیئرمین مشتاق سکھیرا صاحب کے انکشافات کو سامنے رکھ کر بتائیں کہ اس گریڈ بیس کے افسر نے کیا غلط کہا ہے کہ اب 98فیصد افسران کرپٹ ہو چکے ہیں۔
اس افسر کیلئے سب سے حیران کن بات اسسٹنٹ کمشنر کا کرپٹ ہونا تھا۔ اسے اے سی کا صدمہ زیادہ تھا جو طویل سروس کا ایک دن بھی ضائع نہیں کرنا چاہتا جس دن اس نے پیسہ نہ بنایا ہو۔ کہنے لگے: ان سے زیادہ کلیئر مائنڈ بیوروکریسی پہلے نہیں آئی کہ جو جانتے ہیں ان کی زندگی کا مشن کیا ہے
👇
dunya.com.pk/index.php/autho…
Haris retweeted
تہذیبی مکالمے میں اس سے بہتر کیا ہو سکتا تھا کہ پاکستان اور ہندوستان کی مشترکہ تہذیب پر گفتگو کی جائے اور وہ بھی اُس زبان میں جو اس خطے کے اظہار کی بہترین زبان ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے بلاشُبہ اردو اور پاکستان کی لاج رکھی ہے۔
Haris retweeted
A must watch speech. Great speech Doctor sahib.
#WATCH Complete Speech
🇵🇰🇮🇳 Pakistan’s Climate Change Minister @DrMusadikMalik addressed the SCO Civilization Forum in New Delhi, highlighting climate threats to historic Mohenjo-daro and religious harmony, recalling how mosques and temples in Balochistan sheltered victims of the 2022 floods.
#SCO #Pakistan
Haris retweeted
This is F-11/1 Islamabad
@CDAthecapital @SohailAshrafGor
Haris retweeted
Mullah Haibatullah fresh orders are certainly encouraging and Positive development towards mending relationships with Pakistan….
د طالبانو د مشر شیخ هبة الله اخندزاده صیب میدان وردګوًکی تقریر کړې ، ایا ددغه واضح احکاماتو وروسنه ایا پاکستان دا حق لری چې وایی افغان نظام او حکومت جنګیالي د ټی پی پی په صفونو کې پاکستان قصدآ ته استوې ؟
د طالبانو په یو وانس ګروپ کی. لیکل شوی چې
شیخ صیب دا خبره هم په ډېر ټینګار سره وکړه چې له زما له اجازې پرته له یوه ځایه بل ځای ته تلل د بېاطاعتۍ په معنا دي، او هېڅوک اجازه نه لري چې زما له اجازې پرته هر چېرې ولاړ شي.
که هر څوک له اجازې پرته ځي، هغه د اسلامي امارت کس نه دی او دا ډول جزبې یې کاذبې دي. مسوولینو ته یې جدي امر وکړ چې دا ډول کسان بېرته را وګرځوي، هر څوک چې وي.
ما ته د میدان وردګو ولایت څخه ډېر شکایتونه راځي چې خلک سم اطاعت نه کوي؛ مجاهدین په یوه او بله بهانه د جهاد په نوم روان دي.
زما ډېره تکیه هم د دې ولایت پر مجاهدینو ده، ځکه دې خلکو ډېر شهیدان ورکړي او ډېر ځورېدلي دي.))))
Haris retweeted
کئی لوگوں نے سوشل میڈیا پوسٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ #قطر میں #پاکستان اور #افغان #طالبان حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ پیش رفت ہوئی اور راستے بھی کھلنے والے ہیں۔ ان خبروں کی حقیقت کیا ہے اور دونوں سایڈز کا کیا کہنا ہے؟
youtu.be/RaEkoY93S60?si=XeP2…
🤖 Made with AI
Haris retweeted
Pakistan's Foreign Minister Ishaq Dar:
Let me be very frank. Iran's choice was either Muscat or Islamabad.
America's choice was Doha or Islamabad.
Islamabad was common to both, and we are grateful.
Haris retweeted
پاکستان میں گاڑیوں کی مارکیٹ پر چالیس سال سے حاکم ٹویوٹا ہنڈا سوزوکی کی اجارہ داری ٹوٹنے جارہی ہے کیا اب 32 لاکھ کی آلٹو کا زمانہ ختم اور سستی الیکٹرک گاڑیوں کا دور شروع ہوچکا ہے حکومت کی نئی آٹو پالیسی اب پاکستان میں گاڑیوں کی مارکیٹ کو ہر نوعیت سے بدلنے جارہی ہے۔ پہلی بار 35 لاکھ روپے سے کم قیمت میں الیکٹرک گاڑی دستیاب ہونے کی امید ہے ۔ پیٹرول گاڑی کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑی سے ماہانہ 26 ہزار اور پانچ سال میں تقریباً 16 لاکھ روپے بچ سکتے ہیں۔چینی کمپنی BYD سمیت کئی بڑی کمپنیاں پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ یہ تبدیلی کسی انقلاب سے کم نہیں مگر پھر بھی دیکھنا کہ یہ انقلاب عام پاکستانی تک کب پہنچے گا فلیٹوں میں رہنے والے گاڑیاں کہاں چارج کریں گے؟ا مڈل کلاس پاکستانی کی پہنچ عام سستی ای وی تک ہو گی اور کیا پاکستان واقعی گاڑیاں بنائے گا یا صرف امپورٹڈ پرزے جوڑے گا؟آج کا On My Radar انتہائی دلچسپ اور معلوماتی ہے۔ مکمل شو دیکھنے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے youtu.be/kt3UvuPGuwM
Haris retweeted
Every Division in Pakistan should be made a Province. Its boundaries are fixed. No one will object to that. Pakistan will have 36 provinces, which is still fewer than Turkiye.
Pakistan will become richer with more provinces and autonomous Municipal Goverments in every city.
Haris retweeted
#ISPR Press Release
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan, visited Miran Shah, in North Waziristan.
Upon arrival COAS & CDF laid a floral wreath at Yadgar-e-Shuhada to pay homage to the supreme sacrifices of the Shuhada of the Pakistan Army.
During the visit, COAS & CDF was given a comprehensive briefing on the prevailing security situation, ongoing intelligence-based operations and measures being undertaken to consolidate the gains achieved through sustained counter terrorism efforts and ensure lasting peace and stability in the area.
COAS & CDF also interacted with officers and troops and appreciated their high level of preparedness, professionalism and unwavering commitment to the defence and security of the motherland.
While appreciating the brave police forces in Khyber Pakhtunkhwa, COAS & CDF described the KP Police as a brave frontline force and expressed pride in their resilience and sacrifices against terrorism and Fitna al Khwarij. He reaffirmed the unwavering resolve of the Security Forces, in close coordination with Law Enforcement Agencies (LEAs), to decisively eliminate the menace of terrorism and preserve the hard-earned peace and stability of Khyber Pakhtunkhwa.
Upon arrival, COAS & CDF was received by Commander Peshawar Corps.




























