Ahmad Hassan (@hasy665) header
Ahmad Hassan (@hasy665) profile picture

Just in my own illusion |Meme posting| Funny Creator| Patriotic 🇺🇸 President, Social Media Team, District SWL.

New York, USA
Joined February 2026
Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)Photo by Ahmad Hassan (@hasy665)
اوکاڑہ فوڈ سٹریٹ تکمیل کے بعد عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ عوام اپنی فیملیز کے ساتھ اچھے اور خوبصورت ماحول میں وقت گزارتے ہیں تو مجھ سے زیادہ خوش کوئی نہیں !
83
524
18
1,440
44,429
فضل رحمان کے بیٹے اسد محمود کی سیکٹر F-10 کے فلیٹ میں قابلِ اعتراض حرکات کی CCTV فوٹیج خود کو مولانا کہلانے والوں کا یہ کردار 🖐️ پھر عام عوام سے کیا توقع کی جا سکتی ہے
5
What language is this? Does anyone know? 🔥🔥🔥
5
Ahmad Hassan retweeted
پاکستان کی پہلی خواجہ سرا پولیس آفیسر ویلڈن پنجاب حکومت 👏
10
56
2
216
3,039
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
142
470
42
1,069
61,922
Mathira on rocks ۔
5
*Call time*: 1824Hrs. *Response Time:* 04m 48s *Description:* کنٹرول روم کو موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا خانگڑھ مین بازار میں دوکان کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ جلدی سے فائر ٹیم بھجوادیں۔ ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوائنٹ خانگڑھ سے ایک ایمبولینس ، سنٹرل اسٹیشن مظفر گڑھ سے دو فائر وہیکل کوجائے حادثہ پر روانہ کروا دیا ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکربتایا کہ دکان مالک کے مطابق، دکان پر قبصہ کا کیس چل رہا تھا مخالفین نے بند دکان کو آگ لگائی۔ ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کردکان کے تالے توڑ کر پانی کی مدد سے فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا مزید کولنگ کا عمل جاری ہے۔
خانگڑھ مین بازار میں ایک دوکان میں آگ بڑھ اٹھی۔ تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے فائربرگیڈ کی گاڑی بازار میں بھی نا داخل ہوسکتی ۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif سے نوٹس لینے کی اپیل
92
392
10
822
138,996
Ahmad Hassan retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 141: ترجمہ وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 142: ترجمہ عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 143: ترجمہ اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔ 1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
16
16
34
453
السلام علیکم ورحمتہ اللہ محبــت کــے ســاتــھ پــڑھیــں مُحَمَّـــــد صَـلّٰی الــلّٰـــهُ عَلَيــه وآلــہ وَسَـــــلَّـم مُحَمَّـــــد صَـلّٰی الــلّٰـــهُ عَلَيــه وآلــہ وَسَـــــلَّـمکا مُحَمَّـــــد صَـلّٰی الــلّٰـــهُ عَلَيــه وآلــہ وَسَـــــلَّـم #خاتم_النبیین_محمدﷺ
211
*آپ ﷺ دل کی دل لگی ہیں، آپ ﷺ میری زندگی ، آپ ﷺ کا اسمِ مبارک میرے دل کی تشنگی ہے، *میری دھڑکن کی دھڑک میں آپ ﷺ ہی کا نام ہے، آپ ﷺ ہی کا تذکرہ ہونٹوں پہ صبح و شام ہے۔ *صَلَّى اللّٰهُ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺ*صَلَّى اللّٰهُ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺ* #خاتم_النبیین_محمدﷺ
198
🤍 محبتِ رسول ﷺ ہی دلوں کی اصل دولت ہے۔ آپ ﷺ کی سیرت کو پڑھیے، آپ ﷺ کی سنتوں کو اپنائیے اور اپنی زندگی کو آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کیجیے۔ 🌹 *درودِ پاک پڑھنا نہ بھولیے۔* اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین۔ ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
1
149
پاکستان آرمی کی انفنٹری یونٹس آرمی سدرن کمانڈ کے زیرِ نگرانی علاقے میں شبانہ جنگی مشقیں کر رہی ہیں۔ دفاعِ وطن کے لیے ہر وقت مستعد اور ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنا ہماری عسکری روایت ہے۔ قوت اور تیاری ہی دفاعِ وطن کی ضمانت ہے! پاک فوج زِندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
125
Ahmad Hassan retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا :بے شک قیامت کےدن تمہیں تمہارے اور تمہارےباپوں کےنام سے پکارا جائے گا تو تم اپنے نام اچھے رکھو۔ [سنن ابوداؤد] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
1
14
14
60
Ahmad Hassan retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
11
18
1
22
152
Ahmad Hassan retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ 96:قَرِیْبﷺ قریب نزدیک،پاس،جس تک پہنچنا آسان ہو،جو دوری نہ رکھے۔ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ[ق:16] ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔ اورمحمدﷺوہ قریب ہیں جن کےذریعے الله کا قرب ملتاہےﷺ #درود_وسلام
2
20
21
135
Ahmad Hassan retweeted
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ کی شہادت کا کیا معنی ہے اور اس کے ارکان کون کون سے ہیں؟ ❥اسکا معنی لامعبود بحق الا الله یعنی الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے۔ اس کے دو ارکان ہیں۔ نفی اور اثبات، جاری
2
19
23
130
Ahmad Hassan retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 27 ترجمہ اور لوگوں میں حج کا اعلان کردیں، کہ وہ آپ کے پاس پیدل آئیں، اور دور دراز کے راستوں سے سفر کرنے والی ان اونٹنیوں پر سوار ہو کر آئیں جو (لمبے سفر سے) دبلی ہوگئی ہوں، 2 ﷺ
1
13
13
49
Ahmad Hassan retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 27 وَ اَذِّنۡ فِی النَّاسِ بِالۡحَجِّ یَاۡتُوۡکَ رِجَالًا وَّ عَلٰی کُلِّ ضَامِرٍ یَّاۡتِیۡنَ مِنۡ کُلِّ فَجٍّ عَمِیۡقٍ ﴿ۙ۲۷﴾ 1 صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
3
17
20
130
Ahmad Hassan retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
16
23
1
26
152
Ahmad Hassan retweeted
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ پردرود و سلام اثبات سےنفی کوسےالگ طورپربیان کرنےکے لیے٫لا الہٰ،جو من دون الله(اللّہ کے علاوہ) پوجےجانے والی تمام چیزوں کی نفی کر رہا ہے اورالله،اللّٰه کی عبادت کوثابت کر رہاہے وہ اکیلا ہےاس کی عبادت میں کوئی بھی اس کاشریک نہیں جاری
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
1
12
12
75