آج کا سوال
ایڈمن کسے کہتے ہیں ؟
جواب : " بہت ساری بھٹکتی ہوئی آتماوں کو ایک جگہ اکٹھا رکھنے والے فنکار کو " ایڈمن" کہتے ہیں😀
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
ہم کمزور ہیں پر ہمارا اللّٰہ بہت مہربان ہے
وہ آزمائشوں سے بچاتا بھی ہے
اور آزمائشوں میں ہاتھ بھی تھامتا ہے
اللّٰہ ہمارےلیئے آسانیاں عطا فرماں
اللّٰہ ہماری ساری جائز خوائش پوڑی کردے
ہمیں صحت مند اورتندروست رکھے
اللّٰہ ہم سب خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں
آمیـــــن
#رازٍ_مومن
اللّٰہ ہی سب سےبڑا سہارا اور سب سے
بڑھ کر مہربان ہے
اللہ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے
ہر آزمائش کو آسانی میں بدل دے
دل کو سکون زندگی میں برکت اور ہر قدم
پر اپنی رحمت عطا فرمائے
خوش رہیں سلامت رہیں اور ہمیشہ
اللہ کی امان میں رہیں
اللہ ہمارا دن خیر و برکت والا گزرے
#رازٍ_مومن
میں روئی نہیں رلائی گئی ہوں
بن پسندٹھکرائی گئی ہوں
چھوڑدی گئی تقدیرکےسہارے
پیارکےنام پہ جلائی گئی ہوں
بہت نرم ونازک تھامزاج میرا
جیتےجی خاک میں ملائی گئی ہوں
بےموت نہ مرتی توکیاکرتی
بھری دنیامیں یوں ستائی گئی ہوں
کبھی جوپلکوں پہ اٹھاتےتھے
آج اسی نظرسےگرایا گیاہوں
#رازٍ_محبت
میں نے نے چاہا تھا وہ خوش رکھیں
اپنے غم چھپا کر بھی مسکراتے رہیں؟
مگر اس بے وفا نے حال تک نہ پوچھا
اور میی خاموشی سے تنہا ہوتا گیا؟
#رازٍ_محبت
اے میری پَرستِشوں کی حَقدار
آ میں تیرے حُسن کو نِکھاروں
چَہرے سے اُڑا کے گردِ ایّام
آ میں تیری نظر اُتاروں
تُو میری زمین بھی آسماں بھی
میں تُجھ کو کہاں کہاں پُکاروں
#رازٍ_محبت
ہم خود کو پکاریں بھی تو اکثر نہیں آتی
اندر ہی پڑی رہتی ہوں باہر نہیں آتی
میں گردِ سفر اوڑھ کے لوٹی ہوں تری سمت
ورنہ مری جیسی کبھی مڑ کر نہیں آتی
یہ میں ہوں، شبِ تار ہے، یہ جلتا ہوا دل
اب خواب تمہارے مجھے یکسر نہیں آتے
#رازٍ_محبت
میں روئی نہیں رلائی گئی ہوں
بن پسند ٹھکرائی گئی ہوں
چھوڑدی گئی تقدیرکےسہارے
پیارکےنام پہ جلائی گئی ہوں
بہت نرم و نازک تھامزاج میرا
جیتےجی خاک میں ملائی گیئی ہوں
بےموت نہ مرتی توکیاکرتی
بھری دنیامیں یوں ستائی گئی ہوں
کبھی جوپلکوں پہ اٹھاتےتھے
آج اسی نظر سےگرایا گیا ہوں
#رازٍ_محبت
بتا رہی ہے میرے تن کی خستگی کہ مجھے
تیرا خیال ضرورت سے کچھ زیادہ ہے
تمہیں بھی غم ہے مقدر کی رائیگانی کا؟
تمہارے پاس تو قسمت سے کچھ زیادہ ہے
میں جانتا تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے
مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے؟
#رازٍ_محبت
مُحبت میں سب سے زیادہ خوفناک چیز مُحبت
کا ختم ہو جانا نہیں بلکہ یہ جان لینا ہے کہ
جِس شخص کے ساتھ آپ نے اپنی پُوری زندگی
جینے کا تصور کِیا تھا وہ آپ کے بغیر بھی
بلکل ٹھیک زندگی گُزار سکتا ہے
#رازٍ_محبت
ہم کمزور ہیں پر ہمارا اللّٰہ بہت مہربان ہے
وہ آزمائشوں سے بچاتا بھی ہے
اور آزمائشوں میں ہاتھ بھی تھامتا ہے
اللّٰہ ہمارےلیئے آسانیاں عطا فرماں
اللّٰہ ہماری ساری جائز خوائش پوڑی کردے
ہمیں صحت مند اورتندروست رکھے
اللّٰہ ہم سب خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں
آمیـــــن
#رازٍ_مومن
۞﷽۞
اللّٰہ ہمارےدلوں کو اپنے ذکر سے آباد ہماری
زندگی کو خیر و برکت سے مالا مال
اور ہمارے ہر جائز مقصد میں آسانی عطا فرما
اللّٰہ ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں خوشیاں
صحت عافیت رزقِ حلال ہماری جائز خوائش
اور اپنی دائمی رحمت وحفاظت نصیب فرما
آمیـــــن ثم آمیـــــن
#راز_مومن
💥اللّٰہ آپ کا شکر ہے💥
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
﷽🌹قل هو ﷲ أحدﷲ الصمد
لم يلد ولم يولدولم يكن له كفوا أحد
بارگاہ الہی میں آپکی سلامتی اور
خوشیوں کیلئے دعاگو ہیں
الله پاک آپکو تاحیات تندرست،اور شاد و آباد رکهے
آمین
#رازٍ_مومن
🤍۞﷽۞🤍
🤍اللّٰه ہی بیشک بہترین مددگار ہے🤲🏻🤍
🤍اللّٰہ آپ کی ہر جائز خوائش پوری کرے🤍
🤍اللہ آپ کو صحت مند اور تندروست رکھے🤍
🤍اللہ آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں
کے سائے میں رکھے حاسدین سے بچائے
🤍اللّٰہ کرے آپ خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں
🤍آمیـــــن🤍
#رازٍ_مومن
۞﷽۞
اللّٰہ آپ کوخوشحال رکھےخوشیاں بھانٹیں
اللّٰہ آپ کوخوش رکھےسلامت رکھےآبادرکھے
اللّٰہ آپ کودنیاواخرت کی نعمتوں سےنوازیں
اللّٰہ آپ کوغموں دکھوں سے دوررکھے
اللّٰہ آپ کےلیئےخوشیوں کی بہاریں لےآئیں
اللہ آپ کوحسدوحاسدین سے بچائے
اللّٰہ آپ کی جائزخوائش پوڑی کرے
آمیـــــن
#رازٍ_مومن
اللّٰہ ہی سب سےبڑا سہارا اور سب سے
بڑھ کر مہربان ہے
اللہ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے
ہر آزمائش کو آسانی میں بدل دے
دل کو سکون زندگی میں برکت اور ہر قدم
پر اپنی رحمت عطا فرمائے
خوش رہیں سلامت رہیں اور ہمیشہ
اللہ کی امان میں رہیں
اللہ ہمارا دن خیر و برکت والا گزرے
#رازٍ_مومن
🤍۞﷽۞🤍
🤍اللّٰه ہی بیشک بہترین مددگار ہے🤲🏻🤍
🤍اللّٰہ آپ کی ہر جائز خوائش پوری کرے🤍
🤍اللہ آپ کو صحت مند اور تندروست رکھے🤍
🤍اللہ آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں
کے سائے میں رکھے حاسدین سے بچائے
🤍اللّٰہ کرے آپ خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں
🤍آمیـــــن🤍
#رازٍ_مومن
ہم کمزور ہیں پر ہمارا اللّٰہ بہت مہربان ہے
وہ آزمائشوں سے بچاتا بھی ہے
اور آزمائشوں میں ہاتھ بھی تھامتا ہے
اللّٰہ ہمارےلیئے آسانیاں عطا فرماں
اللّٰہ ہماری ساری جائز خوائش پوڑی کردے
ہمیں صحت مند اورتندروست رکھے
اللّٰہ ہم سب خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں
آمیـــــن
#رازٍ_مومن
ہم کمزور ہیں پر ہمارا اللّٰہ بہت مہربان ہے
وہ آزمائشوں سے بچاتا بھی ہے
اور آزمائشوں میں ہاتھ بھی تھامتا ہے
اللّٰہ ہمارے لیئے آسانیاں عطا فرما
اللّٰہ ہماری ساری جائز خوائش پوڑی کرے
ہمیں صحت مند اور تندروست رکھے
خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں
آمیـــــن ثم آمیـــــن
#رازٍ_مومن
۞﷽۞
اللّٰہ ہمارےدلوں کو اپنے ذکر سے آباد ہماری
زندگی کو خیر و برکت سے مالا مال
اور ہمارے ہر جائز مقصد میں آسانی عطا فرما
اللّٰہ ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں خوشیاں
صحت عافیت رزقِ حلال ہماری جائز خوائش
اور اپنی دائمی رحمت وحفاظت نصیب فرما
آمیـــــن ثم آمیـــــن 🍂
#راز_مومن













