‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid) header
‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid) profile picture

مردانگی یہ نہیں کہ تم کتنی لڑکیوں کو متاثر کر سکتے ہو بلکہ مردانگی یہ ہے کہ دنیا کی کوئی بھی لڑکی آپ کو اپنی طرف متوجہ کرے تو، تم اسے نظر انداز کر دو

ہوش میں
Joined May 2015
Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)Photo by ‏ہــــــــــــــــود (@hooodkhalid)
پڑھی لکھی با شعور قوموں میں نواز زرداری جیسے لوگوں کو کوئی رشتہ بھی نہیں دیتا تاکہ مزید جاہل پیدا نہ ہوں 😝
22
241
14
396
‏ہــــــــــــــــود retweeted
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1208 دن ہو گئے۔ #ImranKhan
3
39
1
80
1,494
‏ہــــــــــــــــود retweeted
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں،تحریک انصاف کے جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی کسی ایک نے بھی معافی نہیں مانگی،علی احمد کرد سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
1
183
1
691
6,231
‏ہــــــــــــــــود retweeted
عمران خان کی بہنیں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی نورین نیازی کی گفتگو
7
866
1
4,279
32,536
‏ہــــــــــــــــود retweeted
جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ھے اس نے اپنا دل کھول کر رکھ دیا ہے ۔ خان صاحب مس یو 💔
42
1,192
16
3,645
37,208
‏ہــــــــــــــــود retweeted
یہ وہ معصوم نہتے لوگ تھے جو لانگ مارچ میں شہید ہوئے۔ کچھ حرامزادے مذاق اڑاتے پھرے اور پوچھتے پھرے کہ کہاں ہیں لاشیں۔ اسی دن ٹریفک حادثے میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوئے اور ایک الگ نوعیت کے حرامزادے ان کا ملبہ تحریک انصاف پر ڈالتے رہے۔ ہمیں سب یاد ہے۔
12
682
4
1,585
9,167
‏ہــــــــــــــــود retweeted
Replying to @MoeedNj
وہ نا کسی نے کہا تھا عمران خان اینٹی امریکہ ، اینٹی اسٹیبلشمنٹ ، پرو ڈیموکریسی ، مزاحمت ، استقامت ، مذہب ، آزاد خیالی اس ملک میں جتنی فصلیں تھیں کاٹ کر لے گیا ہے کسی دوسرے سیاستدان یا کسی جماعت کے پاس اب کچھ بچا ہی نہیں۔ اس خیال میں اضافہ یہ ہے کہ عمران خان دانشوروں کے سر بھی ساتھ ہی لے گیا ہے۔ جو خود کو بہت قد آور سمجھتے تھے بہت بونے رہ گئے۔ تو اب آپ کچھ بھی کرلیں ان لوگوں سے سیدھی بات نہیں اگلوا سکتے۔
8
126
496
4,599
‏ہــــــــــــــــود retweeted
سری لنکن رکنِ پارلیمنٹ رؤف حکیم نے سری لنکن پارلیمنٹ کو یاد دلایا کہ مسلمانوں کی میتوں کو زبردستی جلانے کی پالیسی کے خاتمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ پوری دنیا میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے والا لیڈر اس وقت اپنے ہی ملک پاکستان میں بدترین قید کاٹ رہا ہے! #ReleaseImranKhan
2
505
1,244
9,023
‏ہــــــــــــــــود retweeted
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔ ڈاکٹر عظمی خان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @DrUzma_KhanPK
7
906
2
2,175
10,351
‏ہــــــــــــــــود retweeted
Allow the people of Pakistan to witness the proceedings! #LiveStreamAlQadir
9
379
1
975
9,848
‏ہــــــــــــــــود retweeted
فوج چاہتی تو عمیر بنگش کا ٹرک چلانا تسلیم کرتی اور کہتی دیکھو ہمارے اوپر لگائے جانے والے پلاٹ ، کرپشن ، اسمگلنگ کے الزامات کتنے غلط کہ ہمارے ریٹائرڈ افسر تو ٹرک چلا کر گزارا کرتے۔ لیکن بارہ جماعت پاس پھدو دماغوں نے سوچا شاید ایسے ہماری شینہہ جوان کی سبکی ہوگی کہ اللہ کی فوج کا سپاہی اور ٹرک چلائے۔ اسے موٹیویشنل سپیکر ٹھہراؤ ، وار جرنلسٹ اور اینالسٹ بناؤ۔ اور یہ جھوٹ اب پکڑا بھی گیا۔ پتہ نہیں یہ کہاں سے سوچتے ہیں اور ایسا کیوں سوچتے ہیں۔ یعنی انہیں پراپگنڈہ اور ہمدردی کی بنیادی ترین چیزوں کا علم نہیں۔ نوٹ ؛ لمبے روٹ والا اچھا ڈرائیور کوئی بارہ پندرہ ہزار ڈالرز ماہانہ بناتا ہے لہذا ٹھنڈی آہیں پھر بھی بھرتے رہیں۔
42
710
4
3,129
48,353
‏ہــــــــــــــــود retweeted
اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات۔ قید و بند کی تمام صعوبتوں کے باوجود عمران خان کی بہنوں کے حوصلے بلند اور عزم غیر متزلزل ہے۔
13
485
2
2,691
18,238
‏ہــــــــــــــــود retweeted
Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, should be free.
220
3,625
76
10,490
97,647
‏ہــــــــــــــــود retweeted
"جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے ، حسان کی صحت ٹھیک ہے لیکن جیل اور قید اوپر سے ناحق قید بغیر کسی جرم کے وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں سب معصوم مجبور بے قصور ہیں کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا یہ جو ظلم کررہے ہیں ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے" @Noreen_KhanPK
12
1,632
6
4,862
55,672
‏ہــــــــــــــــود retweeted
The Great Imran Khan❤️‍🩹 #FreeImranKhan
27
722
15
2,584
65,874
‏ہــــــــــــــــود retweeted
میری خالہ علیمہ خان کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔ ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔ یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔ یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔ میرے ماموں عمران خان 1206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔ انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔ ولی خان @oxwali #FreeImranAndFamily
15
1,210
3
2,698
18,175
‏ہــــــــــــــــود retweeted
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو لاپتا ہوئے 45 دن ہو گئے #SohailAfridi
10
384
2
1,120
6,774
‏ہــــــــــــــــود retweeted
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1207 دن ہو گئے۔ #ImranKhan
4
84
1
200
2,372
‏ہــــــــــــــــود retweeted
"افسوس ہوتا ہے نہ ملک میں قانون ہے نہ کوئی جیل کا قانون چل رہا ہے ہمیں کسی نے نہیں کہا کہ ملاقات نہیں ہوگی آپ نہ آئیں ہمیں کہا جاتا ملاقات ہوگی ہم آ جاتے ہیں۔ وعدے کرتے ہیں پورے نہیں کرتے افسوس ہوتا ہے تکلیف ہوتی ہے، عمران خان کوئی مجرم نہیں ہے ناحق قید کاٹ رہا، بڑی سخت جیل کاٹ رہے ہیں، ان کے ساتھ یہ ظلم ہے کہ فیملی کی ملاقات نہیں ہوتی" نورین خان نیازی #KhanDemandsJusticeNotFavour
10
476
7
1,186
10,703
‏ہــــــــــــــــود retweeted
"علیمہ خان کو بھی بغیر کسی وجہ بغیر کسی جرم کے قید کیا ہوا ہے ہم کو تو پہلی بار ایم پی او کا پتہ چلا کہ پاکستان میں یہ بھی کوئی قانون ہے ایم پی او کے تحت آپ پکڑے جائیں تو آپ کے کوئی حقوق نہیں رہتے نہ ملاقات ہوسکتی نہ عدالتوں میں کیس ہوسکتا”۔ @Noreen_KhanPK
8
602
1
1,788
20,465
‏ہــــــــــــــــود retweeted
"نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804"لاہور ہائی کورٹ میں چئیرمین عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی
16
969
4
4,290
28,362