SportsRep (@hsn_hbf) header
SportsRep (@hsn_hbf) profile picture

Cricket is my Passion. My favourite Batsman Virat Kholi and Brian Lara. My Favourite Fast Bowler Muhammad Asif and Muhammad Bilal Hasan

Islamabad, Pakistan
Joined April 2020
Photo by SportsRep (@hsn_hbf)Photo by SportsRep (@hsn_hbf)Photo by SportsRep (@hsn_hbf)Photo by SportsRep (@hsn_hbf)Photo by SportsRep (@hsn_hbf)Photo by SportsRep (@hsn_hbf)Photo by SportsRep (@hsn_hbf)Photo by SportsRep (@hsn_hbf)
SportsRep retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 عمران خان کو فوری رہا کرکے قوم کے سامنے لایا جائے۔ سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں #LetPakistanSeeImranKhan
40
698
8
771
9,565
SportsRep retweeted
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨 ​عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
25
1,341
5
2,840
25,981
SportsRep retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨 کیوں خاموش ہو آواز کیوں نہیں اٹھا رہے ہو؟ اگر زیادہ نہیں تو کم از کم عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں
19
775
3
1,601
10,847
انا للہ وانا الیہ راجعون! پاشا صاحب کے والد اور میرے سسر رضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ آپ تمام خواتین و حضرات سے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے۔
1,316
1,348
88
10,343
124,638
SportsRep retweeted
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
69
3,617
11
7,432
40,253
چن تو بھی ان کتوں میں برابر کا شریک ہے جنہوں نے اس ملک و قوم کا بیڑہ غرق کیا ہے حکومت میں بیٹھ کے لوگوں کو کہتے ہو مولا عدل کرے گا؟؟ عدلیہ کو خریدتی ہے تمہاری پارٹی تاکہ ملک میں عدل نا ہو اور تم قوم کو کہتے ہو کہ عدل کیلئے احتجاج کی بجائے بس دعا سے کام لے؟؟ @NadeemAfzalChan
میڈم آپ کا دکھ جائز ھے۔ افسوس آپ کی بیٹی اور داماد کے لیے ھم کچھ نہی کرسکے۔ مولا ضرور عدل کرے گا۔
1
1
4
234
SportsRep retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں۔ اگر زیادہ نہیں تو بہنوں کی رہائی کے لئے کم از کم ایک ٹویٹ ضرور کریں
40
1,692
12
3,507
19,601
SportsRep retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
45
3,319
17
6,934
41,010
SportsRep retweeted
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
23
4,712
25
12,011
85,420
SportsRep retweeted
خیبرپختونخوا کو بلوچستان بنانے کا عملی مظاہرہ، اپنی طاقت کے نشے میں مست قابض ٹولے کو پاکستان کی فکر ہے نہ عوام کی اس وقت جو کچھ خیبرپختونخوا میں ہورہا وہ کسی صورت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ذاتی مفاد کے لیے انہوں نے قومی مفادات کی بھینٹ چڑھا دی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
77
4,512
23
13,855
169,892
SportsRep retweeted
سہیل آفریدی کی کارکردگی کے بارے میں آپ کی جو بھی رائے ہو، یہ حقیقت ہے کہ آج وہ پختون خواہ میں خصوصی طور پر اور پاکستان میں عمومی طور پر ایک ہیرو ہیں۔ آپ کو سوچنا نہیں چاہیے کہ جس کو آپ گرفتار کرتے ہیں وہ عوام کی نظر میں ہیرو کیوں بن جاتا ہے؟ عوام اور آپ کی سوچ میں خلیج کیوں؟
307
1,296
47
7,780
150,884
تا حال نہیں معلوم ہوا کہ اقرار کہاں ہے۔ امید ہے عدالت پیش کر کے گرفتاری ظاہر کی جائے گی۔
186
148
26
1,502
143,997
یا اللہ! مجھے اتنی زندگی دینا کہ میں اپنی آنکھوں سے ان کا اور ان کے سہولت کاروں کا انجام دیکھوں۔
132
651
25
3,567
26,377
SportsRep retweeted
"اہلِ خیبر پختونخوا گواہ رہیں! عمران خان کے وزیرِ اعلیٰ نے اقتدار کو لات مار دی، لیکن اپنے لوگوں کے خون اور حقوق کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان کا سچّا سپاہی ہر قیمت پر عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔"
25
1,197
7
4,778
47,127
سُہیل آفریدی کو پولیس وین میں ڈال کر لے جارہے ہیں ڈرنا نہیں نکلنا ہے سب اتفاق کے ساتھ نکلے کوئی کچھ نہیں کرسکتا پختون قبائلوں اب آپ کی باری ہے
427
8,000
152
23,917
337,873
Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
171
7,619
107
23,203
202,136
SportsRep retweeted
شہباز شریف اور زرداری نے پختون خواہ میں صرف گورنر راج اور ایمرجنسی پر دستخط نہیں کئے، اس نظام کو لپیٹنے کا سفر شروع کیا ہے۔ اس سیاسی قبر میں سب سیاسی جماعتوں کی تدفین ہونے جا رہی ہے۔
300
3,257
68
15,003
283,873
پی ٹی آئی ورکر اس وقت مایوس نہیں ہے کیونکہ انکو پتہ ہے عمران خان کے بہادر سپاہیوں نے موجودہ رجیم کو بدترین شکست دی ہے۔ حکومت قربان کر دی لیکن سودے بازی نہیں کی۔
31
768
1
3,363
28,953
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے پشاور میں ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کی جیو نیوز بلیٹن
34
1
329
14,715
Peaceful protests is a democratic activity. Last time I heard India was a democratic country.
7,594
10,762
1,617
56,001
3,157,228