Pinned Tweet
ماتـدري ان الــحـب يـازيـن ذبـاح
كـانـك مـكذب اسـال مـتابـعـيـني
ليتك يانورالعين تسعى ب الاصلاح
تـرجع واحطك ياالـغلاوسٰـط عيني🤍
#مساءالخير
عطـر آلآمـل🌹 retweeted
nitter.gq/MMestoeva93001/status/… Trending video 📉
These are the most beautiful hugs in the world 🫂EmSu ❤️#arafta #EminGünenç #ilsudemirçi
❤️❤️🌹
30M Views already!
Ugh.My Babies
#Arafta
#Mertes
#IlsuDemirci
#Emin
@ilsudemircii @emingunenc_
عطـر آلآمـل🌹 retweeted
وہ کہتے ہیں نہ ماں باپ کے سامنے اف تک نہ کرو ۔۔
اس اف کا مطلب کیا ہے یہ روتے ہوے پاکستان شوبزی انڈسٹری کے نامور اداکار شبیر جان نے عوام کو بتایا ۔۔ ماں باپ دوبارہ نہی ملیں گے ۔۔
ہم سب پڑھتے ہیں ماں باپ کے سامنے اف تک نہ کرو وہ اف کیا ہوتی ہے
اف کا مطلب یہ ہے کہ اگر مجھے کوی تکلیف ہے میں شدید تکلیف میں ہوں میں اپنے والدین سے اس کااظہار نہ کروں انکے سامنے تکلیف میں اف نہ کروں کہیں مجھے دکھ میں دیکھ کر وہ پریشان نہ ہو جائیں ۔۔
سنیے ان سے ماں باپ کی شان ۔۔
صحافی طلعت حسین کے بیٹے شامل حسین نے کہا میرے والد پر تنقید نہ کریں اعتراض ہے تو مجھ پر کریں ۔۔
صحافی طلعت حسین کے صاحبزادے شامل حسین نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کرکٹ کپ کے پہلے میچ میں شاندار بیٹنگ کرکے مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ لوگ میرے والد کے صحافی ہونے کی وجہ سے مجھ پر سفارش کے الزامات لگاتے ہیں، خدارا میرے والد کو درمیان میں نہ لائیں، تنقید کرنی ہے تو میری کارکردگی پر کریں۔
ویسے شامل حسین کو یہ بات نہی کرنی چاہیے تھی کیونکہ اپکے والد کی صحافت پچیس کڑور لوگوں کے حقوق سلب کرنی والی حکومت کی مداح سرای پر مبنی ہے ۔۔
اپکے والد صحافی نہی بلکہ حکومت کا ماوتھ ہیس ہیں اور اج اپ والد کی برکت سے ٹیم میں شامل ہوے ہیں ۔۔
پہلے اپکے پاپا جانی یعنی طلعت حسین کو Samaa TV پر بھاری تنخواہ پر رکھا گیا پھر PTV انگریزی کے لیے 76 لاکھ روپے کی کنسلٹنسی دی گئی اور تو اور ان کے ذاتی سٹاف کو بھی سہولیات دی گئی ۔ یہ سب فواد چوہدری نے قوم کو بتایا تھا ۔
اور قومی خزانے کو بھاری ٹیکہ لگانے کے بعد اپکو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کروا دیا گیا ہے۔ اپ جتنا اچھا کھیل لیں اپکو یہ باتیں برداشت کرنی ہوگی ۔۔
اپ کے والد نے یہ صاحب ن لیگ کی بدولت حاصل کیا اور اج وہ اسی ن لیگ کے خلاف بول رہے ہیں کیونکہ انہیں پتہ چل گیا ہے طاقت کا مرکز شفٹ ہورہا ہے ۔۔
جو والد اتنے احسانات کے باوجود بھی ن لیگ کو ڈس رہا ہے تو اپ سے ہم کیا امید رکھیں کہ اپ ملک کیلے کھلیں گے ۔۔
کتنے محنتی لڑکوں کا حق مارا گیا جو اپ سے بہترین کھلاڑی تھے ان کے نمبرز اپ سے زیادہ تھے مگر موقع اپ کو ملا ۔۔ باپ مفاد پرست ہے تو بیٹا بھی اسی نقش قدم پر چلے گا ۔۔
عطـر آلآمـل🌹 retweeted
عندما تنجذب لك امرأة بصدق، جسمها يفضحها قبل لسانها.
هذي 5 علامات صعب تخفيها:
1. عينيها بتدور عليك باستمرار
عطـر آلآمـل🌹 retweeted
صلي علي الحبيب قلبك يطيب🤍🍀
اللهم ۞ صّلِ ۞وسَلّمْ۞ عَلۓِ نَبِيْنَا۞ مُحَمدﷺ۞
اللهم ۞ صّلِ ۞وسَلّمْ۞ عَلۓِ نَبِيْنَا۞ مُحَمدﷺ۞
وأنا أنظف غرفة أخوي لقيت كمية كبيرة من هذي الأشياء، وما عرفت وش هي. سألت أخوي وتهرّب من الإجابة، وأبوي الحين معصّب مرة 😭
أحد يعرف وش هذي؟
فتاة اقترب موعد زفافها وقررت أن تظهر بأجمل إطلالة في ليلة عمرها!
قرأت أن إبراز الشفاه والخدود يمنح الوجه جمالًا إضافيًا فتوجهت إلى أحد مراكز التجميل للحصول على الإطلالة التي تحلم بها.
لكن بمجرد انتهاء الجلسة ونظرها إلى النتيجة كانت المفاجأة..
برأيكم هل أعجبتها النتيجة؟




















































