عمران اکرام✨ (@i_mi35) header
عمران اکرام✨ (@i_mi35) profile picture

مسلم لیگ سوشل میڈیا ٹیم ورکرPP8 N.A52 گوجرخان۔ تاحیات قائد نواز شریف۔ووٹ کو عزت دو

گوجرخان راولپنڈی
Joined February 2024
Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)Photo by عمران اکرام✨ (@i_mi35)
عمران اکرام✨ retweeted
عمران خان اڈیالہ میں بیٹھا باری باری اپنے ٹرمپ کارڈ کھیلتے ہوۓ آخری والا تو بہت ہی خطرے ناک تھا۔
2
5
15
384
عمران اکرام✨ retweeted
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی نے پیچھلے پانچ ماہ سے راولاکوٹ کے تاجروں کا جینا حرام کر رکھا ہے دکانیں کھولتے ہے تو ایکشن کمیٹی والے گالیاں دیتے ہے اور گولیاں مارتے ہیں ، راولاکوٹ کے تاجروں کا کالعدم ایکشن کمیٹی کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ،،
5
9
21
403
عمران اکرام✨ retweeted
انہیں یہاں رہتے ہوئے پاکستان کے حالات کی خبر نہیں ہوتی کوئی ایک بات یا خبر درست نہیں ہوتی اور چلے ہیں امریکی اسٹیبلشمنٹ اور الیکشنز پر تجزیہ اور تبصرہ کرنے 😂 اخے امریکہ میں پاکستان جیسا جھرلو پھرا ہے 😂 اخے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی طرح نکال باہر کیا ہے 😂
1
8
22
610
عمران اکرام✨ retweeted
ٹرمپ اب ہار چکا ہے تو عمران باہر آ جائے گا کیونکہ ٹرمپ نے روکا ہوا تھا یا ٹرمپ اپنی جاتی حکومت دیکھ کر پاپولیرٹی کارڈ کھیل کر عمران کو باہر نکالنے کا کہہ سکتا ہے۔ تحریک انصاف کے دوستو تمہارا ہی جگرا ہے جو انہیں دیکھتے ہو، سنتے ہو اور پھر انکی چکنی چوپڑی باتوں میں آکر انہیں ویوز دیتے ہو۔
20
48
2
147
3,922
عمران اکرام✨ retweeted
ہمارے بچپن میں ایسے لوگ بسوں میں اپنی چرب زبانی سے لوگوں کو بیوقوف بنا کر پھکی، منجن ،خوشبو اور سانڈے کا تیل بیچا کرتے تھے آپ یوتھیوں کی عقل کا اندازہ لگائیں جو اس نوسر باز فراڈئیے کو افلاطون سمجھتے اور پھر یہ بھی سمجھتے ہیں کہ اُن کو شعور آ گیا ہے🤦🏻‍♂️
21
93
5
262
9,246
عمران اکرام✨ retweeted
اخے ہم پاکستان میں شریعت نافذ کرنے کی جدو جہد کر رہیں ہے ۔۔۔
2
12
18
269
عمران اکرام✨ retweeted
پاکستان توڑنے کا خواب دیکھنے والوں کے گھر ٹوٹنے لگے،،مشتاق احمد کے بعد صنم جاوید نے بھی شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی،،
4
26
1
117
1,174
عمران اکرام✨ retweeted
اور پھر یوں ہوا کہ مقناطیس نے سیاسی کباڑ کو اپنی طرف کھینچ لیا۔ 🚨😂
14
25
789
عمران اکرام✨ retweeted
مراد سعید مجھے بہت پسند ہے عمران نیازی کے بعد مراد سویٹ ہی میرا پی ٹی آئی میں فیورٹ بندہ ہے. صنم جاوید نوٹ اس ویڈیو کا خلع کی درخواست دائر کرنے سے کوئی تعلق نہیں
صنم جاوید نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے یاد رہے صنم جاوید کے 9 مئی کے کارنامے کی وجہ سے ہی اسکے شوہر کا بزنس اور اُسکی فیملی عتاب کا شکار رہی تھی اب شوہر نے تو طلاق نہیں دی اس نے خود طلاق لینے کے عدالت سے رجوع کر لیا ہے
2
32
1
87
4,649
عمران اکرام✨ retweeted
ریحان طارق نے پھنسانے کی کوشش کی مگر مسٹر پتلو نے وہ جواب دیا کے لاجواب کر دیا چاہئے ان پڑھ شخص ہے لیکن آج یہ پتا چلا جس کو اللہ اونچائی دیتا ہے اس میں کچھ بات ضرور ہوتی ہے۔
13
85
1
252
7,002
عمران اکرام✨ retweeted
اس برگر یوتھئے کی طبیعت صاف چھترول وہ بھی دلائل سے۔
23
433
6
1,529
68,199
عثمان بزدار نالائق وزیراعلی تھا اور اس کو لگانے والا نالائق اعظم تھا۔سوچ لو وہ کتنا نالائق تھا جس کے پیمپر بقول پی ٹی ائی پنجاب کے صدر پرویز الہی کے فوج بدلتی تھی۔😂😂
21
عمران اکرام✨ retweeted
سہیل آفریدی اور اس کی ٹیم کتنی بڑی کرپشن میں مصروف تھے اس کا ایک چھوٹا سا ٹریلر ھے ابھی یہ۔
7
289
660
6,439
عمران اکرام✨ retweeted
بھارتی یوتھیا۔
1
25
1
63
2,916
عمران اکرام✨ retweeted
کانے دجال کو عابد شیر علی کا ستھرا جواب
5
183
648
9,279
عمران اکرام✨ retweeted
لاھور ریلوے اسٹیشن۔
3
46
2
168
3,078
سوچو عثمان بزدار اتنا نالائق تھا تو اس کو وزیراعلی بنانے والا کتنا نالائق ہوگا
1
1
47
عمران اکرام✨ retweeted
حرام کی کمائیاں۔
47
92
8
427
16,710
عمران اکرام✨ retweeted
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟ کون سا فواد سچ بول رہا ہے؟؟
جو لوگ عثمان بزدار جیسے نااہل شخص کو وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے بہتر قرار دے رہی ہیں ان کی ذہنی حالت اور کارکردگی کے معیار کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔۔
33
210
4
421
17,147
عمران اکرام✨ retweeted
تحریک انصاف نے اپنی سیاست میں کچھ کیا ہو یا نہ کیا ہو لیکن اپنے ورکرز کے ذریعے یوٹیوبرز صحافیوں کا روزگار بہت بہترین چلایا ہے۔ ٹرمپ کے صدارتی الیکشن جیتنے پر سمیع ابراہیم نے زمین آسمان ایک کر دیا اور تحریک انصاف ورکرز کو بتایا کہ ٹرمپ اب عمران نیازی کو چھڑوائے گا۔ لیکن آج جب ٹرمپ مڈٹرم ہار گیا تو وہی سمیع ابراہیم تحریک انصاف ورکرز کو بتا رہا ہے کہ مبارک ہو ٹرمپ ہار گیا۔ یعنی ٹرمپ الیکشن جیتے یا رہے دونوں صورتوں میں ان یوٹیوبرز صحافیوں نے صرف ویوز کے ذریعے ڈالرز کمانے ہیں اور ڈالرز کمانے کا سب سے بہترین ذریعہ تحریک انصاف سوشل میڈیا و ورکرز کو ہر وقت بیوقوف بنائے رکھنا ہے۔
20
62
2
104
4,565