Farha Khan (@iam_farha) header
Farha Khan (@iam_farha) profile picture

Freelance content writer➡️Social media Activist,➡️Columnst for https://nitter.gq/t.co/UFs32A5AjM

Pakistan
Joined April 2018
Photo by Farha Khan (@iam_farha)Photo by Farha Khan (@iam_farha)Photo by Farha Khan (@iam_farha)Photo by Farha Khan (@iam_farha)Photo by Farha Khan (@iam_farha)Photo by Farha Khan (@iam_farha)Photo by Farha Khan (@iam_farha)Photo by Farha Khan (@iam_farha)Photo by Farha Khan (@iam_farha)Photo by Farha Khan (@iam_farha)
Many Many Congratulations ..!! May Allah gave you More than More success 🥂 ❤️❤️
382
56
1
438
34,366
Protecting journalists and their families is non-negotiable. With 71 raids and multiple arrests, the NCCIA is setting a clear precedent: threatening the press has consequences. Accountability is the only way forward.
سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کےاہل خانہ کو دھمکیاں، NCCIA کی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں کارروائیاں، 71چھاپے ، جے یو آئی (ف) کے متعدد کارکنان گرفتار azaadurdu.pk/163403/
1
164
People deserve leaders who uphold public trust and demonstrate responsible conduct. Accountability should be equal for everyone. #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا #شرابی_اسد_محمود #SharabiAsadMahmood
1
3
3
600
قومی خزانے کو لوٹ کر اپنے محلات تعمیر کرنے والوں کو اب اپنے مظالم اور بدعنوانی کا حساب دینا پڑے گا۔ #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا #شرابی_اسد_محمود #SharabiAsadMahmood
1
14
Public office is a responsibility, not a personal reward. Every politician must remember that the people’s trust is more valuable than any political position. #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا #شرابی_اسد_محمود #SharabiAsadMahmood
8
مولانا صاحب! عوام کو نصائح کرنے سے پہلے اپنے احتساب کا جواب دیں۔ ٹیکس دہندگان کے پیسوں پر رشتہ داروں کو نوازا، مگر نیب کے 26 سوالات پر خاموشی کیوں؟ جب ہم کروڑوں ٹیکس دے کر بھی سرخرو ہیں تو آپ بتائیں آپ کا کتنا ٹیکس ہے؟سی ای او ڈیجیٹل ایڈوکیٹ مصور عباسی کا کڑا سوال
1
337
یہ ہے سردار عبدالرحمن کھیتران ایک دن میں کروڑوں کی کرپشن کرنے والا، اپنے حلقے کی عوام کو خریدنے کا دعوی کرنے والا، ووٹر کو پیسوں کا بکاو کہنے والا، مخالفین کو گالیاں دینے والا، آج میڈٰیا پر پرانے کرپٹ سیاستدانوں کا وکیل بن کر سامنے آیا ہے، اور کہتا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج لگاو، وزیر اعلی کو باہر نکالو، میں نوابوں اور سرداروں کو لاکر بٹھاونگا۔ میں آپ سبکی یاد دہانی کرتا چلوں، اسکے بیٹے انعام شاہ نے 2023 میں خود کہا تھا کہ میرے ابو نے ہمارے گھر کی ملازمہ کو اسکے بچوں سمیت قتل کرکے انکی لاشیں کنویں میں پھینک دی۔ 2014 میں پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے، انکا اسلحہ چھیننے اور نجی جیل کے کیس میں عبدالرحمن کھیتران 4 سال گھر (سب جیل) میں قید رہا، یہ موجودہ حکومت میں بھی کروڑوں کے سپنے دیکھ رہا تھا، شاید اس لیئے اسکو باہر نکال دیا گیا اور یہ اب میڈیا پر انکا نمائندہ بن چکا ہے جنکے نام سے پہلے کمیشن خور لکھا جاتا رہا ہے۔ بلوچستان کی عوام اب ان بڈھے حرام خور نمائندوں اور ظالم سرداروں سے تنگ ہے۔ اسکی یہ آڈیو ثبوت ہے کہ یہ روزانہ 5 سے 10کروڑ روپیہ بلوچستان کی عوام کا چوری کرتا تھا۔ ایسے کرپٹ لوگوں کو بلوچستان کی نمائندگی کا بھی حق نہیں ہے۔ یہ آڈیو بھی سامنے لانے والا اسکا اپنا سگا بیٹا انعام شاہ ہی تھا۔ #Balochistan
5
60
66
3,338
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر 💕
68
51
2
985
5,059
گورنر راج کے بعد بنوں میں انتظامی سطح پر بہترین تبدیلی آئی ہے! ڈپٹی کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کے متحرک دوروں سے صفائی کے نظام، تجاوزات کے خاتمے اور ہسپتالوں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔ امن امان کی بہتر صورتحال سے عوام میں گہرا اطمینان پایا جاتا ہے۔یہ نیا خیبر پختونخوا ترقی اور گڈ گورننس کے راستے پر گامزن ہے
1
148
خیبر پختونخوا میں عوامی صحت کے تحفظ کیلئے بڑا اور اہم قدم مشیرِ صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کی ہدایت پر محکمہ صحت نے طویل عرصے سے غیر فعال موبائل ڈرگ لیبارٹریز کو جدید FTIR اور Raman ٹیکنالوجی کے ساتھ فعال کر دیا ہے۔ اب صوبے بھر میں موقع پر ہی جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فوری نشاندہی ممکن ہو سکے گی۔ موجودہ وسائل کا بہترین استعمال اور جدید ٹیکنالوجی کا نفاذ، ایک صحت مند خیبر پختونخوا کی جانب واقعی ایک عملی پیش رفت ہے
2
151