I M Khan retweeted
ایسے جاہلوں کو جواب دینا میرے لئیے تکلیف دہ ہے مگر اس جاہل نے قران کو غلط طریقے سے استمال کیا ہے اسرائیل کی محبت میں اس لئیے اس یہودی نما انسان کو تفصیل سے جواب دینا میرا فرض ہے کہ دوسرے گُمراہ نہ ہو جائیں۔
تفصیل حاضر ہے۔
۱۔ لفظ “اسرائیل” قرآن میں کسی ملک یا وطن کے لیے نہیں آیا، بلکہ نبی یعقوب علیہ السلام کے لقب کے طور پر آیا ہے۔
۲ “بنی اسرائیل” سے مراد ان کی اولاد (Children of Israel) ہے۔ یہ ایک قوم/نسل کی نشاندہی کرتا ہے، نہ کہ کسی جغرافیائی ملک کا۔
قرآن میں “اسرائیل” کا مطلب۔
۳۔ اسرائیل نبی یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے۔
۴۔ قرآن میں “بنی اسرائیل” کا ذکر تقریباً 40-43 بار آیا ہے۔ یہ ان کی تاریخ، نعمتوں، عہد اور بعض اوقات نافرمانی کا ذکر ہے تاکہ سبق ملے۔
مثال کے طور پر۔
۵۔ سورۃ البقرہ: “یٰبَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ اَذْکُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْٓ اَنْعَمْتُ عَلَیْکُمْ…”
(اے بنی اسرائیل! میری وہ نعمتیں یاد کرو جو میں نے تم پر کیں…)
قرآن میں “فلسطین” یا “اسرائیل” جیسا کوئی ملک کا نام بالکل نہیں آیا۔ یہ تمام بنی اسرائیل کی تاریخی قوم کے بارے میں ہے۔
یہ دعوہ سراسر غلط ہے اور قران کی آیت کی توہین ہے۔
۶۔ 43 بار ذکر = ان کا وجود/حق ملکیت؟
غلط۔
یہ ذکر تاریخی قوم کا ہے، نہ کہ 1948 کی جدید ریاست اسرائیل کا۔ قرآن ان پر نعمتیں بیان کرتا ہے مگر ان کی نافرمانی اور فساد فی الارض (دو بار) اور سزا کا بھی ذکر ہے (سورۃ الاسراء 4-8)۔ یہ آج کی سیاست کی توثیق نہیں کرتا۔
۷۔ فلسطین کا نام رومیوں نے رکھا؟
جزوی طور پر درست مگر نامکمل۔ رومیوں نے 135 عیسوی میں یہودی بغاوت کے بعد Judea کا نام Syria Palaestina رکھا۔ مگر یہ نام اس سے پہلے بھی Greek اور Assyrian تحریروں میں موجود تھا۔
۸۔ اسرائیل یہودیوں کا اسلام سے قبل کا وطن ہے؟
تاریخی طور پر “سرزمین اسرائیل” (Eretz Israel) کا بائبل میں ذکر ہے جہاں بنی اسرائیل کی سلطنتیں تھیں۔ مگر۔۔۔۔۔
۹۔ یہ علاقہ مختلف سلطنتوں (کنعانی، مصری، بابلی، رومی وغیرہ) کا حصہ رہا۔
۱۰۔ مسلم تاریخ میں یہ فلسطین کہلاتا رہا (خلافت راشدہ، اموی، عباسی، عثمانی دور)۔
۱۱۔ قرآن اس سرزمین کو “مقدس زمین” کہتا ہے (سورۃ المائدہ 21) مگر بنی اسرائیل کو دی گئی نعمت مشروط تھی (عہد نبھانا)۔ یہ آج کی ریاست کی ملکیت ثابت نہیں کرتا۔
خلاصہ:
یہ شخص قرآن کی آیات کو سیاسی طور پر twist کر کے پیش کر رہا ہے۔ قرآن بنی اسرائیل سے سبق دیتا ہے نعمتوں کا شکر، عہد نبھانا اور فساد سے بچنا۔
لفظ اسرائیل صرف پیغمبر یعقوب علیہ السلام کے لیے ہے، کسی ملک کے لیے نہیں۔
اللہ ہمیں حق سمجھنے کی توفیق عطا کرے بشمول میرے۔ آمین۔
I M Khan retweeted
اللہ اکبر۔ بہت بڑی خبر۔
اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر بیک وقت یمن لبنان شام اور غزہ سے راکٹوں کی بارش ہُوئ ہے۔
یہ پہلا مُتحد اور بیک وقت حملہ تھا۔
I M Khan retweeted
#إسرائيل کا #فلسطين کی زمین پر غیر قانونی قبضے کو کئی دہائیاں گزر چکی ہیں جس کے باعث تنازعہ ہر کچھ عرصے بعد شروع ہو جاتا ہے، فلسطینیوں کو ایک آزاد اور خود مختار ریاست قائم کی جائے، چین کا فلسطین کے حق میں بڑا بیان سامنے آگیا #غزة_تنتصر
I M Khan retweeted
یہ ہے ان دین فروشوں کی حقیقت۔
گلشن اقبال کے McDonalds میں سیلز نیچے گریں تو اُنھوں نے کلمہ لگا دیا ؟
کبھی پہلے کسی مکڈونلڈ پر کلمہ دیکھا تھا ؟
I M Khan retweeted
حزب اللہ کے حسن نصراللہ نے کوئ جنگ بندی کا بیان نہیں دیا۔ سوشل میڈیا پر چلنے والا یا “چلاۓ جانے” والا بیان جُھوٹ ہے۔ اُنھوں نے ابھی تک کوئ بیان دیا ہی نہیں ہے۔ کل ان کی تقریر کے بعد یا دوران تقریر ہے پتہ چلیگا کہ کیا سرپرائز ہے۔
صابر ابو مریم
سیکرٹری جنرل
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
I M Khan retweeted
صور مسربة لأعضاء الكنيست الاسرائيلي بعد خروجهم من جلسة سرية مغلقة اطلعوا فيها على الأعداد الحقيقية للقتلى والجرحى من جنود جيش الاحتلال وحجم الخسائر التي يتكبدونها في غزة و الصور كافية لكشف حجم الكارثة والهزيمة التي يعيش فيها الإحتلال ويفسر جنون القصف والتدمير العشوائي لكل شيء في غزة #غزة_تتعرض_لعشرات_المجازر #Gaza
I M Khan retweeted
لعنت ہو لعنت۔ ہے کوئ روکنے والا۔
اسرائیل نے شہریوں کے البُریج کیمپ پر بم گرا دیا۔ سینکڑوں معصوم شہری ملبہ تلے دبے ہُوۓ ہیں۔ لاتعداد ہلاکتوں کی توقع۔
بہت ہوگئیں مُذمّتیں۔ بہت ہوگئیں اسرائیل سے باہر جھڑپیں۔ اب ان کو ان کے گھر میں گُھس کر جواب دیں مُسلمان۔
Source Al Mayadeen Live
I M Khan retweeted
چند باتیں واضح کردوں کامنٹس اور DM کی باتوں کو پڑھنے کے بعد:
۱۔ میں صحافی نہیں۔
۲۔ میں ایک عام شہری اور ایک انوسٹمنٹ بینکر ہُوں جو فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف بنا جھجھکتے ہُوۓ آخری سانس تک آواز اٹھائیگا۔
۳۔ میرے لئیے تمام کلمہ گو ایک ہیں۔ بچپن سے اب تک، میری ماں کی تربیت کی وجہ سے، میرے اندر فرقہ وارئیت کا ایک قطرہ بھی نہیں میرے خُون میں۔ ہم مُسلمان ہیں اور بس یہی میرے لئیے میری گواہی رہیگی روزِ قیامت۔
۴۔ اور مُجھ سے فلسطین کے بارے میں ایک لمحے کے لئیے بھی غیر جانبداری کی توقع مت رکھئیے گا۔ میں فلسطین کی طرف تھا۔ ہُوں اور رہُونگا۔ بلا خوف و خطر۔ بابنگ دُہل۔ سینہ تان کر۔
۵۔ 20 دنوں سے اپنی ذاتی اور کاروباری مصروفیات کو بالاۓ طاق رکھ کر، فیملی کی فوقیت کم کرکے، دس دس گھنٹے تحقیق کرکے آپ تک خبریں پہنچا رہا ہُوں۔ شام سے لبنان سے عراق سے اور اب یمن سے بھی مُجھے وہاں کے صحافی واٹس ایپ پر خبریں بھیج رہے ہیں۔ اللہ اُن کو آباد رکھے۔
۶۔ میں نے ایسے وقت میں اپنا DM بھی سب کے لئیے کھول دیا ہے مگر پلیز الُٹی سیدھی باتوں کا میسیج مت کریں جو آپ میں سے چند کررہے ہیں۔
۷۔ میرا کوئ دُوسرا اکاؤنٹ نہیں اور نہ میں کھو لُونگا۔ ایسے ہزار اکاؤںٹ حق پر قُربان۔
آپ کی دُعاؤں کا طلبگار۔
I M Khan retweeted
Learn & Earn your way to a share of $10,000 in $ARB!
It's time to test yourself... How well do you know the new #TrustWallet brand?
Entry:
💙 Like & RT
💙 Follow @TrustWallet
💙 Get Trust: short.trustwallet.com/QuestN…
👇Join the quest using Trust Wallet
app.questn.com/quest/8270695…
Introducing #TrustWallet's biggest update yet; our reimagined brand, revamped app & #TrustWalletExtension💙💚
We’ve evolved into more than just a wallet. Explore our new #Web3 gateway & control your own financial freedom. #FreedomFoundations
Get ready⤵️
short.trustwallet.com/NewTru…
I M Khan retweeted
فوری خبر اور بہت بڑی خبر:
تل ابیب پر حماس کا چند لمحے پہلے متعدد راکٹوں اور میزائیل سے بہت بڑا حملہ۔ عمارتوں کو بڑا نقصان۔ پُورا تل ابیب ہِل گیا۔
الجزیرہ مباشر
@ajmurgent
کبھی ہمت نہ ہارنا۔ یہ جنگ مُسلمان ہی جیتیں گے۔ انشااللہ آمین۔




















