Usman Ahmed Cheema retweeted
In the face of highly provocative statements of the Indian Defence Minister & its Army Chief, we caution that a future conflict might lead to cataclysmic devastation. Pakistan have the capability and resolve to take the fight to every nook and corner of the enemy’s territory.
Usman Ahmed Cheema retweeted
کتنا برکت والا تھا آپریشن سندور جو پاکستان کیلئے معراج پر لیجانے کی براق ثابت ہوا
Usman Ahmed Cheema retweeted
Easiest run chase in history? 👀
#INDvsENG
Usman Ahmed Cheema retweeted
آئی جے پرنسپل روڈ منصوبہ:
پیکج ون N-5 سے منڈی موڑ تک: 30 اکتوبر،
منڈی موڑ سے فیض آباد تک: 25 دسمبر
نائنتھ ایونیو انٹرچینج: 23 مارچ 2023ء تک کھول دیا جائے گا۔
آئی جے پرنسپل روڈ منصوبہ مقررہ وقت اپریل 2023 سے ایک ماہ پہلے مکمل کرلیا جائےگا۔
Usman Ahmed Cheema retweeted
تم آو تو سہی؛ چھپ کر نہ بھیٹھ جانا، اسلام آباد پر چڑھائی کر کے دکھاؤ۔ میرا بھی تم سے وعدہ ہے❗️
Usman Ahmed Cheema retweeted
فرزند محمود الملت والدین ۔۔ حضرت مولانا مفتی محمود رحمہ اللّٰہ
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کا قادیانیوں کو دو ٹوک اور کرارا پیغام
آؤ کلمہ توحید پڑھ کر مسلمان بن جائیں۔ وگرنہ آج کے جلسے سے تمہیں بتانا چاہتا ہوں۔۔ سرزمین پاکستان پر کسی کا باپ بھی تمہیں مسلمان نہیں مان سکتا💪
Usman Ahmed Cheema retweeted
جیو ٹی وی اینکر افتحار احمد بڑے جوش کیساتھ علما ٕ پر اعتراض کر رہے تھے
مفتی عدنان کاکا خیل صاحب نے ایسا جواب دیا کہ اینکر حیران و پریشان۔ ہال میں موجود تمام لوگوں نے مفتی صاحب کا جواب سن کر خوب داد دی @Mufti_Kakakhail
Replying to @tcs_couriers
@tcs_couriers hey tcs, I booked my shipment yestrday evening from ISB main hub(i9),since yesterday status is same "in transit".Helpline guys are fat liars (sorry for that). 2day whole day they keep telling me that shipment reached at destination and status will chng. Can u help?
2
@tcs_couriers pls if are you there to help? It is very urgent and I am suffering a lot. Waiting for response.
1
@tcs_couriers shit services. Even not pressing few keys to answer on twitter. Rubbish but see their claims. RIP TCS mngt.
Usman Ahmed Cheema retweeted
الحمدللہ
پچاس سالوں میں ختم نبوت کے قانون میں ایک زبر بھی نہیں بدلی
مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا اللہ وسایا صاحب
Usman Ahmed Cheema retweeted
کھیل کو مسلمانوں کے درمیان نفرت ، افتراق ، بغض و عداوت اور گالی گلوچ کا زریعہ نہیں بننا چاہیے۔اسلام کی نسبت سے دستبردار ہو کر ایک دوسرے کی قومیت کو نشانہ بنانا بھی انتہائ مذموم فعل ہے۔یاد رکھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام مسلمانوں کو ایک امت بنا کر گۓ تھے۔
#PAKvAFG
Usman Ahmed Cheema retweeted
اسکے ایجنڈے میں قادیانیوں کی غیرمسلم اقلیت کی حیثیت کو ختم کرنے کی ترمیم اور اسرائیل کو تسلیم کرنا سرفہرست تھا۔ الحمد للہ ھم نے اس کے اس ایجنڈے کواسکی حکومت میں ھوتےبھی ناکام بنایاتھا پھراسکوحکومت سےنکال کراس ایجنڈےکونیست ونابود کردیا۔انشاءاللہ یہ ھمیشہ اسی طرح ناکام ونامرادرھےگا
Usman Ahmed Cheema retweeted
⚠️البرھان فلڈ ریلیف⚠️
البرھان فلڈ ریلیف ٹیمیں گرائونڈ پر موجود ہوں گی اور آپ کا تعاون متاثرین تک پہنچائیں گی۔ ان شاءاللہ
#AlburhanFloodRelief
Usman Ahmed Cheema retweeted
Sirf Allah se hota hai.
Jeet ho ya haar, hum ne is game ko enjoy kerna hai. Larna hai akhri ball tak. Or agar Allah SWT hame fatah ata ker dain to kabhi asi batain or andaz nahi apnana jis se takabbur jhalakta ho.
Well played team. Pakistan ko Mubarak ho. Good fight India! 👏
Usman Ahmed Cheema retweeted
سیلاب زدہ علاقوں میں پینے کے صاف پانی کا بہت بڑا بحران ہے۔مضر صحت گندا پانی مہلک بیماریوں کا باعث بن رہا ہے۔البرہان نے بہت بڑی تعداد میں ایسے جدید فلٹرز کا آرڈر دے دیا ہے جو نلکے کی بجاۓ بالٹی میں رکھ کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ان شاءاللہ جلد اس کی تقسیم شروع ہو جاۓ گی۔
Usman Ahmed Cheema retweeted
Learn for free:
HTML → w3schools.com
CSS → CSS-tricks.com
JavaScript → LearnJavaScript.online
Git and GitHub → LearnGitBranching.js.org
React → React-tutorial.app
API → @Rapid_API
SQL → SQLbolt.com
Blockchain → cryptozombies.io


























