S⚓️ (@icvwyu) header
S⚓️ (@icvwyu) profile picture

Nø røøm før łįéś/Get t☻ knøw me thröugh my tweets

🇵🇰Pakistan📍
Joined October 2024
Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)
✨Jumma Mubarak✨
9
سلمیٰ بٹ جعل سازی جیسے زہر کو روک رہی ہیں ! اس منسٹر کو پرابلم سلمیٰ بٹ سے ہے یا زہر بند کروانے سے ؟؟؟؟@MaryamNSharif @SalmaButtPMLN
تو تقریر کر لے، مگر باجی دا جواب سن کے جائیں ہُن،اعجاز شفیع کی سلمیٰ بٹ پر تنقید۔۔ اسپیکر میدان میں،باجی ساڈی تگڑی اے۔۔ ایسا جواب دیں گی کہ تو یاد رکھے گا #salmabutt #punjabassembly #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
15
Replying to @Pak_x1
@Pak_x1 Heartiest congratulations to the #PakistanArmy on yet another remarkable success! The entire nation salutes your unwavering courage✨ professionalism✨and commitment to defending our motherland. 🇵🇰🫡 #DGISPR
19
From the skies to the stars! 🇵🇰✨ Huge congratulations to Wing Commander Muhammad Zeeshan Ali on making history as Pakistan’s first astronaut in orbit aboard the #Shenzhou-24 mission. Pakistan Zindabad! 🚀🌌 #Pakistan #ZeeshanAli 🫸🏻🇵🇰✨🇨🇳🫷🏻 nitter.gq/icvwyu/status/21255072…
1
2
81
ساری دنیا میں مارخور کی دھوم ✨🇵🇰✨
مس یونیورس پاکستان مصباح ارشد نے 22 نومبر 2026 کو پورٹوریکو میں ہونے والے نیشنل کاسٹیوم شو میں مارخور سے متاثرہ لباس پہن کر پاکستان کی نمائندگی کی۔ ان کا لباس پاکستان کے قومی جانور اور ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے۔ #MissUniverse2026 #Pakistan #IndependentUrdu
2
82
🫡 You make every Pakistani proud✨〰️✨〰️✨〰️✨
Muhammad Zeeshan Ali carries the hopes and dreams of 250 million Pakistanis into space Prior to boarding the spacecraft, Zeeshan points towards the Pakistan flag and a final Salute 🫡 🇵🇰🇨🇳 Long Live Pakistan China Friendship ! #China #Shenzhou24 #ISPR
1
2
16
پاک فوج فوبیا کے بعد پاک سینما فوبیا میں مبتلا بھارتی میڈیا 🎬پاکستانی ویب سیریز Jo Bachay Hain Sang Samait Lo کی نیٹ فلکس پر ریلیز کے حوالے سے بھارت میں تنازع 🫸🏻 اس سلسلے میں بھارتی فلمی تنظیم نے مودی کو باقاعدہ خط لکھ کر بھارت میں اس سیریز پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
24
#ایف_آئی_اے کا شیخوپورہ میں جعلی بیوٹی پراڈکٹس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ جہاں جعلی ٹوتھ پیسٹ بھی بنائی جا ری تھیں نجانے کب سے لوگوں کی صحتوں سے کھیلا جا را تھا 🖤
14
🇵🇰پاک ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور محفوظ 🔑ڈیٹا سسٹم🫷🏻🫸🏻 ICP Cloud Engine کی مدد سے اب ہمارا حساس ڈیٹا ملک کے اندر ہی محفوظ رہ سکتا ہے✨وہ بھی بغیر کسی تھرڈ پارٹی مداخلت کے۔ ڈیجیٹل خود مختاری کی جانب ایک بڑا قدم! 💻🔒 #PakistanCloudEngine #ICP #CyberSecurity #TechPakistan
17
When ur velacity slap to you 😆
آواز نیچے رکھیں۔۔مصدق ملک نے بھارتی میڈیا کو چپ کروا دیا، ایسی تسلی کروائی کہ مزہ آگیا! #MusadikMalik #IndianMedia #Pakistan #EpicReply #BreakingNews #PakistanNews #ViralVideo #NeoNews
7
Sri Lankan Parliament rejects opposition motion demanding Imran Khan’s release🇵🇰🇱🇰 #SriLanka #PakistanPolitics
15
جب حکومتِ پاکستان اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ خود کمپنیوں کو لوڈر موٹر سائیکل رکشے بنانے اور بیچنے کی باقاعدہ اجازت دیتے ہیں تو پھر سڑکوں پر محنت کش ڈرائیوروں کو آئے روز بھاری چالان اور پابندیوں کا سامنا کیوں پڑتا ہے؟
21
🎧〰️🎶〰️🎶〰️
2
45
😳جتنا گندا انجیروں کو کر دیا جس نے بھی کھانی اُبال کہ کھاۓ 😵‍💫
In the Afghan market, this is how the buying and selling process takes place during a large gathering of the merchant.
21
🌟چاغی کے 8 مختلف مقامات پر تانبے اور سونے کے معدنی ذخائر کے شواہد ملے ہیں حکومتِ پاکستان اور متعلقہ حکام نے چاغی میں ان سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش اور ان کی استعداد کا جائزہ لینے کے لیے غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے بھی کیے ہیں🌟
24
#Ghaza weeping 💧💧💧 to faces winter challenges
26
Replying to @Pak_x1
@Pak_x1 Under Cover Agent Asim bhai phir mission par🕵️‍♂️
17