
Journalist @DailyUrduPoint | @ICC accredited Sports Journalist 🇦🇪 🇸🇦 🇶🇦 🇺🇸 🇬🇧 🇦🇺 🇳🇿 🇲🇾 🇧🇧 🇱🇰🇴🇲
Dubai, United Arab Emirates
Joined October 2016
- Tweets734
- Following852
- Followers960
- Likes313
رائزنگ سٹار ایشیا کپ کا دوسرا سیمی فائنل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،
عبدالصمد پچ اچھا ہے ٹاس اتنا معنی نہیں رکھتا خیر ہم چیز کریں گے،
ٹیم میں دو تبدیلیاں حیدر علی کی جگہ شاہزیب خان اور محمد حسنین کی جگہ علی رضا واپس
#PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
2
87
رائزنگ سٹار ایشیا کپ کے سیمی فائنل کے لیے پاکستان ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی۔
#PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
2
151
اوہو پڑوسی تو باہر ہو گئے، 😔
سری لنکا نے بڑے آرام سے 318 چیز کر کہ بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی،
اب لگتا ہے سری لنکا پاکستان فائنل
#INDAvsSLA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #indiancricket #cricketnews #pakistancricketnews
1
3
308
کشمیری بوائے ڈیٹھ اسپیشلسٹ فاسٹ باولر سلمان ارشاد کا خصوصی انٹرویو
پاکستان ٹیم سے دور، لیکن دنیا کی بڑی لیگز کے اسٹار پرفارمر - سلمان ارشاد کو ویرات کوہلی کا انتظار
#SalmanIrshad #ViratKohli #PakistanCricket #PSL #CricketInterview #CricketNews
بابر اعظم ایک ورلڈ کلاس پلئیر ہے، اوپنگ کرنا زیادہ پسند ہے، فخر زمان
#FakharZaman #ShadabKhan #BabarAzam #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket #ILT20 #ilt20league #ilt20
ابھیشک شرما کو آوٹ کرنے والے یواےای کے فاسٹ باولر ابرار احمد جن کا تعلق پاکستان سے ہے، میچ کے بعد وہ ابھیشک شرما سے ملے اور سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا۔
#AbhishekSharma #ibrarahmed #INDAvsUAE #RisingStarsAsiaCup #AsiaCup #indiancricket #uaecricket #cricketnews #cricketreels
یار اس ننھے منھے بچے نے تو دوحہ میں کرکٹ کا جنازہ نکال دیا 🙄🫣 53 گیندوں پر 28 چھکے اور 7 چوکے لگا کر 204 رنز بنا دیے، میں نے اس لیول کی بیٹنگ نہیں دیکھی،
انڈیا A نے یواےای کے خلاف 250 رنز کر ہدف 2۔14 اوورز میں چیز کر لیا، یقین نہیں آرہا یہ ون ڈے کرکٹ تھی یا کچھ اور ہی، 15 سال کی عمر میں اس طرح کا ٹیلنٹ ابھی تو اس نے اگلے 20 سال کرکٹ کھیلنی ہے ابھی تو اس کی شارٹس میں مزید بہتری آئے گی تو یہ کیا کرے گا کرکٹ کے ساتھ۔۔۔
اب اس کو ٹولا کہیں تکا کہیں یا جو بھی لیکن یہ جو بیٹنگ کرتا ہے جس میچ میں کھڑا ہو جائے تو پورا میچ ایک طرف کر دیتا ہے۔
#VaibhavSuryavanshi #INDAvsUAE #indiancricket
#PakistanShaheens #pakvsnep #RisingStarsAsiaCup #AsiaCup #pakistancricket #NepalCricket #cricketnews
3
406
او بھائی صاب یہ کیا ہو رہا ہے کرکٹ کے ساتھ کیا طوفانی بیٹنگ کررہا ہے 16 سالہ ویبیو سوریاونشی 40 گیندوں پر 150 رنز دیے، بھارت کے 11 اوورز میں ہی 200 رنز 🤭🙄🙄
ویبیو سوریاونشی اب تک 22 چھکے لگا چکا ہے 44 گیندوں پر 164 رنز واہ یار کیا بیٹنگ ہے 🫡
اور دوسری طرف ہماری بیٹنگ نیپال کے خلاف ڈھیر ہو گئی 😢
پاکستان شاہینز 20 اوورز میں 76 رنز پر 6 آوٹ 😡 کیا نیپال کی اتنی خطرناک باولنگ ہو رہی ہے 🫣🤔🤔🤔
#VaibhavSuryavanshi #INDAvsUAE
#PakistanShaheens #pakvsnep #RisingStarsAsiaCup #AsiaCup #pakistancricket #NepalCricket #cricketnews
1
1
267
ویبیو سوریاونشی نے رائزنگ سٹار ایشیا کپ میں یواےای کے خلاف نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا 🤔🫡🫡
ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین سینچری اپنے نام کر لی، صرف 28 گیندوں پر 14 چھکے اور 4 چوکے لگا کر 103 رنز بنائے۔ اس سے پہلے 29 گیندوں پر سینچری کا ریکارڈ تھا۔
بھارت نے 250 رنز ہدف کے تعاقب میں 5 اوورز میں 20 بنا دیا تھا، سوریاونشی 31 گیندوں پر 16 چھکے اور 5 چوکے لگا کر 119 رنز بنا چکے ہیں اس نے تو یہ میچ یک طرفہ کر دیا۔
#VaibhavSuryavanshi #INDAvsUAE #RisingStarsAsiaCup #AsiaCup #indiancricket #uaecricket #cricketnews
1
218
او بھائی صاحب یہ کیا ہو رہا ہے 🤔🤔 36 رنز پر پاکستان شاہینز کی تیسری وکٹ بھی گئی
حیدر علی کو اتنا عرصہ ہو گیا ہے کرکٹ کھیلتے ہوئے پھر بھی اس کی شارٹ سلیکشن دیکھ لیں، زبردستی اس کو شاہینز ٹیم میں ڈالا گیا لیکن یہ بندہ اس موقع کا بھی فائدہ نا اٹھا سکا، حالانکہ اس کی جگہ کسی نوجوان ٹیلنٹ کو موقع دیا جا سکتا تھا لیکن فضول میں اس کو ابھی رائزنگ سٹار بنایا گیا۔
پاکستان شاہیزز 36 رنز پر 3 آوٹ، راشد 3 وکٹیں لے گیا۔۔۔۔
سوچا نہیں تھا ہم نیپال کے خلاف بھی اس طرح پھنسیں گے۔
#haiderali #PakistanShaheens #pakvsnep #RisingStarsAsiaCup #AsiaCup #pakistancricket #NepalCricket #cricketnews
1
206
پاکستان شاہینز کی 30 رنز پر دوسری وکٹ بھی گر گئی، معاذ صداقت راشد کی گیند پر ان سائیڈ ایج بولڈ ہو گئے۔
معاذ صداقت 14 گیندوں پر صرف 13 رنز بنا سکے۔
نیپال کے راشد اچھی باولنگ کروا رہے ہیں
پاکستان 5 اوورز میں 30 رنز پر 2 آوٹ۔۔۔
#PakistanShaheens #pakvsnep #RisingStarsAsiaCup #AsiaCup #pakistancricket #NepalCricket #cricketnews
2
339
لاہور قلندرز کا پی ایس ایل 12 کے لیے بڑا فیصلہ، سری لنکن اسٹار کمندو مینڈس کی ڈائریکٹ سائننگ!
لاہور قلندرز نے سری لنکا کے اسٹار آل راؤنڈر کمندو مینڈس کو پی ایس ایل 12 کے لیے ڈائریکٹ سائن کر لیا ہے۔
کمندو مینڈس 6 کروڑ 38 لاکھ روپے کے عوض لاہور قلندرز کو پورے سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ وہ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
سری لنکن بیٹر نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران 153.9 کے شاندار اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی ہے۔ ان کی خاص بات یہ بھی ہے کہ وہ دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں سے فنگر اسپن بولنگ کرنے کی منفرد صلاحیت رکھتے ہیں۔
کیا کمندو مینڈس لاہور قلندرز کے لیے پی ایس ایل 12 میں گیم چینجر ثابت ہوں گے؟ 👀
#LahoreQalandars #KaminduMendis #PSL12 #PakistanSuperLeague #SriLankaCricket
ہرشت رانا کی تو یواےای کے بلے بازوں نے بھی آج صحیح ٹھکائی کی ہے 10 اوورز میں 63 رنز دے کر صرف 1 وکٹ
یواےای کے ہرپریت سنگھ نے 4 چھکے اور 12 چوکے لگا کر 130 رنز بنائے۔
یواےای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 250 رنز کا ہدف دے دیا یار کہیں پڑوسی آج باہر ہی نا ہو جائیں 🤭
نا نا ہم فائنل کھیلنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ باہر نہیں ہونا چاہیے
#INDAvsUAE #RisingStarsAsiaCup #AsiaCup #indiancricket #uaecricket #cricketnews
1
120
بابر اعظم یا فخر زمان کون بڑا کھلاڑی ہے، شائقین کرکٹ کی بحث
#BabarAzam #shadabkhan #ILT20 #ilt20league #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket #cricketnews #cricketreels #Dubaistadium #dubaicricketstadium
بابراعظم کا آئی ایل T20 میں شاندار ڈیبیو،
#BabarAzam #shadabkhan #ILT20 #ilt20league #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket #cricketnews #cricketreels #Dubaistadium #dubaicricketstadium
بابر اعظم نے ILT20 میں اپنا ڈھنکا بجا دیا، 86 رنز پر آوٹ۔
اپنی ٹیم میچ جیتوا دیا
#BabarAzam #shadabkhan #ILT20 #ilt20league #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket #cricketnews #cricketreels #Dubaistadium #dubaicricketstadium
شعیب اختر، ہربجن سنگھ اور اظہر محمود کی آئی ایل T20 کے میچ کے دوران شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں گپ شپ۔۔۔۔
#ShoaibAkhtar #HarbhajanSingh #azharmehmood #ILT20 #ilt20league #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket #cricketnews #cricketreels #SharjahCricketStadium #dubaicricketstadium









