Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students) header
Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students) profile picture

حَیَّ علٰی خَیر الْعَمَل - Come towards the good deed Official Twitter-Handle of ISO Pakistan (The Largest Shia Students Organization of Pakistan)

Joined January 2021
Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)Photo by Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students)
برادر سید امین شیرازی مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برائے سال 2026-27ء منتخب #ISOPakistan #IMH #55thConventionISO
4
22
450
علمائے دین کی رہنمائی اور معاشرے میں ہماری ذمہ داریاں #ISOPakistan #IMH #IslamicKnowledge
4
6
123
🛑 Status video نوحہ ایام فاطمیہ 2026 #ISOPakistan #IMHO
2
141
🛑 Status video نوحہ ایام فاطمیہ 2026 #ISOPakistan #IMHO
2
3
180
🛑 Status video نوحہ ایام فاطمیہ 2026 #ISOPakistan #IMH
1
5
183
حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) زہرائے مرضیہ (س) کو اپنا اسوہ قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں: إنَّ لِي في إبنَةِ رَسولِ اللّه ِ اُسوَةٌ حَسَنةٌ "میری ماں زہرا، دخترِ رسول (ص)، میرے لیے بہترین اسوہ ہیں" الغيبه ، طوسى ، ص 286 . #ISOPakistan #AyameFatima #IMH
149
رہبرِ معظم کی شخصیت کی عظمت اور رازِ عظمت۔ #ISOPakistan #imh #rahbar #AliKhamenei
3
11
237
امام خمینیؒ کے دور میں دو سپر طاقتیں کون سی تھیں؟ #ISOPakistan #IMH #IranWar
1
146
رہبرِ معظم کی حقیقی کامیابی کا راز #ISOPakistan #imh #AyatollahKhamenei
4
9
295
ملک گیر احتجاج کا اعلان! یمن پر سعودی اتحاد کی حالیہ جارحیت اور اس جنگ میں پاکستان کی ممکنہ شمولیت کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) پاکستان کل 9 اکتوبر بروز جمعہ ملک بھر میں یومِ احتجاج منائے گی۔اس سلسلے میں ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائینگے۔ #NoWarWithYemen
7
15
4
43
1,817
Imamia Students Organization Pakistan retweeted
یمن کے باحمیت مسلمان آج غزہ، لبنان اور ایران کے مظلوموں کی عملی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف قیام کے نتیجے میں سعودی اتحاد کی دہشتگردی کا سامنا کر رہے ہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں میں مسلط کی جانے والی جنگوں کی طرح اس بار بھی یمنی مجاہدین، صیہونی ایجنٹوں کو عبرتناک شکست دیں گے۔
2
7
12
306
حکومت پاکستان کی جانب سے برادر اسلامی ملک کے خلاف امریکی پابندیوں کی حمایت ناقابلِ قبول ہے۔ دنیا بھر کے باشعور عوام اس جنگ میں امریکی استعمار کا گھناؤنا چہرہ دیکھ چکے ہیں۔ سید امین شیرازی (مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان) #ISOPakistan #IMH
3
9
255
3 اکتوبر روز شہادت "شہید ہاشم صفی الدین" #ISOPakistan #IMH
8
1
24
544
3 اکتوبر روز شہادت "شہید ہاشم صفی الدین" #ISOPakistan #IMH
10
53
753
3 اکتوبر روز شہادت "شہید ہاشم صفی الدین" ہم اللّٰہ عزوجل کو پشت نہیں دکھاتے۔ (شہید ہاشم صفی الدین) #ISOPakistan #IMH
2
8
164
3 اکتوبر روز شہادت "شہید ہاشم صفی الدین" ہم اللّٰہ عزوجل کو پشت نہیں دکھاتے۔ (شہید ہاشم صفی الدین) #ISOPakistan #IMH
6
22
338
مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید امین شیرازی نے وفد کے ہمراہ مرکزی صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت علامہ حسنین عباس گردیزی اور انکی کابینہ سے ملاقات کی و مختلف امور پر پر تبادلہ خیال کیا۔ #ISOPakistan #IMH
1
12
268
شہید ڈاکٹر قیصر عباس سیال یوم شہادت : یکم اکتوبر 1999ء #ISOPakistan #IMH
4
176
أَلاَ وَإِنَّ الدَّعِيَّ ابْنَ الدَّعِيِّ، قَدْ رَكَزَ بَيْنَ اثْنَتَيْنِ: بَيْنَ السِّلَّةِ وَالذِّلَّةِ، وَهَيْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ #ISOPakistan #IMH
2
7
17
320
"آپ کا راستہ زندہ ہے" 27 ستمبر 2024 یومِ شہادت شہید سید حسن نصر اللہ #ISOPakistan #IMH
2
6
198
ہم اپنے شہداء کو الوداع نہیں کہتے بلکہ ہم کہتے ہیں جلد ملینگے۔ شہید سید حسن نصر اللہ #ISOPakistan #IMH
4
30
385