
X-Media Manager @PCB_Dolphins | Cricket Broadcaster | Journalist 📰 | Sports Correspondent | Ravian📚 | Tweets Are my Personal Opinion
Joined November 2015
- Tweets39K
- Following1.4K
- Followers1.6K
- Likes80.5K
بابر بھائی ایک انٹرویو کا سوال ہے یار!!!
بس ایک انٹرویو۔۔
#BabarAzam
کیا کمال امپائرنگ ہے!!
ویلڈن اور تنقید کرنے والے دکاندار انتظار میں تھے کے کب آوٹ ہو اور ہم اس پر تنقید کریں !!
بابر اعظم کو بھی نہ سوشل میڈیا لوگ مینج کرنا نہیں آتے ایک آدھ ساونڈ بائیٹ دے دیا کرے یار سوشلز پر چلنے کے لئے!!
تنقید 20 فیصد پر آ جائے گی!!
#BabarAzam
3
234
بھارتی صحافیوں کو تو بہت سارے لوگوں نے انٹرویو دیئے ہیں تو ان کے خلاف کیوں نہ شور ہورہا!!!
باقاعدہ تصویریں بھی جاری کی گئی ہیں کون ہے یہ میڈیا مینجر بابر اعظم کو احتجاج کرنا چاہئے ٹیم مالک سے!!
#babarAzam
کیا کسی کے پاس تصدیق شدہ خبر ہے کہ بابر اعظم نے انٹرویو دیا نہیں یہ بابر اعظم کو کبھی کہا ہی نہیں گیا انٹرویو کے لئیے
پہلے تصدیق کریں پھر سوشل میڈیاپر شور مچائیں
مرشد کہتے ہیں کہ بابر اعظم کو کبھی انٹرویو کے لئے کہا ہی نہیں گیا، بھارتی صحافیوں کو انٹرویو پر شور کیوں؟
#BabarAzam
18
617
کیا کسی کے پاس تصدیق شدہ خبر ہے کہ بابر اعظم نے انٹرویو دیا نہیں یہ بابر اعظم کو کبھی کہا ہی نہیں گیا انٹرویو کے لئیے
پہلے تصدیق کریں پھر سوشل میڈیاپر شور مچائیں
مرشد کہتے ہیں کہ بابر اعظم کو کبھی انٹرویو کے لئے کہا ہی نہیں گیا، بھارتی صحافیوں کو انٹرویو پر شور کیوں؟
#BabarAzam
Muhammad Waleed Khan retweeted
یہ کیا ماجرا ہے @MultanSultans نے اعلان کم پیسوں کا کیا تھا @thePSLt20 نے زیادہ پیسوں کا بتایا ہے اتنے کروڑوں کا فرق کیوں ہے ؟
#PSL12
حیران ہوئے کے نہیں !!
بابر سے بڑا کھلاڑی دنیا میں نہیں ہے!!
جس ٹیم میں ہر کھلاڑی چمپئن ہو وہ کیسے ڈائریکٹ سائن کر لیتی!!!
بہترین فیصلہ ویلڈن @MianAbbas_92
#BabarAzam
بابر اعظم نے انٹرویو نہ دیا تو سب کو تکلیف محسوس ہو رہی جب فرینچائز کے میڈیا مینجرز کو کال کر کے کہتے ہیں کہ نوجوان صحافیوں کو انٹرویو نہیں دینے، یہ یوٹیوب سے ہیں ان کو فارغ کریں تب کہاں ہوتی ہے یہ صحافت!!
لاہور میں میچز ہوں تو باہر سے کال آجاتی ہے کہ اوے ان کو اجازت نہ دو!!!
مرشد خبر لیا ہے کہ ایرون ہارڈی کہیں نہیں جارہے!!!
پاکستان بھی آئیں گے اور کھیلیں گے بھی زلمی سے!!
ابھی تو بات ڈائریکٹ سائنگ کی ہے، پشاور زلمی کے تو تمام لڑکے چمپئین ہیں ہر لڑکا ہر جگہ فٹ بیٹھ رہا ہے تو کیا کرنا ہے ڈائریکٹ سائنگ کا!!!
دسو ظالموں !!
#BabarAzam #PeshawarZalmi
یار اسکے ہوتے ہوئے کیا آپکو ضرورت ہے کسی ڈائریکٹ سائنگ کی!!
بابر اعظم دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے اور پشاور زلمی کے پاس وہ ہے!!
مجھے نہیں لگتا کے بابر سے اوپر کوئی ہوگا جس کو ڈائریکٹ سائن کیا جائے
کیا خیال ہے @JAfridi10 @MianAbbas_92
#PeshawarZalmi
پشاور زلمی ڈائریکٹ سائینگ میں سب کو حیران کر دے گی!!!
#PeshawarZalmi
Muhammad Waleed Khan retweeted
Official Statement | HBL PSL 12 Squad Update
Hyderabad Kingsmen have officially decided to opt out of the Direct Signing Window for HBL PSL 12.
حیدرآباد کنگز مین سمجھ دار ہوگئے بہترین فیصلہ سیدھا آکشن میں جائیں گے اور سب کو حیران کریں گے اس دفعہ پرس بھی بھرا ہوا ہوگا کیوںکہ سب سے مہنگا بھائی فارغ ہوچکا!!
#PSL12
سب سے بڑی ڈائریکٹ سائنگ ہوگی پشاور کی تیاری پکڑیں!!
#PSL12 #PeshawarZalmi
پشاور زلمی ڈائریکٹ سائینگ میں سب کو حیران کر دے گی!!!
#PeshawarZalmi
پشاور زلمی ڈائریکٹ سائینگ میں سب کو حیران کر دے گی!!!
#PeshawarZalmi
بابر اعظم 51 گیندوں میں 86 رنز بنا کر آوٹ
بہترین اننگز کہاں ہے جو کہتے تھے یہ ٹی ٹونئٹئ کا کھلاڑی نہیں!!
Great Job King Babar Azam
#BabarAzam𓃵
یہ لیگ میں جا کر بابر اعظم کو کیا ہو جاتا ہے!!
نصف سینچری بنا ڈالی واہ!!
#BabarAzam
واہ واہ
کیا کمال کیچ پکڑا ہے کنگ بابر اعظم نے!!!
فٹنس اور ریفلیکسس کمال۔۔
گڈلک کنگ
#IlT20 #BabarAzam
بابر اعظم ILT20 میں آج ایکشن میں ہونگے!!
کنگ بابر اعظم آج اپنے وزیر شاداب خان کی کپتانی میں کھیلیں گے!!
#BabarAzam
Muhammad Waleed Khan retweeted
A dominant all round performance from Pakistan A to outclass India A! 🇵🇰
Hassan Nawaz, Maaz Sadaqat, Farhan Yousuf, Ali Raza and Sufiyan Moqeem were outstanding, stepping up against a side featuring experienced players like Abhishek Sharma and Tilak Varma.
Harshit Rana needs to remember that there’s a difference between playing aggressive cricket and unnecessary confrontations. Let your performance do the talking. A little more focus on the game and a little less on the theatrics.
A thoroughly deserved win by Pakistani Shaheens. Well played, boys! 👏🏼
#PakistanZindabad #PAKvsIND #AsiaCupRisingStars
🤖 Made with AI


















