🔴 "وہ کہتے ہیں گرین لینڈ، ڈنمارک کے لوگوں کا ہے۔ میں خریدوں گا، ہر ایک کو ہزاروں ڈالرز ملیں گے۔ لیکن اس بولی میں چین اور روس شامل نہیں ہوں گے۔ ڈنمارک کے لوگوں کے پاس میرے علاوہ کوئی آپشن نہیں": ٹرمپ کی بولی پر ڈنمارک کی وزیراعظم اور پوری پارلیمنٹ ہنسنے لگی۔
ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کئی سال کور کی ہے میں خود بم دھماکوں میں دو بار زخمی ہوا کئی بار اسپتال پہنچا مگر کبھی دہشت گرد کو اتنا قریب سے دیکھنے کا شرف حاصل نہیں ہو سکا۔