Imran Takkar (@imrantakkar) header
Imran Takkar (@imrantakkar) profile picture

Anthropologist! Human rights activist with focus on Child Rights, Also writing on HR & CR issues. https://nitter.gq/t.co/o2N8gycBWY http://herlensu

Pakistan
Joined January 2012
Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)Photo by Imran Takkar (@imrantakkar)
#ImranTakkar facilitating a training workshop of NGOs from Panjab districs.
7
7
126
گوری نے 22 مہینوں میں اردو زبان سیکھ لی۔ اور ہمارے لوگ 22 سال یورپ برطانیہ اور امریکہ میں رہنے کے بعد بھی بھی ان کی زبان نہيں سیکھ پاتے۔
19
261
2
2,275
94,398
اگر آپ اپنی شریکِ حیات سے خوش نہیں تو رشتہ ختم کردیں، اَس کی زندگی نہیں۔ اگر آپ کو کسی کی بیٹی پسند نہیں آرہی تو اَسے اس کے والدین کے حوالے کر دیجیئے، اَسے قتل کرکے ﷲ کے حوالے نہ کیجیئے!!!
ہمیں کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا 💔💔💔
4
محترم گورنر خیبرپختونخوا سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ 20 نومبر، عالمی یومِ اطفال کے موقع پر صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور کمیونٹیز میں بچوں کے حقوق، تحفظ، سلامتی اور فلاح و بہبود سے متعلق ایک روزہ صوبائی سطح کی آگاہی مہم کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
28
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ "قوموں کی تعمیر ہو یا تباہی،اجتماعی کردار اور انفرادی ذمہ داری بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔تاریخ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اختلاف کے باوجود قومی وحدت،شعور اور ذمہ داری کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے #NationalUnity #Pakistan
2
69
Many many congratulations. @GovtofPunjabPK has appointed Ms. @yazdanifauzia as Chairperson of the @PunjabCSW for a three-year term.
2
3
187
A brilliant talent with a bright future ahead! Keep shining, Hamza Zahoor. The future is yours! 🌟👏 #HamzaZahoor #FutureStar #RisingTalent #CricketTalents #Pakistan #Under19 #BeatIndia #PakvIndia #AsiaCup
68
کمسن بچی کے اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹوں میں حل، نعش برآمد، ملوث ملزمہ گرفتار تھانہ خزانہ پولیس نے کمسن بچی حلیمہ (عمر 6 تا 7 سال) کی گمشدگی اور اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹوں میں حل کرکے نعش برآمد کرلی، جبکہ قتل میں ملوث ملزمہ (ک) کو گرفتار کرلیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمہ نے گھریلو تنازع اور رنجش کی بنا پر بچی کو پھانسی دے کر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے نقد انعام اور توصیفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔
3
32
1,136
Around 2,000 cases of child abuse were reported in just the first six months of the current year. Sahil reported over 3,600 in 2025. (When home is he'll by E. N.Bandial) #crimeagainstchildren
3
12
50
1,710
خیبر پختونخوا میں کم عمری کی شادی کا قانون پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج! جب دیگر صوبوں میں شادی کی کم از کم عمر 18 سال ہے تو خیبر پختونخوا کی بچیاں اس تحفظ سے محروم کیوں؟ #EndChildMarriage #ChildRights #18YearsMinimumAge #ProtectOurGirls #KP #RaiseTheAge
1
1
88
A tribute to a true cricketing entertainer! 🏏 @hassan_takkar reflects on the extraordinary career of Glenn Maxwell a game-changer whose innovation, power and brilliance will never be forgotten @aaliaaaliya #GlennMaxwell #CricketLovers #CricketAnalyst #CricketLegends #AUSCricket
1
1
1
1
162
Heartiest congratulations, dear Umer Sajjad Chaven, on your appointment as Assistant Advocate General, Government of #Punjab! Wishing you continued success and many more achievements ahead.
1
95
Imran Takkar retweeted
– at Peshawar, Pakistan
1
1
17
If you are honest, people may cheat you. Be honest anyway. If you find happiness, people may be jealous. Be happy anyway. The good you do today may be forgotten tomorrow. Do good anyway. Give the world the best you have, and it may never be enough. Give your best anyway. People are often unreasonable and self-centred. Forgive them anyway. If you are kind, people may accuse you of ulterior motives. Be kind anyway. For you see, in the end, it is between you and God. It never was between you and them anyway. ~Mother Teresa
3
20
1
69
1,583
One of the greatest victories you can gain over someone is to beat him at politeness. ~Josh Billings
4
42
990
فخر زمان، آپ پر فخر ہے! 🇵🇰🏆 فخر زمان کو فائنل کھیلنا ہمیشہ راس آتا ہے! بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی، ایک بار پھر شاندار کارکردگی سے پاکستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ #FakharZaman #PakistanCricket #Champions #TriNationFinal
43
عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی! فائنل میں صرف28گیندوں پر نصف سنچری بنا کر پاکستان کی جانب سے ون ڈے فائنلز میں تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ قائم کیا اسی سیریز میں دو نصف سنچریاں اور 6 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ پاکستان کرکٹ کا ایک ابھرتا ہوا ستارہ! 🇵🇰 #ArafatMinhas #PakistanCricket
71
ورلڈ کپ سے قبل ٹرائنگولر سیریز کی فتح خوش آئند ہے۔ مبارک ہو پاکستان! 🇵🇰 ٹیم ورک ہی کامیابی کی ضمانت ہے، اور پاکستان نے آج یہ ثابت کر دیا۔ فخر زمان کی شاندار سنچری کے ساتھ سعد بیگ، حسن نواز اور عرفات منہاس کی عمدہ کارکردگی نے بابر اور سلمان کی ناکامی کا اثر زائل کر دیا۔ #PAKvSL
1
114