عمران شاہین (@imshee67) header
عمران شاہین (@imshee67) profile picture

What though the field be lost? All is not lost; the unconquerable will, And study of revenge, immortal hate, And courage never to submit or yield, Leo ♌

Faisalabad, Pakistan
Joined March 2017
Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)
مغرب میں بھی عوام آواز اٹھانے لگے تمہارا دل اسرائیلی بچوں کی ہلاکتوں پر ٹوٹتا ہے لیکن تمہارا دل فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں پر کیوں نہیں ٹوٹا؟ ایک خاتون کے سوال پر حاضرین کی زبردست تالیاں.
28
3,956
16
10,733
161,570
عمران شاہین retweeted
🚨🚨پولیس الٹا اس اکیلی سکول ٹیچر کو دھمکا رہی کہ سوشل میڈیا پر کیوں گئی ؟ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے ؟@MaryamNSharif ثانیہ بی بی صاحبہ سے میں نے بھی پوچھا کہ آپ کے پاس اتنی رقم کہاں سے آئی کہ اس نے 30 لاکھ کا پلاٹ لیا ؟ اس اکیلی خاتون جو ٹیچر اور سید زادی بھی گیارہ سال کا بچہ ہے نے اپنا زیور 20 لاکھ کا بیچا یہ رسید اس نے ثبوت بھجوائی ہے ساتھ دس لاکھ بینک سے قرضہ لیا اس کے کاغذات بھی ثبوت ہیں اور 30 لاکھ دیے اب پیسہ بھی گیا الٹا کل پولیس نے تھانے بلا کر ذلیل کیا کہ بی بی اتنا بڑا مسلہ نہی کہ سوشل میڈیا پر چلی گئی وہ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے وہ اشتہاری تھانیدار کا ذاتی دوست ہے پولیس نے اس سے کہا اپنے فون ہمارے حوالے کرو تو اس نے کہا کس قانون کے تحت میں فون دوں ؟ پولیس اس کو کہہ رہی تم اس بندے کو پیش کرو یہ کہہ رہی میں کہاں سے اسے لاؤں ؟پولیس کہتی ہم نے بلایا وہ نہی آیا اس نے کہا میری عمر کی پونجی گئی ایک میرا بیٹا قتل کی دھمکیاں اور ابھی تک پرچہ نہی کاٹ رہے یہ حالت ہے آپ سب اس کی آواز اوپر تک لازمی پہچاو
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے ) گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
26
435
18
766
20,206
عمران شاہین retweeted
پشاور میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی سرکاری املاک کے مبینہ غیر قانونی استعمال اور افغان شہریوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے خفیہ نیٹ ورک سے متعلق خوفناک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم دور حکومت میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری بنگلے مخصوص افراد کے زیر استعمال رہےجہاں مبینہ طور پر افغان شہریوں کو پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے سہولت کاری کی جاتی رہی۔حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلے نمبر 4 اور 5 کے استعمال پر سوالات اٹھاتے ہوئے قاری رؤف، قاری حیات اللہ، مامون احمد جان اور ضیاء الرحمٰن کے برادر نسبتی کے مبینہ قیام کی قانونی حیثیت اور سرکاری املاک کی الاٹمنٹ کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد معلوم ہوگا کہ اصل ماجرا کیا ہے۔۔۔۔۔
1
23
66
1,279
عمران شاہین retweeted
طوفان آنے والا ہے تیار ہو جاؤ!
88
40
8
463
48,985
عمران شاہین retweeted
آپ کی اپنی فیس بک پوسٹ کے مطابق 2023-24 میں پنجاب نے 35 لاکھ 90 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی، جبکہ 2024-25 میں 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ واضح پالیسی تبدیلی تھی۔ آج اسی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنے سابقہ مؤقف کو نظرانداز کرنا کہاں کی دیانت داری ہے؟ تنقید ضرور کریں، مگر مکمل پس منظر اور اپنا سابقہ مؤقف بھی سامنے رکھیں۔
گندم خریداری اسکینڈل: کسانوں کو اربوں کا نقصان، سرکاری رپورٹ میں اہم انکشافات گندم خریداری پالیسی 2024-25 کسانوں کیلئے بڑا نقصان کیسے بنی؟ سرکاری رپورٹ گندم کی بمپر پیداوار کے باوجود حکومت نے کسانوں سے خریداری نہیں کی, سرکاری رپورٹ گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہونے کے باوجود پنجاب حکومت نے خریداری کیوں بند کی؟ تحقیقات کی سفارش پچھلے مالی سال کے گندم خریداری اسکینڈل پرآڈیٹرجنرل آف پاکستان کی خصوصی رپورٹ میں اہم انکشافات رپورٹ کی کاپی ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے حاصل کرلی پنجاب گزشتہ برسوں میں 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدتا رہا، 2024-25 میں ایک دانہ بھی نہ خریدا پنجاب حکومت نے 2024-25 میں گندم کی سرکاری خریداری صفر کیوں رکھی؟ آڈٹ رپورٹ گندم کی درآمد کیلئے حکومتی ضروریات کا تخمینہ ناقابلِ اعتبار قرار گندم کی ضرورت کا غلط تخمینہ پیش کرکے بھاری درآمد کا جواز بنایا گیا، آڈٹ رپورٹ گندم کی اضافی درآمد سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ گندم درآمد کرنے کے فیصلوں اور پنجاب حکومت کی عدم خریداری کی مکمل تحقیقات کی سفارش آڈٹ حکام نے گندم درآمد اور خریداری کے معاملے پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کیا، جواب موصول نہ ہوا خصوصی آڈٹ رپورٹ کے اہم انکشافات پر محکمانہ اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا تھا پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر آڈٹ حکام کے سنگین سوالات پنجاب کی گندم پالیسی سے کسان مالی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے، سرکاری رپورٹ گندم کی سرکاری خریداری نہ ہونے سے کسان مڈل مین اور ذخیرہ اندوزوں کے رحم و کرم پر آگئے حکومتی خریداری نہ ہونے سے کسان اپنی پیداوار فروخت کرنے میں مشکلات کا شکار ہوئے, سرکاری رپورٹ گندم کی کٹائی کے سیزن میں صوبائی حکومتوں نے خریداری سے گریز کیا, سرکاری رپورٹ اپریل 2024 میں گندم کا 46 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد ذخیرہ موجود تھا، آڈٹ رپورٹ گندم کے وافر ذخائر کے باوجود پنجاب حکومت نے خریداری کیوں نہیں کی؟ گندم کا بھاری ذخیرہ اور پنجاب حکومت کا خریداری نہ کرنے کا فیصلہ مشکوک قرار گندم کی سرکاری خریداری روکنے کے فیصلے کی جامع تحقیقات کی سفارش گندم کے ذخائر موجود ہونے کے باوجود کسانوں سے خریداری نہ کرنے کی وجوہات کیا تھیں؟ گندم کی عدم خریداری اور پہلے سے موجود ذخائر، دونوں معاملات کی تحقیقات ناگزیر قرار کسانوں کو بے یارومددگار چھوڑنے کا فیصلہ کس نے کیا؟ آڈٹ رپورٹ میں اہم سوالات پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر آڈٹ حکام کے سنگین سوالات گندم کی عدم خریداری اور پہلے سے موجود ذخائر، دونوں معاملات کی تحقیقات ناگزیر قرار کسانوں کو بے یارومددگار چھوڑنے کا فیصلہ کس نے کیا؟ آڈٹ رپورٹ میں اہم سوالات گندم بحران اور کسانوں کے اربوں روپے کے نقصان کے متعلق آڈیٹرجنرل رپورٹ کی رپورٹ پر پنجاب حکومت کا مؤقف پنجاب حکومت کا 2024-25 میں گندم کی روایتی سرکاری خریداری نہ کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہیں، وزیراطلاعات عظمی بخاری کا جواب حکومت کے مطابق مالی سال 2023-24 کے اختتام پر 46 لاکھ 44 ہزار میٹرک ٹن گندم کا ذخیرہ موجود تھا، جواب 2023-24 کے دوران 35 لاکھ 90 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی، سرکاری مؤقف گندم کے اضافی ذخائر اور بمپر فصل کے باعث سرکاری خریداری محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پنجاب حکومت ماضی میں بھی درآمد کی جاتی رہی پنجاب حکومت نے کسانوں کو فی ایکڑ 5 ہزار روپے مالی امداد فراہم کی، سرکاری جواب کسان کارڈ کے ذریعے گندم کاشتکاروں کو براہ راست مالی معاونت فراہم کی گئی، جواب حکومت پنجاب نے کسانوں کو فوری فروخت کے دباؤ سے بچانے کیلئے الیکٹرانک ویئرہاؤس رسید متعارف کرائی، جواب کسان گوداموں میں گندم ذخیرہ کرکے اس کے عوض بینکوں سے قرض حاصل کرسکتے ہیں، حکومتی مؤقف نئی گندم پالیسی کے تحت نجی شعبے کے ذریعے گندم خریداری کا نظام متعارف کرایا گیا تھا نجی شعبے کے ذریعے گندم خریداری کیلئے شفاف مسابقتی عمل اپنایا گیا، حکومتی جواب وفاقی حکومت نے جولائی 2026 میں صوبائی ضروریات کے تحت 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے پر غور کیا، سرکاری جواب حکومت نے اسٹریٹجک گندم ذخائر برقرار رکھنے اور آٹے کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اقدامات کیے، سرکاری مؤقف فلور ملز کو 3 ہزار 800 روپے فی 40 کلو کے حساب سے گندم فراہم کی گئی، جواب @humnewspakistan @humnews_urdu
7
7
147
عمران شاہین retweeted
Reports of Akhter Mengal not allowing Pakistan Flag / National Anthem in a public rally in Balochistan are highly condemnable. Instead a Song related to terror group was aired. Balochistan Govt shud investigate this event, whether Rules for holding such meeting were followed
5
2
11
670
عمران شاہین retweeted
🇵🇰 جامعات میں براہِ راست مکالمہ، نوجوانوں کے ساتھ قومی امور پر اہم نشستیں! ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا لاہور کی معروف جامعات یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ خوش آئند اقدام ہے۔ طلبہ و فیکلٹی ممبران کے ساتھ کھلے مکالمے، قومی و بین الاقوامی معاملات پر مدلل گفتگو اور افغانستان سمیت خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال نوجوان نسل کی آگاہی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، ان کے سوالات کے براہِ راست جوابات اور ان کے ساتھ مسلسل رابطہ قومی یکجہتی اور اعتماد کو مزید مضبوط بناتا ہے۔ طلبہ کی جانب سے معرکۂ حق کی تاریخی فتح پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا پوری قوم کے جذبات کی عکاسی ہے۔ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد! @OfficialDGISPR #PakistanArmy #YouthOfPakistan
5
5
118
عمران شاہین retweeted
پاکستان نے عمران کو شناخت دی اسکے خاندان کے نام پر زمان پارک سوسائٹی بنی انکو سینکڑوں ایکٹر زرعی زمینیں ملی پاکستان نے برکی خاندان کو شعبہ صحت میں کاروبار کے مواقع دیئے ورلڈ کپ میں کپتانی دی شوکت خانم ہسپتال کے لئے زمین دی گئ تنظیموں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں نے مل کر چندہ اکٹھا کرکے دیا نمل کے لئے زمین دی، بنی گالا جیسی پرائم لوکیشن پر تعمیرات کرنے دی پھر 2008 سے 2016 تک عمران کو ایک marketed پروجیکٹ کے طور پر اٹھایا، شوکت خانم ہسپتال کراچی کے لئے ڈی ایچ اے میں کمرشل زمین مفت دے دی اوقات نا ہونے کے باوجود وزیراعظم بنایا. لیکن! عمران نے پاکستان کو کیا دیا؟ امریکی مسخرے جو ولسن جیسوں کو پیسے دیکر ٹیوٹ کروائے چین میں ہونے والی اتنی بڑی علاقائی کانفرنس میں ملنے والی عزت پر سوشل میڈیا پر مخالف تحریک چلائی معرکہ حق کے دوران پاکستان اور اسکی فوج پر تنقید کے نشتر چلائے بھارت نے حملہ کیا تو انہوں نے بھارت کی مذمت کی بجائے اپنے ہی ملک پر ہیڑ کسی. ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کی پاکستان کے خلاف امریکہ میں لابنگ کی وہاں پیسے دیکر اشتہاری ٹرک چلوائے کانگریس کے اراکین سے پاکستان مخالف بیانات دلوائے آئی ایم ایف کو خط لکھے کہ پیسے نا دو ملک کو دیوالیہ کروانے کی مہم چلوائی پاکستان کے دنیا بھر سے سفارتی تعلقات خراب کئے سفارتی پروٹوکول توڑے کیونکہ اس ابلیسی لشکر کا نعرہ ہے عمران نہیں تو پاکستان نہیں اس نعرے کیوجہ یہ ہے کہ پراجیکٹ عمران دراصل پراجیکٹ Undo Pakistan ہے
1
26
1
45
1,405
بریکنگ نیوز امریکہ نے باضابطہ طور پر ایران کے زمینی برآمدی راستوں اور بحیرہ کیسپین کے خلاف مکمل ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹاسک فورس آئرن گیٹ بنانے کے لئے CENTCOM کا حکم جاری کیا گیا ہے -- تاکہ "جدید ہتھیاروں کے نظام، اور غیر قانونی آمدنی کے سلسلے کو روکا جا سکے۔ ▪️ یہ کوئی اجازت نہیں ہے۔ یہ ایک سمندری اور زمینی ناکہ بندی ہے۔ ▪️ ایران کی زمینی سرحدوں اور کیسپین سے روس، آذربائیجان، قازقستان اور ترکمانستان تک کا ہر راستہ ناکہ بندی کی زد میں ہو گا. ▪️ بندرگاہیں سرحدیں کیسپین۔ سب ایک ہی ناکہ بندی کے تحت ہوں گی۔ ▪️ ایران کی بندرگاہوں کی پوری بحری ناکہ بندی برقرار ہے۔ جس کی وجہ سے تیل کی برآمدات میں 25 بلین ڈالر سے زیادہ روک دیا گیا ہے۔ ایران کی معیشت حقیقی مشکلات کا شکار ہے، افراط زر 90 فیصد کے قریب ہے۔ اور عوام شدید کسمپرسی کے حالات کا شکار ہیں.
2
19
56
3,076
عمران شاہین retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور کی اہم جامعات کا دورہ کر کے طلبہ اور فیکلٹی سے تفصیلی اور براہِ راست مکالمہ کیا۔ اس موقع پر خطے کی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی اور طلبہ نے معرکہ حق کی فتح پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا
3
4
186
عمران شاہین retweeted
جھوٹ کوئی اتنی بری شے نہیں، ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ اپنے ہی جھوٹ پر ایمان لے آنا مگر ایک الگ ہی درجے کی نطفہ ناتحقیقی ہے۔
1
11
35
849
عمران شاہین retweeted
یہ جو بتایا جا رہا ہے کہ پیٹرول ریفائنری والے روزانہ ستر روپے لیٹر پیٹرول فالتو لے رہے تھے پاکستان میں روزانہ 21,583 میٹرک ٹن پیٹرول فروخت ہوتا ہے اس کا مطلب ہے ستر روپے کے حساب سے یہ روز کا دو ارب بنتا اورمہینہ کا ساٹھ ارب بنتا اتنی بڑی رقم کس کی جیب میںُ جا رہے تھے ؟
23
158
2
632
9,694
عمران شاہین retweeted
اس وقت پاک آرمی کا وہ میجر (18 گریڈ کا آفیسر) جس کی پی ایم اے ٹریننگ ملاکر سروس 19 سال ہوچکی ہے اسکی تنخواہ تین لاکھ ستر ہزار ہوتی ہے. تقریباً 56 ہزار روپے ٹیکس کی کٹوتی. اگر سرکاری گھر میں رہائش ہے تو ہاوس رینٹ الاؤنس کی مکمل کٹوتی اور اسکے علاوہ تنخواہ کا 5 فیصد مینٹینسس کی مد میں کٹتا ہے. یعنی 24 سے 26 ہزار کی پھر کٹوتی. متوسط گھر کا بجلی کا بل گرمیوں میں 25 سے 30 تیس ہزار اور سردیوں میں 8 سے 12 ہزار. گیس کا بل اس کے علاوہ ہے. اسکے علاوہ وہ فلیٹ جو ایک میجر کو ریٹائرمنٹ پر ملنا ہوتا ہے اسکے لئے 30 ہزار ہاؤسنگ کی مد میں کٹتے ہیں. مڈل کلاس بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھنے والا ایک میجر 20 سے 30 ہزار پروویڈنٹ فنڈ بھی کٹواتا ہے جو رقم اسے ریٹائرمنٹ پر ملتی ہے اور یہ رقم بھی عسکری کے اس فلیٹ کی ادائیگی میں چلی جاتی ہے جسکے لئے وہ ماہانہ پیسے بھی کٹواتا ہے. اس طرح اکاؤنٹ میں دو لاکھ بیس سے دو لاکھ تیس ہزار ہی آتے ہیں. پاکستان کے چاروں صوبوں، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت میں محکمہ صحت میں کام کرنے والے گریڈ 18 کے ڈاکٹر کی تنخواہ بھی اتنی ہے. محکمہ بلدیات کے اس گریڈ کے آفیسر کی تنخواہ بھی اتنی ہی ہے، ریوینیو میں کام کرنے والے افسران کی بھی اتنی ہی تنخواہ لیتے ہیں. جبکہ ایک میجر اپنی 23 سالہ سروس میں تقریباً 9 سے 10 مقامات پر ڈیوٹی دیتا ہے. اور 2026 میں ریٹائرڈ ہونے والے میجران نے اپنی سروس کے اوسطاً 14 سال کشمیر، مشرقی سرحد، افغان سرحد سے متصل علاقوں اور بلوچستان میں آپریشنل ڈیوٹی دیتے ہوئے گزارے ہیں۔
303
189
19
807
93,860
عمران شاہین retweeted
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران (BLA) کے ہائی ویلیو دہشت گرد حاکم عرف (دادا) کو جہنم واصل کر دیا (CTD) کی ریڈ بک میں شامل یہ دہشت گرد بھتہ خوری زنا بالجبر اور معصوم شہریوں بشمول ایک 5 سالہ بچی کے ٹارگٹ کلنگ جیسے سنگین جرائم میں مطلوب تھا
7
46
134
9,787
عمران شاہین retweeted
وطن کی حفاظت کرتے ہوئے ماں کا ایک اور لخت جگر جامِ شہادت نوش کرگیا انا للہ وانا الیہ راجعون 😢 گلگت بلتستان سکاؤٹس کا ایک بہادر جوان نائیک نعمت سیاچن باڈر پر جامِ شہادت نوش کرگیا اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
6
6
148
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خوارج جہنم کے کتے ہیں“۔ [سنن ابن ماجه/(أبواب كتاب السنة)/حدیث: 173]
Major blow to the terror network: Pakistani security forces have successfully eliminated high-ranking TTP commander Shahab Baloch during a targeted operational raid in Panjpai, Balochistan. Shahab served as the leader of the TTP Balochistan chapter and was currently operating as the group's chief for the Quetta region.
6
12
361
عمران شاہین retweeted
BREAKING ⚡ Pakistani security forces neutralized high-value BLA terrorist Hakim (Dada) in a successful IBO. Listed in the CTD Red Book, he was wanted for extortion, burning trucks, rape, and target killings of innocent civilians including a 5-year-old girl. 🇵🇰 ⚠️ Warning sensitive content.
3
11
2
38
882
عمران شاہین retweeted
کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی 3 روزہ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج TTP اور BLA سے وابستہ متعدد دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے ہلاک ہونے والوں میں عمر شہاب عرف ہیبتی بلوچ بھی شامل ہے جسے فتنہ الخوارج TTP نے کوئٹہ کے لیے اپنا انٹیلی جنس چیف مقرر کیا تھا
23
26
534
عمران شاہین retweeted
محترم ڈی جی آئی ایس پار کا احسن اقدام 👍 نوجوان نسل کے ذہنوں میں جو سیاستدانوں کی جانب سے پاک فوج بارے نفرت اور غلط فہمیاں پیدا کی گئی ہیں ان کو دور کرنے کا واحد راستہ نوجوانون کے ساتھ انٹرکشن اور ڈائیلاگ ہے ایسے وزٹ وقت کی اشد ضرورت ہیں ویلڈن سر @OfficialDGISPR
ڈی جی @OfficialDGISPR کا لاہور کی مختلف یونیورسٹیوں کا خصوصی دورہ اور طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست و مکالمہ. 👈 ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا 👈 جامعات کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا 👈 طلباء اور فیکلٹی ممبران کا ڈی جی ISPR کے ساتھ کھل کر اپنے خیالات کا اظہار اور مختلف امور پر سوالات پوچھے گئے. 👈 ڈی جی آئی ایس پی آر کے شرکاء کے سوالات کے مدلل اور جامع جوابات. 👈 ترجمان پاک فوج نے مختلف قومی و بین الاقوامی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی 👈 خصوصی نشستوں میں افغانستان سمیت خطے کی جیوپولیٹیکل صورتِ حال اور امن کے قیام میں پاک فوج کے کردار سمیت اہم امور پر بحث و مباحثہ 👈 طلباء کی جانب سے DGISPR کے دوروں اور براہِ راست مکالمے کے اس اقدام کو سراہا گیا 👈 طلباء نے مستقبل میں بھی ایسے سیشنز کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا 👈 اس موقع پر طلباء نے افواج پاکستان کو معرکہ حق کی تاریخی فتح اور دہشتگردی کے خلاف جنگ اور شہداء کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا 👈 طلباء نے پاک افواج کے شہداء کو خراجِ عقیدت اور درجات میں بلندی کی دعا بھی کی
12
12
90
عمران شاہین retweeted
ولی خان پنجاب جاتے تو قیام گجرات میں اپنے دوست چودھری ظہور الٰہی کے ہاں ہوتا علامہ شاہ احمد نورانی اور پیر پگارا ایک دوسرے کی دعوت کرتے رہتے مولانا مودودی اور حبیب جالب بے تکلف دوست تھے چودھری ظہور الٰہی اور اکبر بگٹی کا خاندانی تعلق تھا فاطمہ جناح خان عبد الغفار خان کو چچا بولتی مفتی محمود اور نوابزادہ نصراللہ خان میں قابل اعتماد رفاقت تھی حتی کہ فیض احمد فیض ارباب نیاز کے ساتھ ضیاء الحق سے بھی ملنے جاتے۔ سب کے الگ الگ نظریات اور مختلف الخیال جماعتیں اور پیچھے سرفروش لیکن جہاں دیدہ اور مہذب خلقت! لیکن ذات تعلق پر نہ کوئی اعتراض اور نہ ہی کوئی بد تمیزی اور پھر۔۔۔۔ جنازوں، تعزیت اور شادی تقریبات میں شرکت تک "جو بھی ہے" سب آپ کے سامنے ہے !
48
228
14
1,044
51,659
عمران شاہین retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا خصوصی دورہ، جہاں طلبہ اور فیکلٹی سے براہِ راست اور کھلے مکالمے کا انعقاد ہوا۔ طلبہ نے قومی و بین الاقوامی امور، خطے کی جیوپولیٹیکل صورتحال، افغانستان اور قیامِ امن میں پاک فوج کے کردار سے متعلق سوالات کیے، جن کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے مدلل اور جامع جوابات دیے۔ طلبہ نے اس براہِ راست رابطے کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسے بامقصد سیشنز کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا اور معرکۂ حق کی تاریخی فتح، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا!
10
10
151