🇹🇷/🇬🇧
Joined May 2021
کرم میں پاکستانی فوجیوں نے پانچ بچوں کو قتل کر دیا۔ کرم میں پاکستانی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے پانچ بچوں کے اہلِ خانہ نے ان کی لاشیں چھاؤنی کے دروازے پر رکھ کر احتجاجی مظاہر شروع کر دیا ہے۔
3
264
3
567
4,619
پختوں قوم کو ایک جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے 🚩🚩
6
17
575
گورنر راج حکومت کے قابو سے باہر 🚩 عمران خان اگر وفاق سے تعاون کرنے والا وزیراعلی لاتی ہے تو خیبر پختخواہ سے ایمرجنسی اور گورنر راج دو مہینے تک ختم کیا جا سکتا ہے رانا ثناء اللہ
2
1
12
686
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس دور حکومت میں پاکستان کے تین ہمسایہ ممالک بھارت۔ افغانستان اور اب ایران کے ساتھ تجارتی سرحدیں بند ہیں
9
19
613
خبریں آ رہی صحافی حسنین رفیق پر بہت سخت قسم کا تشدد کا جا ریا ہے 🚩🚩 صحافی ہونا جرم ہے ؟؟ یا تحریک انصاف کے جلسے جلسوں کی کوریج کرنا جرم ہے ؟؟ @IHRF_English @UNHumanRights
1
37
63
809
سب سے بڑا اور اہم سوال 🚩🚩 کیا CCD عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو بھی حتمی انجام تک پہنچاۓ گی جس نے شراب کے نشے میں قتل کر دیا تھا ؟
12
38
1,011
گورنر راج اور پشتونوں کی چیخیں 🚩 خیبر پختونخواہ کے وہ نوجوان جنھوں نے اپنی جمع پونجی صرف عمران خان کی حکومت کی وجہ سے اپنے کاروبار میں انویسٹ کی۔ وہ گورنر راج کے آتے ہی خسارے میں چلے گئے۔ چلتے پھرتے شاندار کاروبار برباد ہو گئے۔
37
1
142
1,452
یہ عورت پختونخوا کی اعظمی بخاری ہے ہر روز ٹی وی پر اکر بیشرمی سے جھوٹ بولتے ہوئے تھوڑی بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی۔۔جرنیلوں کی پالتو 🙌
3
31
757
لیڈر اور غلام کی سوچ میں واضع فرق
2
29
76
1,412
پختون قوم کی ان دلالوں سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ مشران نہیں ہے دلالان ہے کسی بھی پختون کا کسی بھی دلال سے کوئی تعلق نہیں ہے
25
78
965
اتنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے.بس آپ کو آپ کی جائیداد اور گھر سے بے دخل کرکے سڑک پر لے آنا ہے۔ بس، اتنی سی بات ہے۔🙆
1
17
2
37
818
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایران کے ناکام دورے کا الزام بھی تحریک انصاف پر لگانے کے لیے کوشش تیز 🙆😁
26
185
1,280
عوام نے میلو کی درگت والی کردی...see more
1
68
270
14,204
حافظ سید فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ بڑا دھوکہ امریکہ نے بڑا ہاتھ کر دیا
3
29
312
3,001
پہلے پنجاب نے تماشا دیکھا اب پختونخواہ والے بھی دیکھو شاباش 👍🏻
39
81
1,369
گورنر راج کی آڑ میں مسجدوں کو شہید کیا جا رہا یے لیکن اب کسی حلوہ خور بغیریت ملاہ کی زبان نہیں کھلے گی
18
560
9
980
9,508
کیا ہے خبر سچ ہے @grok نامعلوم نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے
4
7
81
3,362
قصور ٹریفک پولیس اہلکار دن دیہاڑے مبینہ رشوت وصول کرنے میں مصروف، آن لائن چالان سے بچنے کے لیے نقد رقم کی وصولی جاری قصور ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کروانے والے ہی قوانین کی خلاف ورزیوں کے مرتکب نکلے تو شہری انصاف کے لیے کہاں جائیں؟
5
87
157
2,298
بکاخیل کا وہ علاقہ جو فوج نے آپریشن کے بہانے مقامیوں سے خالی کروایا 3سال کے اندر ان کی واپسی کا وعدہ کیا لیکن اب ہر سال چلغوزے کی فصل بیچ کر4ارب روپیہ کمایا جاتا ہے جن کو واپس لانے کا وعدہ کیا تھا آج دس سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی واپس نہیں لایا گیا
32
1
85
1,205
وفاقی دارلحکومت پولیس کی حالت 🙆
22
1
49
880