Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009) header
Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009) profile picture

Diehard Pakistani, optimistic and try to remain positive even under negativity.

Punjab, Pakistan
Joined August 2020
ہر بِناے کُہنہ کآباداں کنند” می ندانی “اوّل آں بنیاد را ویراں کنند” کسی پرانی جگہ پر خود کو دوبارہ آباد کرنا ہو تو ضرورت اس بات کی ہے کہ پہلے والی بنیاد کو سرے سے مٹا فیں Re-establishing oneself in an old place requires erasing the previous foundation completely مولانا روم
3
2
17
7,759
وہ دن وہ محفلیں وہ شگفتہ مزاج لوگ موجِ زمانہ لے گئی کیا جانے کس طرف #شبیر_حسین_شبیر
2
46
مری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہ شوق سے دور ہیں رگ جاں سے لاکھ قریں سہی اسے دیکھنے کی جو لو لگی تو نصیرؔ دیکھ ہی لیں گے ہم وہ ہزار آنکھ سے دور ہو وہ ہزار پردہ نشیں سہی #پیر_نصیر_الدین_نصیر
1
34
انسان کو بڑی خوش فہمیاں ہوتی ہیں اپنے بارے میں اور دوسروں کے بارے میں بھی، مگر زندگی کی حقیقتیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ساری خوش فہمیاں دور ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
2
52
ہم ترے دل سے نکل آئے مگر کیا نکلے جس طرح کوئی سمندر میں سے پیاسا نکلے تیرے جانے سے مرا حلقۂ احباب بڑھا اہل درد اہل محبت سے زیادہ نکلے اب ترے ذکر پہ آنسو نہیں ٹپکا تو کیا وقت طے کرتا ہے یہ قید رہے یا نکلے #شہباز_مہتر
1
36