
Member OF TeamJUIKP #TeamTwitterJUI I https://nitter.gq/t.co/5JsVGxJHy2 | #TeamJUIKPK I #SM_Editz | Team Twitter @JuipakOfficial I Follower of @MoulanaOfficial I
Joined February 2026
- Tweets2.5K
- Following1.4K
- Followers1.8K
- Likes2.1K
اچھا! اتنا امن و امان ہے کہ اس کے ہماری سیکیورٹی بھی واپس لینی پڑی ؟
مولانا صاحب
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
مولانا کی شخصیت کا کمال یہ ہے کہ انہیں سمجھنے کے لیے صرف ان کے مخالفین کے بیانات نہیں، تاریخ کے اوراق بھی پڑھنے پڑتے ہیں۔
سیاست میں قد آور ہونے کے لیے تخت و تاج نہیں، کردار چاہیے۔
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
ساری زمداری سیاست دانوں پر ڈالی جاتی ہیں لیکن ہمارے سیاست دان بھی ایسی گھوڑے ہر سوار ھوجاتے ہیں جن کے واگے دوسرے کے ہاتھوں میں ہوتے ہیں
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
شاہین جمیعت حافظ حمد اللہ صاحب کا درد دل۔
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
سانچے میں ھم “نظام” کے ڈھالے نہیں گئے
اٹھے تو پھر کسی سے سنبھالے نہیں گئے
جن “محسنوں” نے وقت پرکینچل اتار دی
ھم سے وہ آستین میں پالے نہیں گئے
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
فوج ہماری دفاعی قوت ہے، میں فوج کو طاقتور دیکھنا چاہتا ہوں
مولانا فضل الرحمان کا وکلاء کنونشن پشاور سے خطاب
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
Sami Marwat retweeted
اگر حکومت وقت عوامی ریفرنڈم پر یقین رکھتی ہے تو پھر ایک ریفرنڈم اس سوال پر بھی کروا لیا جائے کہ کیا عوام 2024ء کے انتخابات کے نتائج سے مطمئن ہیں؟ اور اگر واقعی عوامی رائے پر بھروسا ہے تو یہ سوال بھی عوام کے سامنے رکھا جائے
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا،کبھی کبھی ایک مطمئن مسکراہٹ بھی حاسدین کے لیے سب سے بڑا پیغام ہوتی ہے"""!!
تازہ ترین۔۔
قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کارکنوں کے حصار میں مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے ہیں۔
Sami Marwat retweeted
مسلم لیگ جیسی پارٹی بھی آج ایک ٹاؤٹ محسن نقوی کی چاپلوسی سے حکومت چلارہی ہے ۔ ایسی ذلیل حکومتوں سے تو وہ اپوزیشن بہتر ہوتا جسمیں آپکے ضمیر پر کوئی نقوی شقوی تھانیداری نہ کرتا
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
مجھے کچھ ہوا تو میرے قتل کی زمہ داری پاکستان کی ریاست پر ہوگی۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
اصولوں کی سیاست دباؤ، دھمکیوں اور رکاوٹوں سے ختم نہیں ہوتی۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں، آج بھی اور کل بھی۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
قائدِ محترم کی رہائش گاہ کے باہر عصر کی نماز کی ادائیگی، کارکنان کا روح پرور منظر اور قائد سے والہانہ محبت کا اظہار۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
مجھ سے وقت لے کر کہا گیا تھا کہ میڈیا نہیں ہوگا،
کامران مرتضی
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
قائد جمعیت کے گھر کے باہر صورتحال
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور




