juNaid (@jasif108) header
juNaid (@jasif108) profile picture

I really miss u klori 🌹💔

Joined July 2014
Photo by juNaid (@jasif108)Photo by juNaid (@jasif108)Photo by juNaid (@jasif108)Photo by juNaid (@jasif108)Photo by juNaid (@jasif108)Photo by juNaid (@jasif108)Photo by juNaid (@jasif108)Photo by juNaid (@jasif108)Photo by juNaid (@jasif108)Photo by juNaid (@jasif108)
سارا دن یہ لنگڑا لنگڑا کرتا تھا پھر اللہ نے اسے پوری دنیا کے سامنے خود لنگڑا بنا دیا منہ بھی چھپانا پڑ گیا۔۔۔
25
659
1
3,618
116,636
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔ Admin
16
3,535
17
6,552
54,103
juNaid retweeted
پیارے بیٹے حسان خان نیازی! مجھے تمہارے حوصلے اور استقامت پر فخر ہے۔ تم نہ جھکے ہو، نہ ڈرے ہو؛ یہ قید زندگی بھر تمہارے لیے باعثِ فخر رہے گی۔ وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے۔ حفیظ اللہ خان نیازی کا اپنے بیٹے حسان خان نیازی کے نام پیغام #HassanNiazi #حسان_نیازی #HafeezullahNiazi @hafeezullah_k
23
952
3
4,695
29,193
ایم این اے اقبال آفریدی اور انکے بیٹے کو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے اغواہ کیا گیا۔ لیکن عوام کو بتایا گیا گھا کہ گورنر راج دہشتگردی کی وجہ سے لگایا گیا ہے۔
13
902
1
3,823
16,522
آج ڈان میں چھپنے والی ایک خبر کے مطابق بورے والا کے چک 187/EB میں رہائیشیوں نے الزام لگایا ہے کہ سی سی ڈی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص بلال کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا۔ مطلوب شخص تو نہ ملا مگر سادہ کپڑوں میں ملبوس سی سی ڈی کے اہلکار ایک سترہ سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کے لے گئے ون فائیو پہ کال کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ لوکل پولیس کو ریڈ کا کوئی علم نہیں، نہ انہیں لوپ میں لیا گیا ہے۔ بعد میں وہاڑی پولیس نے تصدیق کی بورے والا سی سی ڈی ٹیم نے بلال نامی ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا ہے لیکن ان کا موقف ہے کہ لڑکی کو لے کر نہیں گئے مقامی رہائشیوں کے مطابق ون فائیو پہ کال کرنے اور ایشو کے سوشل میڈیا پہ ہائی لائیٹ ہو جانے کے باعث سی سی ڈی والے چند گھنٹوں بعد لڑکی کو واپس چھوڑ گئے۔ سوال یہ ہے کہ یہ کیا اندھیر نگری ہے خواتین تو مریم نواز کی ریڈ لائین ہیں، پھر یہ کیا تماشا ہو رہا ہے؟
64
2,453
62
4,598
75,602
30 سال پہلے شوکت خانم ہسپتال کا بنیاد رکھنے والا شخص آج خود موت کی چکی میں بیٹھا علاج سے محروم ہے اور قوم بے بس 💔
69
3,398
30
10,353
51,428
ادکارہ ماہرہ خان کے عمران خان کے لیے سونے کے پانی سے لکھے جانے والے الفاظ 29 دسمبر کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے افتتاح کے موقع عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ انشاء اللہ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں
20
1,250
11
4,626
45,327
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
45
3,319
17
6,934
41,010
پشاور: خیبر پختونخوا میں لانگ مارچ کی نگرانی کے لیے ایکشن کمیٹی قائم، ایم این اے اقبال آفریدی کمیٹی کے سربراہ مقرر۔ کمیٹی کے ارکان میں شاہد خٹک، عبدالغنی آفریدی، مینا خان آفریدی، شفیع جان، کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم، شکیل خان، آئی ایس ایف اور یوتھ کے صدور سمیت تمام ریجنز اور اضلاع کے صدور و جنرل سیکریٹریز شامل ہیں۔ جنید اکبر اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری کے بعد یہ کمیٹی لانگ مارچ کی نگرانی کرے گی۔
29
1,210
11
5,085
63,264
آپکی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم کراچی کی تکمیل۔۔۔ عمران خان کا ایک اور خواب مکمل کریں۔۔۔۔
35
4,690
25
15,097
75,000
غیر آئینی گورنر راج کے خلاف خیبر پختون خواہ بار کونسل نے 19 اکتوبر کو ہڑتال کی کال دے دی۔
16
694
3
4,478
19,738
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
23
4,712
25
12,011
85,420
شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا۔ انشا اللہ
38
969
6
7,142
85,956
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی قیادت پشاور پہنچ گئی۔ محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس، اختر جان مینگل اور سینیٹر مشتاق نے گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
25
1,916
8
7,761
35,879
عمران خان کو بہت سے رہنماوں نے کہا تھا KP چلے جاو گلگت میں ہماری حکومت ہے وہاں چلے جاو زمان پارک میں گرفتار ہو جاو گے قربان جاوں خان کے جواب پر اور اس بات کے درجنوں لوگ گواہ ہیں خان نے کہا 👇 صدام حسین بہت بڑا لیڈر تھا لیکن جس دن کھُڈ سے گرفتار ہوا عوام کا حوصلہ ٹوٹ گیا ، یہ میرا گھر ہے اور میں یہاں ہی رہوں گا
29
1,875
7
7,986
79,279
بری خبروں کے دوران اچھی خبر/ تیسرا شوکت خانم ہسپتال شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا۔ ڈاکٹر عاصم یوسف
38
1,019
29
4,286
33,437
گورنر راج یا ایمرجینسی لگانے سے سہیل آفریدی سابق وزیر اعلی نہیں ہوئے ابھی بھی وہ وزیر اعلی ہی ہیں، سلمان اکرم راجہ
11
1,017
1
4,672
18,258
آیئن ،قانون اور انصاف کی بالادستی مبارک ہو،، پشاور ہائیکورٹ میں سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست فائل کرنے والے وکیل ایڈوکیٹ سپریم کورٹ بشیر خان وزیر کو آج پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے،،،
20
2,199
12
5,536
68,958
مساجد میں اعلانات سہیل آفریدی کی رہائی کے لیے ہر گھر سے ایک مرد نکلے گا، آفریدی قوم کے جرگے میں فیصلہ
15
661
4
3,386
19,538
میرے لئیے باعث برکت ورحمت اور اعزاز کہ مفتی اعظم غزہ اور مجاہد الشیخ مامون یوسف السوبقی میرے غریب خانے پر تشریف لائے ۔
66
1,564
8
8,914
103,632