
Official Account Jamiat Ulma e Islam Sindh خدا کی زمین پر خدا کا نظام #TeamJUISindh
Joined January 2024
- Tweets3.1K
- Following7
- Followers2.9K
- Likes176
Pinned Tweet
قائد جمعیت کو گالیاں دیں گے تو جواب بھی سنیں گے
ہمیں اپنے قائد کے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
مسلم لیگ والے پہلے اپنا ماضی یاد کریں
مولانا عبدالغفور حیدری
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
جمعیت علمائے اسلام کو وزارتوں کا طعنہ دینے والو
ہم نے منصب کی پیشکشوں کو جوتے کی نوک پر رکھا
ہمارا انتخابی مینڈیٹ چوری کرنے کا اعتراف کیا گیا
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کی دبنگ گفتگو
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
ملک کی آزادی میں کردار نہیں، مگر اقتدار پر قبضہ ضرور
عوامی مینڈیٹ اور پارلیمنٹ کو بار بار ہائی جیک کیا گیا
اسی طرزِ حکمرانی نے پاکستان کو نقصان پہنچایا
سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
مولانا فضل الرحمٰن کو کون کنٹرول کر سکتا ہے؟
چھبیس سالہ سیاسی جدوجہد خود ایک زندہ تاریخ ہے
نہ جنرلوں کے دباؤ میں آئے، نہ سیاست دانوں کے
انجینئر ضیاء الرحمٰن
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
گورنر صاحب! مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف زبان سنبھالیں
آپ کی گورنرشپ اور تقرریوں کے سوالات بھی اٹھ سکتے ہیں
مولانا کی مخالفت سے ملنے والا مقام مت بھولیے گا
انجینئر ضیاء الرحمٰن
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
گورنر صاحب! اصل سوالات سے توجہ ہٹانے کی کوشش نہ کریں
مولانا فضل الرحمٰن نے فاٹا کے وسائل کا حساب مانگا ہے
صوبے کے حقوق اور معدنیات کے سودوں کا جواب دینا ہوگا
انجینئر ضیاء الرحمٰن
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
نام عمران خان کا، مگر احکامات کہیں اور سے آتے ہیں
سیاسی وفاداری اور غلامی کا فرق واضح ہو چکا
جمعیت کو نشانہ بنانے والوں کی حقیقت بے نقاب
مفتی اسعد محمود
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
علماء کو فون، کارکنوں کو دباؤ اور بیانات کی فرمائش
ہر طرف ایک ہی مطالبہ، فضل الرحمٰن کے خلاف بیان دو
مگر ایسی سازشوں سے کوئی بیانیہ کامیاب نہیں ہوتا
مولانا فضل الرحمٰن
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
آزمانا ہے تو پھر ہاتھ لگا کر دیکھ لو
جمعیت کے کارکنوں کا حوصلہ آزما کر دیکھو
پاکستان میں ہماری جدوجہد کی طاقت دیکھو
مولانا فضل الرحمٰن کی للکار
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
وقت کم ہے اور مقابلہ پہلے سے زیادہ سخت ہے
پاکستان کی تاریخ آپ کے کردار کی منتظر ہے
جمعیت علماء اسلام کی جدوجہد جاری رہے گی
مولانا فضل الرحمٰن کا مانسہرہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
بریکنگ نیوز
مولانا فضل الرحمن جلد تمام پاکستانی بار سے خطاب کریں گے آزاد ڈیجیٹل میڈیا کے خلاف کارروائی کروانے کےلیے سینٹر کامران مرتضی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس اسلام آباد میں جاری،
تھوڑی دیر میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
اگر سندھ کے عوام کینالز کے مسئلے پر اٹھ سکتے ہیں، تو پھر ہر صوبے کے عوام اپنے حق کے لیے نکلیں: مولانا فضل الرحمان
لاڑکانہ و سکھر ڈویژن کے امراء، نظماء عمومی اور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹرز کا مشترکہ اجلاس سے قائد لاڑکانہ علامہ ناصر محمود سومرو کی اہم گفتگو شارٹس کلپس 4
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
لاڑکانہ و سکھر ڈویژن کے امراء، نظماء عمومی اور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹرز کا مشترکہ اجلاس سے قائد لاڑکانہ علامہ ناصر محمود سومرو کی اہم گفتگو شارٹس کلپس 3
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
لاڑکانہ و سکھر ڈویژن کے امراء، نظماء عمومی اور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹرز کا مشترکہ اجلاس سے قائد لاڑکانہ علامہ ناصر محمود سومرو کی اہم گفتگو شارٹس کلپس 2
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
لاڑکانہ و سکھر ڈویژن کے امراء، نظماء عمومی اور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹرز کا مشترکہ اجلاس سے قائد لاڑکانہ علامہ ناصر محمود سومرو کی اہم گفتگو شارٹس کلپس 1
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
وفا کے رستے کا ہر مسافر کہیگا کے تم کھڑے تھے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
یے پاکستانی سیاستدان انکو میں جانتا ہوں
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
