Karachi Matters (@khimatters) header
Karachi Matters (@khimatters) profile picture

Karachi Matters: Your digital hub uncovering the soul of Pakistan's metropolis. join us in shaping Karachi's future.

Karachi
Joined December 2023
Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)
گھروں میں ڈکیتی! 7 ملزم گرفتار، تعلق پشاور، ہزارہ ، اندرون سندھ ، جنوبی پنجاب سے نکلا #karachi #SindhPolice #karachimatters
2
2
87
جناح ٹاؤن نے بہادرآباد کی سڑکیں بنا دیں #karachi #JinnahTown #bahadurabad #roadconstruction #karachimatters
4
10
310
بنگلا دیش میں سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کے اعلانات کے بعد کشیدگی اور ہنگامہ آرائی میں شدت آ گئی جس کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سے 19 نومبر کے دوران بنگلا دیش کے 12 اضلاع میں پُرتشدد واقعات، جھڑپوں، آتش زنی اور بم دھماکوں میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ مظاہرین نے پولیس اسٹیشنز، سیاسی رہنماؤں کے گھروں، سرکاری دفاتر، گاڑیوں، ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے، مالیاتی اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا #Bangladesh #SheikhHasina #karachimatters
27
ٹیک لیڈر احمد ایوب کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی یوتھ کو Manufacturing سکھانی ہے، ہم خود کچھ نہیں بناتے، انڈسٹری چین منتقل ہوچکی ہے، یونیورسٹی ڈگری کچھ عرصے میں غیر اہم ہوجائے گی، لیکن نوجوان بہت سارا Skill Work کرسکتے ہیں #skillsdevelopment #university #degrees #karachimatters
2
4
93
سربراہ عام لوگ اتحاد جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کراچی میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو سندھی بولنے والے بھائی ہیں اُنکا دشمن کراچی والا نہیں ہے، اُنکا دشمن وڈیرا ہے، 1947 میں یہاں سے جو انڈین سندھی گئے ہیں اُنکی کامیابیاں دیکھ لیں، اُنکے پاس کوئی زمین نہیں تھی، سرمایہ بھی تھوڑا بہت جو یہاں سے لے گیا وہ تھا۔۔۔ آج وہ کہاں پہنچے ہوئے ہیں اور یہ ہمارے سندھی بھائی جو ہیں انہیں وڈیروں نے کہاں پہنچا دیا ہے۔ آپ ذرا دیکھیں کہ آپ کے دوست کون ہیں اور دشمن کون ہیں #Sindhi #independence #karachimatters
1
1
78
ملک بھر میں 95 فیصد ادویات کی خرید وفروخت کرنیوالے میڈیکل اسٹورز غیر متعلقہ افراد چلا رہے ہیں۔ ڈریپ اور صحت کے ماہرین کی رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں صرف 5 فیصد میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر کوالیفائیڈ فارماسسٹ موجود ہیں۔ میڈیکل اسٹورز کی قانونی حیثیت کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ کیٹیگری اے: اس کے لیے مستند فارماسسٹ کی موجودگی لازمی ہے اور یہاں ہر قسم کی ادویات فروخت کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ میڈیکل اسٹور کیٹیگری بی: یہ فارمیسی ٹیکنیشن کے لائسنس پر چلائے جاتے ہیں جہاں مخصوص اور حساس ادویات فروخت کرنے کی قانونی اجازت نہیں ہوتی #MedicalStores #pharmacies #karachimatters
1
1
85
کراچی میں درآمدی گندم کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بجائے مزید اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رومانیہ سے 50 ہزار ٹن گندم لے کر آنے والا ایک اور بلک کیریئر کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا، ایم وی زونگ چانگ نامی جہاز درآمدی گندم لے کر کراچی پہنچا ہے، یہ گندم پنجاب کے لیے درآمد کی گئی ہے۔ جہاز کراچی پورٹ کے کے جی ٹی ایل ٹرمینل کی برتھ نمبر 13 اور 14 پر لنگر انداز ہوا۔ ٹی سی پی کے اب تک درآمدی گندم کے چار جہاز 2 لاکھ ٹن سے زائد گندم لے کر پاکستان پہنچ چکے ہیں جن میں سے ایک جہاز خیبرپختونخوا، دو پنجاب اور ایک سندھ کے لیے گندم لایا ہے۔ دوسری جانب درآمدی گندم کی آمد کے باوجود کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں کمی نہیں آسکی۔ فلار ملز مالکان نے فائن آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو جبکہ ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد شہر میں گندم 150 روپے فی کلو، فائن آٹا 210 روپے اور ڈھائی نمبر آٹا 180 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ #karachi #FlourPrices #wheat #karachimatters
1
5
4
147
بلاول بھٹو ضرورت کے مطابق جمہوری باتیں کرتے ہیں اور جب ضرورت ختم ہوجائے تو وہ دوسری طرح کے بلاول بن جاتے ہیں، سلیم صافی، سینئر صحافی #SaleemSafi #BilawalBhuttoZardari #Democracy #karachimatters
36
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا سچی بات ہے کہ کوئی بھی بیان سامنے آیا ہے وہ مفاد کی بنیاد پر تھا۔ جب ان کو فائدہ مل رہا تھا، تو آئین کا، جمہوریت کا یا فیئرنس کا کوئی بھی تقاضا یاد نہیں آیا جب ان کے ایم این ایزفارم47 پر آئے ،جب ان کا میئر فارم 47 پر آیا ہے۔ جب یہ کراچی کے خلاف تعصب کرتے ہیں، کراچی والوں کو نوکریاں نہیں دیتے، کرپشن کا بازار گرم ہے پورے سندھ میں۔ جب ان کا مفاد سامنے آیا تو ان کو یہ بڑی چیزیں یاد آئیں۔ اور وہ بھی ایک دن میں ختم ہو ہوگیا #karachi #MiftahIsmail #democracy #karachimatters
1
9
16
132
لاہور کی اورنج لائن میٹرو ٹرین پر چھ سال میں 36 کروڑ سے زائد مسافروں کو سفری سہولت فراہم کی گئیں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تقریباً 2لاکھ 60ہزار شہری مستفید ہوتے ہیں #Lahore #OrangeLine #publictransport #karachimatters
1
50
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپنی ذات کے خول سے باہر نکلیں، کیا دنیا میں نئے صوبے نہیں بنتے؟، ذاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے سندھ میں حالات خراب ہونے کا بہانہ بنایا جا رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خواجہ آصف نے کہا کہ نئےصوبوں کی بحث میں سیاستدانوں کے ذاتی ایجنڈے سامنے آئے ہیں #KhawajaAsif #NewProvinces #karachimatters
43
کراچی میں پانی کا شدید بحران #karachi #WaterCrisis #MurtazaWahab #karachimatters
1
8
11
294
آبادی کا تبادلہ تقسیم ہند کا لازمی نتیجہ تھا #Karachi #population #partition #karachimatters
12
28
458
تقسیم ہند کے وقت, جائیداد و املاک کا تبادلہ #Karachi #india #partition #karachimatters
13
20
482
1947 کے بعد انڈین سندھی آگے نکل گیا، وڈیرے نے یہاں پیچھے رکھا #Sindh #independence #Sindhi #usa #karachimatters
3
77
2
150
4,814
بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے خلاف، سٹی کونسل کراچی کے ارکان کا احتجاج #karachi #BilawalBhuttoZardari #NewProvinces #karachimatters
2
25
37
555
اگر عوام چاہتے ہیں صوبہ بنے، تو قانون کے مطابق تم بھی حمایت کرو #karachi #NewProvinces #PPP #karachimatters
12
15
210
کراچی کی پارسی کالونی کی اہم سڑک جناح ٹاؤن نے بنا دی #karachi #JinnahTown #development #roadconstruction #karachimatters
6
16
198
نائن زیرو ختم ہوگیا اب جھگڑا بہادر آباد اور رازی روڈ کا ہے #MQM #MurtazaWahab #karachimatters
1
2
3
231
ایم کیو ایم منتشر قومی موومنٹ ہے #MQM #MurtazaWahab #MustafaKamal #karachimatters
108