یائے‌ رنگ و نور بہت بے کراں سہی پیش نظر جو آپ ہوں ، تو پھر کیا دکھائی دے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 17

Joined August 2024
liaba khan retweeted
آج چارسدہ میں نجی سکول کے طلباء کا احتجاج کے دوران عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔ قوم کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
1
51
91
777
liaba khan retweeted
اسپیکر کا ایک آئینی عہدہ ہوتا ہے یہ بڑی خوفناک بات ہے کہ اسپیکر کے پی اسمبلی کو اغواہ کیا ہوا ہے اور ان کا کچھ پتہ نہیں چل رہا، علی اصغر خان ہمیں سہیل آفریدی، اسپیکر کے پی اسمبلی کا کچھ نہیں پتہ چل رہا کہ وہ کدھر ہیں، یہ کیسے اغواہ کر سکتے ہیں، اور گورنر فیصل کریم کنڈی بڑے عجیب و غریب بیانات دے رہے ہیں، میں نے ان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آج کیس فائل کیا ہے، شاندانہ گلزار..
44
54
574
liaba khan retweeted
علامہ راجہ ناصر عباس . میں حکمرانوں سے کہتا ہوں کہ مردوں کی طرح لڑو، عورتوں کے ساتھ نہ لڑو۔ جو جواں مرد ہوتے ہیں جن کے اندر عزت، شرف، وقار، غیرت اور حمیت ہوتی ہے، وہ عورتوں سے نہیں لڑتے، وہ مردوں سے لڑتے ہیں۔ عمران خان کی بہنیں اور فیملی مظلوم ہیں..
3
44
63
576
liaba khan retweeted
عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے عمران خان کا پورا خاندان اس وقت ظالم کی قید میں ہے..
53
76
687
liaba khan retweeted
ایک ایٹمی ملک لے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو سائفر کیس میں جیل رکھا ہوا ہے غلامی کی انتہا ہوگئی ہے سردار لطیف کھوسہ..
1
50
71
635
liaba khan retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد بنائی جانے والی کمیٹی اور اسمبلی اب فارغ ہو گئی ہے، معاملات اب قومی اسمبلی میں چلے گئے ہیں، دوسری طرف تحریک انصاف کے معاملات اب پارلیمانی پارٹی دیکھے گی، جس کے فیصلے علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی دیکھیں گے، نجم سیٹھی..
1
51
60
515
liaba khan retweeted
مطیع اللہ جان نے منجی ٹھوک کے رکھ دی ٹاوٹس کی۔۔۔! آپ کہتے ہیں کلٹ آ گئے ہیں، کلٹ جو ہوتے ہیں وہ کسی مخصوص جگہ پر ہوتے ہیں، جیسے کلٹ گڑھی خدا بخش میں ہر سال اکٹھے ہوتے ہیں، یہ کلٹ جسے آپ کلٹ سمجھتے ہیں یہ تو پورے ملک میں موجود ہیں، یہ ہماری یوتھ ہے، یہ آپ کے بچے ہیں، اگر آپ کے بچوں کی تربیت ٹھیک نہیں ہوئی تو کسی کا قصور ہے، آج آپ اپنے گھروں کی خواتین دیکھیں وہ بھی کلٹ بنی ہوئی ہیں، اپنی ناکامیوں کو کلٹ کا نام مت دیں، آپ کو پتہ ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کس نے لگایا ہے، مطیع اللہ جان
1
38
54
531
liaba khan retweeted
جو جدوجہد عمران خان نے شروع کی تھی کرپشن کے خلاف وہ مکمل ضرور ہو گی، ان شاءاللہ..
4
53
86
915
liaba khan retweeted
پرویز خٹک اور محمود خان بھی وزیر اعلیٰ تھے، جب عمران خان کے خلاف گئے تو آج لوگ انہیں پوچھتے تک نہیں ہیں، اسی طرح اگر علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلی بننے کا شوق ہے تو وہ اپنا شوق پورا کر لیں، آپ نے 11/12 اضلاع کا بہانہ بنا کر پورے صوبے پر نالائقوں کا قبضہ کروا دیا ہے، آئے وہ دہشتگردی ختم کرنے تھے لیکن صوبے کا گورنر اب پشاور کی سڑکیں صاف کر رہا ہے تھوڑی شرم ہوتی ہے، ایڈووکیٹ اظہر صدیق.
46
65
956
liaba khan retweeted
تحریک انصاف کی حکومت کا خیبرپختونخوا سے تختہ الٹ کر اب کروڑوں روپے اپنی مشہوری کے لیے لگائے جا رہے ہیں کے پی میں، جتنی مرضی مشہوری کروا لو لیکن جو نفرت تم نے عوام کے دل میں بھر دی اپنی حرکتوں سے وہ کبھی ختم نہیں ہو گی، ان شاءاللہ..
3
61
72
555
liaba khan retweeted
مہنگائی تو تب کم ہو گی جب شہباز شریف اور اس کی ٹیم کی اقتدار سے چھٹی ہو گی، شہباز شریف نے ہمیں 36٪ مہنگائی دی ہے، ایک سال میں 24٪ ریکارڈ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، ان کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم ہونے کی توقع رکھنا بیوقوفی ہو گی، مفتاح اسماعیل۔
4
48
1
70
822
liaba khan retweeted
یہ تو چمتکار ہو گیا، پنجاب اسمبلی میں PTI ایم پی ایز ابھی تک زندہ ہیں۔ سب کو مبارک ہو... 😅
3
44
68
646
liaba khan retweeted
میں اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ آخری سانس تک ظلم کے نظام کے خلاف جدوجہد جاری رکھوں گا۔ جیل، دھمکیاں یا کوئی بھی مشکل مجھے نہیں روک سکتی۔ آپ بھی اس نظام کے سامنے سر نہ جھکائیں، کیونکہ حقیقی آزادی کے بغیر ہمارا کوئی مستقبل نہیں۔ — عمران خان..
3
64
130
1,041
liaba khan retweeted
تحریک انصاف کے حلقے میں جو ترقیاتی کاموں کی تختیاں لگی ہوئی ہیں آپ وہ توڑ رہے ہیں، جب کہ ساتھ والے حلقے میں اگر ن لیگ کی تختیاں لگی ہیں وہ آپ نہیں توڑ رہے، یاد رکھیں یہ آپ تحریک انصاف کی تختیاں نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے چار کروڑ لوگوں کے دل توڑ رہے ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان.
39
71
731
liaba khan retweeted
ملٹری کی قید میں عمران خان کا بھانجا حسان خان نیازی مضبوط اعصاب کا مالک بن گیا ہے، جسے ملٹری کی قید نہیں توڑ سکی، حسان نیازی کی قید جلد پوری ہونے والی ہے، عمران خان کو چاہیے کہ اپنے بعد پارٹی کی کمان حسان نیازی کو دے دیں، کیونکہ حسان نیازی نے ثابت کیا ہے کہ وہ بلاول یا مریم کی طرح نہیں بلکہ اس میں لیڈرشپ صلاحیت موجود ہے۔
1
59
1
113
793
liaba khan retweeted
ہمارے روایت یہ نہیں کہ ہم خواتین اور بچے کو جیل میں بند کردے. لیکن عمران خان کا مخالف اتنا کم ظرف ہے کہ وہ ایک بزرگ اور کینسر کی بیمار خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد کو پیچھلے تین سالوں سے قیدکر رکھا ہے۔
3
58
99
1,957
liaba khan retweeted
خاموشی گناہ ہے . عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟ فرض سمجھ کر ان کو روز کوریج دیں.
1
60
1
107
1,045
liaba khan retweeted
سہیل آفریدی سچ کہتا تھا کہ ہم برداشت کر لیں گے، وہ تو اسٹبلشمنٹ کی قید میں ہے اس وقت جسے اغواہ کیا ہوا ہے، وہ نہیں ٹوٹ رہا اُن سے اور اپنے صوبے کی عوام کے سروں کا سودا نہیں کیا اس نے، لیکن جو دہشتگردی ختم کرنے کا نعرہ لگا کر اقتدار پر قابض ہوئے ہیں بندوقوں کے زور پر انہوں نے محض دو ہفتوں میں خیبرپختونخوا کو کھنڈرات میں بدل کر رکھ دیا ہے۔
1
78
113
1,016
liaba khan retweeted
مجھے یقین ہے کہ عمران خان کو دھمکیاں بھی دی گئیں ہیں، اور بلیک میل بھی کیا جا رہا ہے، اور عمران خان پر جیل میں تشدد بھی کیا گیا ہے، عمران خان سے ملاقات کروانے سے اس لیے ڈر رہے ہیں کہ شائد وہ سب سچ بتا دے گا جو اس کے ساتھ کیا گیا ہے، محمود خان اچکزئی..
3
48
82
774
liaba khan retweeted
سب ملے ہوئے ہیں لیکن ایک شخص کھڑا ہوا ہے، ہم مر تو سکتے ہیں لیکن عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے، آج حالات مشکل ضرور ہیں لیکن نا ممکن نہیں ہے کچھ، ہمیں پورا یقین ہے کہ عمران خان سر خرو ہو کر واپس ضرور آئے گا، ان شاءاللہ❣️✌️..
5
83
147
1,207