Pinned Tweet
میرے لب پہ مولا نہ کوئی سدا ہے
فقط مجھ نکمے کی یہی دعا ہے
میری سانس نکلے در مصطفیٰ پہ
غم دل نبی کو سناتے سناتے۔۔۔۔۔۔۔۔
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
😭😭😭😭😭😭
کبھی کبھی انسان اتنا بکھر جاتا ہے کہ اپنے درد کی وضاحت بھی نہیں کر پاتا
اور مسکرا کر سب کو یقین دلاتا رہتا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہے
ہجرجنت retweeted
خواہش اگر پوری ہوتیں شاید تقدیر کی خوبصورتی کھو جاتی
کچھ نہ ملنا بھی کبھی کبھی نصیب کی مہربانی ہوتی ہے
ہجرجنت retweeted
کل سے لاتعداد بار سنی یہ تلاوت جی نہیں بھر رہا
ہر بار پہکے سے زیادہ سکون اور آنسو ،،،،،،،،
ایسے لگتا جیسے اللہ سے ہمکلام ہو رہا انسان 💕
#قومی_زبان
ہجرجنت retweeted
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
#Myclick
ہجرجنت retweeted
وَ اِذَا مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
"اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے۔"
دعا میں بڑی تاثیر ہے، نہ جانے کس کے دل سے نکلی ہوئی دعا بارگاہِ الٰہی میں قبول ہوئی ہو
سب احباب کا بےحد شکریہ جزاک اللہ
#قومی_زبان
ہجرجنت retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💕💐
اے اللہ
ہمیں اپنا ذکرشکر
لوگوں کو معاف کرنے والوں میں شامل فرما
ان لوگوں میں جن کو تو نے خوب اپنےانعام واکرام سے نوازا ہے
ھم سب کی نیک دلی خواہشیں جلد از جلد پوری فرما
کیونکہ تیرے حکم کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں
امین یارب العالمین
ہجرجنت retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💕💐
اے اللہ
تمام حمدو ثنا تیرےلیے
تیری رحمت سے ناامیدی نہیں
تیری نعمتوں سےدامن خالی نہیں
تیری رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں
ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے
ہم سب تیری رحمتوں
تیری نعمتوں
تیری مہربانیوں کےطلبگار ہیں
امین یارب العالمین
دستک بھی نا آئے غم بھی عجیب ہے
جانتے نہیں ہیں ان کو پھر بھی کیوں نصیب ہے
ہاتھ جس نے تھاما تھا وہ ہی نا ہوئے اپنے
حال تو ہی جانے ربا تو ہی تو قریب ہے۔۔
ہجرجنت retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💐
جمعہ مبارک💕
اے اللہ
ہمیں بہترین ذکر کرنے والے
بہترین شکر کرنے والے
بہترین عبادت کرنے والے بنا دے
ہمیں دنیاوآخرت کے تمام مصائب آفات
مشکلات حادثات فسادات
شیطان نما انسانوں کے شر سے
روحانی جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرما
آمین
ہجرجنت retweeted
مصروف تو سبھی لوگ ہیں
کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو جنت تو سبھی چاہتے ہیں
پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا ہی جنت بنانے کو اور کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو
دو مختلف انداز زندگی ہیں دو مختلف انجام ہیں
Good morning X family
#TDR__now
















