Masood Ahmed (@maxibaba) header
Masood Ahmed (@maxibaba) profile picture

Retired Soldier. Optimistic, has a lots of hope for this pathetic, ungrateful & shameless nation

Pakistan
Joined July 2010
Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)Photo by Masood Ahmed (@maxibaba)
Masood Ahmed retweeted
Activist: "You keep them pregnant their whole lives. It's forced." Farmer: "How long's a cow in calf?" Activist: "I don't know. Ages." Farmer: "Nine months. Same as your mother." Activist: "And then you do it again, every single year. That's not natural." Farmer: "Put a bull in that field and go away for ten years. You'll come back to a calf a year. Deer do it. Bison do it. Nobody's stood over them with a clipboard." Activist: "But you inseminate her. She can't consent." Farmer: "Have you ever tried to do anything to 600 kilos of cow that she didn't fancy?" Activist: "No." Farmer: "She'll stand for it about one day in 21. The other 20 she'll put you through the gate." Activist: "And if you just left her alone?" Farmer: "Every three weeks she'd be bellowing at the hedge, riding her mates and trying to get through the fence to next door's bull." Activist: "That's instinct. It isn't a choice." Farmer: "It's the loudest opinion on this farm." Activist: "I still think she'd rather be free of it." Farmer: "She's over there. Go and ask her. Mind how you go, it's day 21."
86
899
31
10,584
1,659,160
Masood Ahmed retweeted
The people of Panjera have issued a 24 hour ultimatum to the security forces, demanding an immediate end to the siege of the area. They have warned that if the blockade is not lifted within the given timeframe, people from all walks of life, including youth, elders and children, will take to the streets in protest. The residents have emphasised that further disruption will not be tolerated and have called for an immediate end to actions that threaten peace and stability in the area. #RightsMovementAJK #StandWithKashmir #JammuAndKashmir #LongLiveResistance #Rawalakot
1
22
34
596
Masood Ahmed retweeted
국가 수장들 입장 모습
115
611
53
5,277
699,183
Masood Ahmed retweeted
اسلام آباد پولیس لائنز میں 19 گریڈ کے ایس ایس ہی محمد بن اشرف کے گھر میں 13 سالہ ملازمہ کے قتل سے 40 منٹ پہلے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے ہیں، فاطمہ پر تشدد سے انکاری ایس ایس پی صاحب بہادر کی لاڈلی کینیڈین نیشنل مہارانی بیگم کا مقتولہ فاطمہ سے "لاڈ پیار"ملاحظہ کیجئے ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح معصوم بچی پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد کیا گیا۔ جان بچانے کے لیے جب وہ کمرے سے باہر بھاگی تو اسے واپس گھسیٹ کر لایا گیا اور پھر سے درندگی کا نشانہ بنایا گیا،پوسٹ مارٹم میں بھی اسی سفاکانہ تشدد کی تصدیق ہوئی تھی کہ شدید اور مسلسل تشدد کی وجہ سے بچی کے سر اور جسم کے اندرونی حصوں میں خون کے لوتھڑے Blood Clots بن گئے تھے عدالتی احکامات کے بعد اب ملزمہ افشاں کے شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملزمہ افشاں اور قاری علی پہلے ہی حراست میں ہیں، شواہد فرانزک کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں اور پیر کو ملزمان کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا اس کیس میں یہاں تک آجانا بھی بڑی بات ہے لیکن سوال یہی یے کہ کیا فاطمہ ک خون قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے گا ؟انصاف ملے گا ؟ بشکریہ احسان کوہاٹی
20
121
4
280
55,912
Masood Ahmed retweeted
Since the UK banned Palestine Action, anyone caught wearing a T-shirt promoting them can be arrested Unfortunately for the cops, because they can't read properly, they tried to arrest this guy for wearing a 'Palletsign Acton' top 😅 Writer: Ian
188
756
54
4,064
266,226
Masood Ahmed retweeted
🚨🚨 کاش کسی نے کبھی @Kashifabbasiary کو واپس آن ائیر لانےکےلیےبھی اتنی “جدوجہد” کی ہوتی یا @Matiullahjan919 کےلیےبھی کسی کو اتنےمروڑ اُٹھےہوتے۔۔ بہرحال یہ جو تاریخ “رقم” کی گئی ہےاِس کے بعد رہی سہی عزت اور ساکھ بھی گئی، لیکن یہاں تو غیرت “جوان” کی موت ہےورنہ مستعفی ہوکر گھر جاتے
13
225
1,340
24,970
Masood Ahmed retweeted
King Charles Prepares 'Emergency Abdication' After Mass Graves of Kids Exhumed at Royal Estate Mass graves of thousands of children have been unearthed underneath Balmoral Castle and other Royal estates, as the criminal investigation into elite child trafficking on threatens to bring down the entire Royal family. Insiders say King Charles is preparing to abdicate to a non-extradition country, as the secret history of child ritual sacrifice with Jimmy Savile and Jeffrey Epstein is blown wide open by dozens of victims and eyewitnesses.
501
4,152
323
7,761
332,575
Masood Ahmed retweeted
175
1,474
90
7,879
409,918
Masood Ahmed retweeted
کیا اب این سی سی آئی اے عدلیہ کی ساکھ کو تحفظ دیگی؟ تحریر : مطیع اللہ جان حکومت اور اسکے ادارے اپنی آئیندہ کی بڑی سیاسی کاروائیوں سے پہلے کیا کوئی بڑی پیش بندی کر رہے ہیں؟ صحافیوں اور کو رائے زنی سے روکنے کے لئیے اب عدلیہ کا کندھا استعمال کیا جائیگا؟ ایسا ہوا تو دنیا میں پہلے حکومت میڈیا دشمن مانی جاتی تھی اب ایسی صورت میں پاکستانی عدلیہ بھی آزادئیِ رائے کی دشمن تصور ہو گی۔ این سی سی آئی اے کو ایک غیر جانبدار تحقیقاتی ادارہ ہونا چاہئیے، اسکے سربراہ کا عدلیہ کے نام پر عام شھریوں کو یوں دھمکی لگانا عدلیہ کے لئیے اور نہ ہی اس ادارے کی ساکھ کے لئیے مناسب ہے۔ پیکا قانون کا اعلی ججوں کے تصوراتی تحفظ کے لئیے استعمال عدلیہ کو بھی اس متنازعہ قانون کا بینیفیشری بناتا ہے اور عدلیہ کی ساکھ سے جُڑے ایسے مقدمات کی سماعت میں ججوں کی غیر جانبداری نا ممکن ہو جائیگی۔ آئین اور قانون میں عدلیہ کی حکومتی کنٹرول سے آزادی کو یقینی بنانے کا طریقہ کار آرٹیکل 204 میں درج ہے جسکے تحت اعلی عدالتوں کو ججوں کی مبینہ توہین پر از خود کاروائی کا اختیار حاصل ہے۔ توہین عدالت کے معاملات میں حکومت، پولیس یا تحقیقاتی اداروں کی کاروائیاں یا دھمکیاں ججوں کو اپنی ذات اور آئینی ذمے داریوں کے حوالے سے سرکاری اداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینگی۔ایسا ہوا تو پیکا جیسے کالے قانون یا اسکے تحت توہین عدالت سے ہٹ کر جاری مقدمات میں بھی ججز ایسے سرکاری و تحقیقاتی اداروں کے زیر اثر آ جائینگے۔ عدلیہ کو اپنی آزادی کی جنگ این سی سی آئی اے کے ذریعے نہیں اپنے آئینی اختیار، کنڈکٹ اور عدالتی فیصلوں میں درج آئینی دلیلوں پر لڑنی ہے۔ عدلیہ اور این سی سی آئی اے میں یہ ممکنہ رابطے اور تعلقات ملک میں پہلے سے جاری جعلی مقدمات اور جعلی پولیس مقابلوں کی کاروائیوں میں ججوں کو بھی فریق بنا دیگی ۔ یعنی کہ ظالم مارے گا اور رونے بھی نہیں دیگا۔ اگر عدلیہ کو اپنی ساکھ کے لئیے اپنے استدلال اور فیصلوں کی منطق کی بجائے کسی پولیس والے کی ضرورت پڑ رہی ہے تو لوگ پولیس کے خلاف اپنی شکایات / رٹ درخواستیں لیکر عدالتوں کی بجائے کہاں جائیں گے۔ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت تو ہے مگر اس جدید دور میں یہ کام پولیس کے ڈنڈے کا نہیں بلکہ معاشرے کے دانشوروروں اور اُنکی دلیلوں کا ہے۔ کوئی حیرت کی بات نہیں کہ ماضی میں پیمرہ کا سربراہ بھی ایک ریٹائرڈ پولیس آئی جی لگایا گیا تھا۔
معزز ججز اور عدلیہ کے خلاف منفی پرو پیگنڈا یا مہم چلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایسا کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی #DGNCCIA #NasirRizvi #RespectJudiciary
28
210
4
763
16,645
Masood Ahmed retweeted
UPDATE: Found him & he was fired
559
3,121
128
21,017
606,128
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔ میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔ 15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔ لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔ جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔ ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔ میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔ اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔ بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔ مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔ اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔ میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔ پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔ ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔ پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔ میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔ میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔ کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔ میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔ @CMComplaintCell @CMITPunjab @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK #DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
165
1,376
55
2,979
119,936
Masood Ahmed retweeted
A U.S. District Judge has sentenced 55-year-old Indian national Nikhil Gupta to 235 months (19 years, 7 months) in federal prison for his role in a foiled murder-for-hire plot targeting Sikh separatist leader Gurpatwant Singh Pannun in New York City. Q: Who ordered this hit?
9
37
1
87
7,548
Masood Ahmed retweeted
Reed: "Why did the Iranian hostage crisis happen?" Todd: "Because radical fundamentalists took over the government." Reed: "They overthrew the Shah we installed in Iran because the Dulles brothers, one at the CIA and the other at the State Dept., decided that the oil beneath Iran belonged to British Petroleum and to us. When Mosaddegh, Iran's democratically elected leader, said we wanted to audit BP's accounts to find out whether they were cheating us or paying the Iranian people their fair share for the oil beneath their land, they said: 'You have no right to audit our accounts.' Then we overthrew him, and he ended up dying in prison because we decided, in our arrogance as a nation, that we owned their oil."
265
2,189
125
7,890
284,446
Masood Ahmed retweeted
Funny thing is that Cuba was not allowed to park Russian missiles in their country in 1962. So why should Russia accept NATO troops at its border? Just watch this interesting exchange between Pentagon spokesman John Kirby and journalist Matt Lee.......
140
1,027
32
3,712
78,577
Masood Ahmed retweeted
آج پیر محل–سندھیلیانوالی روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج بس کے فرنٹ کیمرے سے ۔۔ قصور کس کا؟ 🤔
23
50
240
15,469
Masood Ahmed retweeted
🚨⚔️ #BREAKING: Intensified security operations have been underway in Mir Ali, North Waziristan, for the past several days. Today, security forces recovered a huge cache of weapons and ammunition from a house near Lal Masjid during one of the ongoing operations. More details awaited.
🚨 #BREAKING FPV DRONE & IED FACTORY UNCOVERED IN MIR ALI Security forces have seized an IED manufacturing facility in Mir Ali, North Waziristan, where advanced IEDs and FPV drones were being manufactured in a specialised laboratory. This exposes the external support terrorist networks receive from the Afghan regime, India and Israel, including the supply of advanced technology and equipment. Amid intensified IBOs, over 100 terrorists have been eliminated, multiple hideouts and tunnels destroyed, and huge quantities of ammunition recovered. Another significant step towards restoring the writ of the state and establishing lasting peace in Khyber Pakhtunkhwa.
1
3
17
792
Masood Ahmed retweeted
🚨 #BREAKING FPV DRONE & IED FACTORY UNCOVERED IN MIR ALI Security forces have seized an IED manufacturing facility in Mir Ali, North Waziristan, where advanced IEDs and FPV drones were being manufactured in a specialised laboratory. This exposes the external support terrorist networks receive from the Afghan regime, India and Israel, including the supply of advanced technology and equipment. Amid intensified IBOs, over 100 terrorists have been eliminated, multiple hideouts and tunnels destroyed, and huge quantities of ammunition recovered. Another significant step towards restoring the writ of the state and establishing lasting peace in Khyber Pakhtunkhwa.
1
8
1
44
1,775
Masood Ahmed retweeted
پھر کہتے ہیں مشرقی پاکستان ادھر ہم ادھر تم سے ٹوٹا-
اردو کا جنازہ ہے - - - یہ نظم 7 مارچ 1952ء کو لکھی اور شائع کی گئی تھی، اگرچہ عام طور پر اسے غلطی سے 1972ء کے لسانی فسادات سے جوڑا جاتا ہے۔ [1, 2] اس کا مکمل تاریخی پس منظر درج ذیل ہے: •1952ء کا اصل پس منظر: فروری 1952ء میں مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) میں بنگالی کو قومی زبان قرار دینے کی تحریک زور پکڑ گئی تھی۔ جب مشرقی بنگال اسمبلی نے بنگالی کو سرکاری زبان بنانے کی قرارداد منظور کی، تو اس ردِعمل میں رئیس امروہوی نے یہ نوحہ نما نظم تحریر کی، جو 7 مارچ 1952ء کو کراچی کے روزنامہ جنگ میں شائع ہوئی۔ •1972ء سے تعلق اور شہرت: جولائی 1972ء میں جب سندھ اسمبلی نے سندھی زبان کے فروغ کا بل منظور کیا اور کراچی سمیت سندھ بھر میں لسانی ہنگامے پھوٹ پڑے، تو یہ نظم ایک بار پھر زبانِ زدِ عام ہو گئی۔ اس دوران احتجاجی جلوسوں میں یہ مصرع بطور نعرہ لگایا جاتا رہا، جس کی وجہ سے اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ نظم 1972ء ہی میں لکھی گئی تھی
2
4
13
752
Masood Ahmed retweeted
یہ والا Version ویسے اوریجنل سے زیادہ اچھا لگ رہا ہے 😀 کیا کہتے ہیں آپ لوگ..! 😊
6
51
1
195
9,903
Masood Ahmed retweeted
A former provincial minister vanishes from inside a police station at 3 AM. Taimur Jhagra was in police custody under MPO, despite protective bail from the Peshawar High Court. Masked men took him from Sharki Police Station. His family and lawyers still have no idea where he is. If a court order cannot protect a former minister inside a police station, what protection does any citizen have? Do not stay silent. Keep demanding answers. Produce Taimur Jhagra immediately.
3
110
1
264
4,055