Pinned Tweet
I follow people first because maybe they will follow me back, but some do and some don't. So if they don't follow back, I also kick them the next day 😎💪
Whoever follows me from today, inshallah ❣️ He will receive a follow-up within 24 hours. So let's get started.🤔
پاکستان میں رہتے ہوئے کہیں بھی کسی بھی تلخ کلامی یا جھگڑے کو طول نہ دیں۔ قصور کس کا ہے صحیح اور غلطکی پرواہ کیے بنا وہاں سے معذرت کرکے چلے جائیے۔ کسی کا ترش لہجہ، بدتمیزی اورحتی کہ گالی بھی کھا کر اس سے معذرت کیجیےاور اپنی عزت و جان بچائیے۔ آپ بہت قیمتی ہیں اپنے والدین اور
#pak
مجھے تو یاد نہیں تھا لیکن ٹوئیٹر نے یاد کرایا
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
بھارت کے اندر راستے میں جاتے ہوئے ایک انسان پر بیل نے حملہ کر کے
#كاس_العالم_٢٠٢٦ #GeneraciónDorada #india
memes wala 😜 retweeted
یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔
آج کل کی خواتین میں ایسی چیزیں آخر کیوں پائی جاتی ہیں اگر آپکا شوہر آپکی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے تو پھر آپکو اسکے ماں باپ سے مسئلہ کیا ہے ۔
Peshawar Zalmi won the final match of PSL, congratulations to everyone
#psl #pakistancricket #3Mayıs
ماشاءاللہ پیشاور زلمی فائنل میچ جیت گئی سب کو مبارک ہو ❤️🥀
لیکن میچ ختم ہونے کے بعد لائٹ بند نہیں کرنی چاہیے تھی اب تھوڑی دیر انڈین چینل پر یہ خبریں سننے کو ملیں گی کہ پاکستان میں میچ کے دوران لائٹ چلی گئی 😔
#Pakistán #3Mayıs #pakistanforglobalpeace #pakitanCricket
😁😁لڑائی چاہے دنیا کے آخری کونے انٹارکٹیکا میں بھی لگ جائے اس کا اثر پاکستان کے کریانہ سٹور تک پہنچ ہی جاتا ہے😂😂😂😂
آج صبح عمان میں ڈیزل کا ریٹ اچانک بڑھ گیا تقریباً ڈبل ریٹ ہوگیا جو تیل آج صبح آٹھ بجے تک 0.258 پیسے کا لیٹر مل رہا تھا واہی تیل ٹھیک 8:30 پر 0.489 پیسے کا ملنے لگا
memes wala 😜 retweeted
ईरान का ये बयान पूरी दुनिया के मुसलमानों को सुनना चाहिये☝️
अगर आज ईरान के साथ नहीं रहोगे मुसलमानों तो रोज़े महेशर में कैसे मुह दिखाओगे ❓️

















