Freedom Mind (@mind2050) header
Freedom Mind (@mind2050) profile picture

I created this account for the struggle for true freedom in Pakistan. I don't need followers for incom here. IT Hardware | Trading | Travel | Talk Shows.

London, England
Joined July 2026
Photo by Freedom Mind (@mind2050)Photo by Freedom Mind (@mind2050)Photo by Freedom Mind (@mind2050)Photo by Freedom Mind (@mind2050)Photo by Freedom Mind (@mind2050)Photo by Freedom Mind (@mind2050)Photo by Freedom Mind (@mind2050)Photo by Freedom Mind (@mind2050)Photo by Freedom Mind (@mind2050)Photo by Freedom Mind (@mind2050)
Freedom Mind retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے لاتعلقی کے بعد عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
42
1,837
15
4,839
61,895
Freedom Mind retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨 رات قاسم خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہمیں اپنے والد سے بات کرنے دیں، ہمیں صرف یہ جاننا ہے کہ ہمارے والد زندہ ہیں۔ سب فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر قوم کے سامنے لایا جائے
31
2,341
12
4,423
34,591
Freedom Mind retweeted
آج سے 45 سال پہلے آج کے دن 6 اکتوبر 1981 کو مصری صدر انور سادات کو فوجی پریڈ دیکھتے ہوئے پریڈ میں شامل فوجیوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ۔
277
2,389
86
9,626
639,425
Freedom Mind retweeted
🚨 بریکنگ نیوز: اگر دُنیا بے حس نہ ہوتی تو یہ ظُلم ایپسٹن فائلز سے بھی بڑا سکیمڈل بن جاتا غزہ سے واپس آنے والے ایک برطانوی سرجن کا الزام ہے کہ جب فلسطینی بچوں کی لاشیں واپس کی گئیں تو اُنکے دل، پھیپھڑے اور جگر نکالے گئے تھے (غائب تھے)۔
16
3,311
22
4,401
38,690
پھول پھینکنا بھی جرم ہے؟؟؟
64
2,542
26
8,340
131,238
Freedom Mind retweeted
Can you please explain the actions of these 'Gullu Butts' in the Punjab Police? @OfficialDPRPP @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif
یہ دیکھیں گلی میں موجود پرامن شہریوں پر پولیس کا لاٹھی چارج ہورہا ہے
73
1,616
10
3,551
45,195
Freedom Mind retweeted
میں 63 سال سے سیاست کر رہا ہوں سیاست ہی سیکھ رہا ہوں عمران خان پہلا بندہ ہے جو انکے سامنے کھڑا ہو گیا ہے 76 سالوں میں یہ واحد بندہ ہے جو کہتا ہے میں انکے سامنے نہیں جھکوں گا یہ الفاظ یا قائد اعظم نے کہے تھے یا آج عمران خان کہتا ہے عمران خان ضرور کامیاب ہو گا۔ جاوید ہاشمی
55
1,996
12
6,180
56,531
Freedom Mind retweeted
عظمی بخاری صاحبہ نے دو دن مختلف اینگل سے ویڈیوز اور تصاویر شئیر کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ، پورا لاھور کھلا ہوا ہے، کہئ کسی کو نہیں روکا گیا، کوئی دکان بند نہیں کروائی گئی، کوئی ٹریفک بلاک نہیں کی گئی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جب تک سہیل آفریدی لاھور میں رہا، پنجاب حکومت نے خود لاھور والوں کو کھجل کیا، خراب کیا، مسافروں کو، گاڑیوں کو، شاہراہوں کو بند رکھا، ریفرنس: صحافی علی بھائی کی ویڈیوں
26
1,251
23
2,606
110,377
Freedom Mind retweeted
مجھ پر غداری کا ایک مقدمہ صرف اس بات پر کیا گیا کہ میں نے جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری بولا تھا جو مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے کا زمہ دار ہے، اس کا یہ مطلب ہے کہ یا جنرل فیصل نصیر قانون سے اوپر ہے یا پھر اس کو لائیسنس دیدیا ہے کہ کسی کو بھی قتل کر دے۔ عمران خان
29
2,974
8
8,978
80,826
Freedom Mind retweeted
بریلی میں اک لڑکے کے فون پر اک نامعلوم نمبر سے کال آئی دوسری طرف سے اک لڑکی بولی: "اوہ! غلطی سے نمبر لگ گیا تھا " لیکن لڑکی نے فون کاٹا نہیں، بلکہ لڑکے سے میٹھی میٹھی باتیں شروع کر دیں پھر باتوں باتوں میں ذاتی گفتگو ہونے لگی لڑکے کا دل بھی بڑا نازک تھا، کھیر کی طرح فوراً پگھل گیا پہلے دوستی ہوئی، پھر دوستی نے محبت کا روپ اختیار کر لیا اک دن لڑکی نے کہا: " بابو! ویڈیو کال کرو نا " لڑکا بھی جیسے پہلے سے تیار بیٹھا تھا، فوراً ویڈیو کال ملا دی لڑکی نے اسے ہماچل پردیش کے نظارے دکھائے اور لڑکے نے بھی جواب میں دہلی کا قطب مینار دکھا دیا لیکن جناب محترمہ نے پوری ویڈیو ریکارڈ کر لی تھی پھر اچانک دھمکی آئی: " دو لاکھ روپے دو، ورنہ ویڈیو وائرل کر دوں گی " لڑکے کی تو سِٹّی پِٹّی گم ہو گئی عزت بچانے کے چکر میں قرض لے کر دو لاکھ روپے دے بھی دیے لیکن خاتون کا پیٹ اتنے پر بھی نہیں بھرا اس نے دوبارہ دو لاکھ روپے مانگ لیے اب لڑکے کا دماغ گھوم گیا اس نے کہا: " عزت کی ایسی تیسی! اب جو ہوگا دیکھا جائے گا " اور سیدھا پولیس تھانے پہنچ گیا سائبر پولیس نے معاملے کی تفتیش کی اور کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ خاتون کو امرتسر سے گرفتار کر لیا بتایا جا رہا ہے کہ ملزمہ کا نام امرتا کور ہے اخلاقی سبق: کسی بھی نامعلوم نمبر سے آنے والی میٹھی میٹھی باتوں میں ہرگز نہ آئیں اور اگر آ ہی جائیں تو کم از کم اپنا پورا تام جھام ویڈیو کال پر نہ دکھائیں احتیاط کریں ورنہ محبت کے نام پر شروع ہونے والی کال قرض اور تھانے تک پہنچ سکتی ہے
33
28
4
326
79,475
سراج الحق کی گواہی میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف سے کہا تھا عمران خان کی حکومت نہ گرائیں، عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے جنرل باجوہ کی حمایت حاصل تھی سراج الحق کی گواہی کے بعد سازش کرنے والے معافی مانگے گے؟
57
3,252
20
9,107
85,640
Freedom Mind retweeted
نواز شریف صاحب فرماتے ہیں: ’’قوم سے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے، اللہ سے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے، آخر اللہ کو جواب دینا ہوتا ہے۔‘‘ میاں صاحب! یہ لیکچر آپ خود دے رہے ہیں یا قوم کو آج آپ کا پرانا ریکارڈ بھی بھول جانا چاہیے؟ کرپشن، مہنگے معاہدے، مینڈیٹ کی چوری اور 50 روپے کے اسٹامپ پیپر والی داستانیں بھی شاید آپ کے ساتھ ہی جنت میں جانے والی ہیں! اللہ کو جواب دینا ہے تو فکر نہ کریں، قوم کے پاس بھی آپ کے بیانات اور اعمال کا پورا ریکارڈ موجود ہے۔
11
385
15
507
6,191
Freedom Mind retweeted
میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔ میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں، جیسے دنیا نے ایک وقت میں نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے آواز اٹھائی تھی۔ عمران خان نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں بلکہ وہ ایک عظیم انسان دوست بھی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ملک کی سیاست کو کرپشن اور مفادات کی سیاست سے پاک کرنے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کی ہے۔
84
5,776
37
11,858
124,158
Freedom Mind retweeted
درست ہی کہا تھا !
97
1,668
34
5,520
153,931
Freedom Mind retweeted
یہ بات محض وسوسہ نہیں ہے خان صاحب کی فیملی @Aleema_KhanPK @Kasim_Khan_1999 پارٹی @PTIofficial اوورسیز چیپٹر کو اس بارے میں لیگل فورمز کو تحریری طور پر آگاہ کرنا چاہئیے @UNHumanRights سے بھی رجوع کریں
29
411
982
14,286
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی! #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
44
2,143
17
8,598
84,317
Freedom Mind retweeted
عمران خان کی میڈیکل صورتحال پر انٹرنینشل ڈاکٹرز کے پیغامات
5
1,628
5
3,398
22,470
Freedom Mind retweeted
یا اللّٰہ اپنے اس حاجی کی فریاد کو سن لے اس دعا کو قبول فرما آمین یا اللّٰہ عمران خان کو رہائی عطاء فرما عمران خان کو بہادروں کا ساتھ عطا فرما یا اللّٰہ عمران خان کو منافقوں اور اپنی ہی صف میں موجود غداروں سے محفوظ فرما آمین
4
31
1
115
1,526
Freedom Mind retweeted
یہ کشمیر ہے جہاں کل سارا دن باہر خون کی ہولی کھیلی گئی اور اندر کمروں میں چھ لاکھ ووٹ ڈالے گئے کیا فرق رہ گیا مقبوضہ اور آزاد میں ؟؟
65
2,998
32
5,411
155,815
Freedom Mind retweeted
جو لوگ نورین نیازی کو نوٹس بھجوا رہیں ہیں، ان کو یہ وڈیو ضرور بھیجیں تاکہ ان کو اپنی منافقت کا شاید کوئی احساس ہو!
90
3,022
53
5,771
100,222