mlkani retweeted
تاجروں کے اترے چہرے بتا رہے ہیں کہ وہ آپ کے ان منصوبوں سے کس قدر خوشی سے سرشار ہیں ۔😊
mlkani retweeted
علاج کے لیے آپریشنل مراکز کی تعداد 40 تک پہنچا دی گئی ہے، جبکہ مزید 17 مراکز پر کام جاری ہے۔ ان مراکز میں جان بچانے والے ٹی این کے (TNK) انجیکشنز، جن کی قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے فی انجیکشن ہے، عام آدمی کو مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
فالج کی صورت میں اگر ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (گولڈن آورز) کے اندر ٹی این کے انجیکشن لگا دیا جائے تو یہ زندگی بچانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضا کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور لوگوں کے روزگار و معاش کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ہم نے جدید علاج کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا ہے اور اب پنجاب میں فالج کے علاج کے 3 جامع مراکز فعال ہیں، جبکہ مزید 4 مراکز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں جدید طریقۂ علاج تھرومبیکٹومی کے ذریعے دماغ کی بند شریانوں سے خون کے لوتھڑے نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ہم ہر ضلع میں فالج اور امراضِ قلب کے علاج کے مراکز، جبکہ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں کینسر اور بچوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کر رہے ہیں۔
کوئی بھی مریض وسائل کی کمی یا علاج کی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ!!
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man.
TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies.
We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
mlkani retweeted
مشال یوسفزئی @AkMashal تمھاری جیسی ٹاؤٹ جو سازش اور جھوٹا بیانیہ بنا کر عمران خان صاحب تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہو، تاکہ اگلے سال مارچ میں دوبارہ سینیٹر بننے کا راستہ ہموار کر سکو۔لیکن بھول جاؤ تم جیسی آستین کی سانپ کو عمران خان صاحب دوبارہ سینیٹر بنائیں گے
تمہیں اتنی بھی شرم نہیں آئی کہ عمران خان صاحب کی صحت اور رہائی جیسے سنجیدہ معاملات کو اپنے ذاتی سیاسی مفادات اور سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہو
تمھاری جیسی ٹاؤٹ کی پارٹی میں کیا حثیت ہے،سب کو پتہ ہے۔۔کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ،سینیٹر بننے سے پہلے صفائی والے ایک محکمے میں کلرک کی ایک نوکری کرتی تھی
تم ہمیشہ جیل میں عمران خان صاحب اور بشری بی بی صاحبہ سے جھوٹ بولتی رہی ہو اور جھوٹ تمھارا وطیرہ ہے اس لئے
عمران خان صاحب تمھاری حقیقت اور اصلیت کو جاننے کے بعد تمھیں پارٹی سے نکالنے کا کہہ چکے ہیں،
کبھی تم بشری بی بی صاحبہ کی بہن پر،کبھی ان کی فیملی پر،کھبی عمران خان صاحب کی بہنوں پر کبھی پارٹی لیڈر شپ پر اور اب سہیل آفریدی،جنید اکبر اور عمران خان صاحب کے وفادار ساتھیوں پر حملے کر رہی ہو اور ہم سب کو پتہ ہے کہ تم کس کے ایجنڈے پر ہو،تمھیں ون آن ون ہر چینل پر بٹھا کر جو ٹاسک دیا گیا ہے کہ عمران صاحب کی تحریک کو نقصان پہنچانا ہے،اور ظالم کے ظلم سے توجہ ہٹا کر پارٹی میں دراڑ پیدا کرنی ہے،قوم اور تحریک انصاف کی لیڈر شپ اور کارکنان تم جیسے بہروپیوں کو پہنچاتی ہے،عمران خان نے اس قوم کی آنکھ کا آپریشن کر دیا ہے ،اب سی وی کسی اور جگہ جمع کرواؤ،تحریک انصاف میں تمہاری دال نہیں گلنے والی !!
mlkani retweeted
اگر انہیں بھی پختونخوا والی شب دیگ میں سے تھوڑا “ ٹُکر پا دیا جاتا “ تو کل والی تقریر نہیں ہونی تھی
اور ناظرین خواجہ محمد آصف نے سود سمیت حساب چُکتا کردیا ہے اور گوڈا وچھا کر گینڈ گراونڈ سے باہر سٹ دی ہے
منڈا کلایا دا تسی بوتل پی کے جانا – at Baranzate, Lombardia
mlkani retweeted
جنابِ ڈپٹی اسپیکر ۔!
میں حلفاً کہتا ہوں اگر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد مولانا کو کوئی ٹُکر پانی ڈال دیا جاتا تو کل والی تقریر نہ ہوتی،
فرزندِ سیالکوٹی 🔥
#شیطان_کا_چیلا_فضلو
mlkani retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی زندگی موت کا مسئلہ ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے،علی ظفر-
عمران خان جب وزیراعظم تھے تو اپوزیشن کو کہتے تھےکہ جب یہ جیل جاتےہیں تو بیمار ہوجاتےہیں-
وہ جیل میں ہےکیونکہ وہ پاکستان کےدشمنوں کے ساتھ کھڑی تھی-پھر بھی ہم کہیں گے الٰلٰہ انکو صحت تندرستی دے-
mlkani retweeted
سادہ لفظوں میں کہ خواجہ صاحب نے تُن دیا، ہیلو مولانا کیمرے میں دیکھ کر ہاتھ ہلادو 😂😂
جب تک خاندان اور یا دوست وزارتوں کے مزے لیتے رہے تب تک ریاست ماں تھی، جب کچھ نہیں ہاتھ لگا، کما کر کھانی پڑے تو ریاست بری ہوگئی 🤔
mlkani retweeted
مولانا اقتدار کی بھیک کے لئے دامن کھینچ رہے تھے اگلوں نے سارے کپڑے اتار کے چوک میں کھڑا کر دیا ۔۔۔ بہت ظلم ہے بے چارے کے ساتھ !!!
mlkani retweeted
میں نے اللّہ سے رابطہ کیا ہے اللّہ نے ایک فارمولا میرے دماغ میں ڈالا ہے کہ آپ سب نے سڑکوں پر نکل کر دیکھ لیا لیکن عمران خان رہا نہیں ہوا۔
اب ہم اللہ سے دعا کریں گے کہ امام مہدی کو بھیج دیں پھر وہ آ کر عمران خان کو رہا کروائیں گے، بارلا یوتھیا
mlkani retweeted
جب محسن نقوی جیسا صلح جو دھیمے مزاج اور تحمل سے کام لینے والا شخص بھی اپنی بھڑاس نکالنے پر مجبور ہو جائے تو سمجھ لیجیے کہ معاملہ محض اختلافِ رائے کا نہیں رہا کہیں نہ کہیں برداشت کی آخری حد بھی ٹوٹ چکی اورRED LINEکراس ہو چکی ہے۔۔👇👇
mlkani retweeted
ہسپتال کے دورے کے دوران آئی سی یو اور جدید روبوٹک ری ہیبلیٹیشن یونٹ کا معائنہ کیا۔ ایک محنت کش گوالا جو نیم بے ہوشی کی حالت میں بستر پر تھا، اسے بھی جدید ترین روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکار فزیو تھراپی دی جا رہی ہے تاکہ اس کے اعضاء اور زندگی کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سرکاری اسپتالوں میں ہر عام شہری کا عالمی معیار کے مطابق علاج یقینی بنا رہے ہیں کیونکہ ایک انسانی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔
mlkani retweeted
کراچی ایئرپورٹ: حج روانگی پہ دلچسپ سین:..
(مئ 2026)
جب انٹرنیشنل سائیڈ پہ ٹرالی کے ساتھ گیا تو سامنے رکاوٹیں تھیں اخری سرے سے مڑکر انا تھا، ایک ASF اہل کار مجھے دیکھ رہا تھا بھاگ کے آیا اور کہا سر اپ یہیں سے آجائیں میں رکاوٹ ہٹا دیتا ہوں پھر وہ ساتھ ہولیا شیشے کے دروازے پہ کھڑا اہل کار اندر جانے والوں کا پاسپورٹ ویزہ اور ٹکٹ چیک کررہا تھا میرا نمبر ایا تو میرے ساتھ اہل کار نے بتایا "سر "ہیں، چیکنگ اہل کار نے احترام سے میرا پاسپورٹ واپس کردیا، اندر گئے تو اسکیننگ مشین پہ رش تھا میرے ساتھ والے اہل کار نے کہا سر دوسری مشین پہ آجائیں اس پہ سامان رکھا دوسری جانب جانے کے لئے چیکنگ سے گزرنے لگا تو وہاں کھڑے اہل کار کو کہا کہ "سر" ہیں اس نے بھی مسکرا کے سلام کیا اور میں نے اسکیننگ مشین سے سامان اٹھایا اگلا کاونٹر نارکوٹکس چیکنگ کا تھا جیسے ہی میں سامنے ہوا میرے ساتھ اہل کار نے نارکوٹکس اہلکار کو بتایا "سر" ہیں، اس نے مسکراکے سلام کیا اور میرے سامان پہ اوکے کا نشان لگا دیا اسکے بعد میرے ساتھ چلنے والا اہلکار ایک طرف چلاگیا میں نے بیٹے سے کہا یہ بندہ کسی کے دھوکے میں مجھے پروٹوکول دے رہا ہے، میں بیگ پہ پلاسٹک ریپنگ کروا رہا تھا کہ وہی اہلکار تیز قدموں سے واپس ایا اور بتایا کمانڈنٹ صاحب اپکا انتظار کررہے ہیں چائے وغیرہ پہ، میں نے اسے کہا برادر اپ شاید کسی کے مغالطے میں ہیں جو میں نہیں ہوں وہ یکدم پریشان ہوگیا کہنے لگا پاسپورٹ دیں میں نے دیا تو اسے پڑھ کے بیچارہ پریشان ہوگیا مجھے پاسپورٹ دے کے واپس چلاگیا۔۔۔۔ اب یہ پتا نہیں میری شکل کس سے مل رہی تھی🤦
mlkani retweeted
تم یونہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ
ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے
غلام محمد قاصر
mlkani retweeted
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں:
فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں:
🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟
🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟
🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟
🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔
⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔
یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔
🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔
FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
mlkani retweeted
محترمہ میری بہت قریبی دوست اور ٹی وی اداکارہ ہیں دس سال پہلے جو ہوا چلائ گئ اس کے نتیجے میں یہ بھی دوسری ایکٹریسز کی طرح پکی انصافن بنی 18-2017 میں مجھ سے اکثر بحث کرتی انکی نظر میں میاں صاحب اور محترمہ مریم نواز سب سے بڑے گناہگار تھے، یہ انکا کل کا میسیج ہے اب وعدہ کررہی ہے کہ مریم نواز کو ووٹ دیں گی۔۔۔۔ تبدیلی آ نہیں رہی۔۔۔۔۔ تبدیلی آچکی ہے☺️
Well done CM sahiba☺️
@MaryamNSharif ...
mlkani retweeted
پاک فوج علی منگولا سیکٹر (افغانستان) میں خوارج کی ایک پوسٹ پر قہر بن کر ٹوٹ پڑی- کل کیئے گئے اس کامیاب حملے میں کئی خوارج جہنم واصل ہوۓ-
پاک افواج زندہ باد 🪖⚔🦅⚓
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤💚


























