Fasih_ur_Rehman (@mndbr112) header
Fasih_ur_Rehman (@mndbr112) profile picture

Businessman, Political Observer, PTI supporter. original account @fasih101 got blocked by the company. #ReleaseImranKhan

Joined September 2023
Fasih_ur_Rehman retweeted
لندن پلان کے تحت عمران خان کی حکومت گرانے کے ساتھ قتل کرنا بھی ہے اور اس طریقہ سے قتل کرنا ہے کہ موت طبعی محسوس ہو قتل کا سراغ نہ لگ سکے، عمران خان کے ذاتی معالجین سے چیک اپ نہ کروانے کی اصل وجہ یہی ہے، عمران خان کو کھانے میں کچھ ایسا دیا جا رہا ہے جس سے بلڈ میں کلاٹس بن رہے ہیں۔
13
381
3
852
6,859
Fasih_ur_Rehman retweeted
میری چھٹی حس بار بار کہہ رہی ہے کہ غیر محسوس طریقے سے امریکا میر جعفر کو پہلے کھلی چھوٹ دے کے پاکستان کو مکمل عدم استحکام غربت مہنگائی بے روزگاری اور ہر قسم کے زمینی مسائل کا شکار کرنے کے بعد اتنا مجبور کردے گا کہ آخر میں میر جعفر اپنا اقتدار بچانے کیلئے خوشی خوشی پاکستان کے ایٹمی اثاثے امریکی نگرانی میں دینے کیلئے تیار ہوجائے گا!
120
1,006
12
3,650
42,062
Fasih_ur_Rehman retweeted
🚨بریکنگ نیوز🔥 اگر ایران اور عمران خان نہ ہوتے تو دنیا میں مسلمان زندہ لاشوں کے طرح ہوتے صحافی حامد میر
22
144
1
988
8,956
Fasih_ur_Rehman retweeted
تحریکِ انصاف کی پوری قیادت، بشمول قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان، سینیٹرز اور وکلا کے مختلف گروہ، سب آستین کے سانپ نکلے۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے یہ لوگ صرف ان کے نام کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہے ہیں، جبکہ پسِ پردہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی اپنے قائد سے وفادار نہیں۔ اسی غداری کی قیمت آج عمران خان کو اپنی آزادی، اپنی زندگی اور اپنی قربانیوں سے چکانی پڑ رہی ہے۔
6
104
3
282
3,298
Fasih_ur_Rehman retweeted
باؤ جی نے بھی مُلک کی کچھ اسی طرح خدمت کی ہے 😂😂
8
200
1
709
18,596
Fasih_ur_Rehman retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کے خاندان اور پارٹی کارکنوں کی من مانی حراست انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے عمران خان کے خاندان، ان کی بہنوں اور پارٹی کارکنوں کو نشانہ بنانا آزادی، اظہار رائے اور پرامن احتجاج کے حق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ کیج انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے عمران خان کو وار آن ٹیرر کا قیدی قرار دے دیا ہے۔ اب یہ بات دنیا کے سامنے آ گئی ہے۔ یہ صرف گرفتاری نہیں ہے، یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ حامد میر #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhanToHospital
2
30
83
1,955
Fasih_ur_Rehman retweeted
خبر ارہی کہ امریکہ ایران پر نیوکلیئر حملہ کرنے جارہا ہے جس کے اثرات پاکستان کے علاقوں خیبر پختون خواہ اور بلوچستان تک آئیں گے ،،، کہاں ہیں وہ لوگ جو نوبل پرائز امن کیلئے ٹرمپ کو نامزد کر رہے تھے بار بار، ،،
58
265
4,848
Fasih_ur_Rehman retweeted
اللہ اللہ💔 #کشمیر 💔
5
16
3
58
1,389
Fasih_ur_Rehman retweeted
اس بچے کے والد کو اللہ کی فوج نے شھید کیا ہے عاصم منیر کے آڈر سے شھید کیا گیا ہے افسوس
اللہ اللہ💔 #کشمیر 💔
17
66
817
Fasih_ur_Rehman retweeted
جب ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہر سے پوچھا گیا کہ دوسرے رہنماؤں کی طرح ڈاکٹر یاسمین راشد بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیوں نہیں کر دیتیں اور گھر پر آرام سے زندگی کیوں نہیں گزارتیں۔۔۔ ان کا کیا جواب تھا، اس ویڈیو میں دیکھیں۔
53
183
1,902
Fasih_ur_Rehman retweeted
ہیلو جی ۔۔ لڑائی مقبوضہ کشمیر میں لڑنی تھی ، اپنے کشمیر میں نہیں!🙏
82
932
17
4,443
25,906
بغض عمران خان میں حافظ اس قدر پاگل ہو گیا ہے کہ اب عورتوں کو نشانہ بنا رہا ہے بشرہ بی بی کی بھی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے 💔
11
257
1
941
5,623
Fasih_ur_Rehman retweeted
یہ تصویر 26 نومبر کی ہے جب ڈی چوک میں گولیاں چل رہی تھیں میں اور حسنین مسلسل 12 گھنٹے پیدل سفر کرنے کے بعد ڈی چوک پہنچے تھے اور تمام تر خطرات کے باوجود اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے آج اسی تصویر کو دیکھتے ہوئے یقین نہیں آتا کہ میرا وہی ساتھی حسنین آج ہم سے جدا ہے اور اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہے اور کس حال میں ہے حسنین کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نے ہمیشہ سچ دکھایا اور اپنی صحافتی ذمہ داری نبھانے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹا آج اس کے اہل خانہ اس کی خیریت اور سلامتی کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں میں تمام صحافیوں انسانی حقوق کے علمبرداروں اور باشعور شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ حسنین کی بازیابی کے لیے بھرپور آواز بلند کریں
37
549
7
1,616
9,910
Fasih_ur_Rehman retweeted
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں، فوج نے اپنا کام چھوڑ کر پاکستان میں اپنی کاروباری سلطنت قائم کی ہوئی ہے، کوئی کاروبار ایسا نہیں رہ گیا ہے کہ جس پر فوج قابض نہ ہو، ٹھیکیداری پر بھی فوج کا ذیلی ادارہ ایف ڈبلیو او قابض ہے جو کہ کسی بھی دوسرے بڑے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ نہیں لینے دیتا اور تمام بڑے ٹھیکے خود لیتا ہے، ایف ڈبلیو او جو ٹھیکہ بھی لیتا ہے وہ آگے دوسرے ٹھیکیداروں کو sublet کر دیتا ہے لیکن کسی بھی ٹھیکیدار کو پیسے نہیں دیتا ہے، ایف ڈبلیو او سے sublet پر ٹھیکے لینے والے تمام ٹھیکیدار سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں، ایک سال سے ایف ڈبلیو او نے کسی بھی ٹھیکیدار کو پیسے نہیں دیئے ہیں اور ایف ڈبلیو او سے اپنے پیسے مانگنے کا مطلب فوج سے اپنے پیسے واپس مانگنا ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
36
659
5
1,755
14,930
Fasih_ur_Rehman retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
113
2,155
32
4,214
127,734
Fasih_ur_Rehman retweeted
اے رینجرز والے دہشت گرد۔ پی سی والے دہشت گرد۔ پی سی والے دہشت گرد۔ اے سہلوتکاری والے دہشت گرد۔ اے حکومت والے دہشت گرد۔ چنار چوک راولاکوٹ کے تازہ مناظر
5
79
212
1,894
Fasih_ur_Rehman retweeted
مولانا سمیع الحق نے IJI سےنکلنےکی دھمکی دی تو اس وقت کے طیب بلوچ آج کے سینئیر صحافی کامران خان نے ایک طوائف طاہرہ بیگم کاانٹرویو چھاپ دیا۔ مولاناکو سینٹ میں حلف پرقسمیں کھانی پڑی اورپھرسیاست ہی چھوڑنی پڑی۔ یہ بہت پرانا طریقہ واردات ہے۔ اوربےنظیر،عمران خان، اب مولانا فضل الرحمن سمیت جتنی کہانیاں اٹھالیں انکےخلاف پروپگنڈا کےکھرےایک ہی پارٹی کی طرف نکلتے ہیں۔
3
92
1
360
5,222
Fasih_ur_Rehman retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر ظلم کی انتہا کردی گئی ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
9
148
1
269
2,127
Fasih_ur_Rehman retweeted
مظفر آباد آزاد کشمیر کے مناظر عوام اور فورسز امنے سامنے
27
625
6
1,493
15,848
سارا پاکستان لہو لہان! یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے! #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
7