پنجاب کے ptiورکر ان سرد راتوں میں اپنے اپنے گرم بستروں میں ٹویٹر اور فیس بک پر انقلاب برپا کیے ہوے اور خیبر پختون خواہ کے بے وقوف ورکر سڑکوں پر زلیل ہورہے ہیں
ہاے پختونہ خوار شے
Manzoor Afridi STT retweeted
ناموس صحابہ کے بل پر دستخط نہ کرنے پر
ڈاکٹر عارف علوی سمیت پورے تاریک انصاف پر لعنت بھیجتے ہیں
بار بار ثابت ہو رہا ہے کہ تاریک انصاف یہودی لابی کا حصہ ہے
#دشمن_صحابہ_عارف_علوی
Manzoor Afridi STT retweeted
میرے ووٹ سے اسمبلی میں گئے لوگوں نے ناموس صحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین بِل پاس کروایا
یوتھیوں اور مذھبی یوتھیوں کے ووٹ سے بنے صدر نے ریجکٹ کیا،
یہ تمام لوگ اس گناہ میں مکمل کےشریک ہے جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا ۔
#دشمن_صحابہ_عارف_علوی
Manzoor Afridi STT retweeted
ہمارے ووٹ سے اسمبلی میں گئے لوگوں نے ناموسِ صحابہ کرامؓ و اہل بیتؓ بِل پاس کروایا
یوتھیوں کے ووٹ سے بنے صدر نے ریجکٹ کردیا۔ 😭💔
#دشمن_صحابہ_عارف_علوی
(اگر مگر)
کل تک جنوبی افریقہ کو انڈیا کے ہاتھوں شکست کی دعائیں مانگنے والے پاکستانی آج بنگلہ دیش کے ہاتھوں انڈیا کی شکست کی دعائیں مانگیں گے
ورنہ اگر تو گیا مگر بھی چلا جائیگا
Manzoor Afridi STT retweeted
آج تین گھنٹے بعد پروموشن لسٹیں بنا رہا ہوں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں
#TPG
Manzoor Afridi STT retweeted
جن کو مولانا فضل الرحمٰن کے سپورٹر ہونے پر فخر ہے وہ خاضری لگائے
میں ✌️👉
کے پی کے دیوالیہ ملازمین کو دینے کے لیے تنخواہ نہیں عمران خان دوسرے صوبوں کو بطور مثال پیش کرنا چہتا تھا
لو جی گل مک گئی
نمبر ملےتھے۔
میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو مسکرا کر کہنے لگے،،
" پتر!چار نمبر صحیح جواب کے ہیں اور چار صحیح ترتیب کے“۔😂😂










