Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) header
Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) profile picture

Leader of Pakistan Rahe Haq Party || Ex Member Provincial Assembly Punjab Pakistan || Motivational Speaker of Islamic Ideology.

Jhang Pakistan
Joined June 2020
Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)Photo by Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official)
جھنگ ہم الشیخ ڈاکٹر مفتی محمود یوسف الشوبکی حفظہ اللہ کو اپنے ادارے یو بی کے کالج آف ایڈوانس سٹڈی جھنگ میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ #WelcomeToUBK #UBKEducationSystem #ubkmedia
14
97
2,538
السلام علیکم رحمتہ اللہ
26
51
2
334
6,345
اسلام آباد، شہدائے اسلام و استحکام پاکستان کانفرنس 2026
7
63
4
310
4,876
اسلام آباد، شہدائے اسلام و استحکامِ پاکستان کانفرنس #Islamabad
12
31
198
3,995
دعوتی مہم بسلسلہ شہـــــــــــــدائے اسلام و استحکام پاکستان کانفرنس 22 اکتوبر بروز جمعرات جی سکس اسلام اباد ہاکی گراؤنڈ آبپارہ
1
14
73
1,785
خیر پور سندھ، امام اہلسنت کانفرنس میں شرکت و خطاب #sindh
7
21
1
177
3,455
جھنگ میں ٹکڑے ہو کر شہید ہونے والی کیا کسی کی بیٹی نہیں ہے ؟ شالیمار ٹرانسپورٹ کا ریکارڈ نکلوائیں ، آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ٹوبہ روڈ جھنگ ، ٹریفک حادثے میں شہید ہونے والی بیٹی کے جنازے میں گفتگو @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
8
168
3
461
9,485
ازبکستان کا سفر صرف اپنی شاندار تاریخ کو یاد کرنے سے دنیا ہماری عزت نہیں کرے گی ۔ مکمل گفتگو کے لیے youtube.com/@muhammadmoaviaa…
2
19
95
3,096
ازبکستان کا سفر ماضی کی عظمت اپنی جگہ، مگر آج اسلامی نظام کہاں ہے؟ مکمل گفتگو youtu.be/F88a7hds-Jg
5
20
176
3,271
6 اکتوبر — یومِ ش_ہادت آج کا دن ہمارے لیے ایک عہد کی تجدید ہے۔ والدِ رح نے حق کی راہ میں اپنی جان نچھاور کی اور ثابت کر دیا کہ سچے نظریے کے لیے جینا بھی عبادت ہے اور مرنا بھی۔ ان کی شہادت ہمارے لیے استقامت، وفا اور اصولوں پر ڈٹے رہنے کا روشن چراغ ہے۔ ہم آج بھی ان کی کمی محسوس کرتے ہیں، مگر ان کا کردار، ان کی سوچ اور ان کا مشن ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ اے اللہ! ہمارے والدِ محترم کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، اور ہمیں ان کے مشن، فکر اور راستے پر ثابت قدم رکھ۔ آمین۔
67
131
5
604
18,463
5 اکتوبر — عالمی یومِ اساتذہ والدین کے بعد اگر کوئی ہماری شخصیت، سوچ، کردار اور مستقبل کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے تو وہ استاد ہے۔ اور اگر دنیا کے عظیم ترین معلم اور عظیم ترین شاگردوں کی مثال تلاش کی جائے تو اس سے بڑھ کر مثال کیا ہوگی کہ محمدِ مصطفیٰ ﷺ سب سے عظیم معلم ہیں اور صحابۂ کرامؓ وہ عظیم شاگرد ہیں جنہوں نے آپ ﷺ سے علم ہی نہیں، کردار، اخلاق، صبر، قربانی اور زندگی گزارنے کا طریقہ سیکھا۔ ایک استاد کا اصل کمال صرف یہ نہیں کہ وہ اپنے شاگرد کو کچھ سکھا دے، بلکہ یہ ہے کہ وہ اسے ایسا انسان بنا دے جو علم کو کردارمیں ڈھال دے
21
6
55
1,729
میاں چنوں ختم نبوت ودفاع حرمین کانفرنس میں شرکت اور خطاب #mianchano
5
25
1
205
4,353
Muhammad Moavia Azam (Official) retweeted
حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب! آپ کے قدموں پہ میرے جیسے طالبِ علم کی یہ ٹوپی رکھنا اپنے لیے باعثِ سعادت سمجھتا ہوں، لیکن آپ کی ساری زندگی کی عظمت، ساری زندگی کی نیکیاں، سیدنا معاویہؓ کے ایک ہاتھ کے گندم کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ قائدِ ملتِ سلفیہ ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کا سِلَانوالی ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب
30
92
8
462
13,760
کربوغہ شریف کے خدام حضرت مفتی سید مختار الدین شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا یہ واقعہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت فرماتے تھے مکمل گفتگو کے لئے youtu.be/QGIVL3wP4o0
9
49
258
5,535
Muhammad Moavia Azam (Official) retweeted
یمنی حوثی باغیوں کا حرم مدنی مدینہ شریف کے طیبہ اسٹیشن پر حملے کی مذمت کرتے ہیں اور سوال کرتے ہیں کہ وہ ایرانی نواز پاکستانی حوثی ٹولہ جو کہہ رہا تھا حلمے مکہ مدینہ پر نہیں ریاض پر ہو رہے ہیں وہ یہاں کیا کہیں گے یا شرم سے ڈوب مریں گے ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
74
170
7
479
5,962
بخارا سے سلسلہ نقشبندیہ کی ایک یادگار جھلک ۔ مکمل گفتگو آفیشل یوٹیوب چینل پر ملاحظہ فرمائیں۔ youtube.com/@muhammadmoaviaa…
3
30
166
3,422
ازبکستان ڈائری | ایک فکری گفتگو ہمارے بڑوں نے دین کو دنیا کمانے کا ذریعہ نہیں بنایا۔ مکمل گفتگو جلد ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل پر ملاحظہ فرمائیں۔ youtube.com/@muhammadmoaviaa…
2
42
195
3,661
ازبکستان کے سفر کی یادیں اور مشاہدات دوستوں کے ساتھ نشست میں شیئر کرتے ہوئے ایک ایسا تاریخی مدرسہ، جہاں رسول اللہ ﷺ کا موئے مبارک عقیدت و احترام سے محفوظ ہے۔
4
31
174
3,281
سیرت النبی ﷺ پر عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی کتاب
7
79
436
5,893
ازبکستان ڈائری | یادوں کا ایک خوبصورت سفر
1
34
187
2,897