Mumtaz Safi retweeted
Greg Chappell: Imran Khan was so strong on the field — now he needs our help thetimes.com/sport/cricket/a…
Mumtaz Safi retweeted
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
Mumtaz Safi retweeted
آج شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے حیدر خیل میں جاری نام نہاد آپریشن کے دوران وردی والوں نے علاقے کی مشہور لال مسجد کو بارود لگا کر مسمار کردیا۔😭💔
Mumtaz Safi retweeted
وفادار سب تھے لیکن سرمایہ دار ہر کوئی نہیں تھا، سیکورٹی ایک بہانہ تھا، پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے افغان طالبان پر پریشر ڈالنے کیلئے 45 سالہ پرامن طریقے سے رہنے والے افغان مہاجرین کو زبردستی اور غیر انسانی طریقے سے بے دخل کردیا لیکن طالبان حکومت پر اس پریشر کا ذرا فرق نہیں پڑا
پاکستان وفادار اور سرمایہ دار مہاجرین کو کبھی نہیں نکالتا، نشانہ ہمیشہ غریب اور بے بس لوگ بنتے ہیں۔
#Afghanistan
Mumtaz Safi retweeted
ڈرو اُس دن سے جب یہ سارے بھکاری بھی فواد چوہدری کی بیوی کی طرح یوسفزئی اور کاکڑ ہونے کے دعوے کرنے لگیں 😂
This quoted post is unavailable.
Mumtaz Safi retweeted
Nu laka di sara da cha sa dushmani wa?
Three fifth-grade students from Faqir Epi Model School in Azam Warsak Lower South Waziristan Hayat Noor Hazrat Umar and Dilshad Wazir were reportedly abducted from their homes by militants and later killed in an airstrike in Dela Shinkai, Spinkai ragzai south Waziristan
Their families say they searched for the children for weeks, but were repeatedly told militants had no information about them. They have seen only photo not the bodies,This tragic incident raises
serious questions about children safety and the protection of education in Waziristan.we urge the Authorityies to investigate the incident and international child protection organisations to take notice
@Pirzada @hrw @HRF @CommissionerHR @FrontLineHRD @RSF_fr @CPJAsia @OpenSociety @Natsecjeff @pressfreedompk
Mumtaz Safi retweeted
تیرا باپ بھی دے گا آزادی
کی آزاد بیوی
جب چاہے قبیلہ بدل لے 🫣
حبا چوہدری کو کاکڑ قبیلہ پسند نہیں آئی،اب یوسفزئی بننے جا رہی ہیں۔ پہلے والدہ کاکڑ تھیں، اب یوسفزئی ہو گئی ہیں۔ 😀
د @LYousufzai2022 ترور لور اوخته
Mumtaz Safi retweeted
ہماری قوم کی یاداشت کمزور ہے۔
ان کو یاد دلاتی چلو کہ بلاول بھٹو آج تقریر میں انقلابی بن رہا تھا وہ 26 ویں اور 27 ویں ترمیم کے دفاع میں کیا تقریریں کیا کرتا تھا۔
ان کو پاکستان یا عوام سے ہمدردی نہیں ہے۔ ان کے ہاتھ سے اقتدار جا رہا، صدارتی نظام آ رہا، اس لیے چیخیں نکل رہی ہیں۔
بلاول بھٹو عمران خان کے حق میں بول کر اور نظام پر تنقید کرکے عوامی مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں #BilawalBhutto
Mumtaz Safi retweeted
جب گورنر راج لگ رہا تھا اپ ساتھ کھڑے تھے اسٹیبلشمنٹ کے وہاں کی عوام پر گولیاں چلانے کی حمایت کر رہے تھے
مطیع اللہ جان نے بلاول زرداری کو دھو کر رکھ دیا سنیں چس اجائے گی 😂
Mumtaz Safi retweeted
When @ImranKhanPTI was PM he prayed for the good health of @NawazSharifMNS in 2019
Mumtaz Safi retweeted
🚨🚨پشاور بورڈ بازار میں غیر قانونی مقیم افراد کا راج ۔۔۔ سڑک پر قبضہ کرکے فوٹپاٹھس ملکیت کا دعوی کردیا ۔ کہتے ہیں پولیس بھی ہمارا کچھ نہیں کرسکتی کیونکہ وہ ہمارے ساتھ ملی ہوئی ہے، ہم جو بھی کرے کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
Mumtaz Safi retweeted
جو ٹارچر میرے والد پر کیا جا رہا ہے بالآخر یہ عمران خان کی جان لے جائے گا 💔😭
اللہ کی قسم دل چیر گئے ہیں قاسم خان کے یہ الفاظ
Mumtaz Safi retweeted
میرے علم میں یہ بات آئی ہےکہ فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد بلوچستان سے سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں
ڈبو کی بیوی حبا فواد کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ بلوچستان کی سیاست میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے اور وہاں سے سینیٹر بننے کی خواہش رکھتی ہے۔
اس کا کوئی حقیقی سیاسی تجربہ، مقامی کام یا بلوچستان سے جڑیں نہیں۔ شادی کے ذریعے سیاست میں جگہ بنا کر اب خود کو "کوئٹہ کی کاکڑ" کہہ کر سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ مقامی نمائندگی نہیں بلکہ بیرونی مداخلت ہے۔
یہ گھٹیا عورت 2015 میں فواد چوہدری سے شادی کے ذریعے پاکستان کی اعلیٰ سیاسی حلقوں میں داخل ہوئی۔ شادی سے پہلے بھی اسے ایک جارحانہ سوشل کلائمبر سمجھا جاتا تھا، اور افواہیں تھیں کہ اس نے دبو چوہدری سے اس وقت تعلق رکھا جب وہ اپنی پہلی بیوی سے شادی شدہ تھا۔ اسی تعلق کو اس کی شادی ٹوٹنے کا سبب بھی قرار دیا جاتا ہے۔
ایک قائم شدہ سیاستدان سے منسلک ہو کر اس نے اپنی شناخت بنائی۔ اس کا پس منظر صرف فیشن تک محدود ہے، بیٹی کے نام پر کپڑوں کا برانڈ لانچ کیا، کوئی آزاد سیاسی ریکارڈ، حلقہ جاتی کام یا بلوچستان سے حقیقی تعلق نہیں۔
ڈبو سانڈ اور اس کی اہلیہ چبی حبی کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی کھلی حمایت کے باعث عوامی مسترد کے بعد اب وہ دوبارہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل کر رہے ہیں۔ اس نے خود کو "کوئٹہ کی کاکڑ" قرار دے کر صوبائی مسائل پر کالم لکھے اور چیف منسٹر میر سرفراز بگٹی سمیت اہم شخصیات سے نیٹ ورکنگ کی۔ اسی منظم رسائی کے ذریعے اب اس کا نام بلوچستان سے سینیٹ کی نشست کے لیے چل رہا ہے۔
اصل اعتراض یہ ہے کہ یہ باہر سے لگائی گئی نمائندگی ہے۔ اس میں گراؤنڈ کنکشن، سیاسی تجربہ یا بلوچستان کی اندرونی پیچیدگیوں کی سمجھ نہیں۔ ایک ایسے صوبے میں جو پنجابی اور اسٹیبلشمنٹ سے منسلک تقرریوں پر حساس ہے، اس کا سفر سیاسی شادی سے لے کر مصنوعی صوبائی شناخت تک فوجی کنٹرولڈ رسائی کی واضح مثال ہے۔ یہ مقامی قیادت نہیں بلکہ قبضہ ہے۔
Mumtaz Safi retweeted
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
Mumtaz Safi retweeted
سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کو چار سال مکمل ہو چکے ہیں۔ انہیں 13 نومبر 2022 کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا۔ چار سال گزرنے کے باوجود ان کے اہلِ خانہ تاحال ان کی بحفاظت بازیابی اور خیریت سے متعلق کسی اطلاع کے منتظر ہیں۔
بلوچ وائس فار جسٹس انسانی حقوق کی تنظیموں، عالمی اداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کا نوٹس لیں اور ان کی فوری اور بحفاظت بازیابی کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔
جبری گمشدگی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سلمان بلوچ کو بازیاب کیا جائے اور ان کے اہلِ خانہ کو مزید اذیت اور انتظار سے نجات دلائی جائے۔
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
Mumtaz Safi retweeted
حالیہ معدنی سرمایہ کاری کانفرنس کے تناظر میں تحریک انصاف خیبر پختونخوا اپنا مؤقف واضح کرتی ہے کہ صوبے کی معدنی دولت کسی مسلط کردہ انتظامیہ کی جاگیر نہیں کہ وہ اسے اپنی مرضی سے کسی کے حوالے کر دے۔ تحریک انصاف ذمہ دارانہ سرمایہ کاری کی حامی ہے، لیکن گورنر راج اور ایمرجنسی کے تحت منتخب صوبائی نمائندوں کی منظوری اور نگرانی کے بغیر معدنی وسائل کو وفاق یا کسی دوسرے اختیار میں دینے، بڑے معدنی ٹھیکے جاری کرنے یا صوبائی حقوق کو متاثر کرنے والے طویل مدتی معاہدوں کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ جن لوگوں نے عوام سے ان کی منتخب حکومت چھینی، انہیں صوبے کی معدنی دولت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا کوئی عوامی مینڈیٹ حاصل نہیں۔
تحریک انصاف نے اپریل 2025ء میں اپنی تفصیلی رپورٹ میں معدنی وسائل کی ترقی، صوبائی اختیار، مقامی آبادی کے حقوق، شفاف سرمایہ کاری اور آمدن کی منصفانہ تقسیم کے لیے جامع سفارشات پیش کی تھیں۔ یہ سفارشات آج بھی ہمارے مؤقف کی بنیاد ہیں۔ خیبر پختونخوا کی معدنی دولت پر اختیار صوبے کے عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کا ہے۔ اس کے فیصلے عوام کی مرضی اور صوبائی حقوق کے تحفظ کے تحت ہونے چاہییں، اور اس کے فوائد مقامی آبادی اور آنے والی نسلوں تک پہنچنے چاہییں۔
حالیہ معدنی سرمایہ کاری کانفرنس کے تناظر میں تحریک انصاف خیبر پختونخوا اپنا مؤقف واضح کرتی ہے کہ صوبے کی معدنی دولت کسی مسلط کردہ انتظامیہ کی جاگیر نہیں کہ وہ اسے اپنی مرضی سے کسی کے حوالے کر دے۔ تحریک انصاف ذمہ دارانہ سرمایہ کاری کی حامی ہے، لیکن گورنر راج اور ایمرجنسی کے تحت منتخب صوبائی نمائندوں کی منظوری اور نگرانی کے بغیر معدنی وسائل کو وفاق یا کسی دوسرے اختیار میں دینے، بڑے معدنی ٹھیکے جاری کرنے یا صوبائی حقوق کو متاثر کرنے والے طویل مدتی معاہدوں کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ جن لوگوں نے عوام سے ان کی منتخب حکومت چھینی، انہیں صوبے کی معدنی دولت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا کوئی عوامی مینڈیٹ حاصل نہیں۔
تحریک انصاف نے اپریل 2025ء میں اپنی تفصیلی رپورٹ میں معدنی وسائل کی ترقی، صوبائی اختیار، مقامی آبادی کے حقوق، شفاف سرمایہ کاری اور آمدن کی منصفانہ تقسیم کے لیے جامع سفارشات پیش کی تھیں۔ یہ سفارشات آج بھی ہمارے مؤقف کی بنیاد ہیں۔ خیبر پختونخوا کی معدنی دولت پر اختیار صوبے کے عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کا ہے۔ اس کے فیصلے عوام کی مرضی اور صوبائی حقوق کے تحفظ کے تحت ہونے چاہییں، اور اس کے فوائد مقامی آبادی اور آنے والی نسلوں تک پہنچنے چاہییں۔
Mumtaz Safi retweeted
ہم جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا کرب اور تکلیف ختم تو نھیں کر سکتے مگر ان کی آواز بن کر ان کا ساتھ دے کر کچھ کم ضرور کر سکتے ھیں جبری لاپتہ سلمان بلوچ بازیابی کے لئے آج شام 8 بجے سے 12 بجے تک ہونے والی کیمپین کا حصہ بن کر اپنا انسانی حق ادا کریں
#ReleaseSalmanBaloch #BeVoiceOfTheOppressed
Mumtaz Safi retweeted
عمران خان کا سب سے بڑا دشمن اس کی اپنی جماعت، پی ٹی آئی ہے۔ جس دن پی ٹی آئی نے فیصلہ کر لیا کہ عمران خان کو جیل سے باہر نکالنا ہے، وہ جیل سے باہر آ جائے گا۔ لیکن سوال وہی ہے کہ جیل سے نکل کر بھی کیا ہی پٹ لینا ہے۔۔
A stolen election only works if the people agree to live with it.
ANATOMY OF OPPRESSION | No. 5: Steal the election
Serbia, September 2000. After more than a decade in power, Slobodan Milošević loses the presidential election. The opposition's count shows Vojislav Koštunica winning outright. Milošević's electoral commission announces that no one has passed 50% and orders a runoff. The commission, the courts, the police and the television all answer to the regime. On paper, the result is whatever the regime says it is.
Why it works:
– The vote is cast freely, then counted by the people who lost it
– Every institution that could correct the result answers to the regime
– People are told nothing can be done, and many believe it
Why it failed:
– The people refused to accept it. Otpor, a student movement, had covered the country with a clenched fist and two words: "Gotov je!" – "He's finished!"
– The workers stopped the country. On 29 September, the miners of Kolubara, whose coal produced most of Serbia's electricity, went on strike.
– The people came to the capital. On 5 October, hundreds of thousands poured into Belgrade from across the country by car, bus and truck. The police had orders to stop them. By the end of the day, the Belgrade police commander had met the opposition, and his officers stood aside, many of them joining the crowd.
The next day, Milošević accepted defeat. Six months later he was arrested, and he died in a cell in The Hague while on trial for war crimes.
A regime can steal the count. It cannot steal what millions of people know they voted for.
An illegitimate regime survives only as long as its people stay afraid. It knows this, which is why it fears them far more than they fear it. And once the people stand up for their rights, there is nothing it can do to stop them.
Where have you seen this playbook?
#FreeImranAndFamily
Mumtaz Safi retweeted
نئے صوبوں یا ایڈمنسٹریٹو یونٹس کی تشکیل میں کوئی کردار ادا کرنا، عمران خان کا اس قوم پر احسان ہو گا۔ اگر یوٹیوبرز کے نزدیک ایک “نیک” کام کے لیے ملک ریاض سے زمین اور فنڈ لینا جائز تھا تو آج ایک نیک کام کے لیے موجودہ حکومت کو ساتھ دینا ناجائز کیوں ہے؟
پی ٹی آئی اور عمران خان یوٹیوبرز کے بیانئیے اور دباؤ سے باہر نکل کر فیصلے کریں تو اپنے اور ملک کے لیے بہت کچھ بہتر کر سکتے ہیں۔




































