مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq) header
مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq) profile picture

Muslim one nation🤝🌍

پاکستان
Joined February 2019
Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)Photo by مُنیب امجد Muneeb Amjad (@muneebfaruq)
جہاں کہیں روشنی ہے‘ مصطفیٰ ﷺکے طفیل ہے یا مصطفی ؐ کی تلاش میں۔ #جمعة_مباركة #JummahMubarak
5
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔ آیت 9 سورة جمعه #JummahMubarak
2
1
3
سنا ہے لاش سے لڑنےکاعزم رکھتا ہے قسم خدا کی یہ منصف یزید لگتا ہے #MusharafVerdict
1
میرے وطن کے ہر رنگ حسین ہے۔ #sindhiculturalday2019
1
#LahoreHighCourt لندن کے ڈاکٹر نے بھی آخر میں یہ ہی کہنا ہے اینوں لاہور لے جاؤ۔۔۔ مکافات عمل 🙄 باقی عدالت عالیہ۔ تو ان کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالی جگہ پُر کریں؟
بس دن گینوں بے شرم حکومت #100DaysOfKashmirSiege
1
1
جن سیاستدانوں کی اُمید فضل الرحمان جیسے شخص سے لگی ہو تو سوچیں اُن کی خُود کی دماغی حالت آج کل کیا ھوگی۔ لوگ کیوں مُخالفت کر رہے ہیں اس مارچ کی ؟ کرنے دیں یہ مارچ۔ اس سے زیادہ اور کوئ چیز مولانا کو تباہ کر ہی نہیں سکتی جتنی یہ مارچ انھیں تباہ کرے گی۔ سو بسم اللہ۔
پاکستان میں اب پیش خدمت ہے صحافی گردی وکلاء گردی ڈاکٹر گردی پولیس گردی اور نون گردی کے بعد نیب گردی ظلم انشاء اللہ ظلم سے ہی مٹے گا #NabGardiBandKaro
2
2
اس کے کالم اب بھی لوگ پڑھتے ہے ۔ جاوید چوہدری افسانہ نگاری اور سفید جھوٹ میں فرق کرنے سے قاصر ہو چکے ہیں۔ #صحافت_کا_رانگ_نمبر
1
2
62 : سورة الجمعة 9 اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن ( ف۲۱ ) تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو ( ف۲۲ ) اور خرید و فروخت چھوڑ دو ( ف۲۳ ) یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو ، #JummahMubarak #جمعه_مباركه
62 : سورة الجمعة 9 اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن ( ف۲۱ ) تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو ( ف۲۲ ) اور خرید و فروخت چھوڑ دو ( ف۲۳ ) یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو ، #JummahMubarak #جمعه_مباركه
We should appreciate #ISRO efforts Apart from what should be India's priorities that's their own decision By mocking don't feed your appeasement. #IndiaFailed #Chandrayaan2Live
3
اک ہی کام کرنے کی ان کی اوقات تھی وہ بھی ٹائم پر نہ کر کے اس کی افادیت کو کھو رہے ہیں۔ پتہ نہیں کون سی عقل کی گُوتھی ان کے ہاتھ آگئی جس کا استعمال ہمیں سمجھ نہیں آ رہا #BanAirRoutesForIndia
2
2
ٹویٹر ٹویٹ تو سب کھیلیں گے یہ بھی کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن احتجاج وہ بھی ہانگ کونگ جیسا تب تک جب تک ان پولیس والوں کو سزا نہ مل جائے ورنہ یہ سلسلہ کبھی روکنے والا نہیں۔ #Salahuddin
حاظری لگ گئی ضمیر کو لوری دے دی اب نیند اچھی آئے گی 😴🛏️🛌💤 #KashmirHour #KashmirProtests #Kashmir #کشمیر
1
تاسیر دیکھا تقریر نہ کر ایک ہی بات ہے زور دیکھا کشمیر چھوڑا یا آرزوئے کشمیر نہ کر #نکلو_کشمیر_کیلیے #niklokashmirkikhatir
3
1