کبھی کبھار رشتوں میں ہم اس حد تک دراڑیں ڈال دیتے ہیں کہ ہماری معافی مانگنے کی اہمیت اس بیم پر بندھی رسی جتنی ہوتی ہے۔
یہ دنیا آپ کی والدہ کی طرح نہیں ہے کہ آپ دن میں اس پر غصہ کرتے رہیں گے، اور دن کے آخر میں شام کو وہ آپ کو کھانے کے لئے بلائے گی, ہر گِز نہیں, یہ آپ کو بھوکا مار دے گی۔
میرا مسئلہ یہ ہے۔۔!!
میں ضرورت سے زیادہ غور کرنے والا انسان ہوں۔۔۔۔میرا ذہن ہر چھوٹی سی تبدیلی کو یاد رکھتا ہے۔۔لہجے میں معمولی سا فرق، بناوٹی مسکراہٹ، اچانک پیدا ہونے والی دوری، جواب دینے سے پہلے آنے والا ایک خاموش سا وقفہ، اور وہ سب کچھ جو کوئی کہے بغیر چھوڑ جائے۔۔
ڈرا کریں ان لوگوں سے،
جو اپ کی کی گئی زیادتیاں بھی اپ کو اس لیے نہیں بتاتے کہ کہیں اپ کا دل نہ دکھے، ہر دفعہ بد دعا نہیں لگتی بعض دفعہ صبر بھی لگ جاتا ہے













