Dr Javid (@nadeemjavid) header
Dr Javid (@nadeemjavid) profile picture

All views are my own.

Yorkshire and The Humber
Joined July 2009
Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)Photo by Dr Javid (@nadeemjavid)
ایک ہفتہ پہلے پیل چوک سے ایک شخص کٹھہ خوشاب آنے کیلئے اعوان ایکسپریس کی کوسٹر میں سوار ہوا ۔ گاڑی مسافروں سے بھری ہوئی تھی وہ شخص ڈرائیور کے پاس انجن پر بیٹھ گیا ۔ جب گاڑی پیل سے آگے آدھی پہاڑی اتر چکی تھی تو اس شخص نے کوسٹر کے ڈرائیورسے کہا کہ گاڑی کی بریک سے لیدر جلنے کی بو آ رہی ہے ، گاڑی آہستہ کرو، اور بریک کا استعمال کم کرو، ڈرائیور نے ہنس کر کہا ، تم ٹرک ڈرائیور سپیڈ والی گاڑی سے ڈرتے ہو ، آرام سے بیٹھو ، مسافروں کو ڈراؤ نہیں ، کچھ نہیں ہوتا۔ سولہ کلو میٹر طویل پہاڑی سڑک پر اس جگہ گول موڑ ہیں ، اترائی کافی زیادہ ہے ، ایک طرف بلند پہاڑی ہے دوسری طرف گہری کھائی ہے ، کچھ ہی دیر بعد ایسی ہی ایک اترائی پر کوسٹر کے بریک فیل ہو گئے ، گاڑی فری ہو کر سپیڈ پکڑ رہی تھی کہ ڈرائیور اپنی سائیڈ کا دروازہ کھول کر چھلانگ لگا گیا ، اس شخص نے ڈرائیور کو سمجھانے کی کوشش کی کہ چھلانگ نہ لگاو کوئی تدبیر کرتے ہیں گاڑی روکنے کی ، مگر بُ*دِل ڈرائیور بھاگ گیا ، اس شخص نے سٹیرنگ سنبھالا اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھتے ہوئے کوسٹر دائیں سائیڈ والی پہاڑی سے ٹکرانے کی کوشش کی فاصلہ چونکہ کم تھا اس لئے گاڑی رک نہ سکی مگر پہاڑ سے ٹکرا کر اس کی رفتار کم ہوتی گئی اور وہ موڑ قریب آ گیا جس کے آگے گہری کھائی تھی ، اس شخص نے گاڑی کھائی میں گرنے سے بچانے کیلئے موڑ کاٹا ، تنگ موڑ پر گاڑی مڑ تو گئی مگر بے قابو ہو کر سڑک پر الٹ گئی ، چونکہ رفتار کافی کم تھی اس لئے مسافر بچ گئے ، کچھ لوگ معمولی زخمی ہوئے اس شخص کا کمال دیکھئے کہ ایک فیملی کے ساتھ پانچ بچے تھے چار بچے تو باہر نکل آئے لیکن ماں نے چیخ و پکار شروع کر دی کہ میرا چھوٹا بچہ گاڑی میں ہی رہ گیا ہے ۔ یہ شخص پھر گاڑی میں گھس گیا اور ایک سیٹ کے نیچے پھنسے چھوٹے سے بچے کو نکال لایا بلکہ وہاں پڑی اس کی دودھ والی فیڈر بھی اٹھا لایا ۔ جب پٹرولنگ پولیس پہنچی تو مسافروں نے انہیں سارا واقعہ سنایا ، جس پر انہوں نے اس شخص کو شاباش دی ، اس شخص کی حاضر دماغی کی وجہ سے تیس سے زائد مسافروں کی جان بچ گئی ، آج سے بیس بائیس سال پہلے ایک کورس پر جانے والی سترہ سے زائد ٹیچرز کی وین اسی جگہ پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گر گئی تھی اور تمام سترہ ٹیچرز جاں بحق ہو گئی تھیں ، چنانچہ یہ بات تو یقینی ہے کہ اس شخص نے اپنی حاضر دماغی کام لیتے ہوئے ایک بڑا المیہ رونما ہونے سے روک دیا اس شخص کا نام بری سلطان ہے اعوان قبیلے کی ذیلی شاخ سنادھا سے تعلق ہے کٹھہ سگھرال کا رہنے والا ہے ٹرک چلاتا ہے، سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے پر ڈی پی او خوشاب نے اسے اپنے دفتر مدعو کیا اور اسے ایک سرٹیفکیٹ کے ساتھ نقد انعام بھی دیا ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما علی ساول نے بھی اسے دعوت دی ، کٹھہ کی ایک تنظیم نے اس کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی ، مزید تقریبات کا سلسلہ ابھی جاری ہے ، ایک گمنام شخص درجنوں مسافروں کی جان بچانے کی وجہ سے ہیرو بن گیا ۔ اعجاز اعوان صاحب ۔
50
258
17
1,499
62,092
حرام زادو تمہاری تاریخ میں چرس نسوار اور نان کے علاؤہ ہے کیا؟ جس وقت پنجاب میں لاہور میں عمارتیں بازار کارخانے تھے تم غاروں میں رہتے تھے اور میدانوں میں ہنگتے تھے جس وقت پنجاب گندم اگاتا تھا کپڑا بناتا تھا تم بھولے ننگے حرامزادے صرف لوٹ مار کرتے تھے ۔۔ تمہاری اور تاریخ۔🫵🤣😝😂😆
Le Iqbal Lahori
5
29
2
134
2,210
افغانیوں کی پانچ ہزار سالہ تاریخ اپنے ملک افغانستان میں رہنا پسند نہیں کرتے دوسرے ملکوں سے نکلنا پسند نہیں کرتے
20
60
5
327
4,667
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
90
903
19
3,164
83,352
اس بندے نے ویڈیو بیان وچ کجھ اگر مگر دے نال پنجابی قوم کولوں نا چاہندیاں ہویاں وی معافی مانگ لئی ہے اگر پنجابی دی ایکٹ نا کردے تے بابا واہ واہ سمیٹ کے کسی دوجے پروگرام وچ اوہی اشعار سناوندے ایہ صرف ایک بندہ واضع ہو گیا ، انج دے کئی لوگ نے جو پنجابی نال نفرت دا اظہار کردے
19
51
6
230
36,198
Why national pride and dignity becomes least priority and earning money 💰 becomes the most preferred option. All Pakistanis who are sitting with Afghan nationals and players for APL are case in point. Afghans are most 3rd class and selfish nation on earth. PCB shouldn’t have allowed any Pakistani to participate in APL. nitter.gq/mfarhan1200/status/211…
12
10
1
59
1,347
شعیب اختر کا سابق پاکستانی کرکٹرز کے لیے سخت ترین پیغام، پی سی بی سے بڑا مطالبہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں، نہ شہرت اور نہ ہی پیسہ! شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وقار یونس ہوں، اظہر محمود ہوں یا میں، ہم سب کو دنیا میں پہچان پاکستان کرکٹ کی وجہ سے ملی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو آج دنیا ہمیں نہ جانتی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا چند پیسوں کی خاطر کوئی کرکٹر اپنے ملک اور عوام کے جذبات کے خلاف جا سکتا ہے؟ کیا کسی دوسرے ملک کی شہریت یا پاسپورٹ ملنے کے بعد پاکستان کو بھلا دینا چاہیے؟ شعیب اختر نے پی سی بی سے مطالبہ کیا ہے کہ جو بھی سابق پاکستانی کرکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسی کے خلاف جائے، اس پر پاکستان میں کمنٹری، کوچنگ اور کسی بھی لیگ میں کھیلنے یا کوچنگ کرنے پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔ #cricket #pakistancricket #PCB
4
42
1
224
5,180
وقای یونس صاحب پہلے ملک دشمن اینکر کے پوڈکاسٹ میں گئے وہاں سارے انڈین پلیئرز کی تعریفیں کیں پھر اب افغانستان جس کی سرزمین پاکستان کے شہریوں اور ہمارے فوجیوں کے خلاف استعمال ہوتی ہے ان کے ساتھ بیٹھے ہیں پیسوں کی خاطر ۔ یہ وہی رحمان اللہ گرباز ہے نہ جس کو پشاور زلمی نے منتخب کیا تھا اور پھر اس نے اپنی حب الوطنی دکھاتے ہوئے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔ شرمناک۔ افسوس ناک
130
127
11
788
38,184
"ملک سے محبت اور قومی غیرت کیا ہوتی ہے؟ پاکستانی امپائر احسن رضا نے سب کو بتا دیا!" انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائر احسن رضا نے حب الوطنی کی ایک ایسی مثال قائم کر دی ہے جس پر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان پریمیئر لیگ کے لیے احسن رضا کو امپائرز کے پینل میں شامل کیا گیا تھا، جہاں انہیں بھاری معاوضے کی پیشکش تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے بھی امپائرز پر وہاں جانے کے لیے کوئی پابندی نہیں تھی، لیکن احسن رضا نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اس لیگ کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا اور معذرت کرلی۔: دوسری جانب، پاکستان کرکٹ کے بڑے نام جیسے سابق کپتان وقار یونس، سابق آل راؤنڈر اظہر محمود اور فاسٹ باؤلر محمد عامر افغان لیگ کا حصہ بن گئے۔ انہوں نے ایک پل کے لیے بھی یہ نہیں سوچا کہ اسی افغان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے اشارے پر گزشتہ سال اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ (PSL) میں شرکت کرنے سے روک دیا تھا اور پاکستان کے خلاف سخت رویہ اپنایا تھا۔ وقار یونس، اظہر محمود اور محمد عامر کوئی غریب یا مجبور نہیں ہیں، وہ سب ارب پتی ہیں اور اللہ کا دیا سب کچھ ان کے پاس موجود ہے۔ لیکن یہاں معاملہ پیسے کا نہیں بلکہ قومی غیرت اور خودداری کا تھا۔ احسن رضا نے ثابت کیا کہ ملک کی عزت اور غیرت سے بڑھ کر دنیا کا کوئی پیسہ یا لیگ نہیں ہو سکتی۔ جس انسان میں قومی غیرت ہی نہ ہو، پھر اس سے کیا گلہ کرنا؟ احسن رضا کے اس جرات مندانہ اور محبِ وطن فیصلے کو سلام
25
114
9
555
25,674
انگریز نے پنجاب پہ قبضہ ہونے کے بعد اس کے پانچ شمالی اضلاع کو مرکزی پنجاب سے توڑ کر اسے صوبہ سرحد کا نام دیا۔ جسے آج کل خیبر پختون خواہ کہتے ہو سنہ 1911 کی مردم شماری کے وقت پشاور، کوہاٹ میں اسی فیصد سے زائد اکثریت پنجابی بولنے والوں کی تھی۔ انگریز کی دریا دلی ملاحظہ فرمائیں کہ سنہ 1842 کی اینگلو افغان جنگ میں زندہ بچنے والا واحد فوجی ڈاکٹر "جلال آباد" کی سرحدی چوکی پر پہنچا تھا یعنی جلال آباد تک کا حصہ تسلیم شدہ پنجاب تھا۔ ابدالی کے چند سالوں کے علاوہ تم لوگوں کی کبھی پنجاب میں حکومت نہیں رہی۔ ساڑھے تین لاکھ کا قالین کہہ کر تین سو میں بیچ جانے والوں نے اپنی تاریخ بھی ایسے ہی بنا رکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنر صاحب جس خطے میں آپ اور ھم رھتے ھیں یہ افغانستان کا حصہ تھا پھر یہ اب پاکستان کا حصہ بنا ھے اوروہ ویسے بھی ھمارے پڑوسی اور پشتون ھیں اور آپ سمیت پشتون ویسے بھی من حیث القوم افغان ھی ھیں لہذا دوسروں کو افغانستان جانے کے مشورے نہ دیاکرو، ھاں تم اپنی بات کرو کہ تمھارے اجداد انگریز کے وفادار تھے تمھاری تعلیم وتربیت بھی انہی کی ھے اور تمھارا لباس اور انداز واطوار بھی انگریزوں والا ھے تو اگر جانے کی بات آئی تو تمھیں انگریزوں کے پاس جانا پڑے گا #قائد_حریت_مولانا #ذخائر_کے_مالک_عوام #پالشی_بچونگڑے #معدنیات_سمگلنگ_مافیا #امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
76
411
21
1,218
32,541
Dr Javid retweeted
Cheezious a Pakistani pizza chain has opened its first branch in the UK, in Ilford, London. Instead of seeing this as a positive step a homegrown Pakistani brand taking the risk of expanding internationally, some people are busy tearing it down. You don’t have to like their food. Taste is subjective. But there’s a difference between constructive criticism and simply refusing to appreciate the effort and risk involved in taking a Pakistani brand abroad. Supporting Pakistani entrepreneurs who try to scale beyond our borders doesn’t require you to become their biggest fan. It just requires basic perspective. Constantly punching down on any Pakistani success story while offering nothing of our own doesn’t help anyone. #Cheezios
42
162
5
1,245
44,931
Salman Raja ki Mr Patloo سے اپیل ۔۔۔۔۔بھائ انقلاب ہی لیڈ کر لے!! تیری مہربانی۔۔۔
#بڑی #خبر سو کالڈ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی خونی مہندی؛ انعامات کی لالچ نے کئی انسانی زندگیاں نگل لیں؛ متعدد زخمی انسانوں کے قتل و اقدام قتل کا مقدمہ مسٹر پتلو خلاف درج کیا جائے سیالکوٹ مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں بدنظمی، گراؤنڈ میں داخلے کے دوران عوام کا شدید رش درجنوں افراد زخمی ہلاکتوں کی اطلاعات گھرونڈ میں شادی کی تقریب کے موقع پر بھگدڑ اور شدید رش کے باعث متعدد افراد زخمی کئی کی حالت تشویشناک جبکہ بعض افراد کی ٹانگیں ٹوٹنے کی اطلاعات ڈی پی او سیکورٹی کی بھاری نفری لیکر پہنچ گئے
143
67
18
951
155,609
نیتن یاہو نے آج ایران پر حملہ کرنا تھا شاہ جی آدھی دنیا لے کر وہاں بیٹھ گئے 🤣🤣🤣🤣 باز وہ نہیں آہے گا تو امن کی کوششوں سے باز ہم بھی نہیں آنے والے ۔ شاہ جی آدھی دنیا کو جنگ سے بچانے پر تہانوں رب دیاں راکھاں
30
86
4
437
5,799
112
46
9
228
2,761
سعودی عرب چاہتا تو موجودہ حالات سے بڑی آسانی سے نکل جاتا بلکہ یہ حالات اس پر آتے ہی نہیں، لیکن اس نے ایسا نہیں چاہا اور مشکل راستہ چنا یعنی عزیمت کا راستہ اپنایا۔ 🔹چنانچہ وہ امریکہ کےسامنے نہیں جھکا، اس کی بات نہیں مانی، ابراہم اکارڈ کا حصہ نہیں بنا اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا
5
19
1
95
857
میں نے امریکہ میں دیکھا ہے ہمارے پاکستان کے بہت سے ڈاکٹرز ہیں جو یہاں مختلف شعبوں میں اسپیشلسٹ ہیں اور یہاں کے گورے لوگ ہمارے ڈاکٹرز کو زیادہ پسند اور بھروسہ کرتے ہیں😊 یہ بھی پاکستانی ڈاکٹر ہے اور اس پر پورا برطانیہ اس وقت فخر کر رہا ہے ڈاکٹر آصف صاحب نے ہزاروں دل کے مریضوں کی اوپن ہارٹ سرجری کی جو ایک ریکارڈ ہے وہ ستر سال کی عمر میں ریٹارڈ ہوئے اب وہ سارے مریض جن کا علاج کیا ان کو لائف ٹائم اچیونمنٹ ایوارڈ دینے آئے یہ اصل ہیرو ہیں یہ ہمارے بچوں کے رول ماڈل ہیں یہ مسلمانوں کا یورپ میں روشن چہرہ ہیں ❤️❤️
2
23
1
80
1,602
ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھارت کے شہر حیدرآباد میں مسلمانوں کا ایک بڑا مسئلہ حل کرکے سب کے دل جیت لیے مسلم میڈیابھارت کی رپورٹس کے مطابق، جس جگہ ثانیہ مرزا کا شاپنگ سینٹر ہے، اس کے قریب کوئی مسجد نہیں تھی اور مقامی مسلمانوں کو نماز کے لیے پیدل 40 منٹ کی مسافت طے کر کے جانا پڑتا تھا۔ ثانیہ مرزا نے شاپنگ سینٹر کے قریب واقع اپنا ایک کنال کا خالی پلاٹ—جس پر وہ ایک بڑا ٹینس ٹریننگ سینٹر بنانا چاہتی تھیں—مسجد کے لیے وقف کر دیا ہے۔ تمام کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر مسجد کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے، اور اس موقع پر سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ: 'یہ میری خوش قسمتی ہے کہ یہاں کے مسلمانوں نے میری توجہ اس جانب دلائی کہ انہیں نماز کے لیے بہت دور جانا پڑتا ہے۔ میرے پاس پلاٹ تیار تھا، اب اس پر ایک خوبصورت جامع مسجد بنے گی اور اس کے تمام اخراجات میں خود برداشت کروں گی۔ ہماری کوشش ہوگی کہ جتنا جلدی ہو سکے اس مسجد کو تعمیر کیا جائے۔'" ثانیہ مرزا ! بہن آپنے ہم تمام مسلمانوں کا دل جیت لیا ۰۰۰۰۰ ہم دعا کرتے ہیں اللّہ کریم آپکو قلبی سکون کے ساتھ ساتھ بے شمار خوشیوں سے نوازے ۰۰۰۰۰ یقیناً یہ مسجد آپکے لئے تاقیامت صدقۂ جاریہ کا سبب بنے گی ۔ آمین یا رب العالمین ❤️💐 @MirzaSania
113
400
17
2,130
135,338
Dr Javid retweeted
ڈی ایس پی عمران الدین شہید اور ایڈیشنل آئی جی جواد قمر کی یہ ویڈیو دہشت گردوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کوہاٹ مسجد دھماکے کے بعد جب بزدل چھپ رہے تھے، یہ بہادر سینہ تان کر لڑ رہے تھے۔ سلام ہے ان جان نثاروں کو جنہوں نے اپنی مٹی کی خاطر جان قربان کر دی 🇵🇰🔥
8
137
525
4,642
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوۃ ہے تمہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے تمہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے
84
81
3
391
5,035
Dr Javid retweeted
اگر مریں گے تو مردوں کی طرح مریں گے۔ صرف وہ لوگ میرے ساتھ آئیں جو والنٹیئرز ہیں۔ آگے موت ہے، والنٹیئرز آئیں۔ پیچھے نہیں ہٹیں گے ساتھی کو نہیں چھوڑیں گے۔ وعدہ ہے اس بات پر؟ چلو!" طالبان کیخلاف ایک آپریشن سے پہلے شہید ڈی ایس پی عمران الدین کے الفاظ
15
296
10
1,033
15,905