M Tanveer Nandla (@nandla) header
M Tanveer Nandla (@nandla) profile picture

CEO & Founder iSkills | PM's Highest Achievers Award '24 | Pride of Pakistan '22 | PSL Hamaray Heroes SEO/Digital Marketing | RTs ≠ Endorsement

Multan, Pakistan
Joined December 2009
Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)Photo by M Tanveer Nandla (@nandla)
Humbled to receive #HBLPSL Hamaray Heroes Award. Thanks to @thePSLt20 @KINGDOMVALLEYP1
23
100
12
697
122,875
شوکت خانم ہسپتال میں چار سال علاج چلا، ایک روپیہ خرچ نہیں ہوا۔ اور آج میں کینسر کو شکست دے چکا ہوں
5
39
1
197
2,403
M Tanveer Nandla retweeted
ملتان آئی ٹی پارک کے حوالے سے علی قاسم گیلانی کی کاوشیں!!!!معروف آئی ٹی ایکسپرٹ تنویر نانڈلہ نے اہم وجہ بتا دی @KasimGillani #multan @BBhuttoZardari @nandla
1
2
72
دنیا نہایت تیزی کے ساتھ بدل رہی ھے۔ ہزاروں ڈگریاں ناکارہ ہو چکی ہیں، ہزاروں نئی فیلڈز پیدا ہو چکی ہیں! اگر ہم نے آگے بڑھنا ھے تو اپنی سوچ اور اپروچ دونوں بدلنی ہونگی۔۔۔ خبریں میں میرا ایک کالم!
2
2
36
1,440
اپ ڈیٹ: آئی جی پنجاب @IGP_Punjab صاحب کی طرف سے کال موصول ہوئی جس میں مجھے لاھور مدعو کیا گیا۔ اور ڈی ایس پی بخت نصر اور ایس ایچ او صاحب کے خلاف ڈیپارٹمنٹل سزاؤں کے بارے میں بتایا گیا۔ میں آئی جی صاحب کا مشکور ہوں کہ نہ صرف انہوں نے ویڈیو کا نوٹس لیا بلکہ ان کے خلاف فورا ڈیپارٹمنٹل ایکشن لیا۔ ایس پی شمس صاحب بھی مبینہ طور پر اپنی پوزیشن سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ تھینک یو @MaryamNSharif
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ، جناب آئی جی پنجاب صاحب۔ مئی 2025 میں ایس پی شمس صاحب کے خلاف دی گئی میری درخواست پر پنجاب پولیس کی Internal Accountability Branch نے انکوائری مکمل کی، افسران کو بلایا، بیانات لیے، اور DSP بخت نصر سمیت کئی افسران کو charge sheet کیا۔ لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک final action pending ہے۔ کیا IAB کی رپورٹ پر بھی action نہیں ہوگا تو عام شہری کہاں جائے گا؟ میری گزارش ہے کہ اس delay کا نوٹس لیا جائے، charge sheet کیے گئے افسران کے خلاف final action کیا جائے، اور SP شمس خان کے معاملے کو personally دیکھا جائے۔ @CMComplaintCell @MaryamNSharif @IGP_Punjab @OfficialSPPO @multan_cpo @rpo_multan
12
6
1
53
8,523
چین نے پچھلے چند سالوں میں اپنی یونیورسٹیوں کے بارہ ہزار سے زائد پروگرامز ختم یا معطل کر دیے۔ یہ خبر بظاہر تعلیم سے متعلق ہے، مگر اصل میں یہ مستقبل کی خبر ہے۔ چین وہ ملک ہے جو پچاس سال آگے دیکھ کر فیصلے کرتا ہے۔ یہ فیکٹری لگاتا ہے تو پوری سپلائی چین بدل دیتا ہے۔ یہ سڑک بناتا ہے تو پورا شہر اٹھ کھڑا ہوتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی میں قدم رکھتا ہے تو دنیا کی بڑی طاقتیں اپنی حکمت عملی بدلنے لگتی ہیں۔ اب یہی چین اپنی یونیورسٹیوں میں بیٹھ کر یہ دیکھ رہا ہے کہ کون سا علم آنے والے وقت میں کام آئے گا اور کون سا علم صرف فائلوں، ڈگریوں اور الماریوں میں بند رہ جائے گا۔ اس نے پرانی طرز کے کئی مینجمنٹ پروگرامز کم کر دیے۔ روایتی مارکیٹنگ کے پروگرامز ختم کر دیے۔ پبلک ایڈمنسٹریشن، سیاحت، کچھ زبانوں، فائن آرٹس اور ایسے کئی شعبوں کو محدود کر دیا جن کا مارکیٹ، صنعت اور نئی معیشت سے تعلق کمزور ہو چکا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں کچھ آئی ٹی پروگرامز بھی شامل ہیں۔ یعنی صرف نام کے ساتھ ٹیکنالوجی لگا دینے سے کوئی پروگرام جدید نہیں ہو جاتا۔ اگر اس میں وقت کی ضرورت، صنعت کا تقاضا اور آنے والے کل کی تیاری نہیں ہے تو وہ بھی پرانا ہے۔ چین نے دوسری طرف جن شعبوں کو جگہ دی، وہ زیادہ اہم ہیں۔ مصنوعی ذہانت، روبوٹکس، ڈیجیٹل فنانس، ڈیجیٹل تجارت، توانائی، زرعی روبوٹس، حیاتیاتی پیداوار، کاروبار میں مصنوعی ذہانت، دماغ اور کمپیوٹر کو جوڑنے والی ٹیکنالوجی۔ آپ صرف ان ناموں کو دیکھ لیں۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ دنیا کا ذہن کس طرف جا رہا ہے۔ ہمارے ہاں آج بھی والدین بچے کو یونیورسٹی میں داخل کرواتے وقت صرف ایک سوال پوچھتے ہیں۔ ڈگری کون سی اچھی ہے؟ یہ سوال اب ناکافی ہو چکا ہے۔ اصل سوال یہ ہونا چاہیے کہ یہ ڈگری بچے کو کس قابل بنائے گی؟ کیا وہ چار سال بعد کسی مسئلے کا حل نکال سکے گا؟ کیا وہ کسی کاروبار کو بہتر کر سکے گا؟ کیا وہ کسی نظام کو خودکار بنا سکے گا؟ کیا وہ ڈیٹا سمجھ سکے گا؟ کیا وہ مشینوں کے ساتھ کام کر سکے گا؟ کیا وہ نئی دنیا کی زبان سمجھ سکے گا؟ ہمارے بہت سے بچے چار سال یونیورسٹی میں گزارتے ہیں۔ والدین اپنی جمع پونجی لگا دیتے ہیں۔ گھر والے امیدیں باندھ لیتے ہیں۔ پھر بچہ ڈگری لے کر نکلتا ہے تو اسے پتا چلتا ہے کہ مارکیٹ کو اس کے مضمون سے زیادہ اس کی صلاحیت چاہیے۔ اور یہی ہماری سب سے بڑی غلطی ہے۔ ہم نے تعلیم کو کاغذ سمجھ لیا ہے۔ تعلیم اصل میں درست سمت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ تعلیم انسان کو بدلتی ہے۔ اس کے سوچنے کا طریقہ بدلتی ہے۔ اس کے ہاتھ میں ہنر دیتی ہے۔ اس کے اندر اعتماد پیدا کرتی ہے۔ اسے مسئلہ دیکھنے اور حل نکالنے کے قابل بناتی ہے۔ اگر تعلیم یہ سب نہیں کر رہی تو پھر وہ صرف ایک رسم ہے۔ چین نے اپنی رسمیں توڑنا شروع کر دی ہیں۔ اس نے یہ مان لیا ہے کہ ہر پرانا پروگرام مقدس نہیں ہوتا۔ ہر پرانی ڈگری ضروری نہیں ہوتی۔ ہر وہ شعبہ جس کے نام کے ساتھ یونیورسٹی لگی ہو، مستقبل کے لیے مفید نہیں ہوتا۔ پاکستان کو بھی یہی جرات چاہیے۔ ہمیں اپنے بچوں کو وہی پڑھانا ہوگا جو آنے والے وقت میں ان کے ہاتھ مضبوط کرے۔ مصنوعی ذہانت۔ ڈیٹا۔ ڈیجیٹل کاروبار۔ روبوٹکس۔ کمیونیکیشن۔ فنانس ٹیکنالوجی۔ سیلز۔ مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت۔ نظام بنانے اور چلانے کا ہنر۔ یہ نئی دنیا کی بنیادیں ہیں۔ جو قومیں اپنے بچوں کو ان بنیادوں پر کھڑا کر دیں گی، وہ آگے نکل جائیں گی۔ جو قومیں صرف پرانے نصاب، پرانی ڈگریوں اور پرانی سوچ میں الجھی رہیں گی، وہ اپنے نوجوانوں کو صرف انتظار دیتی رہیں گی۔ انتظار نوکری کا۔ انتظار موقع کا۔ انتظار سفارش کا۔ انتظار کسی معجزے کا۔ اور دنیا معجزوں سے نہیں چلتی۔ دنیا تیاری سے چلتی ہے۔ چین تیاری کر رہا ہے۔ ہمیں بھی اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم اپنے بچوں کو مستقبل کے لیے تیار کریں گے یا صرف انہیں ایک اور ڈگری دے کر مطمئن ہو جائیں گے۔
🤖 Made with AI
1
14
870
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ، جناب آئی جی پنجاب صاحب۔ مئی 2025 میں ایس پی شمس صاحب کے خلاف دی گئی میری درخواست پر پنجاب پولیس کی Internal Accountability Branch نے انکوائری مکمل کی، افسران کو بلایا، بیانات لیے، اور DSP بخت نصر سمیت کئی افسران کو charge sheet کیا۔ لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک final action pending ہے۔ کیا IAB کی رپورٹ پر بھی action نہیں ہوگا تو عام شہری کہاں جائے گا؟ میری گزارش ہے کہ اس delay کا نوٹس لیا جائے، charge sheet کیے گئے افسران کے خلاف final action کیا جائے، اور SP شمس خان کے معاملے کو personally دیکھا جائے۔ @CMComplaintCell @MaryamNSharif @IGP_Punjab @OfficialSPPO @multan_cpo @rpo_multan
215
513
33
798
27,109
جب سے شٗف شٗف والا پنگا لیا، اقرار بھائی کو سکھ کا سانس نہیں آیا
4
2
30
1,384
رات کی تاریکی میں ایک ایسا طیارہ پاکستان کی طرف بڑھ رہا تھا جسے ٹرانسپونڈر بند ہونے کی وجہ سے ہر آنکھ نہیں دیکھ سکتی تھی۔ اس کا سگنل خاموش تھا، کیونکہ راستہ غیر معمولی تھا۔ اس کے گرد پاکستان ایئر فورس نے سیکیورٹی کی تہہ در تہہ دیوار کھڑی کی ہوئی تھی۔ فضاؤں میں ایک اور طیارہ بھی ساتھ چل رہا تھا، جیسے اصل طیارہ کو اوجھل رکھتے ھوئے دشمن کو دھوکہ دینے کی لیے اڑایا گیا تھا۔ نیچے زمین پر سخت پہرہ، اوپر آسمان میں نگرانی کا سخت حصار۔ اواکس، لڑاکا طیارے، اور انتہائی محتاط فضائی کنٹرول، سب ایک ایسے سفر کے محافظ تھے جو ایک حساس سفارتی لمحے کا بوجھ اٹھائے ہوئے تھا۔ اسلام آباد پہنچنے والی یہ پرواز خطے کی کشیدہ فضا میں چھپی ہوئی ایک بڑی پیش رفت تھی۔ جسے پاکستان ایئر فورس کی تہہ در تہہ (ملٹی لیئر) سیکورٹی نے ممکن بنایا! سورس: جنگ
9
88
661
73,625
USA: We are going to end civilization in Iran. Iran: We are going to destroy the entire region. Le our PM: hold my beer.
2
1
15
672
کیا چاچو جاپان دہرانے جا رھا؟
6
9
2,542
اللہ کریم !!!
🚨 BREAKING: Trump warns 'whole civilization will die tonight, never to be brought back again' if Iran doesn't agree to deal to end war
3
6
506
پچھلی بار جب چاچو والے ہار رہے تھے، دو شہروں پر تاریخ کا بدترین حملہ کیا تھا۔ اللہ ہمارے پڑوسیوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین
1
17
3,313
کل کے پائلٹ ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیں تو ایسا لگتا ھے آپ ہالی ووڈ کی کوئی فلم دیکھ رہے ہوں! پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے لیے “دشمن” ملک کی سرزمین پر ایک عارضی بیس بنانا، سی ۱۳۰ لینڈ کروانا، اور اپنے ہی جہازوں کو تباہ کر کے صرف ایک پائلٹ کو لیکر نکلنا جہاں محلے کے چوہدری کے لیے فخر کی بات ھے وہیں ایک ایسا ملک جس پر دہائیوں سے پابندیاں ہیں، اسکا کریڈٹ کارڈ ڈومین ہوسٹنگ تک نہیں خرید سکتا؛ آج وہ چوہدری صاحب کا جدید ترین طیارہ گراتا ھے، پائلٹ کو ریسکیو کے لیے آنے والے مہمانوں کی خاصی “تواضع” کرتا ھے۔ اتنی تواضع کہ انہیں مزید ایف پینتیس اور سی ۱۳۰ منگوانے پڑتے ہیں۔ اور پھر ایف پندرہ، جنگی ہیلی کاپٹرز گنوانے اور سی ۱۳۰ کو خود تباہ کرنے کے بعد وہ نکل لیتا ھے! اس پر مستقبل میں فلمیں بنا کریں گی۔۔۔
15
54
2
587
77,803
M Tanveer Nandla retweeted
"This level of taqwa is probably why Khalid Al-Walid RA never lost a battle..."
70
2,586
79
8,907
273,169
یہ گاؤں کا وہی چوہدری ہے جو ہارنے پر آیا تھا تو تاریخ کا بدترین کام کر گزرا تھا، اللہ ہمارے ہمسائیوں کی حفاظت فرمائے!
3
1
21
895
M Tanveer Nandla retweeted
15,063
59,558
2,989
896,297
65,971,921
M Tanveer Nandla retweeted
90
1,816
125
17,193
371,110
لاہور حادثہ پر خاوند کے ساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا، اس پر تین سال پہلے کی آپ بیتی یاد آگئی! لمبی سٹوری ہے، مکمل سٹوری بعد میں کبھی۔ مختصرا یہ کہ؛ سنہ 2023 کے محرم کی بات ہے میرے ایک ریلیٹو کو گو*لی مار دی گئی۔ متعلقہ ڈی ایس پی صاحب موقع پر آئے، اور آفس آنے کا کہہ کر چلے گئے۔ اگلے دن میں ان کے آفس میں گیا، سلام دعا ہوئی۔ انکا ایک بھتیجا پاس ہی کھڑا تھا جو کہ میرا سٹوڈنٹ تھا، اس نے میرا تعارف کروایا۔ خیر، ڈی ایس پی صاحب کو میں نے کہا کہ ایف آئی آر کٹوائیں، بندے گرفتار کریں۔ ڈی ایس پی صاحب نے دھمال مووی میں ایروپلین لینڈنگ والا سین شروع کر دیا؛ کہتے تنویر بیٹا کیا پوچھتے ہو۔۔۔ ایک بار 15 پر مجھے کال موصول ہویئ کہ ایک لڑکی کو فا*ئر لگ گیا ہے، میں موقع پر گیا، فورا سے پہلے میں پہچان گیا کہ لڑکی نے خود کو فا*ئر مارا ہے۔ تنویر بیٹا پوچھو بھلا مجھے کیسے پتہ چلا۔ میں جو نہایت ٹینشن میں تھا، غصے کے مارے خاموش بیٹھا رہا۔ کہتے میں نے لڑکی کے بازو کی قمیض دیکھی جو اوپر کو ہوئی ہوئی تھی، جیسے بازو میں فا*ئر مارنے کے لیے کی گئی ہو۔ میں نے اس کے خاوند کو پکڑا تو اس نے اقرار کر لیا کہ ہاں ہم نے وقوعہ بنایا ہے تاکہ الزام اپنے مخالفین پر لگا سکیں۔ میں جو سٹپٹایا بیٹھا تھا، عرض کی، حضور وہ مجرموں کو پکڑیں۔ بندہ نشتر ہسپتال میں زندگی موت کی کشمکش میں ہے۔ بولا بیٹا تنویر! ایک دفعہ میں یہاں (علاقہ کا نام بول کر) ایس ایچ او لگا ہوا تھا کہ ایک کال آ گئی کہ ایک بندہ ق*تل ہو گیا ہے۔ میں فورا وہاں پہنچا تو میں نے کہا یہ ق*تل نہیں خود کشی ہے۔ بیٹا بوجھو بھلا مجھے کیسے پتہ چلا؟؟؟ میں سر پکڑ کر بیٹھ گیا کہ یہ بات کو کہاں لے کے جا رہا ہے۔ میں نے کہا سر وہ ایف آئی آر، مجرم۔۔۔ بولا جب میں وہاں پہنچا تو سی سی ٹی وی لگا ہوا تھا، فورا سے پتہ چل گیا کہ اس نے بزنس کی ٹینشن لیکر خود کو خود ہی۔۔۔ میں وہاں سے اٹھا اور مایوسی کے عالم میں گاڑی چلاتے ہوئے آفس کی طرف روانہ ہوا۔ اتنے میں مجھے ایم پی اے صاحب کا فیس بک سٹیٹس نظر آیا 'میرے اندر کا جانور سویا ہوا ہے، مرا نہیں'۔ خیر بات ساری سمجھ آ گئی کہ ڈی ایس پی صاحب کیا اور کیوں فرما رہے تھے اور پیچھے کون ہے۔ خیر، بڑے آفیسر کو میسج کیا، انہوں نے کہا جاو ایڈیشنل آئی جی ساوتھ پنجاب کو جا کر ملو میرے ریفرنس سے۔ میں نے Sajid کو ساتھ لیا اور پہنچ گئے۔ ہم بیٹھے، ایک فوٹو سیشن ہوا کہ سائل آئے ہیں اور ان کی شنوائی ہو رہی۔ وہ نہایت سلیقے سے ملے اور پوچھا بتاو کیا مسئلہ ہے۔ ساجد نے بات شروع کی اور میرے بارے میں بتانے لگا۔ آئی جی صاحب ازراہ مزاح بولے پہلا انسان دیکھا ہے جو اپنی تعریف کرنے کے لیے بندہ ساتھ لے آیا ہے۔ خیر، اتنے میں انہوں نے بیل دبائی اور اپنے پی اے کو بلایا۔ پی اے کو کہا کہ جاو آئی ٹی ہیڈ کو بلا کر لاو۔ آئی ٹی ہیڈ آ گئے۔ آئی جی صاحب میری طرف اشارہ کر کے بولے۔ اسے جانتے ہو؟ آئی ٹی ہیڈ بولے، جی سر۔ کہا کون ہے۔ تنویر نانڈلہ۔ کیسے جانتے ہو؟ سر، یہ آئی ٹی کا بڑا نام ہیں، ہم بھی جہاں پھنس جائیں تو ان سے ہیلپ لیتے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی صاحب کا ایک پاو خون بڑھ گیا اور بولے اب بتاو بیٹا۔ میں نے انہیں سب بتایا۔ خیر، انہوں نے Qazi Ali Raza Awan کی سربراہی میں ایک سپیشل انوسٹیگیشن ٹیم تشکیل دی اور قاضی صاحب کو اللہ لمبی زندگی دی، نے میرٹ پر تفتیش کر کے مجرمان کا تعین کر لیا۔ میں نے سوچا، یہ تو میں تھا، جو پہنچ سکتا تھا ایڈیشنل آئی جی صاحب کے پاس۔ بیچاری عام عوام کا کیا حال ہوتا ہوگا۔۔۔
1
3
15
714
M Tanveer Nandla retweeted
Allah promises you four things...
6
791
4
1,859
22,032
Replying to @nandla
@nandla ♥️🫀
1
2
7
188