iconoclast (@nonotneverQ) header
iconoclast (@nonotneverQ) profile picture

Outcasts of mankind #LoveAndRage

Joined January 2023
Photo by iconoclast (@nonotneverQ)Photo by iconoclast (@nonotneverQ)Photo by iconoclast (@nonotneverQ)Photo by iconoclast (@nonotneverQ)Photo by iconoclast (@nonotneverQ)Photo by iconoclast (@nonotneverQ)
iconoclast retweeted
“Kelime dağarcığımız çok fakir olduğu için hayatta başımıza gelen pek çok şey isimsiz kalır.” John Berger Hoşbeş
5
241
13
1,992
51,038
I have listened to it more times than I care to admit. It's just wowwww 🔥 @Rabs_AA
12
iconoclast retweeted
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
Write a farewell letter in one sentence.
1
4
14
327
iconoclast retweeted
不,中巴的联系和印度没关系,印度人只是单纯的贱
1
1
197
Interesting
Being articulate is a dangerous gift for a dishonest person to have.
43
پنجاب کی تقسیم کا فیصلہ پنجاب اسمبلی کرچکی ہے
59
22
10
88
4,721
حکمرانی ویسے بھی ایک موزی مرض ہے، عورت کی حکمرانی خاص طور پہ زیادہ مہلک ہوتی ہے ۔ عورتوں کو حکمرانی میں برابری کے بجائے حکمرانی کے تصور کو ہی ختم کرنے سے مرد و زن کو آزادی مل سکتی ہے ۔ نہ کہ اس بدمعاشی میں عورت کو برابر حصہ دینے سے۔
27
اگر حقائق کو دیکھا جائے تو مارشل لا سے زیادہ سویلینز بالخصوص بھٹو نے لیفٹ کو نقصان پہنچایا۔
Replying to @QindeelAzeem
محترمہ! بات حقائق کی روشنی میں کریں، سویت کے انہدام سے ساری دنیا میں لیفٹ کمزور ہوئی۔ اور پاکستان میں مارشلائوں کی وجہ سے اور زیادہ اثر پڑا! آپکو معلوم کہ پاکستان نے 1954 میں ہی کمیونسٹ پارٹی پر بین لگایا، فیض صاحب کو اسیری کاٹنی پڑی، مجبوراََ سوشلسٹوں کو اتحاد اور پپلز پارٹی
1
1
25
یہ مولوی عمار کیا کہہ رہا ہے بھئی
ہم مسلم دنیا کا قلعہ ہیں۔ پچیس کروڑ لوگوں کا ملک ہے اور ہم سب سے بڑے اسلامی ملکوں میں سے ہیں۔ ہمارا تو بہت بڑا فرض بنتا ہے کہ ہمارے لوگ ٹیکنالوجی، تعلیم اور صحت میں سب سے آگے ہوں، مگر یہاں ڈھائی کروڑ بچے اس بنیادی نعمت سے بھی محروم ہیں جو برطانیہ میں اٹھارویں صدی میں ہی ہر بچے کو اسکول کی تعلیم کی صورت میں میسر ہو چکی تھی۔ ہم تین سو سال پیچھے ہیں اور مزید پیچھے جا رہے ہیں۔ ظاہر ہے، جب ایک باپ نے یہ فیصلہ کرنا ہو کہ اپنے بوڑھے باپ کے لیے دوائی لوں، اپنے کسی بیمار بچے کا علاج کرواؤں یا کسی بچے کو اسکول میں داخل کرواؤں، اور اس کی تنخواہ محض تیس ہزار روپے ہو—جبکہ اشرافیہ کے شوق پورے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ مہنگائی پر مہنگائی ہوئی جا رہی ہے، لیکن ان کے شوق پورے نہیں ہو رہے اور یہ ابھی مزید ہماری قربانی لینا چاہتے ہیں—تو وہ باپ کیا کرے گا؟ وہ بچوں کو اسکول سے نکالے گا، وہ صحت پر کم خرچ کرے گا اور وہ اپنے اوپر کم خرچ کرے گا۔ یہ سب صرف اس لیے کہ ایک چھوٹا سا طبقہ، جو ستائیس سو ارب روپے سالانہ کما رہا ہے، اس کی عیاشیوں میں کوئی کمی نہ آئے۔ یہ ہے وہ ملک، جس کے بارے میں جب ہم کہتے ہیں کہ پاکستان ناکام ہو گیا ہے، تو حقیقت یہ ہے کہ پاکستان ناکام نہیں ہوا؛ جو لوگ اسے چلا رہے ہیں، ان کے لیے یہ نظام بہت کامیاب ہے۔ یہ پورا نظام ڈیزائن ہی اس طرح سے کیا گیا ہے۔ سربراہ حقوق خلق پارٹی، چیف آرگنائزر پنجاب تحریک تحفظ آئین پاکستان ڈاکٹر عمار علی جان کا عوامی اجتماع سے خطاب @ammaralijan
12
iconoclast retweeted
If they are old enough to drive a car, why are they not old enough to spend 20 years in jail? When will these spoiled rich kids stop killing ordinary Pakistanis for fun and drifting? The rich are the scum of this country. They kill poor men and easily get away. When will this stop?
The woman barely escaped. 2 kids aged between 13 14 years drove at 150 speed and killed a poor dha worker on bike and injured the other biker who is in ICU with a spinal cord injury most likely paralysed for life in DHA Phase 3 XX. Behind Packages mall Lahore. Their dad has offered Rs 25 lac to the deceased family to get rid of any legal matter.
2
16
41
1,283
ہزاروں عزر ہو سکتے تھے مگر ناجی صاحب نے بھی پاکستانیوں کی طرح مزہب کا سہارا لینا ہی مناسب سمجھا۔
آخری رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نے ابن اللتبیہ کو بنو سلیم کی زکوٰۃ وصول کرنے پر مقرر کیا۔ واپسی پر حساب کے وقت اس نے کہا کہ یہ آپ کا مال ہے اور یہ مجھے تحفے میں ملا ہے۔ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نے فرمایا: اگر سچے ہو تو اپنے ماں باپ کے گھر بیٹھے رہتے، پھر دیکھتے کہ تحفہ آتا ہے یا نہیں۔ پھر آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نے خطبہ دیا اور فرمایا کہ جو شخص ناحق کوئی چیز لے گا، وہ قیامت کے دن اسے اپنے اوپر لادے ہوئے آئے گا، چاہے وہ بلبلاتا اونٹ ہو، ڈکارتی گائے ہو یا ممیاتی بکری۔ حوالے: صحیح بخاری 7197 اور 6979، صحیح مسلم 1832، سنن ابی داؤد 2946
13
ڈھور ڈنگروں کو پھر بھی سمجھ نہیں آتی کہ جمہوریت ایک دھوکہ ہے ، سیاسی قیادت ایک فریب ہے اور سیاسی نمائندگی انسانیت کی تزلیل ہے۔
فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی کو represent نہیں کررہے، فیصل کنڈی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے خلاف جو کاروائیاں کر رہے ہیں وہ وفاق کے کہنے پر کررہے ہیں،یہ پیپلز پارٹی کی پالیسی نہیں ہم چاہتے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ختم ہو اورسیاسی لوگوں کو اختیار واپس ملے، شازیہ مری
11
Elections are overrated , people need to be educated first.
نئے صوبوں کے خواب دکھانے سے پہلے ایک بار عوام کو آزادانہ اور شفاف انتخابات کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کرنے دیں، انہیں پانچ سال حکومت کرنے دیں۔ شاید کہ وہ ملک میں امن و خوشحالی اور معیشت کو ترقی کی راہ پر لے آئیں۔
9
This quoted post is unavailable.
3
36
کھوکھر صاحب اس پوسٹ میں دھمکا رہے ہیں یا رو رہے ہیں ؟ 😂
اس بار پنجاب کی تقسیم پشتون اسٹیبلشمنٹ پر بھاری پڑے گی ۔۔ فوج تقسیم ہو جائے گی ۔۔ کیونکہ فوج کو جو پنجابی سپورٹ ہے وہ ختم ہو جائے گی ۔۔ طاقت کا مرکز افغانی پشتون ہوں گے ۔۔ کیونکہ افغانستان پہلے ہی ان کے ساتھ کھڑا ہے سب سے زیادہ نقصان پنجابی کو ہونا ہے میری یہ بات یاد رکھیں ۔۔
6
This is strange world where Hitler is a villain and Churchill is a hero.
Hitler ended usury, banned pornography, cracked down on child trafficking, and passed animal protection laws. Yet he’s still portrayed as the villain.
11
Government
What is the stupidest thing a large amount of people believe in?
4
چوتیا تھا جونیجو ، آر سی او کے زریعے وزیر اعظم بننے والے حرامزادے کو چاہیے تھا استعفی دیتا ، جب شہباز کی طرح اس کے پلے تھا ہی کچھ نہیں تو یہ رپورٹیں لیکر ڈرامے بازی کی کیا تک؟
10 اپریل 1988 جہاد افغانستان کے پاکستانی قوم کو موت کے تحفے پی ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز مصلح الدین اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے خو د اجڑی کیمپ کے قریب رپورٹنگ کے لیے گئے فٹیج میں پریشان و ہراساں شہری بتا رہے ہیں راکٹ کیسے اور کہاں سے نکل رہے تھے وزیر اعظم جونیجو راکٹوں کی بارش میں جو شام تک ہلکی ہوتی جارہی تھی دن بھر راکٹوں کا شکار بننے والوں کو دیکھنے ہسپتال پہنچے، سب بے گناہ شہری تھے جو غلط فیصلوں کا ایندھن گئے افسوس جس دن جونیجو اس واقعے کی رپورٹ اسمبلی میں لانے والے تھے جنرل ضیا نے ایک بہترین وزیر اعظم کو برطرف کردیا youtu.be/Yi-i9nto9Is
7
کم یا زیادہ، صوبے جتنے بن جائیں رہنا آپ لوگوں نے ڈھور ڈنگر ہی ہے ، پھر یہ قلا بازیاں کاہے کو ، یہ بار بار دہرانا چہ معنی دارد
بار بار دہراتا رہوں گا کہ چھوٹے صوبوں /انتظامی یونٹس کی بحث کا جمہوریت یا عوام کی زندگیوں میں بہتری سے کوئی تعلق نہیں۔ اس بحث کا شوشہ جن طاقتوروں نے چھوڑا ہے وہ ہمیں کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں، انکا مقصد صرف یہ ہے کہ لوگ بس گلی محلے کی پکی سڑک اور نالی کو ہی سیاست سمجھیں، اور بڑے موضوعات (وسائل پہ چند افراد کے قبضہ، طاقت کا چند افراد کے ہاتھوں میں ارتکاز، حاکمیت، آزاد خارجہ پالیسی، عوام کے مفاد پہ مبنی داخلہ پالیسی) کی طرف انکو آنے ہی نہ دیا جائے۔ مجھے بتائیں گورے کے دور میں لوکل سروس ڈیلیوری بہتر نہیں تھی؟ ٹرینیں ٹائم پہ نہیں چلتی تھیں؟ ڈاک وقت پہ نہیں آتی تھی؟ میونسپل کمیٹیاں باااختیار نہیں تھیں؟ گلیاں صاف نہیں ہوتی تھیں؟ گورے کے دور کے لگے کئی اسٹریٹ لیمپ پول آج بھی کھڑے ہیں کہ نہیں؟ اپنے بڑوں سے پوچھ لیں، یا کتابیں پڑھ لیں، آپکو پتہ چل جائے گا کہ یہ سب آج سے ہزار درجے بہتر تھا۔ تو پھر کانگریس اور مسلم لیگ کس چیز کی آزادی مانگ رہے تھے؟ کونسے اختیارات میں شراکت داری مانگ رہے تھے؟ اس سوال پہ غور کیجئے گا اور پھر یہ چھوٹے انتظامی یونٹس کی بحث جنہوں نے شروع کی ہے انکے عوام کے ووٹ، عوام کی رائے، اور عوام کے نمائندوں کی اہمیت جیسے موضوعات پہ خیالات پوچھئے گا۔ آپ کو میرے مقدمے کی سمجھ آ جائے گی
8
یہ وڈیروں کا ٹٹو کل بھی چوتیا تھا آج بھی چوتیا ہے۔ اتنے بیہودہ نظریات کہ کوئی سیاسی جماعت بھی سیریس نہیں لیتی اس لوڑو کو۔
12