#Researcher #Management Specialist Research interest: #Leadership, #Communication, #psychology. #NonReligious. Lived in #Australia, #Norway, #Finland & #Oman.
Capital Region, Denmark
Joined August 2011
- Tweets72.2K
- Following358
- Followers2K
- Likes70.8K
ہزاروں مریض شوکت خانم سے مہنگا علاج کرواتے ہیں اور کروڑوں میں چیریٹی لیتا ہے پھر ایک یا دو کا مفت علاج ہو جائے تو وہ انہیں شو پیس بنا کر پیش کر دیتا ہے۔ چور عمران مریضوں کے پورے اعدادوشمار دے اور بتائے ہے کہ کتنے مفت علاج کرواتے ہیں۔ شوکت خانم مکمل فراڈ صدقہ ہے۔
اس پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ اپنے کرتوت صیح کرو ورنہ تمہاری 4 آنے والی نسلیں بھی مہنگائی کا رونا رہیں گیں۔
سالو، اتنی عمر کہ ہو گئے اب بھی سمجھ نہیں کہ کون ذاتی مفاد پرست اور کون قوم کی بہتری چاہتا ہے۔
بس لگے رہو عمران زندہ باد، کھبی نواز زندہ باد تو کھبی بھٹو زندہ باد۔
یہ جیسی ترقی انڈیا کر رہا ہے جس میں چند امبانی انڈیا کی 80 فیصد دولت سمیٹے بیٹھے ہیں ایسی ترقی تو ہم نے بھی ایوب کے دور میں کی تھی جب 22 خاندان ملک کی دولت کے کرتا دھرتا تھے
امبانی نے جیسٹین بیبر جیسے فنکار اپنے بھونڈے بیٹے کی شادی پر بھلائے جو پیسہ قوم کا استحصال کر کے بنایا ہے
پاکستان میں لوگوں کے پاس پیسہ تو خوب آیا ہے
پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ ہم تو 60 سے پاکستان کی یہی حالت دیکھتے آ رہے ہیں۔ کھبی چینی نہیں مل رہی تو کھبی آٹا۔
اس سے پہلے بھی یہی حال تھا۔
شکر کرہیں پہلے جو گاڑی کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے آج وہ خاندان گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔
ٹاپ کمپنیوں کے سی۔ای۔او سال میں 20 سے 30 نان فکشن کتابیں پڑھتے ہیں۔
اور پاکستان کے سی۔ای۔او زیرو سے ایک۔
پیدا ہی علامہ ہوئے تھے😅😀☺️
دوسرے لیڈروں کے ساتھ ٹرمپ اور عمران کی سیاست کا تجزیہ
youtube.com/shorts/Uyll9GW05…
اب لگتا نتین یاہو کا وزیر اعظم بننا اور مشکل ہو گیا۔
کافی حد تک امید ہے ہے کی عرب جماعتیں اور اپوزیشن کا اتحاد ہو جائے۔
اگر اتحاد نہیں کرتے تو پھر حکومت نہیں ملنی
ریپیبلیکن پارٹی کی ہار سے یورپ کی قوم پرست جماعتوں کی مقبولیت بھی کم ہو گی جو ٹرمپ کے آنے کے بعد بڑی تھی
ہاہا۔
ابھی یوٹیوب کے analytics دیکھے تو پتہ چلا یہ ٹویٹری دوست تو بالکل فضول ثابت ہوئے۔ اک بندہ وی نہیں پہنچیا😁🤣
یو ٹیوب نے بتایا ٹویٹر سے یوٹیوب تک آنے میں خرچہ بہت آتا ہے، بے چارے غریب ہیں 😃😆😅
اپنی کتاب کی پروموشن کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی ہے۔
امید تو ہے ہمارے دوست یوٹیوب پر جا کر ویڈیو دیکھ کر لاہیک بھی کر دیں گیں تاکہ پروموشن ہو جائے۔
دیکھتے ہیں کتنے یوٹیوب پر جاتے ہیں 😇
youtube.com/shorts/XGWgfjmm6…

Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
ہماری کتاب پیبلیش ہوگئی۔ ہمارے دوست 33 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ پر اس لنک کے ذریعے حاصل حاصل کر سکتے ہیں۔
ethicspress.com/products/myt…
ہماری کتاب پیبلیش ہوگئی۔ ہمارے دوست 33 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ پر اس لنک کے ذریعے حاصل حاصل کر سکتے ہیں۔
ethicspress.com/products/myt…
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
بھٹو اور عمران خان مقبولیت پسند رہنما تھے جنہوں نے سیاسی حمایت حاصل کرنے کے لیے معاشرے میں تقسیم اور محاذ آرائی کو فروغ دیا۔
محاذ آرائی کے ذریعے پرانے نظام کو تباہ یا کمزور کرنا آسان ہوتا ہے، جبکہ پرانے نظام کو گرانے کے بعد ایک نئے اور مؤثر نظام کی تعمیر کہیں زیادہ مشکل ہوتی ہے۔

لو گروک نے بھی کنفرم کر دیا کہ حامد میر وہ گھٹیا ترین صحافی ہے جو روز شام کو بیٹھ کر مشرف کو اکساتا تھا کہ لال مسجد پر ایکشن لو۔
جب ایکشن ہو گیا تو کیمنہ رونا پیٹنا شروع ہو گیا کہ فوج نے ظلم کر دیا.
اس دن سے نفرت ہے اس سے۔
@HamidMirPAK

اگر واقعی فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وہ ریاست پر یعنی پاکستان پر تھوکتا ہے تو اس نے بہت ہی گھٹیا جملہ کسا ہے
لکھ دی لعنت فضل کہ جس لعنتی عمران پر تو ہزار صلواتیں بیجھتا تھا، آج اس کی دوستی پر اپنی عزت ہی خراب کر لی
کسی نے صیح کہا ہے کہ عمران وہ منحوس ہے جو اس کے قریب ہو، بے عزت ہوا

ویسے فضل الرحمن یہ تو بلکل صیح کہا کہ ڈیفنس کا وزیر ہوتے ہوئے بھی وزیر داخلہ معاہدہ دستخط کرنے جا رہا ہے۔ جہاں وزیر خارجہ جاتا ہے وہاں وزیر داخلہ جا رہا ہے، جو ن لیگ کا کارکن بھی نہیں۔
جرنلو، سوال تو کھڑے ہوں گیں کہ "چھوٹو" ہی ہر جگہ کیوں ؟