• Faizan Khan (@oYeFuseBox) header
• Faizan Khan (@oYeFuseBox) profile picture

بے شک! دِلوں کا چین ”اللہ“ کے ذِکر میں ہی ہے۔

Lahore, Pakistan
Joined August 2014
I completely agree. ✅ that’s why I keep my circle of friends small..
3
9
70
5,194
یہ بھی تو اِک مقام ہے کُچھ لوگ عُمر بھر نظارگی کے شوق میں منظر بنے رہے..
1
4
39
میں - تُمہارے لیے کِتنے ”آنے والے کل“ کا اِنتظار کروں؟
1
9
209
یہ رات ..! اِس کے گُوشے گُوشے میں تُمہاری مِہک بسی ہے جو میرے دِل کو تڑپ سے بھر دیتی ہے!
1
3
8
165
رات - تڑپ کو خامُوش شُور میں بکھیر دینے کا ہُنر رکھتی ہے۔
1
5
129
❤️❤️❤️
2
7
294
شد سواد والا چائے پروگرام.. ☕😍 😋😋😋
2
175
”تُم“ رات کی طرح خامُوش.. اور سِتاروں کی طرح بِکھرے ہوئے۔
1
2
16
535
اگر - تُم ہرنوں کے درمیان چلو، تو ”تُم“ اُن سب میں سب سے حسین ہِرن ہوں گی..
2
5
40
1,011
ایک - ایسی گرماہٹ بھری آغُوش جو رُوح کو چُھو لے بس اتنا کہنا تھا..
1
5
284
تُمہارے ہونٹوں کے درمیان، ہر رات نظمیں آپس میں اُلجھتی رہتی ہیں، یہ ثابت کرنے کے لیے کہ وہ سب سے خوبصُورت قافیہ ہے... پھر! صُبح ہوتے ہی، وہ سب ہار مان کر تمہاری ایک مُسکراہٹ کے سامنے ڈھیر ہو جاتی ہیں ..
2
5
15
441
- I realized I love twitter because it’s silent .. (like me)
1
4
180
ختم گَر ہو نہ سکی عُذر تراشی تیری اِک صدی تک تُجھے جینے کی دُعا دے دُوں گا. ’’احمد ندیم قاسمی‘‘
1
3
16
406
- Sometimes, distance protects you.
4
248
کیا - کہوں اوبنے لگا ہوں .. ایک ہی جیسے صُبح و شام سے میں
2
1
12
368
❤️❤️❤️
1
1
8
361
مُجھے- تُم سے سو بُوسوں کی خُواہش ہے، اور ہزاروں بار گلے لگانے کی۔ میری تمنا ہے کہ ایک مہینے تک تمہیں اپنی بانہوں میں تھامے رکھوں، اور زِندگی بھر تمہارے ساتھ رہوں۔ کیا میں اسے مُختصِر کر کے بتاؤں؟ مُجھے ”تُم“ مکمل طور پر چاہیے ہو، اور میرا جی کبھی نہیں بھرے گا۔
1
5
15
582
اگر - مُجھ سے بات کرنا تُمہیں دُشوار لگتا ہے، تو مُجھے ”اپنی آغُوش“ میں لے لو ..
1
8
25
482
اُداسی - تو بس ایک گزرتا ہوا لمحہ ہے..
1
2
10
340
میں- تُمہیں دیکھنے تمہیں دیر تک تھامے رکھنے، اور اپنا چہرہ تمہاری آغوش میں چھپا لینے کی خواہش ہے اب مجھے کسی اور چیز میں سکون نہیں ملتا میری بس یہی خواہش ہے کہ میں تُمہاری بانہوں میں رہوں جہاں میرے دل کو قرار ملے، میری رُوح کو سکون نصیب ہو، اور مُجھے محسُوس ہو کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔
1
5
20
574