Pinned Tweet
وہ جو کہتا تھا جوانیاں لوٹائیں گے وہ جو کہتا تھا انقلاب لائیں گے خدا کی قسم اس نے پھر لوٹا دی جوانی 💔
اس صدی کا سب سے بڑا محب وطن اپنے وطن اور ہر لفظ سے وفا کر گیا 😭
#StopKillingCiviliansInPOJK
لکھ اوئے مورخ پین یک یزیدی رات بھر فائرنگ کرتے تھے، اور لوگ جوق در جوق نکل کر آ جاتے تھے۔
مورخ جب بھی تاریخ لکھے گا تو اس کے ہاتھ بھی کانپیں گے اور سر فخر سے بلند بھی ہوگا، کیونکہ راولاکوٹ کی دھرتی نے اتنے ظلم و ستم سہنے کے باوجود نہ کبھی خوف کھایا، نہ ڈراور نہ ہی جھکا
یہ دھرتی ظلم کے آگے سر جھکانا نہیں، سر اٹھا کر جینا جانتی ہے۔
#RightMovementAjk
بیٹھے ہیں قبر پر پھولوں کو دیکھ کر
ڈرتے نہیں یہ لوگ بندوقوں کو دیکھ کر
خون سے لکھ دی ہے داستاں انہوں نے
قربان جاؤں راولاکوٹ کی ماؤں کو دیکھ کر
#RightsMovementAJK
تجھ پے قربان وطن تیرے نام پے وارہ جاؤں
تیری ہار سے بہتر ہے کہ میں مارا جاؤں
بعد مرنے کہ اگر حسرت یہ ہو جاۓ جو پوری
راولاکوٹ کی دھرتی سے اک بار گزارا جاؤں❤️
#RightsMovementAJK
𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙣𝙤 retweeted
From Palestine to Kashmir, the same tactics, innocent killings, bloodshed, drones and heavy weapons unleashed against civilians
Blood has been spilled in Rawalakot today, and those responsible are the Pakistani terrorists, the AJK government’s bastard #Gillani, and the IG of Azad Kashmir, #Liaqat bastard
They are responsible for the bloodshed of their own people. The brutal crackdown on peaceful protesters is absolutely unacceptable.
Shame on them! The people of Rawalakot demand justice, not oppression.
#RightsMovementAJK
What the f*** has BBC become? This is absolutely disgraceful and shameful journalism!
How can peaceful protesters be portrayed as members of a banned organization clashing with security forces without presenting verified facts? This kind of biased and misleading reporting is completely unacceptable.
BBC, you should be ashamed of yourselves! Journalism is supposed to expose the truth, not spread propaganda or serve someone else’s agenda.
We strongly condemn this irresponsible, biased and misleading journalism. The people of Rawalakot deserve the truth, not fabricated narratives.
#SHAME ON #BBC! This is an absolute disgrace to journalism.
#RightsMovementAJK
شوکت نواز میر کیس: عدالتِ عالیہ میں ایس ایچ او کا حلفیہ بیان
ایس ایچ او تھانہ دھیرکوٹ نے عدالتِ عالیہ میں حلفیہ بیان دیتے ہوئے شوکت نواز میر کو گرفتار کیے جانے کی تردید کر دی۔ عدالت میں جمع کرائے گئے بیان کے مطابق پولیس نے شوکت نواز میر کی گرفتاری سے انکار کیا ہے۔
پاکستانی اسٹبلشمنٹ کی دونمبری دیکھو ویڈیو میں بندہ شوکت صاحب کو گرفتار کر رہا ہے اور بیان خلفی جمع کروا رہے ہیں کہ ہم نے نہیں گرفتار کیا۔
#StandWithKashmir
#KashmirSolidarity
#JusticeForKashmir
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ میں جہاں ایک طرف ڈرون حملے اور بم دھماکے ہو رہے ہیں دوسری طرف ایف سی اور پی سی کا ایک منظم گروپ گھروں میں لوٹ مار کر رہا ہے
#RightsMovementAJK
🤖 Made with AI
Once again, on November 5th Rawalakot is drenched in blood due to Pakistani terrorists.
The Pakistani terrorists, the IG of Azad Kashmir, and Prime Minister Gillani have collectively shed the blood of innocent people.
Three young men have been martyred.
Ehtisham Younis
Adil Rashid
Atif Jarchis
May their souls rest in eternal peace.
@BBCUrdu @BBCWorld @UN @UNHumanRights @UN_HRC @bbcarabicalerts @TurkiyeUrdu_ @amnesty @amnestysasia @OfficialDGISPR @PMBreakingNews
#RightsMovementAJK
𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙣𝙤 retweeted
18 years ago in 2008, Imran Khan had a vision & now it’s becoming a reality.
Congrats Abdul El Seyed, Keep making us all proud, sending best wishes & prayers from 🇵🇰👏.
𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙣𝙤 retweeted
امریکی صحافی مہدی حسن، مسلم سینیٹر عبدل السید کی جیت پر جذباتی ہوگئے
انہوں نے کہا کہ وہ جیت گیا، اب مزید رو لو!
مہدی حسن نے ڈونلڈ ٹرمپ، ایلون مسک اور اے آئی پیک سمیت ری پبلکن امیدواروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
ہمیں بخوبی معلوم ہے کہ فورسز کیوں جمع کی جا رہی ہیں۔
ریاست جموں و کشمیر کو صوبہ بنانے کی کوشش اور اس کے تاریخی تشخص و اسٹیٹس سے چھیڑ چھاڑ کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔
سردار عمر نذیر کشمیری
#RightsMovementAJK
کوئی ہنسائے تو ہنس دوں، رُلائے رو لوں میں
یہ زندگی ہے تو پھر اس سے ہاتھ دھو لوں میں
میں حرف حرف رہا ہوں صلیب و دار بدوش تو پھر جو تُو نے کہا ہے، اسے بھی تولوں میں
جنہیں سلیقۂ اظہارِ آرزو ہی نہیں وہ لوگ چاہتے ہیں یہ کہ زباں نہ کھولوں میں
مرے خدا نے مجھے بولنا سکھایا ہے تو پھر جو حرفِ یقیں ہے، وہ کیوں نہ بولوں میں
سحر ہوئی تو یہاں سخت معرکہ ہوگا ابھی تو رات کا پہلا پہر ہے، سو لوں میں
یہ قوم مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہے یہ مجھ کو روئے گی کل، آج اس کو رو لوں میں
حرم سے دور ہی کتنا ہے بت کدہ، خالدؔ اب آ گیا ہوں ادھر تو اُدھر بھی ہو لوں میں
#RightsMovementAJK
سردار عمر نذیر کشمیری
دریک عیدگاہ #راولاکوٹ
1نومبر 2026ء یوم فرقان تقریب سے خطاب
#rightsmovementajk
The Pakistan Army has killed an entire family, including children, in a drone attack in Pakistan-administered Kashmir.
Reports say same type of drone equipment has previously been used in Waziristan.
A specific component recovered from the site of a deadly explosion in Pandi village, Bagh District, has become the subject of an investigation.
The recovered component appears to be a drone payload holder or weapon-release mechanism stamped with the letters “BSVT”, which stand for Belspetsvneshtechnika, a Belarusian state-owned defence enterprise specialising in military equipment, drones, and automated systems.
The discovery raises serious questions about the origin of the weapon, its deployment, and the circumstances surrounding the reported deaths of civilians, including children.
#RightsMovementAJK #Kashmir
@UN @UNHumanRights @UN_HRC @hrw @amnesty @AJEnglish @BBCWorld @volker_turk
مونچھوں والے بندر نے یہ تو بتایا کے ملٹینٹ لوگ شامل ہو چکے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کے وو لوگ ایم آئی اور آئی ایس آئی نے شامل کیے ہیں جو پاکستان کی مختلف جیلوں اور کرائے کے قاتل لا کر یہاں معصوم لوگوں کے قتل عام کر رہے ہیں
یہ مظفرآباد کے ایوان میں بیٹھے لگڑ بگھوں کے ڈوب مرنے کا مقام ہے
#RightsMovementAJK
ہیومین رائٹس کے لیے عمر نزیر کشمیری کا پیغام
ہم نے ہر دروازے پر دستک دی لیکن کسی کی طرف سے کو جواب نہیں آیا آب یہ کشمیری کو کچلنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں اور آپریشن کرنے کی تیاری میں ہیں
#RightsMovementAJK
ضلع باغ کے DSP کو تبدیل کرنے کے بعد اپنی مرضی کا سوہلت کر بیٹھا کر آج ڈراؤن کے ذریعے پورا گھر خاندان اجاڑ دیا ۔
#RightsMovementAJK
⛔ ٹائیں ڈھلکوٹ کے بعد آزاد پتن انٹری پوائنٹ پر بھی فورسز پہنچ چکی ہیں۔ لانگ مارچ کا اتنا خوف۔
آزاد پتن کے مقام پر یزیدی پاکستانی فورسیز نے بینر پر لکھ کر لگایا ہے کہ رات بارہ بجے کے بعد کوئی گاڑی کوئی موومنٹ نی ہو گی اس راستے پر ۔دوسری جانب آزاد پتن کی بجلی بھی بند کر دی گئی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ رات کے اندھیرے میں یہ قاتل فورسیز کیا کرنے جا رہی ہیں ۔
#RightsMovementAJK



















