پردیسی یو کے سے retweeted
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ھدایت پہ لاکھوں سلام ﷺ
السلام علیکم
جمعہ مبارک
#TDR__now
پردیسی یو کے سے retweeted
Replying to @pak1016 @saimabutt224938
پردیسی یو کے سے retweeted
عمرہ کرتے ہوئے بچی اور بچے کی ذرا محبت چیک کریں
ساڈا سوہنا بچپن کاش واپس آ جائے
پردیسی یو کے سے retweeted
𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞 𝕆 𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞
🇭🇦🇻🇪🌹🇦 🌹 🇳🇮🇨🇪 🇩🇦🇾
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
🤲آئے پروردگار!ہم سب مسلمانوں کو کامل ایمان، دنیا و آخرت کی بھلائیاں، ہر قسم کی روحانی و جسمانی برائی و بیماری سےمحفوظ فرما
🤲آمین ثم آمین
#قومی_زبان
پردیسی یو کے سے retweeted
علی، آینۀ ذاتِ خدا در دو جهان
که بیاذنِ علی نشود گذر ز آسمان
ترجمہ:
علی دو جہان میں اللہ کی ذات کا آئینہ ہیں،
بغیر اذنِ علی کے آسمان سے گزر ہی نہیں ہو سکتا۔۔۔۔🙏🏻❤️✨
پردیسی یو کے سے retweeted
نہ میں الفاظ کا ماہر
نہ میں اظہار کا ماہر
نہ مجھ میں فکر افلاطون
نہ مجھ میں فلسفہ کوئی
بہت چھوٹی سی حسرت ہے بہت پاکیزہ چاہت ہے میری جان باوضو ہو کر گواه کر کے ستاروں کو گگن کے سب کناروں کو
تمہارے روبرو آ کر
فقط اتنا سا کہنا ہے
مجھے تم سے محبت ہے
پردیسی یو کے سے retweeted
اے اللہ!✨
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر گزار بنائیں 🌟
ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرمائیں 💖
ہمارے دنوں کو خیر و برکت سے معمور کریں 🍀
اور ہماری راتیں سکون و اطمینان کی آماجگاہ بنائیں 🌙
آمین، یا ربّ العالمین🤲
*السلام علیکم
صبح بخیر
🕋💌
میرے عزیز دوستو🌹
پردیسی یو کے سے retweeted
💙𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦💙
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
یااللہ ہم گناہ گاروں کی غلطیوں،غفلتوں، نادانیوں، کوتاہیوں، کمزوریوں ،خطاؤں، گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما
یاالہی ہمیں نیکیاں کرنے دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرما
آمین آمین
#قومی_زبان
پردیسی یو کے سے retweeted
🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃
اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں
"دلوں ❣میں بھی
"لفظوں میں بھی
اور
"دعاؤں 🙏میں بھی
"اے بلند یوں کے بادشاہ!
اے رب🕋 کائنات!
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا
اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں
اور محبتوں😘 سے بھرا رہے
آمین ثم آمین


































