❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) header
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) profile picture

Proud PTI supporter | Passion for change

Pakistan
Joined April 2022
Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)
پنجاب والوں جاگ جاؤ تم لوگ بھی اپنے حق کے لے نکل آؤ ختم کرو اپنا خوف مر تو ایسے بھی رہے ہیں لڑ کے مر جانے کے تو شہد بچ کے تو غازی اب ایک ہونے کا وقت ہے #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا nitter.gq/IsmailKhPTI/status/210…
4
436
2
1,491
18,856
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
Your editing to-do list doesn't need to be this long. Here's where CapCut Agent EditPilot comes in: ☑ Correct text errors in selected talking-head clips ☑ Remove filler words and adjust pauses ☑ Enhance voices across multiple clips ☑ Make localized edits without redoing the whole video Just describe what you need in a conversation, then preview and fine-tune the edits on your multi-track timeline. Need more visuals to complete the project? Seedance 2.5 4K is now available globally, letting you generate additional 4K AI video clips through AI Video in CapCut PC's multi-track timeline or Video Studio. There's also a Black Friday deal: 90% OFF your first month of CapCut Pro when you sign up on desktop. Desktop Only. Make room for the creative work: tinyurl.com/2v23rn22 #CapCutPro90Off #CapCutPC #CapCutDidThat #ChatwithCapCutAgent #CapCutMarketing #CapCutSeedance254k
62
82
128
17,709
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
Our Black Friday product shot looked fantastic until a mystery object appeared behind the product. I’m telling CapCut Agent EditPilot exactly which part to fix. Nobody ordered a haunted extra. CapCut’s doing 90% off your first month of CapCut Pro for Black Friday, only when you sign up on desktop. The shot can come from Seedance 2.5 4K, now live worldwide in CapCut PC. It generates video up to 4K through Video Studio or AI Video on the multi-track timeline. Once it’s in the ad, I ask CapCut Agent EditPilot: “Fix only that distracting background object, find a sound effect for the product reveal, add captions, and add Black Friday-themed stickers.” I check the local change and sound placement on the timeline before exporting. Try CapCut PC. The product gets the reveal; the mystery object gets cut from the cast. tinyurl.com/2v23rn22 #CapCutPro90Off #CapCutPC #CapCutDidThat #ChatwithCapCutAgent #CapCutMarketing #CapCutSeedance254k
58
82
107
18,531
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ پُرامید رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بیمار نہیں ہوں گے، تھکیں گے نہیں، روئیں گے نہیں یا موت نہیں آئے گی! پُرامید رہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اللہ تعالیٰ کی ہر تقدیر پر راضی رہیں، اور اسے اللہ کا حمد و شکر کرتے ہوئے گزاریں۔۔
26
6
44
385
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
Your fridge, router, lights and phone all depend on electricity. If the power goes out, which would you want to keep running?
32
60
61
59,336
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ ہر وہ چیز جسے بار بار دہرایا جائے وہ اکتاہٹ کا باعث بن جاتی ہے، سوائے قرآن کے؛ کیونکہ اسے جتنا زیادہ دہرایا جائے، اس کی حلاوت (مٹھاس اور تاثیر) میں اتنا ہی اضافہ ہوتا ہے۔"
29
6
1
44
467
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ خدا تمہیں کبھی کبھی بے قدری کے صحرا میں اس لیے تنہا چھوڑ دیتا ہے، تاکہ تمہیں اپنی اصل قدر اور خودداری کا مفہوم سمجھ آ سکے.
16
5
1
25
389
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ اے اللہ! بے شک تو نے ہمیں دعا مانگنے کا حکم دیا ہے، پس میں تجھ سے دعا کرتی ہوں کہ تو میرے دل کی مراد پوری فرما دے، اور تو نے ہم سے قبولیت کا وعدہ فرمایا ہے، پس ہماری دعا قبول فرما لے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
34
6
1
53
548
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
گزشتہ بیس دنوں میں پاکستانی فورسز کی مبینہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے ان معصوم بچوں کے چہرے دیکھ کر ہر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ حقیقی آزادی اور انصاف کا تقاضا ہے کہ اس مبینہ ظلم کی شفاف تحقیقات ہوں اور ہر شہری کی جان کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
3
2
77
الحمدللہ عظمی آپا نورین اپا جیل سے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتے ہوئے
6
9
70
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ "بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔
8
4
20
323
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
🚨 بریکنگ نیوز:- عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف! فارم 47 کی ناجائز حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا اصل چہرہ بے نقاب۔ ملک کے دفاعی اثاثوں اور ایٹمی پروگرام کو کمزور کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔ وقت آ گیا ہے کہ اس ناپاک گٹھ جوڑ کی حقیقت جانی جائے 🇵🇰 #AdilRaja #ImranKha
3
1
138
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
وضاحت: اس حدیث میں سفید لباس پہننے کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ سفید کپڑے صاف ستھرے اور سادہ ہونے کی وجہ سے پسندیدہ ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ لباس کے رنگ سے قطع نظر صفائی، پاکیزگی اور سادگی کا خیال رکھیں۔
1
6
7
106
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ لوگوں کی باتوں طعنوں کے باوجود حالات کی سختیوں الجھنوں کے باوجود دکھوں اور تکلیفوں کے باوجود صرف اللہ الرحمٰن کا آپ کے ساتھ ہونا یہ احساس ہی کس قدر پرسکون ہوتا ہے
17
3
23
247
🪁 پریمیم کوالٹی پتنگ کی ڈور - 100% خالص، گلاس فری! 4 پیس - $20 | 2 پیس - $10 امریکہ / یوکے / دبئی ڈیلیوری دستیاب ہے 🇺🇸🇬🇧🇦🇪 آرڈر کے لیے رابط نمبر:03084235345
1
95
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ یا اللہ! اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرما، پریشانیاں دور فرما، رزق میں برکت عطا فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
25
6
1
36
362
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
🚨بے حسی کی انتہا! لوگ تماشا دیکھتے رہتے ہیں اور معمولی باتوں پر بھی قتل ہو رہے ہیں۔ ملک میں قانون کی حدود ختم اور جنگل کا راج قائم ہو چکا ہے، جہاں انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔ آخر کب تک یہ سب چلتا رہے گا؟ #MunirWillBeTheKiller
7
4
345
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
POV: Your next outfit reveal might be the highlight of your Black Friday campaign! 🖤✨ A creative transformation can turn a simple clothing showcase into something people actually want to watch. Fashion brands can use these transitions to show off different looks and make their collections more memorable. With CapCut PC, add smooth transitions, adjust the pacing, and bring every outfit to life. #CapCutPC #CapCutDidThat #capcutmarketing
🤝 Paid partnership
68
48
106
40,196
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
محبت کا تعلق رنگ یا روپ سے نہیں ہوتا۔ پسندیدہ شخص ہر وقت خوبصورت لگتا ہے۔ ❤️ @r1112266
2
12
15
154
امریکی ریاست مشی گن سے ڈیموکریٹ امیدوار عبدل السید نے سینیٹ پر تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے مسلمان امریکی سینیٹر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب !! #LetPakistanSeeImranKhan
1
5
26
367
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ ایسا صبر جسے دل اجر کی امید کے ساتھ برداشت کرتا ہے، پھر اللہ کی طرف سے ایسی کشائش اور فرج حاصل ہوتی ہے جو تمام دلوں کو ششدر و حیران کر دیتی ہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
22
4
37
392